Tehreek E Azadi - PTI
Pakistan Tehreek E Insaf
Zamaant Manzoor!
بہاولپور کی عوام نے دل جیت لیا!
چیئرمین عمران خان کا راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔
چیئرمین کو سیلاب ریلیف سرگرمیوں اور متاثرین کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Haqq or Sach ki awaz
بہت شکریہ وزیر اعظم صاحب
آپکا بھی اور آپکو لانے والوں کا بھی
پٹرول کی قیمت میں کچھ کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل پر غور جاری، پٹرولیم لیوی میں اضافہ کیے جانے کا امکان
At Launching Ceremony of ISF Membership
Jhootay waadun ka bojh stage bhi bardaasht na karska
🤣🤣
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
انصاف یوتھ کے نوجوانوں نے آج اندرون بازار تاجروں کے پاس ڈور ٹو ڈور جاکر 3 ستمبر عمران خان کے جلسہ عام میں شرکت کی دعوت ،
وزیرا علی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ
پنجاب میں ایک اورنیاضلع بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے ،چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی تجویززیرغور ہے اور وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرایس ایم بی آرنے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کردی۔محکمہ بورڈآف ریونیو نے تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کیلئے تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال
وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے پلان کے بارے میں بریف کیا
وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سیلاب متاثرین کی مدد وبحالی کے لئے کامیاب ترین ٹیلی تھون پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبارکباد دی
قوم خصوصا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی
عمران خان کی آواز پر قوم نے لبیک کہا۔ چودھری پرویزالٰہی
عمران خان کی اپیل پر اربوں جمع ہونا ثابت کرتا ہے کہ عوام کو ان کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔چودھری پرویزالٰہی
عمران خان دھرتی کا بیٹا ہے اور اس نے دھرتی کی مٹی کا حق ادا کر دیا ہے ۔چودھری پرویزالٰہی
عمران خان نے مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کی مدد وبحالی کے لئے فنڈ جمع کرنے میں پہل کی ۔چودھری پرویزالہٰی
عمران خان کی نیت نیک اور سمت درست ہے ۔چودھری پرویزالٰہی
اللہ تعالٰی بھی نیک نیتی کا پھل دیتا ہے۔چودھری پرویزالٰہی
عمران خان کی کامیابی ہی پاکستان کی جیت ہے۔چودھری پرویزالٰہی
عمران خان کی قیادت میں متاثرین سیلاب کی جلد از جلد آباد کاری کے لیے پر عزم ہیں۔چودھری پرویزالٰہی
سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی امداد میں وسائل کی کمی نہیں آنے دیں گے۔چودھری پرویزالٰہی
Attending a Seminar on Pakistan's Economy
یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث کی جائے گی
SUKRIA PAKISTAN
یہ ہوتی ہے میڈیا مینجمنٹ جب بعض عمران میں آپ یہ بھی بھول جائیں کہ آج چیئرمین عمران خان کوئی سیاست پروگرام نہیں عوام کی مدد کے لیے پیسے اکٹھا کر رہا ہے اور دوسری جانب عمران خان کو سیاست نہیں ریاست کا بھاشن دینے والے میڈیا بلیک آوٹ کروا کر اس پروگرام میں بھی اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں کیا میڈیا گٹھ جوڑ یہ ہوتا ہے؟
Holding International Fundraising Telethon.
Call now to participate :
📞 +924238872222
Donate here:
1- Bank of Punjab
Account Title: Chief Minister's Flood Relief Fund 2022
Account Number: 6010159451200028
IBAN: PK92BPUN6010159451200028
2- Bank of Khyber
Account Title : Chief Minister's Flood Relief Fund Khyber Pakhtunkhwa
Account Number: 00152008365353
IBAN: PK32KHYB0015002008365353
3- National Bank of Pakistan
Account Title: CM Flood Relief Fund GB
Account No : 4181510267
IBAN: PK40NBPA0425004181510267
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Central Lahore
Lahore, 54000
Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in al...
Lahore
We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Painda...
Lahore, 40050
I Believe i didn't jump into journalism to be popular. It is my job to seek the truth and put constan
Lahore
شیعہ علماء کونسل پاکستان مکتب تشیع پاکستان کا قومی و ملی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان بھر کے تشیع کا ممے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے
Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore
Pakistan Tehkreek Insaf Front Line Defenders