Idara Farog e Tibb e Islami

Health care

14/08/2023

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذاں
لا الہ الا اللّٰہ

14/08/2023

یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند،
بہار ہو کہ خزاں
لا الہ الا اللّٰہ

سفید زیرے کے 10 ایسے فائدے جو بیشمار بیماریوں میں شفا ہیں - لفظ بلاگ 03/08/2023

زیرا بیشمار فوائد کا حامل ہے ۔

سفید زیرے کے 10 ایسے فائدے جو بیشمار بیماریوں میں شفا ہیں - لفظ بلاگ رب کائنات نے زمین میں انسان کے لیے بیشمار نعمتیں رکھی ہیں اور زمین میں ہی انسان کے جسم کو لاحق ہونےوالی تقریباً سبھی بیماریوں کے لیے شفا بھی رکھی ہے، خالق کائنات نے جہ...

02/06/2023
22/04/2023

الله أكبر ، الله أكبر ، الله أكبر كبيرا ،
والحمد لله كثيرا ،
وسبحان الله
بكرة واصيلا .

27/02/2023

محترم سیف اللہ خالد صاحب ، مفتی محمد ادریس المدنی صاحب ۔میرے مطب پر ۔

Photos from Idara Farog e Tibb e Islami's post 18/11/2022

اس بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی

26/09/2022

الحجامہ

25/09/2022
22/01/2022

اللهم رب الناس أذهب البأس اشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما.

04/12/2021

سٹیم تھراپی ،
فروزن شولڈر ، گھٹنے اور جوڑوں کے درد کا کامیاب علاج ۔

27/10/2021

ڈینگی کرونا سے کہیں زیادہ خطرناک ہے ۔
حکومتی عدم توجہی چہ معنی دارد ؟؟؟؟؟؟

23/09/2021

ہم " ادارہ فروغ طب اسلامی " کی جانب سے محترم برادرم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب کو" نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان اسلام آباد " کا صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ان کے علم ومرتبت میں اور اضافہ فرمائے اور انہیں کما حقہ طب اور طبیب کی بہتری کے لیے ذمہ داریاں پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ۔
پروفیسر حکیم میاں محمود اختر
چئیرمین ، ادارہ فروغ طب اسلامی ،

Photos from Idara Farog e Tibb e Islami's post 12/04/2021
02/04/2021

علاج بذریعہ سٹیم تھراپی
گھٹنے جام ہوجانا،
کڑ کڑ کی آوازیں آنا،
یا کسی بھی وجہ سے گھٹنوں کا درد۔
پروفیسر حکیم میاں محمود اختر
مطب طب اسلامی پونچھ روڈ نزد چوبرجی چوک لاہور
0300 4542271

Photos from Idara Farog e Tibb e Islami's post 20/11/2020

نیا مطب

30/09/2020

اب سے
*تقریباً 2500 سو سال* پہلے
*طبیب بقراط* نے کہا تھا
انسانی جسم کی تقریباً ہر بیماری
*بڑی آنت Colon* سے شروع ہوتی ہے.

🔗 *طبیب بقراط جنہیں دنیا Hippocrates*
*فادر آف میڈیسن کے نام سے جانتی ہے*
دنیا بھر کے ڈاکٹرز جب ان کا لکھا ہوا *حلف*
*Hippocrates Oath*
پڑھ کر ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنے کا وعدہ کرتے ہیں
تب انہیں *ڈاکٹر کی ڈگری* دی جاتی ہے

✒️ *طبیب بقراط*
*کے مطابق اگر انسانی جسم کی تقریباً ہر بیماری بڑی آنت*
*میں ہونے والی خشکی سے قبض سے ہوتی ہے تو*
*علاج کہاں سے شروع کیا جانا چاہیے*..؟

💪🏻 *یقیناً قبض ٹھیک کر کے*

🌳 *کھانے پینے*
*اور لائف اسٹائل میں چند مثبت تبدیلیاں* کرنے سے
یہ *ام امراض قبض* ٹھیک ہوسکتی ہے

📝 *قبض کی چند وجوہات جان لیتے ہیں*:

📍 پانی کم اور بہت ٹھنڈا پینا
📍 کم چلنا پھرنا، ورزش نہ کرنا
📍 سفید باریک چھنے ہوئے آٹے کا زیادہ استعمال
جس میں *بیکری کی سب اشیاء اور تقریباً سب*
*پروسس پیک فوڈز* شامل ہیں
📍 گوشت اور فرائی اور فاسٹ فوڈ
📍 بہت زیادہ چائے کوفی
کچھ *ایلوپیتھک دوائیں* *خاص طور پر پین کلر ڈرگ قبض کشا دواؤں کا زیادہ استعمال*
📍تھائرائڈ گلینڈ کا بیلنس نہ ہونا
📍 *اسٹریس، تناؤ، ڈپریشن بدبودار، گھٹن والے ٹوائلٹ*
📍ضرورت کے وقت تاخیر سے ٹوائلٹ جانا.

✨ *علاج* ✨

❄️ چند آسان آزمودہ علاج جن سے قبض ہو گی ہی نہیں اور ہو جائے تو ٹھیک ہوجائے گی

💪🏻 *ان شاء اللہ*

🎁 *پانی، دن میں کم از کم تین لیٹر پانی ضرور پی لیں*
بہت ٹھنڈا پانی پینا مناسب نہیں ہے

🎁 فجر سے ظہر کے درمیان موسم کے *تازہ پھل*
ضرور کھائیں

🎁 *کچی سبزیوں کا سلاد*
دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے موسم کی *تازہ سبزیوں کا سلاد* کھائیں ہر روز کوئی مزیدار ترکیب ٹرائی کریں

🎁 بغیر چھنے ہوئے آٹے کی روٹی
گندم کے ساتھ ساتھ *جؤ، مکئ ،چاول ، باجرا ، مونگ ،ماش مسور اور بیسن کی روٹی چٹنی کے ساتھ کھائیں*

🎁 *لوکی ٹینڈے ترئی کدو* یہ چار سبزیاں بیحد مفید ہیں

🎁 دن میں دو بار
*رات سوتے وقت اور صبح ٹوائلٹ جانے سے*
*ناف کے نیچے پانچ منٹ مساج کیجیئے*
یہ آئل لگا کر زیادہ بہتر ہے ورنہ خشک ہاتھ سے
قمیض کے اوپر سے بھی کر سکتے ہیں
بچوں کے لیے *دونوں طرف* کی جائے
*ناف کے نیچے اور ٹھیک بیک سائڈ پر*.

🎁 *دن میں دو بار کم از کم پانچ سے سات منٹ ہلکی ورزش کیجیئے*

🎁 *دیسی گھی، کوکونٹ یا اولیو آئل*
ایک چھوٹی چمچی نیم گرم دودھ میں ملا کر پینے سے کبھی قبض نہیں ہو گی

🎁🎁 آخر میں اگر قبض کسی طرح بھی ٹھیک نہ ہو تو
یہ ١٠٠ فیصد کامیاب نسخہ تو ضرور کام کرتا ہے
*سونف، سنا مکی، انار دانہ*
پنسار سے منگوا لیں گھر میں اچھی طرح صاف اور دھوپ میں خشک کر کے پیس لیں اور رات 8 بجے ایک چھوٹی چمچی سادہ پانی کے ساتھ کھا لیں
👆🏻 اس دوا کو ایڈجسٹ ہوتے ہوئے ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
🌹 ضرورت کے مطابق دوا کی مقدار کم یا زیادہ کر لیں

🤲🏻 *اللہ کریم*
*آپ کو ایمان کی سلامتی کے ساتھہ صحت و تندرستی عمر دراز عطا فرمائے*
*آمین یا رب العالمین*

24/03/2020

بوجہ لاک ڈاؤن مطب بند ہے لہذا کسی قسم کے طبی مشورہ کے لئے واٹس ایپ، SMS یا کال کریں
0300 4542271
پروفیسر حکیم
میاں محمود اختر

21/03/2020

، ھوا الشافي ،
شہد میں
" العزيز الحكيم " رب نے ہر بیماری کے لئے شفاء رکھی ہے ۔لہذا کرونا کے مریضوں کو شہد استعمال کروایا جائے ۔

16/02/2020

گردہ ، مثانہ اور پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج ۔

( بفضل اللہ )

Photos from Idara Farog e Tibb e Islami's post 12/01/2020

قرشی لائبریری میں حکماء کی میٹنگ ۔

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Steem therapy for joints.

Telephone

Website

Address

Near National Bank Chauburji Chowk
Lahore

Other Healthcare Administrators in Lahore (show all)
GSM SHOP GSM SHOP
425 Q Model Town
Lahore, 54700

Hello Tabeeb Hello Tabeeb
Lahore
Lahore, 54000

HelloTabeeb is a Healthcare startup providing best healthcare services by enabling patients to have an affordable access to the PMDC Certified doctors, Consultants and Healthcare p...

Star Laboratories Pvt. Ltd Star Laboratories Pvt. Ltd
Chung
Lahore, 53800

Manufacturer and Exporter of Human, Veterinary & Poultry medicines. WhatsApp +923234584694 Email: e

Chief Homoeopathic Clinic Chief Homoeopathic Clinic
Lahore

Cheif Homeopathic Clinic HBL bank mughalpura ganj bazar lahore 03080099300

AlShifa Home Care Services AlShifa Home Care Services
Lahore
Lahore, 53500

Hello Everyone We are here to provides health care Facility at your doorstep.

Servaid Pharmacy - Hanjerwal, Main Multan Road, Lahore. Servaid Pharmacy - Hanjerwal, Main Multan Road, Lahore.
142-Ahbab Colony, Hanjerwal, Main Multan Road
Lahore, 54000

Servaid- Hanjerwal, started its operations on October 16th, 2020. We provide 100% original medicines

Depression and Anxiety Treatment Depression and Anxiety Treatment
Model Town, Link Road
Lahore, 54000

solve your all problems through spiritualism.. Black Magic, Evils, Bad Evil Eye, Hurdles, #BlackM

BscN generic BscN generic
Lahore, 54000

Punjab Healthcare Commission - PHC Punjab Healthcare Commission - PHC
185, Ahmad Block, Garden Town
Lahore, 54000

Striving to improve healthcare & service delivery in Punjab

Tiens products Tiens products
Lahore, 54000

Health products

Supply Waves Distribution Supply Waves Distribution
Lahore, 54000

Providing Sales & Distribution Services to Pharmaceuticals companies

Fat Cutter Fat Cutter
Lahore
Lahore, 54000

About Fat cutter Fat Cutter Powder in Pakistan is specifically tested from laboratory. Controls the