Aman Ullah Khan
Nearby government services
Head Office At 197B Pak Arab Housing Scheme
Islamabad
R. A Bazar
54600
Katchery Road
You may also like
Aman Ullah Official
باپ کا امیر ہونا یا غریب ہونا نہیں باپ کا ہونا ہی سب سے بڑی دولت ھے یا اللہ اس ماہ رمضان جمعتہ المبارک کے صدقے میرے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
الحمدللہ
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہوا
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے امین 🤲
یااللہ ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ کے صدقے میرے ابو جان کو مغفرت عطاء فرما،،(آمین)
**تل کی کاشت کا مکمل پیداواری منصوبہ 2024**
**:** تعارف **:**
تل ایک تیلدار فصل ہے جو اپنے منافع بخش ہونے اور کم خرچ کیش کراپ ہونے کی وجہ سے کسانوں میں بہت مقبول ہے۔ اس منصوبے میں تل کی کاشت کے تمام مراحل کا احاطہ کیا گیا ہے، جس میں بیج کے انتخاب سے لے کر گہائی تک تمام ضروری معلومات شامل ہیں۔
**وقت کاشت:**
تل کی کاشت دو بار کی جاتی ہے:
* **پہلی کاشت:** 10 مارچ سے 15 مئی
* **دوسری کاشت:** 15 جون سے 31 جولائی
**بیج اور طریقہ کاشت:**
تل کی دو مشہور اقسام ہیں:
* **TH 06:**
یہ سنگل سٹک:
110-100 دنوں میں تیار ہونے والی ورائٹی ہے جسے عام طور پر "تلی" کہا جاتا ہے۔ اس پر سبز تیلا اور میرڈبگ کا حملہ زیادہ ہوتا ہے۔
* **TS 05:**
یہ شاخدار:
بھی 90-100 دنوں میں تیار ہونے والی ورائٹی ہے اور اس کی پیداواری صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس پر سکنگ پیسٹ کا حملہ کم ہوتا ہے لیکن یہ پانی زیادہ لیتی ہے۔
**بیج کی مقدار:**
* **TH 06:**
2 کلوگرام فی ایکڑ
* **TS 05:**
1.5 کلوگرام فی ایکڑ
**طریقہ کاشت:**
تل کی کاشت مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جن میں سے چند مشہور طریقے درج ذیل ہیں:
* **سہاگہ:** یہ طریقہ عام طور پر نرم اور اچھے نکاس والی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **کھالیوں پر:** یہ طریقہ پکے وٹ رقبہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **پلانٹر:** یہ طریقہ جدید طریقہ ہے جس میں پلانٹر کی مدد سے بیج بوا جاتا ہے۔
* **چوپا:** اس طریقے میں مکئ والے پلانٹر کی سمال سیڈر والی ڈائی لگائی جاتی ہے جس سے باریک بیج کا کیرا ہوتا ہے۔
*
**کھاد اور پانی:**
**کھاد:**
* آدھی تا ایک بوری ڈی اے پی
* 20 کلوگرام ایم او پی
* پہلے پانی پر: آدھی یوریا، 2 کلوگرام سلفر، زنک
* پھلی بننے پر: پونی یا ایک بوری یوریا، 2 کلوگرام سلفر
**پانی:**
* کھالیوں پر: 4-7 پانی
* سہاگہ اور پلانٹر: 2-5 پانی
**سپرے:**
* **اگاؤ مکمل ہونے پر:** ایمامیکٹن + لیوفینوران (10 دن بعد دہرائیں)
* **پھول لگنے پر:** ایمامیکٹن + لیمبڈا + بوران
* **میرڈ بگ کے لیے:**
کلو تھیانڈان 200 ملی لیٹر
* **سفید مکھی کے لیے:**
پائری پراکسی فین + اسیٹامپرڈ
* **تیلا کے لیے:**
نائٹین پائریم، تھایا میتھاکسم 48 گرام
**کٹائی اور گہائی:**
* **کٹائی:** پھلیوں کا رنگ ہلکا ہونے پر کٹائی کی جاتی ہے۔
* **گہائی:**
* **چھڑائی:** گٹھلیوں سے بیج الگ کرنا
* **تھریشنگ:** تھریشر سے بیج نکالنا
* **چھاننا:** بیجوں کو صاف کرنا
* **پنکھا لگا کر صاف کرنا:** بیجوں کو مزید صاف کرن
**نوٹ:**
* یہ ایک مختصر منصوبہ ہے
* موسمی حالات اور زمین کی قسم کے مطابق منصوبے میں تبدیلی ہو سکتی ہے
* اگر پانی وافر ہے یا زمین وتر زیادہ دیر رکھتی ہے تو TS-05 لگائیں اور اگر پانی کی کمی ہے اور وتر زیادہ دیر نہیں رہتا تو TH-06 لگائیں۔ TH-06 کی جڑ لمبی ہوتی ہے اور پانی کی کمی برداشت کر لیتی ہے ۔
Hello 👋❣️💓
Rajnikant superhit movie seen
مینار پاکستان پر 26 مارچ کو تاریخ جلسہ ہو گا
جلسہ صبح سحری تک جاری رہے گا ! سب ریکارڈ ٹوٹنے جا رہے
Imran Khan explains the experience at Judicial Complex where death trap was laid to assassinate him
Good morning
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Lahore
Lahore
100% Original Fragrance (Arabic - English - Turkish - French - Anyone) All Branded Perfume Available
Lahore, 54000
We are providing remote HR services in all over the Lahore in different shifts Hiring Candidates for
Pakarab Society
Lahore
Hafiz Home Services is a company specialized in providing pest and termite control, water tank clean
Lahore, 54840
We are Hussaini Alhmdulillah! follow this page to join our hussaini fam.❤🥀
Lahore, 4CASKARI10LAHORE
Are you looking for a job? you are not skilled? you are not educated? Don't worry about your self be