ahmer1973

ahmer1973

You may also like

Psychologist
Psychologist

working with new born baby
as a neonantal nursing consultant.

04/01/2024

whatsapp.com

02/05/2023
sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok 02/05/2023

sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok sarfrazahmer563بابائےنرسری's short video with ♬ original sound

sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok 02/05/2023

sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok #مقبرة جہانگیر لاہور

sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok 02/05/2023

sarfrazahmer563بابائےنرسری on TikTok sarfrazahmer563بابائےنرسری's short video with ♬ قولوا ما شاء الله

19/03/2023

پاکستان میں اس وقت جو فساد ھے ، تباہی ھے ، یہ سب " نفرت بھری زبان " کی وجہ سے ھے ۔ لیڈر لیڈری چمکاتے ہیں ، نفرت کی آگ تباہی مچادیتی ھے ! ( شائق )
ہر آدمی مختلف ھے ۔ صلاحیتیں مختلف ہیں ، اختلاف تو ہوگا ۔ اختلاف کرو ، نفرت مت کرو ۔ اختلاف کو " دشمنی " مت بناؤ ! ( شائق )
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی اور عظیم سنت ھے ،
" کسی کے لیئے بھی دل میں بغض اور نفرت نہ رکھنا ۔ دلسوزی اور محبت سے ہدایت کی دعا کرنا ۔ " اللہ کریم ہم ، رحمت اللعالمین کے امتیوں کو بھی ، دوسروں کے لیئے باعث راحت بنادے ، آمین ! ( شبیر احمد شائق )

05/09/2022

fsd❤

26/08/2022

bazar fsd sudii ka bhaii mudii❤🤗

26/08/2022

camera_roll_1_8655828778918496220_1661508177

Timeline photos 22/04/2022

عارف بالله حضرت علی بن علوی رحمته الله علیه کو جب کوئی مشکل پیش آتی تو ان کو نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت نصیب هو جاتی اور وه اپنے مسئلے کا حل پوچھ لیتے . اور کبھی کبھی آپ رحمته الله علیه نماز پڑھتے هوئے تشہد میں
السلام علیک ایھا النبی
کو بار بار پڑھتے . جب پوچھا جاتا تو آپ فرماتے که میں جب تک آقاۓ دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه وآله وسلم سے
و علیک السلام یا شیخ و رحمته الله و برکاته
نه سن لوں ، تب تک آگے نہیں پڑھتا .
نیز امام شعرانی رحمته الله علیه سے منقول هے کۂ کچھ حضرات ایسے بھی هیں جو پانچوں نمازیں سید دو عالم صلی الله علیه وآله وسلم کے پیچھے پڑھتے هیں .
( بحواله سعادۃ الدارین .

03/01/2022

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

28/03/2020

Mujahid Hospital

20/03/2020

آج کل ہر کوئی کرونا وائرس کرونا وائرس بولنے لگا ہوا ہے لیکن اکثر لوگوں سے پوچھ لیں کہ یہ ہوتا کیا ہے تو کسی کو پتا ہی نہیں ہو گا وائرس کس چیز کا نام ہے یہ کس کو بھی معلوم نہیں ہے۔۔۔

وائرس ایک بے جان ڈی این اے ہے جب اسکو کسی جاندار میں شامل کیا جائے تو بیکٹیریا کی مدد سے وہ منٹوں میں لاکھوں کی تعداد میں بچے پیدا کرتا ہے اور جب کوئی جاندار اسکو چھوتا ہے وائرس اس بندے میں منتقل ہو جاتا ہے یہ تو تھا وائرس کا تعارف اور پھیلنے کا طریقہ۔۔

اب ہم اپنی بات کر لیں ہماری قوم کو جب سے پتا چلا ہے کہ وائرس پاکستان میں داخل ہو گیا ہے ماسک غائب کر دئے ہیں لیکن میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ وائرس کے لئے N-95 ایک خاص قسم کا ماسک استعمال ہوتا ہے اور جو ہماری قوم نے لالچ میں آکر ماسک ذخیرہ کر لئے ہیں وہ صرف مٹی سے بچنے کے لئے استعمال ہونے والا ماسک ہے۔۔ ہماری عوام کو بس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دو یہ آسانی سے لگ جاتی ہے۔

سب سے ضروری بات وائرس ہوا کے ذریعے نہیں پھیلتا بلکہ چھونے سے پھیلتا ہے اور ماسک صرف متاثرہ شخص کے لئے ہے ہماری عوام کے دل میں میڈیا نے اتنا زیادہ ڈر پیدا کر دیا ہے کہ لوگ گھروں سے نکلنے سے ڈر رہے ہیں۔۔۔
اب بات کرتے ہیں وائرس آیا کہاں سے اسکا علاج کیا ہے میں جو آپ کو بتانے جا رہی ہوں وہ شاید آپ کو حیرت میں ڈال دے یہ بات مشہور کی جا رہی ہے کہ وائرس چمگادڑ کھانے سے پیدا ہوا اور پھیل رہا ہے اور یہ وائرس کچھ ماہ پہلے پیدا ہوا ہے۔۔۔

ایسا ہرگز نہیں ہے نہ تو یہ وائرس چمگادڑ کھانے سے پیدا ہوا اور نہ پھیل رہا ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو کسی مسلمان کو یہ وائرس کبھی نہ لگتا اور آج سے قبل چمگادڑ بھی کھائے جاتے رہے ہیں سو یہ کرونا پہلے کیوں نہیں آیا۔۔۔؟
یہ وائرس خاص طور پر لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے اور یہ آج کل میں نہیں بلکہ پچاس سال پہلے سے تیار کیا جا چکا تھا لیکن اسکو سہی وقت اور سہی جگہ پر لوگوں میں پھیلانے کا انتظار کیا جارہا تھا ۔

میں آپ کو یہ بات دلیل سے پیش کرتا ہوں کہ وائرس ایک دو ماہ پہلے نہیں بنا بلکہ پچاس سال پہلے خود تیار کیا گیا ہے۔۔۔
سب سے پہلے 1981 میں ایک ناول
The eye of darkness
میں بتا دیا گیا تھا کہ 2020 میں چائنہ کے شہر وہان سے اسکا آغاز ہو گا۔۔
پھر 2000 میں چلنے والے مشہور کارٹون میں
The Simpsons
میں اسکا ذکر کیا گیا
اور اسکے بعد 2011 کی انگلش فلم جسکا نام
Contagion
ہے اسمیں کرونا وائرس کا بتایا گیا۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر وائرس دو ماہ پہلے پھیلا ہے تو چالیس پچاس سال پہلے اسکا کیسے پتا چل گیا تھا اسکا جواب یہ ہے کہ ہم جنگ میں ہے اور یہ جنگ تلواروں اور بندوقوں سے نہیں لڑی جا رہی بلکہ اسکو FiFTH Generation War
کا نام دیا گیا ہے جس میں آپ سامنے آئے بغیر اپنے دشمن کو شکست دے دیں گے۔۔۔

ہمارا دشمن ہماری سوچ سے کتنا آگے نکل چکا ہے ہمیں اس بات کا اندازہ تک نہیں ہم کئی سو سال پیچھے چل رہے ہیں اگر ہم نے خود کو جدید طرز کے مطابق نہ ڈھالا تو ہمارا نام و نشان مٹ جائے گا۔۔

اب رہی بات اس وائرس کے علاج کی تو آپ خود دیکھیں گے کچھ دنوں تک امریکہ اور اسرائیل اعلان کریں گے کہ ان کے سائنسدانوں نے کرونا وائرس کا علاج ڈھونڈ لیا ہے
لیکن سوچنے کی بات یہ ہو گی کہ پوری دنیا میں کرونا وائرس سے ایک بھی یہودی نہیں مرے گا اور پھر بھی علاج وہی تلاش کرکے اپنی مرضی سے قیمت لگا کر بیچیں گے۔۔۔

17/03/2020

RAM 4 GB
Hard 320 GB
Numaric pad
FujiTSU
Intel core i3 CPU
For sale

10/03/2020

Photos from ahmer1973's post

08/03/2020

ahmer1973's cover photo

08/03/2020

ahmer1973

16/02/2020

Timeline Photos

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

camera_roll_1_8655828778918496220_1661508177

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
042

Other Nursing Homes in Lahore (show all)
AEGiS Nursing Care AEGiS Nursing Care
Model Town R-Block
Lahore, 54700

AEGIS is the trusted go-to resource for nurses all over the Pakistan. Aegis is represent A COVID-19

Saira Miraj Memorial Hospital Saira Miraj Memorial Hospital
Lahore, 54950

Saira Miraj Memorial Hospital was founded by late Dr. Riaz Ahmed in 2006 but practically this hospit

BSN 1st year Notes BSN 1st year Notes
Lahore

" Seeking of Knowledge is Obligatory for Every Muslim " Notes for BSN 1st Year (1st & 2nd ) semeste

Home Care Nursing Home Care Nursing
AIMC Residential Colony Near Jinnah Hospital
Lahore, 54000

We provide trained Nurses (male/female) for home care services in all areas of Lahore.

SermaCoz SermaCoz
Walton Lhr
Lahore

We are always available for you to treat your hair fall problems with home services.

Nursing Home Care In Lahore Nursing Home Care In Lahore
Lahore

Home Nursing Care at your door step is one of the best medical facilities that any one can avail in Pakistan. At present we are providing this medical facility to the patient Lahor...

Paramedics.pk Paramedics.pk
36/A Block K Cantt View Housing Society Badian Road
Lahore, 54000

paramedics.pk provides online freemedical consultation, ECG, XRAY,Home Nursing Care Medical services

Professional Nurse Professional Nurse
Lahore, BUNERCHARGHZIA

Nursing care

Al-Shifa Nursing Home Services Al-Shifa Nursing Home Services
DHA Phase/1
Lahore, 54000

Nursing care is a critical part of the patient recovery journey. We understand the importance of pro

Girls and Boys Hostel Girls and Boys Hostel
03451477211
Lahore

DMV Pvt Ltd. Home Patient Health Care Services DMV Pvt Ltd. Home Patient Health Care Services
22-G, Phase-I DHA
Lahore

DMV Pvt Ltd places Registered Nurses, Midwifes, Nursing Assistants, Attendants, Physiotherapists and

Heritage Serve Heritage Serve
Ghazi Road, DHA Sector EE DHA Phase 3, Lahore, Punjab
Lahore, 54000

Home Patient Health care