Mate New Friends

Mate New Friends

change the life tubah 🙏

06/07/2024

تحقیقات کے بعد رپورٹ میں لکھا ہوگا کہ چوئے کھاگئے
لاوارث بلوچستان

30/06/2024
30/06/2024

نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔
ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔
ٹول بوتھ پر ملنے والی اس رسید میں کیا چھپا ہے اور اسے کیوں محفوظ رکھا جائے؟

اضافی فوائد کیا ہیں؟ "آج بتاتے ہیں۔

1. اگر آپ کی گاڑی ٹول روڈ پر سفر کرتے ہوئے اچانک رک جاتی ہے، تو ٹول کمپنی آپ کی گاڑی کو کھینچنے اور لے جانے کی ذمہ دار ہے۔

2. اگر ایکسپریس ہائی وے پر آپ کی گاڑی کا پیٹرول یا بیٹری ختم ہو جائے تو ٹول وصول کرنے والی کمپنی آپ کی گاڑی کو تبدیل کرنے اور پیٹرول اور بیرونی چارجنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ آپ 1033 پر کال کریں۔ دس منٹ میں مدد کریں گے اور 5 سے 10 لیٹر پیٹرول مفت ملے گا۔ اگر گاڑی پنکچر ہو بھی جائے تو مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

3. یہاں تک کہ اگر آپ کی گاڑی کسی حادثے میں ملوث ہے تو آپ یا آپ کے ساتھ آنے والے کسی فرد کو پہلے ٹول رسید پر دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کرنا چاہیے۔

4. اگر کوئی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اچانک بیمار ہو جائے تو اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایسے وقت میں ایمبولینس آپ تک پہنچانا ٹول کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔

جن لوگوں کو یہ اطلاع ملی ہے وہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
یہ میسج بتانے کا مقصد اپ میں شعور پیدا کرنا ہے دیکھیں انہوں نے تو یہ چیز ہمیں بتائی ہی نہیں کیونکہ انہوں نے شعور قوم کو دینا نہیں اپ یہ معلومات حاصل کریں تاکہ اپ کو پتہ ہو کہ ہم پر اور اداروں پر کیا ذمہ داریاں ہیں
پاکستانی قوم کو ان چیزوں سے بہت دور رکھا گیا ہے۔۔

29/06/2024

Hahaha Pakistan zinda baad

28/06/2024

26/06/2024
26/06/2024
21/06/2024
21/06/2024

Haha

09/06/2024

سلام ہے ایسے ایماندار لوگوں کو سیلوٹ ہے بہن ❤️

08/06/2024

# pti

08/06/2024

ہندوستان کے تامل ناڈو میں ایک حجام نے کسٹمرز کے لیے ٹیلی ویژن کی بجائے لائبریری قائم کی ہے۔ جو شخص انتظار کے دوران کتاب پڑھے گا اُسے 30 فی صد ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بڑا فرق پڑتا ہے۔ عوام میں شعور اُجاگر کریں آپ کی ذمہ داری کا ادا کیا ہُوا چھوٹا سا حصہ بھی بڑی تبدیلی لا سکتا کوئی انقلاب برپا کر سکتا ہے❤️

26/04/2024

بیئکاٹ
بیغرت حکمرانوں کی غیرت مند قوم

26/04/2024

پیپسی کمپنی والے آج ایک دکان پہ یہ فریج رکھ کے گئے۔ دکاندار دوکان موجود نہیں تھا۔ دوکاندار آتے ہی کمپنی والوں کو کال کیا اور کہا کہ اپنی فریج واپس لے جائیں پیپسی والوں سے ہماری بائیکاٹ ہے۔ اور انشاء اللہ آج سے اسرائیل اور ان کے سپورٹرس کے تمام اشیاء کا بائیکاٹ کرتا ہوں۔ اور تمام دکانداروں سے یہ گزارش ہے کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں۔









25/04/2024

عبوری چئرمین PTI بیرسٹر گوھر رانگ نمبر ہے
گوھر نے عمران خان کی رہائ کیلئے کوئ منظم تحریک نہیں چلائ ابتک کسی قسم کی کوشش تک نہیں کی
پارٹی کوصرف بیانات دینے تک محدد کیا ہے
ہاں میرے مرشد نے تو گوھر پہ اعتبار کیا ہے لیکن مرشد نے جس پہ اعتبار کیا وہ غدار ہی نکلا ہے
اسدعمر پر خان صاحب کا اعتماد تھا شاہ محمود قریشی پر نہیں تھا لیکن اج قریشی صاحب ڈٹ کے کھڑا ہے اور اسدعمر لوٹا بن گیا عمران اسماعیل. اور علی زیدی پر اعتماد حلیم عادل شیخ اور عالمیگر پر نہیں تھا لیکن اج عمران اسماعیل اور علی زیدی غدار نکلے علیم عادل شیخ عالمیگر محسود ڈٹ کے کھڑے ہیں اسطرح پرویز الہی پر اعتماد نہیں لیکن پرویزخٹک پر بھروسہ تھا اج پرویز الہی ڈٹ کے کھڑا ہے اور پرویزخٹک غدار نکلا
یہ تو صرف بتانا تھا
باقی گوھر پر خان کا اعتماد ہے لیکن گوھر نے کونسا اچھا کام کیا پارٹی کیلئے؟
مرشد کی رہائ کیلئے کونسا تحریک چلایا؟
اگر کچھ نہیں کیا تو اپ لوگ انکو سپورٹ کیو کرتے ھو
پیارے پاکستانیوں میری نظر میں موجودہ قیادت چاہتی ہیں کہ عمران خان قید میں ھو وجہ اگر مرشد باہر اگیا تو اختجاج کا کہے گے دھرنا دینے کا کہے گے تو پھر دھرنا پر حرچہ ائیگا اور یہ لوگ خرچے نہیں بلکہ کمانے میں ماہیر ہیں
میں تو ابھی کھل کر کہو نگا کہ موجودہ لیڈرشیپ کمپرومائز ہیں
پارٹی تو ابھی بھی سوشل میڈیا ورکر چلا رہی ہیں نہ کہ موجودہ قیادت ابھی بھی ادروں کو جواب سوشل میڈیا انصافین دے رہی ہیں نہ کہ موجودہ لیڈرشیپ
پارٹی ابھی بھی سوشل میڈیا انصافین نے منظم رکھی ہیں نہ کہ موجودہ لیڈرشیپ نے
میں علیمہ خان سے مطالبہ کرتاھو کہ جیل جاکے مرشد کو کہیں کہ لیڈرشیپ غدار نکلی ہیں تو لہزا قوم سے کہیں کہ لیڈرشیپ کے باغیر نکلے
اگر قوم لیڈرشیپ کے انتظار میں ہیں تو اگلے دس مہینے مرشد کی رہائ ناممکن ہے کیونکہ موجودہ لیڈرشیپ کے رابطہ بعض لوگوں کے رابطے پیپلزپارٹی سے ہیں جس میں گوھر اول نمبر پر ہے بعض کے رابطے گیٹ نمبر چار کے لوگوں سے ہیں جو اس وقت اہم عہدے پر فائز ہے وقت انے پر بتاؤنگا
بعض کے رابطے جمیعت علماء اسلام ف سے ہے
علیمہ خان کو چئرمین بنانا اس وقت پارٹی قوم اور ملک کے مفاد میں تو لہزا میں مطالبہ کرتاھو کہ گوھر کو ہٹائے علیمہ خان کو چئرمین بنائے

19/04/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والے
شیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
copy










19/04/2024

یہ تہران ایران ہے جہاں پر کوئی ویزہ کارڈ نہیں چلتے، انکا اپنا بنک نظام ہے، ایران کے ہر تیسرے شخص کے پاس کار ہے، پورے ایران میں کوئی بھیک نہیں مانگتا، ایران ادویات، سے لے کر ہر شے خود بناتا ہے، معیار زندگی جو ایران کی ہے یہاں پاکستان کو پہنچنے کے لئے دو سو سال درکار ہیں، لوگ صاف ستھرے ہیں، ایران کچرے سے پاک ملک ہے اور کسی کی غلامی نہیں کرتا یہاں پر نہ کچے کے ڈاکے ہیں نہ پکے کے ڈاکو ہیں یہاں پر امریکہ کا حکم نہیں چلتا 🔥💪
💯








10/04/2024

eid Mubarak all Friends

23/03/2024
23/03/2024
Photos from Mate New Friends's post 23/03/2024

کالجز یونیورسٹیاں صرف ڈگریاں دیتی ہیں ۔۔۔قصور سے دیپالپور کی طرف جاتے ہوئے بس میں ایک بوڑھی عورت سٹوڈنٹ سے بار بار کہہ رہی تھی کہ بیٹا سیٹ دے دو طبیعت ٹھیک نہیں مگر مجال ہے کہ سٹوڈنٹ ٹس سے مس بھی ہوا ہو اور عورت بیچاری نیچے بیٹھ گئی 😔😔
ایسی تعلیم پہ تھو

21/03/2024

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#missyou
#follower #foryouシ #forsale #football #foodie #fb #worldcup
#worldcup #ICCCricketWorldCup #everyone #with #youth #you #standup #phalastine #pakistani #Bangladesh
#ICCCricketWorldCup #worldcup #standup #with #phalastine #pakistani #indianwear #Bangladesh #everyone #youth #you
Journal el Bilad #worldcup #SharePost #youthsports #phalastine #youth #love #everyone #Pakistan #ImranKhan #imrankhanfan...
#phalastine #SharePost #Pakistan #standup #youth #love #ImranKhan #imrankhanfans #youthsports #understand #
#love #Pakistan #ImranKhan #imrankhanfans #youth #youthsports #phalastine #boys #SharePost #understand #standup
#ImranKhan #youth #SharePost #love #Pakistan #boys #youthsports #imrankhanfans #phalastine #understand
#boys
#SharePost #love #understand #youth #ImranKhan #pakistan #standup #youthsports #Youtube #imrankhanfans #phalastine
#khaleelurrehman #love #you #sir
#PTI #TehreekeInsaf #Message #for #all #apotter#are #you #ready

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
BALOCH

Other Notary Publics in Lahore (show all)
BesteNotary2021 BesteNotary2021
Lahore

"BesteNotary takes the effort, stress, and guesswork out of the notary process"

Munir Bhatti Adv Munir Bhatti Adv
5 Bank Square, The Mall
Lahore, 54810

Member Punjab Bar Council

khizer shah khizer shah
Lahore Saider Cent
Lahore, 0890

like follow or subscribe karo

Nawaz asghar Nawaz asghar
Lahore

self motivation

Al-Rahim Trademarks & Patent Attorney's Al-Rahim Trademarks & Patent Attorney's
Lahore, 5400

AL-RAHIM IP is a dedicated full-service Intellectual Property Firm, which has specialized in Trademark, Patent and Copyright Prosecution and Litigation.

Saad Asier Saad Asier
*
Lahore

جس خیال میں تجھے سوچا تھا اپنا اس خیال پر تہہ دل سے۔۔ ?

Alfred Documents Translation Services Alfred Documents Translation Services
Office No. 6, Second Floor, Sumaira Manzil, 4 Mozang Road
Lahore, 54000

Alfred Documents Translation Services (Urdu into English), FIR Urdu into English Translation etc.