DA TAKES

DA TAKES

You may also like

12 News
12 News
Cricket.Craz
Cricket.Craz

I Vlogger l Journalist l Speaker
l Social Media Activist l Content Writer l Social media influencer
l History Lover l YouTuber l

17/11/2021
27/06/2021

اپکا دربار،دربار مصطفائی ہئے ۔۔
میری بھی بگڑی بنا دیںاپ نے لاکھوں کی بنائی ہئے۔۔۔
گنج بخش فیض عالم ۔مظہر نور خدا۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

11/06/2021

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے

خان صاحب کیا آج عوام دوست بجٹ ہوگا؟ صحافی کا سوال

آج سب خوش ہوں گے، وزیراعظم کا ہاتھ لہراتے صحافیوں کو جواب

01/06/2021

تقریب تکمیل قرآن
آیا صوفیہ:تقریبا آٹھ دہائیوں (78سال) کے بعد میوزیم سے دوبارہ مسجد میں تبدیل ہونے والی تاریخی مسجد میں 136 حافظ قرآن بچوں کے قرآن کریم کی تکیمل کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر اردگان نے بذات خود شرکت کی۔

27/05/2021

Maa tujhy salam

26/05/2021

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ رشوت لیتے ہوۓ.........ان لوگون کی لاکہون تنخواھیں ہوتی ہیں گھر آفس گاڑی بجلی بل گیس بل فون بل تقریبا ایک شاہانہ زندگی گورنمنٹ دیتی ہے... لیکن حرام کھانے کی لت ہی عجیب پر جاتی۔۔۔

24/05/2021

*1960 کے بعد دوسرا ایٹمی بجلی گھر 3 سال میں مکمل*۔

*1100 میگاواٹ بجلی آج شامل ہوگی*
Well done

13/05/2021

ماشاءاللہ رات حزب اللہ لبنان نے فلسطینی القدس تنظیم کے ساتھ مل کر 250 راکٹ فائر کیے
اب خبر یہ ہے کہ درجنوں اسرائیلی فوجی ہلاک اور پورا اسرائیل بہت خوفزدہ ہے

11/05/2021

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔
27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔۔
کاپی۔۔

02/05/2021

پاکستان نے ملکی سالمیت کے پیشِ نظر بھارتی ایٹمی تجربات کے جواب میں پوری دنیا کے شدید دباو کےباوجود 28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان ضلع چاغی کے مقام پر پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اپنی خودمختاری کو دنیا پر واضح کر دیا اور نتیجے میں پوری یورپین پارلیمنٹ اور امریکہ نے
‏10 سال کے لئے پاکستان پر سفارتی اور تجارتی پابندیاں لگا دی لیکن پاکستان پھر بھی قائم رھا اور اگر آج رسول اللہ ﷺ کی عزت و ناموس کے لئے پاکستانی گورنمنٹ فیصلہ کن اقدامات کرے تو پاکستان پھر بھی مزید عزت و وقار سے قائم رھے گا.
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد
پاکستان زندہ باد

02/05/2021

طاقت،عدالت

02/05/2021

یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرار داد پاس کر لی ہے۔ جس میں پاکستان کو انتہا پسند ملک قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی سفارش کی گئی ہے۔
یہ قرار داد ٹی ایل پی کی فرانس کے خلاف حالیہ پرتشدد مظاہروں کے ردعمل میں پاس کی گئی ہے۔ دوران سیشن پاکستان میں عوام کو مارنے اور املاک جلانے کی فوٹیجز پیش کی گئیں۔
قرار داد میں فرانس کے نمائندوں نے یہ تک کہا پاکستان میں فرانس کے خلاف اتنی نفرت ہے کہ تشدد روکنے کی کوشش کرنے والی پولیس کو "فرانس کا ایجنٹ" کہہ کر قتل کیا گیا۔
دوسری دلیل یہ دی گئی کہ ایسے مظاہرے دنیا کے کسی اور مسلم ملک میں نہیں ہوئے یعنی یہ مسلم امہ کا مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں ہی انتہاء پسندی پائی جاتی ہے۔

اس سیشن میں یورپ کے تمام 50 ممالک نے حصہ لیا اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کے حق میں 681 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت میں صرف 3 ووٹ پڑے۔
اتنی بھاری اکثریت کا مطلب ہے کہ پورا یورپ فرانس کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے۔

اسی کا خدشہ عمران خان نے ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم اس مسئلے کو ھالینڈ والے معاملے کی طرح سفارتی محاذ پر حل کرینگے۔
لیکن یہاں ملاؤوں کی ضد تھی کہ ہم نے گاڑیاں جلانی ہیں اور تعلقات ختم کرو۔

اب ہوگا تمام ملاؤوں اور پاکستانیوں کے ایمان کا ٹسٹ۔
کیونکہ جو پابندیاں زیر غور ہیں ان میں
پاکستانی مصنوعات کو ٹیکس پر دی گئی چھوٹ ختم کرنے،
(جس کے بعد آپ وہاں ککھ نہیں بیچ سکتے)
پاکستان کو یورپ کے تمام ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم پر بین لگانے،
اور پاکستان پر سفر اور ویزوں کی پابندیاں لگانا زیر غور ہے۔

اس سے کیا ہوگا؟؟

پاکستان کی کل لیبر فورس کا 45٪ ٹیکسٹائل سے وابستہ ہے۔ یعنی کروڑوں پاکستانی۔ اور یورپ ان کا سب سے بڑا خریدار ہے۔
تقریباً 7 ارب ڈالر یا 1150 ارب روپے کی مصنوعات پاکستانی یورپ بھیج کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔

اور ۔۔۔۔

22 لاکھ پاکستانی پورے یورپ میں کام کرتے ہیں۔ جو اپنے گھروں کو سالانہ تین ارب ڈالر یا 450 ارب روپے بھیجتے ہیں۔

یہ سب بند ہوجائیگا ان شاءاللہ ۔۔ جس کے بعد پاکستانیوں کے غیرت ایمانی کے پیش نظر ان پر اللہ آسمان سے من و سلوا اتارے گا۔
اگر یہ پابندیاں لگ گئیں تو یہ ٹی ایل پی کی پاکستان کے لیے پہلی ایچیومنٹ ہوگی۔

سنا ہے خادم حسین رضوی اقبال کے شعر سناتا تھا۔ آج ایک میں بھی سناتا ہوں ۔۔ !!

تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

اگر آپ کے پاس طاقت نہیں ہے تو آپ کو ذلت کی موت مرنا ہوگا یہ ازلی سچائی ہے۔ طاقت پوری کریں پھر جو مرضی کریں۔ یہی ہمیں حضورﷺ کی سنت سے بھی ملتا ہے۔ آپﷺ نے مکہ پر چڑھائی تب تک نہ کی جب تک مطلوبہ طاقت حاصل نہ کر لی۔ لیکن اس قوم کو کون سمجھائے!!!

عمران خان کی تقریر پر اور شائد میری اس تحریر بھی کچھ لوگ نعرے لگائنگے کہ "ہمیں بھوک سے ڈراتے ہو؟"

تو بس تیار رہیں کہ ابھی عشق کا حقیقی امتحان آنے والا ہے۔ لوگوں کی خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی گاڑیوں کو آگ لگانا الگ چیز ہے اور اپنے گھر کی روٹی قربان کرنا الگ چیز۔ ؐخادم حسین رضوی نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ میرا ایک مرید پاکستان کا سارا قرضہ چکتا کر سکتا ہے۔

اب وقت آگیا ہے کہ ان مریدوں کو سامنے لائیں تاکہ ہم یورپی یونین کی ان پابندیوں کو جوتے کی نوک پر رکھیں!!

یہ خطرہ بھی موجود ہے کہ یورپی یونین محض ضد میں آکر یا فرانس سے اظہار یکجہتی کرنے تمام یورپ میں گستاخانہ خاکے نہ شائع کر لے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کا زمہ دار کون ہوگا؟؟

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔۔ فرانس سے اس اظہار یکجہتی کے بعد ٹی ایل پی فارمولے کے حساب سے پورا یورپ گستاخ ہوگیا۔ ٹی ایل پی کے حامیوں کو ان گستاخ ممالک میں ہرگز خدمات سرانجام نہیں دینی چاہئیں۔
لہذا یورپی یونین کو میل کرنی چاہئے کہ سوشل میڈیا اینلسزز کر کے ہمارے تمام عاشقان کو پاکستان واپس بھیجیں۔

01/05/2021

قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

نہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔

معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔ پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔

فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟

اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
56 ہزار خصوصی پنشن،
68 ہزار گھر کا کرایہ،
55 ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
1800 سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
24 گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
600 لیٹر ماہانہ پٹرول،
2 ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔
قاضی کا انصاف🖐️

29/04/2021
03/09/2020

ERTUGRUL IN PAKISTAN SOON ❤️❤️

03/09/2020

, the lead of drama serial , is coming to . The has been invited as the Chief Guest for the inauguration ceremony of in . (📸 , news via: )

29/08/2020

ایک اہل تشیع عالم کی زبانی سنیئے کہ اہل تشیع کے اسلاف کا اصل عقیدہ کیا تھا جو اور ملاؤں کی وجہ سے حسینیتؑ کی اصل فکر سے بیزار ہوتا جارہا ہے اور صحابہ اکرام اور امہات المومنین کی توہین کے علاوہ اب کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔

29/08/2020

سو کالڈ شریعت کا پاسدار یزید۔۔۔
مختارثقفی ڈرامہ سے ایک وڈیو کلپ۔۔۔
مختار ثقفی ایک ایسا تاریخی ڈرامہ ہئے جو کہ شہادت امام حسین کے باب کو %95کور کرتا ہئے۔۔یہ ڈرامہ 40 اقساط پر مشتتمل ایک نہایت عمدہ کاوش ہئے۔۔۔۔

26/08/2020

تاریخ میں پہلی بار ٹریفک سگنل روڈ کراس کر رہا ہے۔😂

24/08/2020
23/08/2020

Alhamdulilh 🇵🇰🇵🇰

23/08/2020

❤️

23/08/2020

امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھی ، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپکو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں ۔۔

1۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور انسان کے لیے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی ہو۔

2۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ لا یعنی فضول چیزوں کو ترک کر دے۔

3۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم مومن نہیں ہو سکتے جب تک اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہ چیز پسند نہ کرو جو اپنے لیے کرتے ہو۔

4. نبی کریم ﷺ نے فرمایا حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور دونوں کے درمیان شبہ کی چیز ہے جن کو بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ سو جو شخص شبہات سے بچا اس نے دین محفوظ کر لیا اور جو شخص شبہات میں پڑ گیا وہ حرام میں پڑ جائے گا جیسا کہ چرواہا اپنا ریوڑ کسی کھیت کی باڑ کے پاس لے جائےگا تو عنقریب ایسا ہو گا کہ اس کا ریوڑ کھیت میں بھی چرنے لگے گا۔ بلاشبہ ہر بادشاہ نے باڑلگا دی ہے اور اللہ کی باڑ حرام کردہ اشیا ہیں

5۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کامل مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے کسی مسلمان کو تکلیف نہ پہنچے

یہ پانچ احادیث سنانے کے بعد فرماتے ہیں بیٹا ان پانچ احادیث کو آئینے کی طرح رکھنا اور اپنے اعمال کا ان پانچ احادیث پر محاسبہ کرتے رہنا۔ یہ پانچ احادیث ان پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ ہیں جو مجھے یاد ہیں ۔

از مجموعہ امام وصایا امام اعظم رحمۃ اللہ ص: 64

14/08/2020

14/08/2020

Turkish actor Engin Alton, best known for his role as Ertugrul Ghazi, attended the Independence Day celebrations at the Pakistani embassy.
The Pakistani Ambassador gifted the book to Engin Alton.🇹🇷🇵🇰

13/08/2020

♥️🇵🇰

12/08/2020

‏بلٹ پروف گاڑی کو اندر بندہ بٹھا کے گولیاں ماررہے ہیں اور شیشہ ٹوٹا نہیں، مریم کا پتھر لگنے سے ٹوٹ گیا ؟ 😂

12/08/2020

بلٹ پروف گاڑی بنانے والے کل سے مختلف تجربے کر رہے ہیں کہ آخر پتھر سے گاڑی کا شیشہ کیسے ٹوٹا اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں..

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

داتا دربار پر حاضری۔۔
Budget 2021
#IsraeliTerrorism
Best Saying about #tawkul ❤️
ERTUGRUL IN PAKISTAN SOON ❤️❤️
ایک اہل تشیع عالم کی زبانی سنیئے کہ اہل تشیع کے اسلاف کا اصل عقیدہ کیا تھا جو  اور ملاؤں کی وجہ سے حسینیتؑ کی اصل فکر سے...
سو کالڈ شریعت کا پاسدار یزید۔۔۔مختارثقفی ڈرامہ سے ایک وڈیو کلپ۔۔۔مختار ثقفی ایک ایسا تاریخی ڈرامہ ہئے جو کہ شہادت امام ح...
تاریخ میں پہلی بار ٹریفک سگنل روڈ کراس کر رہا ہے۔😂
#HappyBirthdayDearPakistan
‏بلٹ پروف گاڑی کو اندر بندہ بٹھا کے گولیاں ماررہے ہیں اور شیشہ ٹوٹا نہیں، مریم کا پتھر لگنے سے ٹوٹ گیا ؟ 😂
بلٹ پروف گاڑی بنانے والے کل سے مختلف تجربے کر رہے ہیں کہ آخر پتھر سے گاڑی کا شیشہ کیسے ٹوٹا اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہی...
سنگساری😳

Website

Address

Lahore

Other News & Media Websites in Lahore (show all)
UrduPoint.com UrduPoint.com
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000

Pakistan's Largest Digital Media Network

Pakistan Jobs Careers Newspaper Ads Pakistan Jobs Careers Newspaper Ads
75 J-3, Johar Town
Lahore, 54500

Highly Socialized Portal. A Page about Pakistan News and Jobs, Careers and Newspapers ads and Entertainment. www.atop3.com

Hakomat.com Hakomat.com
Lahore

HAKOMAT Political Forum is a family and friendly Place where you can share and get Knowledge about c

Pakistan Drama Celebrities Pakistan Drama Celebrities
Lahore

Pakistan Showbiz news and updates

BlogPs BlogPs
Lahore

News is information about current events. This website will provide you each and everything about the latest news events happening all over the world. It is an amazingly great site...

Universal News Zone Universal News Zone
M Block Johar Town
Lahore, 54782

In an increasingly polarized world, it's hard to know whom to trust. UNZ(Universal News Zone) will b

Confabulation with Rohail Amjad Confabulation with Rohail Amjad
Lahore

An Interview Blog with latest developments all around the globe

exit service exit service
Lahore
Lahore

this page for travel

Pizza Home Pizza Home
2 Lawarance Road Lahore
Lahore, 4200

Best Pizza of Pakistan, CHOOSE YOUR OWN TASTE DEEP DISH CRUST/THIN CRUST/ REGULAR CRUST

Bestbro Services Bestbro Services
Flat 2 3rd Floor Galaxy Apartments
Lahore, 54000

Bestbro is a page that is consisted of the services of selling and marketing Amazon products all ove

BGC Updates BGC Updates
Lahore, 54782

BGC updates is Pakistan's emerging digital media house. It provides latest news and information to local and international audiences through more than 25 sections,which aim to keep...

RJ Natural Views RJ Natural Views
Model Town
Lahore, 54700

RJ Natural Views Updating the way YouTube uploads Daliy Latest news and Entrentment �