Irfan Law Associates
Law Associates
عدنان ثنا اللہ کی طرف سے رمضان المبارک کے پاک مہینے میں افطاری کا انتظام کیا گیا جس میں مہر اشتیاق احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر pp171 رانا محمد عرفان ایڈووکیٹ کوآرڈینیٹر 94۔اکبر شاہ صاحب خالد بٹر صاحب فاروق سیال حافظ عاصم خادم حسین اور دیگر علاقائی دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر مہر اشتیاق احمد اور رانا عرفان نے عدنان عدنان ثنا اللہ کی طرف سے رمضان المبارک کے پاک مہینے میں افطاری کا انتظام کیا گیا جس میں مہر اشتیاق احمد صاحب ٹکٹ ہولڈر pp171 رانا محمد عرفان ایڈووکیٹ کوآرڈینیٹر 94۔اکبر شاہ صاحب خالد بٹر صاحب فاروق سیال حافظ عاصم خادم حسین اور دیگر علاقائی دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر مہر اشتیاق احمد اور رانا عرفان نے عدنان ثنا ء اللہ کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد دی۔ن
ہمیں ہمیشہ اپنا ووٹ کا فریضہ ادا کرنا چاہیے الیکشن 2024 لاہور بار ایسوسی ایشن
ہم آپ کو بھولے نہیں
ہمیں تم سے پیار ہے
پاک فوج زندہ باد
میاں محمد عتیق جنرل سیکرٹری یونین کونسل94 سوڈیوال کے بڑے بھائی میاں محمد فیصل سیاسی و سماجی رہنما کی جنم دن کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور شب برات کے موقع پرخصوصی دعا کی گئ اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف کرے یونین کونسل94 کے صدر راجہ حفیظ موجود، استاد محترم عارف خان سیاسی و سماجی ورکر ،خادم حسین کونسلر، اعتبار شاہ خٹک فاروق سیال نوجوان قیادت ملک محمد جمشید اور رانا محمد عرفان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کوآرڈینیٹر اور دیگر دوستوں کی شرکت قیادت اور علاقے کے لئے خصوصی دعائیں اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔آمین
رانا مشہود احمد خانMPA, مہر اشتیاق احمدEx MNA, چودھری باقر حسین دلوں کا Mpa کے خصوصی تعاون سے پاکستان مسلم لیگ نون کا ترقیاتی وعدے جاری ہیں انشاءاللہ سوڈیوالUC94 کے علاقوں کے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے اور سوڈیوال کو انشاءاللہ خوبصورت تر بنایا جائے گا میاں محمد فیصل سوڈیوال کی خدمت کے لیے ذاتی طور پر کام کی نگرانی کر رہے ہیں
پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد
رانا مشہور احمد خان زندہ باد .
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں سابق صوبائی وزیر رانا مشہور احمد خان صاحب pp152 MPA کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ہوئے انشاءاللہ ہمارے نامزد کیے یے امیدواران کامیاب ہوں گے
وکلاء کمیونٹی زندہ باد
وکلاء اتحاد زندہ باد
عرفان لاء ایسوسی ایٹس
رانا مشہود احمد خان صاحبMPA کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر
عرفان لاء ایسوسی ایٹس سوڈیوال کوارٹرز پر برحکم رانا مشہود احمد خان صاحب( سابق صوبائی وزیر) کے سیکرٹری قاسم خان تشریف لائے یوسی 94 سوڈیوال میں سڑکوں کی پی سی سی علاقے میں صفائی ستھرائی اور مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا انشاءاللہ بہت جلد جلد علاقے کے مکینوں کے مزید مسائل حل کئے جائیں گے میاں محمد فیصل کوآرڈینیٹر راجہ حفیظ موجو صدر یو سی ملک جمشید اور اور رانا محمد عرفان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کوآرڈینیٹر نے شرکت کی کی
عرفان لا ء ایسوسی ایٹس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
54500
NN Madical Complex Near Lahore General Hospital Gate No 3 Main Feroz Pur Road Lahore
Lahore, 54000
93-Mcleod Road, Near Australia Chowk
Lahore, 54000
Federal LEA working on entire Railway Network of Pakistan.
7 Queen's Road, Mozang Chungi, Punjab
Lahore, 54000
Official page of Capital City Police Lahore. Unnecessary tags are discouraged.
OFFICE LAHORE : Office No 10 Ranasana Building 5 Fane Road Lahore, , OFFICE SHEIKHUPURA: Chamber No 22-A Jail Road District Courts Sheikhupura
Lahore
Legal Firm to facilitate people having legal issues and works for their Consultation.
Office No 105, 1st Floor, Arooj Center, Center, Jane Mander Chowk
Lahore, 54000
Ch Law Associates is a Full Law Firm based in Lahore, Pakistan. It was established by a group of Adv
UG 76, Eden Tower, Main Boulevard Gulberg 3
Lahore, 54000
Attorney at law.. Asma sethi advocate high court. I deal with service banking and corporate matters. I saw especially family and civil matters and as well as criminal matters.
Majeed Nizami Road, CCPO Office
Lahore, 75500
DIG/CCPO Lahore Sheikh Muhammad Umar is the pioneer of “The Reformists” school of thought in Pak
Punjab Highway Patrol Headquarters Bedian Road Lahore
Lahore
This page is managed by PRO/PHP/HQrs, Punjab Highway Patrol.