Pakistan aazad social welfear socity
ہماری تنظیم پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے ۔
ہم جنس پرستی کا قانون نا منظور
ماشاللہ منہاج انٹرنیشنل کانفرنس حال میں آج جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب۔ تحریک منہاج القرآن فیروزوالا کو کامیاب ترین ختم نبوت کانفرنس کروانے پر خصوصی مبارکباد دی۔ اور تنظیم کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔
979 واں عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
فیروزوالہ سب سے اعلیٰ
17 ویں سالانہ کامیاب ترین ختم نبوّت کانفرنس فیروزوالہ
17ویں سالانہ تاجدارِ ختم نبوّت کانفرنس
تمام اُمت مسلمہ کو دعوت عام
10 ستمبر 2022 بروز ہفتہ شام 7:30 بجے
پرل پیلیس سابقہ سینا من میریج حال میں جی ٹی روڈ فیروزوالہ
دعوتِ عام
17ویں سالانہ ختم نبوّت کانفرنس
موضوع: تحفظ ختم نبوت ،تحفظ ناموسِ رسالت
خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب
زیرسرپرست: چودھری محمد افضل وڑائچ
(ڈورےبیکری والے)
خصوصی کاوش: عمران رشید قادری (صدر تحریک منہاجالقرآن فیروزوالہ)
خاور ستی (صدر پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی)
پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی
عرس مبارک بابا جی صدیقی سرکار عرف جنڈ پیر سرکار
رسول پارک تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپوره
لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ڈکیتی۔
مزید جانیئے اس ویڈیو میں لنک نیچے دیا گیا ہے
https://youtu.be/2GYF1ycxQpo
چولستان😭
اے زمین وآسمان کے مالک تیری بےزبان مخلوق پیاس سے مر رہی ہے، تو اپنی خیر اور رحمت والی بارش برسا۔ آمین
سب مل کر دعا کریں یااللہ چولستان میں رحمت کی بارش برسا دے۔ آمین
ہماری تنظیم کی خدمات
(پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی)
imran khan (PTI)
بریکنگ نیوز
وزیراعظم عمران خان
اب
اسلامی جمہوریہ یہ پاکستان
کے وزیراعظم
نہیں رہے۔
تمام اہل اسلام کو پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو ہو
پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی) اور (پاکستان آزاد نیوز) اور (المدد گروپ رسول پارک) کی جانب سےتمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت رمضان کریم مبارک ہو۔
پیغام پاکستان کانفرنس رچنا ٹاؤن صدر تحریک منہاجالقرآن عمران رشید قادری کی دعوت پر صدر پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی خاور فردوس ستی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کانفرنس میں شرکت۔
پیغامِ پاکستان کانفرس پیغامِ پاکستان کانفرسPoor peoples helpHelpHopeBeliveSocial service
عمران رشید قادری صدر تحریک منہاجالقرآن تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کی دعوت پر پیغامِ پاکستان کانفرنس میں پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر خاور فردوس ستی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت
23 مارچ قرار دادِ پاکستان
اسلامی کلاسز اور کمپیوٹر کلاسز کے حوالے سے پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی مرکزی دفتر میں میٹنگ۔
محفلِ نعت ،اسلامی کلاسز، کمپیوٹر کلاس کا اہتمام ۔ پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی ۔..۔۔۔see more
تمام اہلِ اسلام کو جمعہ اور شبِ براءت مبارک ہو۔ دعاؤں میں یاد رکھنا ۔پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی
پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی
کی جانب سے اسلامی کلاسز کی جا رہی ہیں۔جس میں غسل،وضو،نماز،نمازجنازہ اور ضروری دینی مسائل کے متعلق مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہے ۔ رسول پارک کے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ کلاسز میں شرکت فرماکر کر ثواب دارین حاصل کریں۔
پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے تنظمی کارڈ کی تقسیم ۔اور چیرمین صاحب کا تنظیم کو (درود و پاک کے فضائل و برکات) کتاب گفٹ کرتے ہوئے اور قاری محمد عرفان قادری عطاری کی پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی ترقی اور کامیابی کے لیے خلوصِ دل سے دعا کروائی۔
پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی
کے تنظمی کارڈ کی تقسیم اور اس موقعہ پرا چیئرمین عمران قادری کا
(درود و پاک کے فضائل و برکات)
کتاب تنظیم کو گفٹ کرنا اور
قاری عرفان قادری کا پاکستان آزاد ویلفیئر سوسائٹی کی ترقی و سلامتی کے لیے دعا کا اہتمام۔
فیروزوالہ کے علاقہ مغل پارک میں عوام کا جینا دُشوار
بچوں کا اسکول میں جانا کسی عذاب سے کم نہیں۔
پاکستان عوامی تحریک کے صدر اشرف سنجوترا
کے صاحبزادے عمیر سنجوترا کی رسم حنا کے موقع پر
عمران رشید قادری صدر تحریکِ منہاجُ القرآن فیروزوالہ
خاور فردوس ستی صدر پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی
نائب صدر سلیم پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی ناظم سوشل میڈیا رضوان پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی
کی رسم حنا میں شرکت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Lahore
Lahore, 54000
This Blood Donation Society is A humble effort to save precious time and arrange blood to people who are in need. We appeal to you in sake of humanity to be a part of this blood do...
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
Lahore
I have created this page for helping poor people and show you how the beautiful is Pakistan
10 Main Mohni Road
Lahore
i am here to serve people for there future partners and give them platform where they can chose part
Bhatha Chok Bedian Road Lhr Cant
Lahore
I m Ali Mughal ..... Zindgi wohi ha mere Bhaiyo Jo kisi k kam AAA sake ..... Ham ye Nai kahte k hum blood arange kar k dete ha ya help karte ha logo ki magar ham Allah Pak ka Bo...
Lahore, 85226
Seccoon organizations provide needy people with food, medical assistance, and clean water through solar water plants in Pakistan. Our goal is to provide Seccoon (peace and harmony)...
SOS Children's Villages Of Pakistan, Ferozepur Road
Lahore, 54600
SOS Children's Villages of Pakistan is a private social welfare organization affiliated with the work