PYO Central Punjab Official
Nearby government services
M-365 Model Town
Signal Shop Lahore
samanabad
Shad Bagh
Y Block DHA Phase 3
54800
54000
johar town
Baghbanpura
Ravi Road lahore
lahore dddd
dha phase 8
This page is for PYO Punjab updates.
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce following Office Bearers of PYO District Sialkot:
1. Mr. Atif Bukhari as President
2. Mr. Zohaib Mehar as General Secretary
with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
Shehryar Ch
Information Secretary
PYO Central Punjab
15 دسمبر (چنیوٹ): پی وائی او ضلع چنیوٹ کی طرف سے شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جسمیں شمولیت اختیار کرنے والے ابرار احمد، علی عباس، علی حمزہ، شہزاد علی نے اپنے دوستوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ پی وائ او نئے شامل ہونے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتی ہے۔
اس موقع پر ضلعی صدر پی وائی او رائے نوید ڈھڈی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی وائی او ڈویژن فیصل آباد مخدوم غضنفر، سید حسن مرتضیٰ نائب صدر پی وائی او چنیوٹ، ملک عثمان کھوکھر سنئیر نائب صدر پی وائی او چنیوٹ، حاجی علی عمران، خصوصی کاوش سہیل عباس پٹونہ صاحب نے کی.
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce Mr. Rai Usman as President PYO Renal Khurd Tehsil with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
Shehryar Ch
Information Secretary
PYO Central Punjab
15 دسمبر (حافظ آ باد): پیپلز یوتھ وسطی پنجاب کے صدر محسن ملہی کی ضلعی صدر پیپلز یوتھ ملک علی مروان کے ڈیرے پر ضلعی صدر پیپلزپارٹی وزیر اعوان، جنرل سیکرٹری ارشد مہند و پیپلز پارٹی اور یوتھ کے عہدیداران سے ملاقات.
اس موقع پر ذوہیب الحسن گوندل اور شیخ مدثر شہزاد بھی موجود تھے
15 دسمبر(سیالکوٹ): صدر پیپلز یوتھ وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کا تنظیمی دورہ سیالکوٹ سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سیالکوٹ سٹی اظہر علی دیال ، سیکرٹری جنرل ملک علی نصیر اعوان ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی پی گوجرانولہ ڈویژن فیصل رشید گجر ،سنیئر نائب صدر بابر شاہین ، سیکرٹری اطلاعات آفتاب حیدر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جاوید ہیپی بٹ اور صدر پیپلز سٹڈی سرکل سیالکوٹ منیب حسین گوندل سے ملاقات کی،
پیپلز یوتھ وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سیالکوٹ کے عاطف بخاری، ذیبی مہر، احمد باگڑی ،عمر جٹ، حیدر علی، داؤد ھنجرہ و دیگر سے بھی ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر ذوہیب الحسن گوندل اور شیخ مدثر شہزاد بھی موجود تھے
15 دسمبر (حافظ آباد): PYO پنجاب کے صدر جناب محسن ملہی صاحب نے ضلعی صدر PYO ملک علی مروان کے ڈیرے پر PYO کےنوجوانون سے خطاب کیا اورپریس کانفرنس کئ۔
15دسمبر(گوجرانوالہ): صدر پیپلزیوتھ وسطی پنجاب کی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سٹی خالد حسین باجوہ کے ڈیرہ پر پیپلزیوتھ سٹی گوجرانوالہ کی میٹنگ
میٹنگ میں سٹی صدر پیپلزپارٹی ودود ڈار، ذوہیب گوندل، ضلعی صدر پیپلزیوتھ دستگیر اعوان رزاقت وڑائچ، سٹی جنرل سیکرٹری وقاص مہر و دیگر کی شرکت۔
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب محسن ملہی کی قیادت میں گجرانوالہ ڈویژن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
اجلاس میں گجرانوالہ ڈویژن کی تنظیمِ نو کرنے اور ضلعی لیول پر تنظیموں کے ساتھ مشاورت کرنے کے لیے پلان ڈسکس کیا گیا۔
اجلاس میں نائب صدر پنجاب یاور عباس شاہ، انفارمیشن سیکرٹری پنجاب انجینئر شہریار چوہدری، فنانس سیکرٹری پنجاب دانیال شاہ اور مطلقہ ضلعی صدور نے شرکت کی۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری انجینئر شہریار چوہدری اور راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری گجرانوالہ ڈویژن کے کامیاب کنونشن کے دوران پنڈال میں یوتھ کی ضلعی تنظیموں کے ساتھ ملاقات کر کے نوجوانوں کا مورال بلند کرتے ہوئے۔
Subject: Dissolution of Gujranwala Division PYO Office Bearers
Dear Former Office Bearer of PYO Gujranwala Division,
I trust this letter finds you in good health. I am writing to officially communicate the decision to dissolve the current organizational structure of the Peoples Youth Organization (PYO) Gujranwala Division.
Following a thorough review and assessment of the division's performance and deep discussion with Mr. President Mohsan Hassan Malhi along with other Executive members, it has been determined that a dissolution of the current office bearers is essential to pave the way for a comprehensive restructuring and reorganization of PYO in Gujranwala Division, This decision is made in the best interest of the organization's long-term goals and to better align with the evolving needs of the community.
We acknowledge the contributions of the current office bearers and express gratitude for their dedication. The dissolution aims to create an opportunity for a more inclusive, dynamic, and representative structure that can effectively address the challenges and aspirations of the youth in Gujranwala Division.
Moving forward, a committee will be formed to manage the transition, ensuring a smooth and fair process. We understand that change may pose challenges, but we believe it is necessary for the growth and adaptability of PYO.
We appreciate your understanding and cooperation during this transition period. Further details regarding the dissolution process and subsequent restructuring will be communicated promptly.
Thank you for your continued support.
Sincerely,
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
Peoples Youth Organization Central Punjab
Engr. Shehryar Ch
Information Secretary
Peoples Youth Organization Central Punjab
گوجرانولہ تیار ہے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے نوجوان جلسہ گاہ میں موجود سرد موسم جذبے جوان
پرجوش نوجوان
11دسمبر(گجرات): صدر پیپلزیوتھ وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کی ضلعی صدر یاسر امین مرل ایڈووکیٹ اور انکے دوستوں سے ملاقات
ملاقات میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے کل ھونے والے گوجرانوالہ ورکرز کنونشن میں پیپلز یوتھ ضلع گجرات کی بھرپور شرکت کے حوالے سے جاری تیاریوں بارے گفتگو
رپورٹ بابت اجلاس پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈویژن فیصل آباد ۔
7دسمبر بروز جمعرات بمقام پیپلز ہاؤس سمندری ۔
جس کی صدارت صدر پنجاب محسن ملہی اور ڈویژنل صدر فیصل آباد رانا عمر فاروق خاں ایڈووکیٹ نے کی ۔۔
جس میں ڈویژنل ڈپٹی انفارمیشن سیکٹریز ۔و ضلع فیصل آباد ۔سٹی فیصل آباد ۔۔اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تنظیموں نے شرکت کی ۔۔
جھنگ اور چنیوٹ کے غیر حاضری پر رپورٹ طلب کرنے کا فیصلہ۔
تنظیمی صورت حال پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔
تنظیم کی بابت رپورٹس پہ سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نو منتخب شدہ تنظیم کو نوٹیفکیشن جاری کئے گئیے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دھوبی گھاٹ فیصل آباد آمد پہ فقید المثال استقبال اور بھرپور شرکت کے حوالے سے تجاویز پہ غور کیا گیا۔۔۔
فیصل آباد جلسہ کے حوالے یوتھ کی علیحدہ نمائندگی اور بھرپور شرکت کے حوالے سے تنظیمی عہدیداران کو ڈیوٹیاں تفویض کئی گئیں ۔۔۔
تمام احباب نے مثبت تجاویز دیں جن کو سراہا گیا۔ ۔۔
اور ان پہ عمل در آمد اور بھٹو ازم کو گلی کوچوں اور نوجوان نسل کو روشناس کرانے کا۔عہد تازہ کیا ۔
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce Mr. Rana Umair as Vice President PYO Faisalabad District with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
6 دسمبر (ننکانہ صاحب): پیپلزیوتھ ضلع ننکانہ کی طرف سے یوتھ کنونشن کا انعقاد
پروگرام کے مہمان خصوصی صدر پیپلزیوتھ وسطی پنجاب محسن حسن ملہی، ڈویژنل صدر مظاہر عباس ڈگرا، ڈویژنل صدرپیپلزپارٹی رائے شاہ جہاں بھٹی، ضلعی صدر پیپلزپارٹی سید ابرار شاہ، ڈویژنل سنئیر نائب صدر پیپلز یوتھ کامران بخاری اور ڈویژنل جنرل سیکرٹری سانول وائیں تھے
پروگرام کی میزبانی ضلعی صدر پیپلز یوتھ راناحسنین علی ،تحصیل صدر سید فرمائش علی و دیگر عہدیداران نے کی
پی وائے او گجرانوالہ ڈویژن کا ورچول اجلاس جسکی صدارت صدرِ پنجاب محسن ملہی نے کی۔
اجلاس میں الیکشن کمپین اور گجرانوالہ میں ورکرز کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں ایکٹنگ جنرل سیکرٹری آصف بلوچ اور انفارمیشن سیکرٹری انجینئر شہریار چوہدری کی خصوصی شرکت۔
malhi
صدر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کی ہدایت پر پیپلز یوتھ آرگنایزیشن لاہور ڈویژن اربن کے صدر یاسر حسین بارا نے یوم تاسیس کے پروگرام میں اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی کی پیپلز پارٹی کے 56 یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب اور اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت۔
پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر کی ہدایت پر پیپلز یوتھ آرگنایزیشن لاہو ڈويژن کے زيراہتمام سانگلہ ہل ميں پاکستان پيپلز پارٹی کے 56 یوم تاسیس کا کیک کاٹا گيا-
پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر کی ہدایت پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سٹی فیصل آباد
30 نومبر 56واں یومِ تاسیس پاکستان پیپلز پارٹی
پیپلز یوتھ سٹی فیصل آباد کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد پیپلز یوتھ سیکرٹریٹ مصطفیٰ آباد فیصل آباد میں ہوا
عامر عباسی صدر پیپلز یوتھ آرگنایزیشن راولپنڈی ڈسٹرکٹ یوم تاسیس کے موقع پر یوتھ کے نوجوانوں کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوے۔
صدر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کی ہدایت پر پیپلز یوتھ آرگنایزیشن ضلع اٹک کے دوستوں نے یوم تاسیس کا کیک کٹنگ کرتے ہوے۔
صدر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کی ہدایت پر پیپلز یوتھ آرگنایزیشن ضلع ننکانہ صاحب کے دوستوں نے یوم تاسیس کا کیک کٹنگ کرتے ہوے۔
خبر غم
پیارے بھائی تحصیل صدر پیپلز پارٹی منڈی بہاوالدین ذوہیب الحسن گوندل کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج رات 8بجے انکے آبائی گاؤں جھولانہ منڈی بہاوالدین میں ادا کیا جائے گا
خدمت، جدوجہد و قربانیوں کا لازوال سفر!
پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 ویں یوم تاسیس کے موقعے پر پارٹی عہدیداران،ورکرز اور جیالوں کو
مبارکباد پیش کرتے ہیں
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
malhi
لاہور: سابق وزیر خارجہ و چیرمین پاکستان پیپلز.پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور شہر میں یوتھ کنونشن کے حوالے مرحلہ وار میٹنگ کا آغاز کر دیا گیا.
جس میں مہمان خصوصی صدر لاہور چوہدری محمد اسلم گل صاحب شامل ہوئے.
میٹنگ کی صدارت صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ملک یاسر حسین بارا نے کی .
اس موقع پرنائب صدر وقار سلہری, صدر ڈسٹرکٹ تھری رانا ذوالفقار علی , بشیر سرویا , عاشر سہوترا اور دیگر موجود تھے.
Yasir Bara PYO Central Punjab Official Bilawal Bhutto Zardari
27نومبر(گجرات): پیپلزیوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی کی صدر پیپلزپارٹی تحصیل گجرات چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ کی زوجہ محترمہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلزیوتھ عاطف نذیر پسوال ایڈووکیٹ کی چچی محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
اس موقع پر ضلعی صدر پیپلز یوتھ یاسر امین مرل ایڈووکیٹ بھی موجود تھے
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce following Office Bearers of PYO District Toba Tek Singh:
1. Mr. Kashif Munir as President
2. Mr. M Umar Shahid Gujjar as Senior Vice President
3. Mr. Nasir Shakeel as General Secretary
4. Mr. Ch Mujahid Hussain Sindhu as Information Secretary
5. Mr. M Bilal Akhtar as Deputy Information Secretary
with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
Print media coverage of PYO Sahiwal Divisional meeting and press conference
23 نومبر (ٹوبہ ٹیک سنگھ):- صدرپیپلزیوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب محسن حسن ملہی صاحب کی رجانہ(ٹوبہ ٹیک سنگھ) پیپلز پارٹی کے رہنماء خالد مسعود رامے کی رہائش گاہ پرآمد انکےصاحبزادے احمدمسعودکے انتقال پرخالد مسعود رامے سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
22 نومبر: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی لاہور رورل ڈویژن کے نئے منتخب عہدیداران کو نوٹیفیکیشن دیتے ہوئے
نئے عہدیداران میں کامران بخاری ڈویژنل سینئیر نائب صدر، رانا ذوالقرنین حیدر کو ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری اور رانا حسنین صدر ڈسٹرکٹ ننکانہ تھے۔
23 نومبر : صدر پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کی زیرِ صدارت ساہیوال ڈویژن کا جلاس.
اجلاس میں یوتھ کنونشن لاہور میں کروانے پر مشاورت کی گئ اور بھرپور شرکت کرنے پر ڈسٹرکٹ لیول پر ڈیوٹیز لگائ گئیں اور ڈویژنز کو نا مکمل تنظیموں کو تین دن کے اندر مکمل کرنے اور کنونشن کے ہوالے سے ٹاسک دیے گئے جس پر ڈویژنل صدر حسن ڈوگر
جنرل سیکریٹری تیمور گل کی طرف سے یوتھ کی بھرپور شرکت کروانے کی یقین دہانی کروائی گئ۔
اجلاس میں ایکٹنگ جنرل سیکرٹری پنجاب آصف بلوچ انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہریار چوہدری، نائب صدر پنجاب واحد جٹ انفارمیشن سیکریٹری ساہیوال ڈویژن کازم پاشا کی بھی شرکت۔
22 نومبر : صدر پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کی زیرِ صدارت لاہور ڈویژن اربن کا جلاس.
اجلاس میں یوتھ کنونشن لاہور میں کروانے پر فیصلہ کیا گیا اور ڈویژنز کو نا مکمل تنظیموں کو تین دن کے اندر مکمل کرنے اور کنونشن کے ہوالے سے ٹاسک دیے گئے جس پر ڈویژنل صدر ملک یاسر حسین بارا کی طرف سے یوتھ کی بھرپور شرکت کروانے کی یقین دہانی کروائی گئ۔
اجلاس میں ایکٹنگ جنرل سیکرٹری پنجاب آصف بلوچ انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہریار چوہدری، نائب صدر پنجاب ذیشان شامی اور نئیر حسین جٹ کی بھی شرکت۔
Yasir Bara
22 نومبر : صدر پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کی زیرِ صدارت لاہور ڈویژن رورل کا جلاس.
اجلاس میں یوتھ کنونشن لاہور میں کروانے پر فیصلہ کیا گیا اور ڈویژنز کو نا مکمل تنظیموں کو تین دن کے اندر مکمل کرنے اور کنونشن کے ہوالے سے ٹاسک دیے گئے جس پر ڈویژنل صدر مظاہر ڈگرا کی طرف سے یوتھ کی بھرپور شرکت کروانے کی یقین دہانی کروائی گئ۔
اجلاس میں ایکٹنگ جنرل سیکرٹری پنجاب آصف بلوچ انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہریار چوہدری، نائب صدر پنجاب ذیشان شامی اور نئیر حسین جٹ کی بھی شرکت۔
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce Mr. Rana Hussnain as President PYO Nankana Sahib District with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
President PYO Central Punjab Mr. Mohsan Hassan Malhi is pleased to announce following Office Bearers of PYO Lahore Division (Rural):
1. Mr. Kamran Shah Bukhari as Senior Vice President
2. Mr. Rana Zulqarnain as Information Secretary
with immediate effect and until further orders.
Asif Khan Baloch
Acting General Secretary
PYO Central Punjab
ڈنگہ(گجرات): صدر پیپلز یوتھ وسطی پنجاب محسن ملہی کی انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ ضلع گجرات عثمان غنی بھیا کے بھائی کے نماز جنازے میں شرکت
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ امین
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن محسن ملہی کی کے ایونٹ کے دوران پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سرگودھا ڈویژن کی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت۔
.malhi
ملتان ،گوجرانوالہ ،راولپنڈی کے کامیاب میٹ اپ کے بعد اب آپکے شہر سرگودھا میں پی پی ڈیجیٹل پنجاب ہیڈ سید علی قاسم گیلانی آپکے پاس آرہے ہیں تمام ڈیجیٹل میڈیا وسوشل میڈیا ممبرز آئیں
اور اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بازو بنیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
158-C Model Town
Lahore
54700
Central Lahore
Lahore, 54000
Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in al...
Lahore
We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Painda...
Lahore, 40050
I Believe i didn't jump into journalism to be popular. It is my job to seek the truth and put constan
Lahore
شیعہ علماء کونسل پاکستان مکتب تشیع پاکستان کا قومی و ملی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان بھر کے تشیع کا ممے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے
Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore
Pakistan Tehkreek Insaf Front Line Defenders