Pakistan Nazriyati Party _ PNP

محترم شہیرسیالوی صاحب اور ( پی این پی ) کے متعلق ہرخبر کی معلومات کے لئے ہمارا پیج لائیک اورفالو کریں

31/05/2023

اللّہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے۔۔
صرف جلسے کی تاریخ آگے کی گئی ہے۔۔
دل چھوٹا مت کریں مزید دوستوں کو ساتھ ملائیں۔
انشاء اللہ پی این پی بڑا جلسہ کرے گی اور عنقریب پاکستان کی طاقتور جماعت بنے گی ۔۔۔

30/05/2023

اس فلیکس میں نیچھے دئے گئے سفید جگہ پر اپنی تصویر لگائیں اور آپنا نام لکھیں؛

پاکستان نظریاتی پارٹی کی 4 جون بروز اتوار کو ہونے والے پہلی مرکزی جلسے کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور کمپئین کریں....شکریہ

30/05/2023

کراچی میں گلی گلی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں لیاقت باغ راولپنڈی جلسے کی دعوتی مہم کے لیئے۔ گلگت تا خیبر عوام کا رخ پاکستان نظریاتی پارٹی کے مرکزی جلسے کی طرف ہوگا انشاءاللہ۔

30/05/2023

یہ والی محبت چاہیئے آپ سب کی طرف سے۔۔❤️
پاکستان کے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نوجوان قیادت پاکستان نظریاتی پارٹی کے پاس ہے ۔

30/05/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی حق اور سچ کی بات کرتی ہے ۔ہمارے پاس ایسی پالیسیز ہیں جس سے ملک کا قرضہ ختم ہو سکتا ہے اور تعلیمی اصلاحات کے لیے ہمارے پاس بہترین حکمت عملی تیار ہے جس پر عمل درآمد کر کے ہم اپنا تعلیمی نظام کو بہتر کر سکتے ہیں ۔میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوا لیکن کبھی گرفتاری کے خوف سے نہیں بھاگا ...
۔چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی

03/05/2023

‏4 جون 2023 کو پاکستان نظریاتی پارٹی قوم کے سامنے اپنا منشور رکھے گی جس میں پاکستان کے تمام مسائل کا حل عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔
قوم اسے سننے کے بعد خود باقی جماعتوں سے موازنہ کرے اور پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے۔
پوری قوم سے شرکت کی اپیل ہے۔
لیاقت باغ راولپنڈی۔
انشاءاللہ

24/04/2023

عید مبارک❤️

24/04/2023

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل

جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو

22/02/2023
22/02/2023

اگر 48 گھنٹوں میں بلوچستان کا ظالم سردار گرفتار نہ ہوا تو پورے پاکستان میں دما دم مست قلندر ہوگا ۔
اس پیغام کو شیئر کرو۔ اب بھی نہیں نکلے تو اپنی باری کا انتظار کرو پاکستانیو ۔

22/02/2023

👍

22/11/2022

تین روزہ دورہ پنجاب
26 نومبر دوپہر 12 بجے - وزیرآباد ، گکھڑ منڈی - ریلی
26 نومبر دن 2 بجے - گوجرانوالہ - پریس کلب
26 نومبر شام 4 بجے - سیالکوٹ - ورکرز کنونشن
27 نومبر دن 1 بجے - لاہور ہربنس پورہ - جلسہ
27 نومبر شام 5 بجے - لاہور الفیصل ٹاؤن - جلسہ
28 نومبر صبح 10 بجے - یونیورسٹی آف ایجوکیشن - فیصل آباد
28 نومبر شام 5 بجے - چک جهمرا - جلسہ

22/11/2022

ہماری پارٹی کا خوبصورت جھنڈا۔۔
"اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے۔۔۔
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے"

22/11/2022

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

22/11/2022

"پاکستان نظریاتی پارٹی"
الحمداللہ ابھی 2 مہینے ہی نہیں ہوئے کہ پاکستان نظریاتی پارٹی نوجوانو میں بہت مقبول ترین جماعت بن کر آئی...
7 ہفتوں کے اندر اندر پورے ملک میں 1100 یونین کونسل کے کوارڈینیٹرز کا اعلان ہوچکا ہیں.

اور خیبر پختون خواہ اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صوبائی صدر کے بقول 5 ہزار سے زائد لوگوں نے سوشل میڈیا کے توسط سے پاکستان نظریاتی پارٹی تک رسائی حاصل کی ہیں.
عید کے فوراً بعد اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صوبائی عہدیداران تمام اضلاع کے دوروں پر نکل رہے ہیں...
ان شاہ اللہ تعالیٰ پورے ملک کی طرح پنجاب میں بھی پاکستان نظریاتی پارٹی آنے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لے رہے ہیں.

ہار جیت الیکشن کا حصہ ہیں لیکن ہماری جیت تب ہوگی جب ہم جدی پشتی سرداروں کے خلاف مزدور کے بچے کو الیکشن میں کھڑا کرنے کے لیے تیار کریں..

22/11/2022

ہم جناب شہیر حیدر ملک سیالوی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤️

پاکستان نظریاتی پارٹی کے متعلق خبروں اور شہیر بھائی کی ویڈیوز کے لئے پیج کو لازمی فالو کریں۔۔

جزاک اللّہ

21/11/2022

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو

طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اگر 48 گھنٹوں میں بلوچستان کا ظالم سردار گرفتار نہ ہوا تو پورے پاکستان میں دما دم مست قلندر ہوگا ۔اس پیغام کو شیئر کرو۔ ...

Website

Address


Lahore
Lahore

Other Political Parties in Lahore (show all)
سراج الحق کا سپاہی سراج الحق کا سپاہی
Lahore

political worker

PP 160 PP 160
Lahore, 54000

Malik Asad Khokhar PML(N) Candidate of MPA From PP 160 Lahore. General Election 2024 Campaign Page.

PTI Galaxy PTI Galaxy
Lahore, 54950

When you are scared to loose , you don't learn how to win.

Pakistan Tehreek-e-Insaaf Pakistan Tehreek-e-Insaaf
Lahore, 40050

Only Imran Khan

غریبی ہٹاؤ پاکستان بچاؤ۔ Nikalo Pakistan  Khatir غریبی ہٹاؤ پاکستان بچاؤ۔ Nikalo Pakistan Khatir
Lahore

یہ پیچ ان تمام غریب طبقے کے لیے ہے جو اس وقت مہنگائی و بے روزگاری سے شدید پریشان ہیں۔

Leader Tehreek Labaik Pakistan Leader Tehreek Labaik Pakistan
Lahore Cantt
Lahore

All Pakistan Kissan Ittehad All Pakistan Kissan Ittehad
P-156, Gulberg 3 Lahore
Lahore, 54660

اگر کسان مزدور ہے تو آل پاکستان کسان اتحاد میں آ

Imran khan pti Imran khan pti
Asyain Qaid 333A
Lahore

Ansolutie not

PTI Pattoki PTI Pattoki
Lahore, 54000

PTI Pattoki

IYF Official IYF Official
Lahore

Shazia pmln Shazia pmln
Punjab
Lahore

Lahore Lahore A  لاھور لاھور اے Lahore Lahore A لاھور لاھور اے
Lahore

Lahore Lahore A لاھور لاھور اے