Mery Pas Tum Ho
Nearby public figures
Mumbai
Lahore 1222
Lahore
Street No 2 House No, Lahore
Lahore 54000
Faise, Faisalabad
Lahore
Lahore
Dafince, Lahore
Lahore
Lahore
Lahore
Lahore 51000
Lahore
Lahore
This page is particularly designed for sharing literary art pieces.
ایک فین کی طرف سے۔ محبت کا شکریہ
سرائیکی شاعری
ایک چرواہے کو اس کے مویشیوں سے بڑھ کے عزیز کچھ بھی نہیں ہوتا۔
بے یقینی کی فضا کہتی ہے
ہم ہیں غم ہیں
دل کو ڈھارس کوئی دیتا ہے کہ
ہم ہیں ہم ہیں۔
ﷺ
خانہِ زہراء کی چوکھٹ پر ٹوٹ کے آنے والا تارا،
کچھ آنکھوں میں چاند بنے گا، کچھ آنکھوں میں خنجر ہو گا۔
عقدِ مولائے کائنات و سیدہ نگاہ العالمین مبارک ہو۔
گلِ حسین ترے واسطے سبھی موسم
قطار باندھے کھڑے ہیں کہ تُو میسر ہو
Good morning and have a great day.
Eid Mubarak
The beautiful Urwa...
خوبصورت ذہن ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔
یہ تحریر تحصیل کوٹ ادو قصبہ گجرات میں واقع گرلز ایلیمنٹری سکول درکھان والا کی ہیڈ مسٹریس محترمہ شبانہ فیض کی ہے. پڑھئے اور جان لیجئے کہ اگر یہ احساس زندہ ہو کہ کس مال پر میرا حق ہے اور کس پر نہیں تو کسی کا مال واپس کرنے میں غربت/ضرورت کوئی مجبوری آڑے نہیں آسکتی۔۔۔۔
"آج ایک غمزدہ اور پریشان خاتون درکھان والا سکول آئی۔ اسے اپنے "طلائی جھمکے" کی تلاش تھی اس خاتون کا کہنا تھا ہفتے والے دن راستے میں کہیں گرا ہے۔ آپ اسکول کے بچوں سے پوچھیں اگر کسی کو چھٹی بعد راستے میں ملا ہو۔
یہ بچی رابعہ قاسم ایک مزدور+ معذور باپ کی بیٹی ہے ۔ درکھان والا اسکول کے چمن میں یہ تسیری جماعت کا روشن ستارہ ہے۔
میرے پوچھنے پر بات پوری ہونے سے پہلے ہی کہا مجھے ملا ہے۔ اور فوراً ہی گھر سے جا کر لے آئی۔
وہ سب بیان سے باہر ہے جب خاتون کو جھمکا ملا اس کا خوشی سے رونا ، اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ، بچی کو فرط جزبات سے گلے لگانا، تشکر اور خوشی کے ملے جلے جزبات سے لبریز خاتون اور بچی کی سمائل زندگی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں۔"
پسِ تحریر۔۔
The reason to believe there is still goodness in people.
پتہ نہیں وہ کون سے عناصر ہیں جنکا تمام عمر دوسروں کے مال سے پیٹ ہی نہیں بھرتا۔۔۔تاآنکہ جان جانِ آفریں کے سپرد نہ ہوجائے۔۔
Well Done Respected Shabana Faiz shining star of our beloved family.you are at the right place to groom generations likewise.
Well Done Rabia Qasim.Slaute 👏
والدین اور اساتذہ کی تربیت کو لاکھوں کروڑوں سلام ۔
زمیندار نے اپنی زمین 15 غریب گھرانوں میں تقسیم کر دی۔
ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں مرالہ میں میاں محمد اسلم نے اپنی زمین غریب اور بے گھر لوگوں میں تقسیم کر دی، اس دور میں جہاں لالچ اور جائیداد کے لیے لوگ انسانیت کو بھول چکے ہیت وہیں الله کے پیارے ایسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کی رضا چاہتے ہیں۔
الله اسلم صاحب کی اس عمل کو قبول فرمائے۔
کوئی چھٹی تو میرے ساتھ منا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے.
My first class room.
علم حاصل کرنے کے لیے ٹائلز والا کمرہ، خوبصورت دیواریں، پنکھے یا ائیر کنڈیشنر والا کمرہ نہیں چاہیے ہوتا۔علم کے لیے ایک قابل استاد شرط ہوتا ہے۔
آپ میں سے بہت سے دوست ایسے کلاس روم سے پڑھ کے آگے بڑھے ہوں گے۔
Credit = Muhammad Ashraf Nadeen
New Entry
گاؤں کے بچوں کا سنڈے۔
Children's Sunday in village.
گاؤں کی خوبصورت مسجد۔
میں ڈرتا ہوں محبت سے
کہ یہ ایسا سمندر ہے
جو پورے چاند کی راتوں میں سب کچھ بھول جاتا ہے
کناروں سے اچھل کر پھیل جاتا ہے
(اصغر ندیم سید)
اُبھرنا اور رنگوں میں اُتر آنا دھنک بن کر
یہ اندازِ محبت ہے نئی تفسیر مٹی کی۔
گاؤں میں فصل کے لیے تیار شدہ زمین کا اک نظارہ۔
گاؤں میں آج کی صبح کا منظر۔
جنت مرزا۔
اپنی برتھ ڈے پر ۔۔۔۔۔،
آپ ہیرا ، صدف ، نگیں ، کیوں ہیں ؟
آپ بے انتہا حسیں ، کیوں ہیں؟
شمس حیراں ھے ، آپ کے عارض
پھول ہو کر بھی ، آتشیں کیوں ہیں؟
Oh Darling,
All the magics are within you.
ہم اپنے پیج پر اپنی معزز ممبر Fariha Nazz کو ویلکم بیک کرتے ہیں۔
گھر میں گلدان سجاۓ ہیں تیری آمد پہ
اور ایک پھول بہانے سے ، جدا رکھا ہے۔
ان للہ وانا الیہ راجعون۔
میرے گاؤں کا دوست نوجوان فیصل خان کینسر کی بیماری سے وفات پا گئے۔ کینسر کی تشخیص جب ہوئی تب بہت بگڑ چکا تھا۔ آپ سب سے دعا مغفرت کی اپیل۔
مجھے مل جاؤ اک دعا کی طرح
میرے سارے خدشوں کو بے اثر کردو ...
آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئیے اپنی سائکل ڈکیتوں کی بائک کے آگے لے آتا ہے جسکے باعث وہ گر جاتے ہیں, چوری کی واردات ناکام بنانے پر بچہ کو ڈی پی او کی جانب سے نقد انعام پیش کیا گیا ہے جبکہ اہل محلہ کی جانب سے بچہ کو نئی سائکل بھی تحفہ میں دی گئی ہے۔
جامنوں کے پیڑ رستہ دیکھتے رہ جائیں گے
بادلوں کی آنکھ میں ساون کھڑا رہ جائے گا.
ہر تصویر ایک کہانی ہے۔
بھٹکتی ہے ہوس دن رات سونے کی دکانوں میں
غریبی کان چھدواتی ہے تنکا ڈال دیتی ہے۔
ﺍﮮ ﺳﺘﺎﺭۂ ﺷﺐ ﺯﻧﺪﮔﯽ !!
ﺍﺩﮬﺮ ﺁ___ ﮐﮧ ﺟﺸﻦ ﮬﻮ ﻣﻌﺘﺒﺮ
ﻧﻈﺮ ﺁ ___ ﮐﮧ ﮈﮬﻨﮓ ﺳﮯ ﻋﯿﺪ ﮬﻮ!
ایڈمن جواں بخت کی طرف سے سب کو عید مبارک۔
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر حال میں اسکا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا.
لالچ کی کہانی۔
بابا الله دتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.