amjad mahmood
I am working gnn TV as sr news producer
اسحاق ڈار
نگران وزیر اعظم
#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ موبائل میں کیوں حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے 🚫
۔اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔✨
اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے کے لگانے سے سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک دوسرا بھی بہت اہم فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے ہاتھ سے گر جائے تو موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین نہیں آتا تو ابھی اپنا موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل چارج ہو۔اگر پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو زیادہ اڑے گا۔۔۔۔۔✨
کپتان کا چارلس کو بادشاہ ماننے سے انکار
سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
آج قوم سے خطاب کریں گے
آج کل کے ماڈرن مولوی۔بڑی بڑی گاڑیوں میں مسجد میں آ کر غریب عوام کو سادگی کا درس دیتے ہیں
تربوز کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چل جاتا ہے کے یہ اندار سے لال ہوگا 🤔🤔
ایک ڈاکٹر انڈیا کا ہے جس کا نہ اپنا اسٹور ہے نہ ہی کسی سٹور والے کے ساتھ ڈیل ہوئی. نہ ہی کمیشن کھاتا ہے۔ وہ ایسا لکھتا ہے کہ بچے کو بھی اس کے رائٹنگ کی سمجھ آ جائے۔ اور
دوسرا پاکستانی قصائی ہے جو کمیشن کھاتا ہے۔ ایسا لکھتا ہے کہ اس مخصوص سٹور کے علاوہ کسی کو سمجھ نہیں آتی اصل فرق جس کی وجہ سے دنیا آگے اور ہم پیچھے جا رہے ہیں۔
"انسان کی فطرت ہے کہ اس نے ہمیشہ عدم دستیاب کی قدر کی اور اسی کی چاہت رکھی۔ دستیاب کی ناقدری اور ناشناسی اسے دستیاب سے بھی محروم کر دیتی ہے۔ نتیجتاً انسان بالکل تنہا رہ جاتا پھر تمام عمر کھو جانے والے دستیاب پہ پچھتاتا رہتا ہے۔ لہٰذا عدم دستیاب کے چکر میں دستیاب کو نہ کھوئیں۔"
عید مبارک
اس کا مد مقابل کون ہو سکتا ہے
بلا عنوان
صرف تین سال پہلے کی بات ہے شہر کے اے سی کے پاس کلٹس کار ہوتی تھی پھر پتہ نہی اچانک کونسا انقلاب آیا کے اے سی صاحبان کو یہ ڈبل کیبن گاڑی اور ساتھ سیکورٹی گارڈ دے کر آسمانی مخلوق بنا دیا گیا سارے مشکل فیصلے عوام کے لیے ہیں ؟؟؟ بیوروکریسی کے لیے کوئی مشکل فیصلہ نہی ؟؟
وہ وقت بھی کیا تھا
علی امین گنڈا پور کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
ہیلی کاپٹر کو سکوٹر کی طرح استعمال کرنے والے کو دریوں پر بٹھا دیا گیا 😭😭😭😭😭😭😏
محمد ابراہیم کا سکول میں پہلا دن
اور بینچ ٹوٹ گیا
آج سے پھلوں کے بائیکاٹ کا اعلان
یہ دو بوتلیں روح افزا کی ہیں...ایک جس پر پھلوں کی خوشبما دیدہ زیب تصویر ہے، یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے اور دوسری وہی کمپنی جو یو اے ای میں سیل کرتی جس پر کوئی فروٹس نہیں کیونکہ یہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز نہیں بنتی اس چیز پر آپ وہ چیزیں پرنٹ کر کے لگا کر دھوکا نہیں دے سکتے..غیر قانونی ہے...
اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے، ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں
اتنا ہی لو تھالی میں
برباد نہ جائے نالی میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Nishter Colony Lahore
Lahore
آنے والے سب دوست و احباب کو خوش آمدید
GHQ CANTT
Lahore, 54000
All Pakistanis are requested to share as many videos and posts of this hedge as possible and to spot
Lahore
Interested in transforming the political scenario of Pakistan synchronized with the needs of the pub
Bata Pur P/o Bata Pur Lahore
Lahore, 54321
news public video "the heart of Pakistan”city Lahore public video
Lahore, 54000
This page is created for the help of Crona Virus Ration, information Precautions & other Disasters m
248-L DHA Phase I
Lahore, 54792
Ehsan Ullah Khan, a writer of fame known as Ehsan Batalvi. TV Anchor, Analyst, Columnist, Writer,