Support CCPO Lahore

LAHORE – The Punjab police have finalized about 150 candidates, ranking from constable to DIG, for the United Nation’s Peacekeeping Mission.

The mission aims to cooperate in maintenance of international law and order and peacekeeping activities in the insurgency-hit counties. Currently, UN Peacekeeping Mission is under way in five countries and sovereign states. These include East Timor, Darfur, Ivory Coast, Republic of Liberia and Sudan. Three other UN Missions are set to be started soon in Somalia, Yemen and Southern Sudan. However,

14/11/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم جنجوعہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین

Photos from Support CCPO Lahore's post 29/08/2021

برکت مارکیٹ میں جمعے کو 500 ڈاکٹرز نے NLE ٹیسٹ دیا اور آ ج 126 ڈاکٹرز نے ٹیسٹ دیا
• کچھ تنظیموں نے جمعے کو بھی احتجاج کیا اور آج بھی
• پولیس نے ہال میں زبردستی داخل ہو کر ٹیسٹ روکنے کی کوشش کرنے والوں کو disperse کرنے کیلیے پوری دنیا میں رائج pepper spray کیا”

17/05/2021

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر باغبانپورہ پولیس کا فوری ایکشن 2 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے رائفل اور پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد، مقدمہ درج.

27/04/2021

‏کمشنر لاہور، سی سی پی او اور رینجرز کی پریس کانفرنس

صوبے بھر کی طرح لاہور میں بھی 6 بجے کے بعد فارمیسی اور پیٹرول پمپس کے علاوہ سب کچھ سحری تک بند رہے گا

احکامات پر عمل نہ کر کے عوام کی جانیں خطرے میں ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا.

21/04/2021

لاہور:سی سی پی او لاہور"غلام محمود ڈوگر"اور ڈی آئی جی آپریشنز"ساجد کیانی" کی ڈیوٹی پر معمور پولیس جوانوں کیساتھ افطاری،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کرنا پولیس کا فرض ہے اور ہم ہر صورت اپنا فرض نبھائیں گے:غلام محمود ڈوگر،

03/02/2021

خدمت خلق کو یقینی بنائیں غریبوں کا سہارا بنے ان کو انصاف دے
سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کا پولیس افسران سے خطاب۔

19/01/2021

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی پریس کانفرس

"قبضہ مافیاکیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا"
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر

04/01/2021

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے سی سی پی او لاہور کو سلامی دی۔

18/12/2020

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کا بیوہ خاتون کی درخواست پر فوری ایکشن،

محمد عمر شیخ نے بیوہ کے گھر پر قبضہ چھڑوا کر چابیاں بیوہ کے حوالے کر دیں،

ڈیفنس رہبر بلاک میں بیوہ کے گھر پر کرایہ داروں نے قبضہ کرلیا تھا،

متعدد درخواستیں دینے کے باوجود قابضین نے قبضہ نہ چھوڑا، بیوہ خاتون

سی سی پی او آفس درخواست دینے پر فوری دادرسی ہوئی، بیوہ خاتون

قبضہ چھڑوانے پر سی سی ہی او لاہور کے مشکور ہیں، بیوہ خاتون

شکریہ کےلئے بیوہ خاتون کے نواسے نے سی سی پی او لاہور کو پھول پہش کئے،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے، سی سی پی او لاہور

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کا شہریوں کی شکایت پر فوری دادرسی کا حکم،

16/12/2020

ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ

05/12/2020

سی سی پی او عمر شیخ نے بتا دیا کے ملزمان کسی وائرس سے کم نہیں.

30/11/2020

26/11/2020

پاکستان کے نامور فنکاروں نے ملاقات کی اور لاہور پولیس کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا

26/11/2020

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے 16ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے انسپکٹر عہدے کے 08ایس ایچ اوز، سب انسپکٹر عہدے کے 08ایڈیشنل ایس ایچ او کو لائن حاضر کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ انسپکٹر منور احمد کو لائن حاضر کر دیا۔

ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سند ر انسپکٹر شرجیل ضیاء لائن حاضر۔

ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد یوسف بٹ لائن حاضر۔

ایس ایچ او تھانہ ہنجر وال انسپکٹرر محمد اکمل لائن حاضر۔

ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر زاہد حسین شاہ لائن حاضر۔

ایس ایچ او مناواں انسپکٹر خالد محمود لائن حاضر۔

ایس ایچ او باٹاپورانسپکٹر فاروق اصغر لائن حاضر۔

ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر علی اجود لائن حاضر۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سبزہ زارسب انسپکٹر عمران قمر کو لائن حاضر کر دیا۔

ایڈیشنل ایس ایچ قلعہ گجر سنگھ سب انسپکٹر اشفاق احمد لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ مزنگ سب انسپکٹر دیس محمد لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ سرور روڈ سب انسپکٹر ندیم خالد لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ ہربنس پورہ سب انسپکٹر محمد ندیم لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ اچھرہ سب انسپکٹر عامر سہیل لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ ملت پارک سب انسپکٹر محمد نسیم خان لائن حاضر۔

ایڈیشنل ایس ایچ گلشن راوی سب انسپکٹر امجدجاویدکو بھی لائن حاضر کر دیا گیا۔

18/11/2020

کیا آپ سی سی پی او لاہور کے اس بیان سے متفق ہیں؟؟؟؟

13/11/2020

عمر شیخ کو سی سی پی او لاہور کیوں لگایا؟ وزیراعظم عمران خان نے اصل کہانی سے پردہ اٹھا دیا۔۔۔۔سنیئے وزیراعظم عمران خان کی اپنی زبانی۔۔

07/11/2020

میں محمد عمر شیخ بطور سی سی پی او لاہور محنت اور لگن سے اپنی عوام کے فلاح کی لیے کام کر رہا ہوں بہت جلد ثمرات بھی آئیں گے اور آ بھی رہے ہیں۔

05/11/2020

لاہور پولیس کا خواتین کی سکیورٹی کے لیے ایک اہم قدم وومن سکیورٹی ایپ کا اجراء

29/10/2020

تعریف تو وہ ہوتی ہے جو دُنیا خود سے کرے۔ انشااللہ میں لاہور پولیس کو نیویارک پولیس بناؤں گا۔ میرا کام بولے گا کہ محمد عمر شیخ جو کرتا ہےٹھیک کرتا ہے۔

15/10/2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ پولیس والے میرے بچوں کی طرح ہیں
لاہور پولیس کو نیو یارک کی پولیس کے لیول پر لے کر جانا چاہتا ہوں

10/10/2020

ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ ماہ ستمبر 2020

05/10/2020

سی سی پی او لاہور جناب محمد عمر شیخ نے کھلی کچھری میں پیش ہونے والی عورت کی بات سنی اور موقع پر تھانے دار کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور سائلہ کی دادرسی کی گئی

27/09/2020

قبضہ گروپ کی ستائی سویڈن پلٹ خاتون کی درخواست پر لاہور پولیس کی کارروائی: سی سی پی او لاہور کے احکامات پر رشوت طلب کرنے والا تھانیدار گرفتارمقدمہ درج۔

26/09/2020

دیکھنا نہ بھولیں سی سی پی او لاہور عمرشیخ دبنگ انٹرویو

24/09/2020

Jobs Punjab Police
Download foam
www.cts.org.pk

23/09/2020

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے ناروا رویے پر معافی مانگی اور ہاتھ جوڑ کر کہا کہ ” مینوں معاف کر دیو ، میں جنوبی پنجاب سے ہوں اور وسطی پنجاب میں آ کر پھنس جاتاہوں “ ۔ سی سی پی او کا جواب سن کر کمیٹی اراکین بھی قہقہے لگا کر ہنس پڑے ۔

محسن شاہ نواز رانجھا نے پوچھا کہ ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کیوں لگائی گئیں۔ محسن شاہ نواز رانجھا کے سوال پر سی سی پی او نے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ” آپ کے سوال کا جواب دینا ہے یا چیئرمین کمیٹی کے سوالات کا “؟ ۔ سی سی پی او کے جواب پر محسن شاہ نواز رانجھا برہم ہوئے اور کہا کہ آپ پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہوئے ہیں میں نہیں ، مجھ سے سوال نہ کریں آپ سے جو پوچھا وہ بتائیں ۔

کمیٹی کے اراکین نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے رویے کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ، اس پر وزیر مملکت علی محمد خان نے جواب دیا کہ سی سی پی او لاہور کا رویہ انتہائی نامناسب ہے ،میں حکومت کی طرف سے سی سی پی او کے رویے پر معذرت خواہ ہوں ۔ علی محمد خان کے یہ کہنے کے فوری بعد ہی سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اپنے رویے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ” مینوں معاف کر دیو ، میں جنوبی پنجاب سے ہوں اور وسطی پنجاب میں آ کر پھنس جاتاہوں “ ۔ سی سی پی او کا جواب سن کر کمیٹی اراکین بھی قہقہے لگا کر ہنس پڑے ۔

23/09/2020

سی سی پی او لاہور کا پروفیشنل ورک سامنے آگیا ہر بارہ گھنٹے کی کرائم ڈائری منظر عام پر آنے لگی

کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور
22 ستمبر 2020

*گڈ ورک / کرائم ڈائری*

لاہور، 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 17 اشتہاری ملزمان گرفتار،

لاہور، اقدام قتل کے مقدمہ میں تھانہ شادباغ پولیس کو مطلوب ملزم انور گرفتار

لاہور، چیک ڈس آنر کے 05 اشتہاری ملزمان، ڈکیتی کے مقدمے میں 01 اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور، دھوکہ دہی کے مقدمات میں ملوث 02 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور، ناجائز اسلحہ پر 04 مقدمات، منشیات کے 11 مقدمات اور ون ویلنگ پر 01 مقدمہ درج ،

لاہور، تھانہ ساندہ کی حدود میں قمار بازی پر منشاء، کاشف اور قیوم سمیت متعدد افراد پر مقدمہ درج

*لاہور، لاہور پولیس قانون شکن عناصر کےخلاف گھیرا تنگ کئے ہوئے ہے، سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ*

لاہور، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے، سربراہ لاہور پولیس عمر شیخ

23/09/2020

سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا صبح سویرے شہر کے مختلف تھانہ جات کے وزٹس،

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے تھانہ نواب ٹاون کے مختلف ایریاز کا وزٹ کیا،

سی سی پی او محمد عمر شیخ عام سائل کی طرح تھانہ ڈیفنس سی بھی پہنچے

22/09/2020

لاہور ہائیکورٹ میں مدر آف کرائم شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت

سی سی پی او لاہور عمر شیخ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے،

میں نے ڈی آئی جی آپریشنز کو کہا کہ جو امن عمل میں دخل اندازی کرے اسے پکڑ کر اندر کر دیں. عمر شیخ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے  پر باغبانپورہ پولیس کا فوری ایکشن 2 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے رائ...
‏کمشنر لاہور، سی سی پی او اور رینجرز کی پریس کانفرنسصوبے بھر کی طرح لاہور میں بھی 6 بجے کے بعد فارمیسی اور پیٹرول پمپس ک...

Telephone

Address

Mall Road
Lahore
54000

Other Public & Government Services in Lahore (show all)
TUSDEC TUSDEC
TUSDEC Head Office, State Cement Corporation Building, Kot Lakhpat
Lahore, 54770

A Public-Private partnership under section 42

LAHORE,PAKISTAN LAHORE,PAKISTAN
Lahore, 54000

ZInda Dilan E LAHORE

m block model town .........!!!! m block model town .........!!!!
M BLOCK MODEL TOWN Extention
Lahore, 54000

Welcome to M Block Model Town, a Great Place to Live .... Join Us If You Live or Ever lived in M BLO

Hasib ullah talk Hasib ullah talk
Khan
Lahore, 223344

Kpk

A.C Noshara Quratulain Wazir official A.C Noshara Quratulain Wazir official
Noshara
Lahore, 058

Official page of AC Noshara Quratulain Wazir

APCA Lahore Division Updates APCA Lahore Division Updates
APCA Lahore Division
Lahore

ایپکا لاہور ڈویژن چوہدری مختار گجر کی قیادت میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کے جائز حقوق کی حقیقی ترجمان۔

Uroosa Awan Uroosa Awan
Lahore

Pak Jobs 2023 Pak Jobs 2023
Lahore, 42000

پاکستان میں ہر قسم کی آسامیوں اور ایجوکیشن کی معلومات کلیئے اس پیج کو لائیک کرئں

Al Aman Security Services Al Aman Security Services
H-157/A Phase 1 New Supertown Ghazni Lane
Lahore

We provide affordable security services for all the residential, commercial, & industrial needs. We

Hk Thander Gaming Hk Thander Gaming
Lahore

"I am @ FF RiDer" ''No Police No Ranger'' 《ONLY FF RiDer Danger》 HaHa

Arif acrylic and glass Arif acrylic and glass
College Road Gausia Chowk Aqua Fins
Lahore, 5400

we will provide you anything what you need

Department of Labour and Human Resource, Punjab Department of Labour and Human Resource, Punjab
26 Main Gulberg
Lahore, 54000

The Labour & Human Resource Department is committed to its mandate of promoting welfare of workers.