Molana Fazal-ur-Rahman's Fans

Molana Fazal-ur-Rahman's Fans

You may also like

BNP KS
BNP KS
Danny Xozzyy
Danny Xozzyy

True face of social justice, political reformation, human rights. Struggling for establishing peaceful, authentic & real democratic system.

23/04/2024
Photos from Molana Fazal-ur-Rahman's Fans's post 23/04/2024

مبارک صد مبارک.
عالم اسلام کے صاحب بصیرت رہنما، امت مسلمہ کے غمخوار قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی باڈی کے رکن منتخب ہو گئے.
ان شاء اللہ مولانا صاحب کی بصیرت، جرات اور بے باک کردار رابطہ عالم اسلامی کو نئی جہتیں، نیا عزم اور مضبوط عملی کردار سے ہم آہنگ کرے گی.

20/04/2024
15/09/2023

بندیال نے چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھ کر ایک فاشسٹ پارٹی کے مفادات کا تحفظ کیا، مولانا عبد الغفورحیدری

سیاست کا بہت شوق ہے تو اب میدان میں آئیں ،شوق سے اپنا شوق پورا کریں ۔مولانا عبد الغفورحیدری

جمہوریت کا خون کرنے والوں کے لئے ہمیشہ بندیال ایسے ججز نے سہولت کاری کی ۔مولانا عبد الغفورحیدری

بندیال کا آج کا فیصلہ تاریخ میں سیاہ فیصلے کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مولانا عبد الغفور حیدری

نیب جیسے ادارے کو بند کرنا چاہیے چہ جائیکہ اس کے دائرہ اختیار میں وسعت کے فیصلے کیے جائیں ۔مولانا عبدالغفور حیدری

نیب ترمیمی بل پر فیصلہ پارلیمنٹ کی سپریمیسی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ۔مولانا عبد الغفورحیدری

اداروں کا اپنی آئینی ذمہ داریوں سے تجاوز کرنے کا خمیازہ مہنگائی اور بدامنی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے ۔مولانا عبدالغفور حیدری

کرسیوں پر بیٹھے افراد پروٹوکول اپنے منصب کا لیکن شوق سیاست کا رکھتے ہیں ۔مولانا عبدالغفور حیدری

جاری کردہ: میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

15/09/2023

کوئیٹہ ۔۔
پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ صاحب گزشتہ روزبم دھماکےمیں زخمی ہونےکے بعد کوئٹہ میں زیرعلاج تھے،آج انہیں بہترطبی سہولیات کی غرض سےخصوصی طیارے کے ذریعےکوئٹہ سےکراچی شفٹ کردیاگیا۔صوبائی امیر جےیوآئ بلوچستان مولانا عبدالواسع بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوگئے۔

11/09/2023

اسلام مخالف ڈچ سیاست دان وائلڈرز کو دھمکیاں دینے پر سابق پاکستانی کرکٹرکو 12 سال قید
https://ara.tv/9urvs

11/09/2023

اس ایک نمبرکمینےگنجےنےقائدجمعیۃکےمتعلق ویڈیواپ لوڈکرکےاس پرہمارےساتھیوں کے بھرپور احتجاج سےریٹنگ ملنےکےبعدویڈیوڈیلیٹ کردی ہے، یوں اس نے حسب منشااپناھدف توحاصل کرلیاہے ۔لیکن ہمارےبعض دوست بڑی نیک نیتی کےساتھ اس کی اصلاح کی امیدلگائےبیٹھےہیں اور پیارسے اسے سمجھانےکی ترغیب دےرہےہیں۔

سچ تویہ ہےکہ اس کی تشہیرکرکےہم نے اس کی ریٹنگ کاھدف توپوراکرلیا۔اب سادہ لوحی میں اسے "جزاء"سےبھی نوازنےلگےہیں۔ جبکہ موصوف سزابلکہ سخت سزاکامستحق ہے۔ اگرویڈیوڈیلیٹ نہ کرتاپھرتواس کے علاوہ کوئ موثر طریقہ علاج آزماناچاہئےتھا۔لیکن جب ویڈیواس نے ڈیلیٹ کردی ہے تواسےکم ازکم یہ سزاتوضروردینی چاہئے کہ اس کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج، ٹک ٹاک، انسٹاگرام ،ٹویٹروغیرہ آئ ڈیزاورپیجز کو مسلسل رپورٹ کیاجائے۔لہذاجن دوستوں کو اس کی آئ ڈیز،پیجزوغیرہ معلوم ہیں،پہلی فرصت میں ان کے لنکس شیئرکردیں تاکہ سب ساتھی اسے رپورٹ کرسکیں۔اس کےگھرجاکر نصیحت کرنےکی بجائے یہ طریقہ آزمالیں۔ امید ہےبہترنتائج ملیں گے ۔

M. Zahid Shah sb ki wal sy

24/08/2023

منصبِ صدارت کے وقار کو خاک میں ملانے والے
ڈینٹسٹ کے زریں خیالات سنئے اور داد دیجئے۔۔۔!!!
بشکریہ برادر مکرم مفتی محمد زاھد شاہ صاحب

کیسے کیسے ھرکارے ، خرکارے ہمارے اوپر مسلط ہیں الامان، الاحفیظ

24/08/2023

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے

24/08/2023

اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام کے وفد کی چیئرمین الیکشن کمیشن سے تفصیلی ملاقات۔
جمعیت علماء اسلام کے 7 رکنی وفد کی سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی قیادت میں چیئرمین الیکشن سے ملاقات کی۔ملاقات میں سینیٹر کامران مرتضیٰ ، مولانا عطاء الحق درویش ، جلال الدین ایڈوکیٹ ، راوعبدالقیوم ، عطاء اللہ شاہ ایڈوکیٹ ،نوراحمد ودیگر موجود تھے ۔اس موقع پرآئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال گیا ۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جمعیت آئین کی دی ہوئی مدت میں صاف وشفاف الیکشن چاہتی ہے ۔2018 کے بدترین انتخابات کی تاریخ نہیں دھرانی چائیے۔ 2018 کے الیکشن پاکستان میں سیاہ ترین الیکشن کے طور پر یاد رکھا جائیگا ۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں جو حکومت آئی انہوں نے معاشی بدحالی ، بیروزگاری اور لاقانونیت کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچا ہر طرف لوٹ مار اور کوئی کسی کو قانون کا پابند نہیں سمجھتا تھا۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں قومی اور ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا ۔اگر آنے والے انتخابات میں 2018 کی تاریخ دھرائی گئی تو ملک کو نقصان سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات صاف اور شفاف ہوں جس سے پوری قوم کا اتفاق ہو ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو یہ تجویز دی کہ ہر ضلع کے الیکشن کمیشن چئیرمن کو ڈی ۔آر ۔او بنایا جائے اور الیکشن کا پورا سسٹم الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہو تب انتخابات کی شفافیت کسی حد تک ممکن ہے انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے نتیجے میں بلوچستان کے 63 لاکھ آبادی کو ختم کرنے کی کوشش ہورہی ہے جو بالکل ناانصافی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو جواب دیا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے آپ ہمیں ڈکٹیٹ نہ کریں ۔
الیکشن کمیشن کی رائے ہے کہ موجودہ مردم شماری کی روشنی میں مربوط حلقہ بندیاں تشکیل دیکر فوری طور پر انتخابات کرایا جائے۔

Islam Zindabad Conference Lahore 16/08/2023
Photos from Maulana Abdul Ghafoor Haideri's post 16/08/2023
02/08/2023
Photos from Maulana Asad Mahmood's post 20/06/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gulshan-e-Ravi
Lahore
54000

Other Politicians in Lahore (show all)
Mian Usman Mian Usman
Lahore

This is the Youth wing of Pakistan Muslim League-Nawaz. All the supporters, workers and fans of the leaders of Pakistan Muslim League-Nawaz, can join it. Its is a Student Federatio...

LAHORI BOYS LAHORI BOYS
Lahore

ہمارا منشور عوام کی خدمت

Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800

Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.

PMLN YOUTH OKARA PMLN YOUTH OKARA
Lahore

PMLN YOUTH OKARA

Aziz khan1 Aziz khan1
Lahore, 54000

yahudi agent se nafrat hai Pakistan se mohabbat hai

Nomi Khan Nomi Khan
Qari Street
Lahore, 7890

Insaf youth wing

پکا نون لیگی پکا نون لیگی
Lahore

� Pakistani

Faraz Awan Officially Faraz Awan Officially
Lahore

Political Page

Chairman Malik Javed Iqbal PP164 Chairman Malik Javed Iqbal PP164
28-Km Main Ferozpur Road Malik Pura Stop Kahna Nau
Lahore, 54000

InshallAllah MPA PP-164 Malik Javed Iqbal

PMLN MPA PP 171 PMLN MPA PP 171
Sabzazar
Lahore, 54000

In sha Allah PMLN Farhan Page Fans Lahore

Chaudrey Shafaat Hussain Chaudrey Shafaat Hussain
Lahore

Official Page of Chaudrey Shafaat Hussain (E-x Distt Nazim & Chairman)

Rafay Rehman Pti Rafay Rehman Pti
Lahore

Rafay Rehman . Pakistan Zindabad