BehindUskipper

BehindUskipper

Degital creator entertainment

07/01/2024

اکانومسٹ سنبھالا نہیں جا رہا تھا کہ الجزیرہ نے عمران خان پر ڈاکومنٹری جاری کر دی ❤❤

05/01/2024
03/01/2024

قاضی فائز عیسیٰ کا تاریخی الفاظ

جو لاپتہ ہیں،وہ خود عدالت کیوں نہیں ائے۔😌😂😂

31/12/2023

‏‎‎حملہ آوروں کا نشانہ فضل الرحمان نہیں بلکہ عام انتخابات تھے ۔😂🙈
عینی شاہدین

31/12/2023

جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔ گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کی بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر بڑا کرنا زیادہ فائدہ مند ھے۔ بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا اور اس کا اچھّے سے خیال رکھا حَتّیٰ کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا۔
ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آ گیا ھے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری میں چھوڑ دیا جائے۔ شیروں نے ایسا ھی کیا اور اس گدھے کو ساتھ لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کر دیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے ممتاز ھے، کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا ھے۔ گدھوں نے فورًا اس گدھے کو اپنا سردار مان لیا اور شیروں کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے اسکے ہر حکم کی تعمیل کرتے اور نافرمانی سے ڈرتے رہتے۔ کیونکہ جو بھی گدھا اس *سردار گدھے* کی حکم عدولی کرتا تو سردار گدھا اس نافرمان گدھے کو گرفتار کرکے شیروں کے حوالے کر دیتا اور وہ اس نافرمان کو چیر پھاڑ کر کھا جاتے تھے۔
اس طرح گدھوں کو سردار مِل گیا اور شیروں کو شکار کی پریشانی سے نجات مل گئی۔ جہاں تک بات ھے اس *سردار گدھے* کی تو وہ گدھوں کے نزدیک شیر تھا اور شیروں کے درمیان گدھا تھا۔😂😁😛

31/12/2023

کیا آپ نے اپنی پوری زندگی میں اس سے پہلے بےغیرتی کا یہ لیول دیکھا تھا؟‏ایک گدھے کو ریس میں جتوانے کیلیے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑ گئے اور وہ اتنا نالائق کہ اب بھی ڈرا ہوا ہے
🙈

31/12/2023

‏میرا ذاتی خیال تھا کہ بے شرمی بے غیرتی اور ڈھٹائی کا ایک لیول ایسا آئیگا کے یہ شرم سے ڈوب مریں گے مگر انہوں نے اس لیول پر پہنچ کر نہانا شروع کر دیا

31/12/2023

‏اب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں یا امیدواروں تجویز و تائید کنندگان وکلا اور عزیز و اقارب کو گرفتار کرلیا گیا اور باقیوں کے فیصلے محفوظ کرلیے گئے ہیں بہت کم امیدواروں کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں

30/12/2023

جن PTI امیدواروں نے پولیس سے بچ کر کسی طرح جان کی بازی لگا کر 2434 کاغذات جمع کروائے تھے یعنی سب سے زیادہ امیدوار PTI کے ہیں، انہیں اب سکروٹنی کیلیئے بلایا جا رہا تھا ہر امیدوار کے ساتھ دو لوگ ہوتے ہیں ایک تجویز کنندہ ایک تائید کنندہ تو آر او کہتا آپکے تائید کنندہ یا تجویز کنندہ کے دستخط کا مسئلہ ہے انہیں لائیں، جب وہ انہیں لیکر آر او آفس پہنچتے ہیں تو اسکے باہر کھڑی پولیس اور نا معلوم افراد کی نفری تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اٹھا کر اغواء کر لیتے ہیں اب آر او کہتا ہے بھئی کدھر ہیں آپکے بندے امیدوار کہتا ہے سر انہیں اغواء کر لیا گیا ہے اور اس وجہ سے آر او صاحب کاغذات مسترد کر دیتے ہیں.... اب ہوگا یہ کہ معاملہ اپیل میں جائے گا پھر ہائیکورٹ میں جائے گا وہاں سے کوئی حکم ہو گیا تو ٹھیک ورنہ سپریم کورٹ جائے گا اور تب سے بیلٹ پیپرز چھپنے کا ٹائم ہو چکا ہوگا یعنی ان کی پوری کوشش یہ ہے کہ تحریک انصاف کے 2434 امیدواروں میں سے چن چن کر تمام نامور لیڈرز کو الیکشن لڑنے ہی نہ دیں اور یہ سب اس فیصلے کی وجہ سے ہو رہا ہے جسے سپریم کورٹ نے جاری کیا تھا کہ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کو ہی آر او بنا دیا جائے... میں بس یہ سوچ رہا ہوں کہ انہیں اتنے زیادہ شفاف الیکشن بھی نہیں کروانے چاہیئں تھوڑا سا پردہ رہنے دیں تھوڑی سی عزت رہنے دیں تو بہتر ہے😏😏

27/12/2023

نورین کیوں رو رہی 😂😂😂😂

حسن ایوب نامی ٹاووٹ ARY پر کمپنی کا ترجمان
جس نورین کو انٹرا پارٹی pti میں پریشان اور روتی ہوئی کہتا تھا اس نورین نے کافی عرصہ پہلے ق لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی اب نورین اور کمپنی دونوں رو رہی ہے
یعنے جس نورین کو میڈیا پر پیش کرکے ایک جھوٹا بیانیہ گڑا گیا اور الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا تھا
تحریک انصاف کے سو روپیہ پیکیج کرنے والے ایک کارکن نے نورین کا سال پہلے ق لیگ میں شمولیت کا ویڈیو کلپ نکال کر کمپنی کا سارا کھیل اور منصوبہ دھبڑ دوس کرکے الیکشن کمیشن حسن ایوب سمیت سب کو ایکسپوز کر گیا
اب نورین اس لئے رو رہی ہے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Khan 💙 23/12/2023

Khan 💙

17/12/2023

یہ vpn. کر لو آج کا جلسہ دیکھنے کے لیے

16/12/2023

‏جسٹس بندیال نے فوجی عدالتوں کے خلاف درخواست پر بینچ تشکیل دیا
تو اصولوں کے علمبردار قاضی نے اس میں بیٹھنے سے انکار کر دیا کہ یہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف ہے
۔۔
“مگر خود اسی بینچ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر بینچ تشکیل دیا تو پریکٹس اینڈ پروسیجر بل گیا تیل لینے”

“وڈا انقلابی”

08/12/2023

پاک آرمی کے ہوتے ہووے کوئی پاکستان کو نقصان
نہی پوہنچا سکتا
آرمی چیف
یہ بات اگر ہم کہ دیں تو اپ ویگو ڈالا لے اتے ہیں 😂😂

08/12/2023

پاک آرمی کے ہوتے ہووے کوئی پاکستان کو نقصان نہی پوہنچا سکتا
یہ بات اگر ہم کہ دیں تو اپ ویگو ڈالا لے اتے ہیں 😂😂

29/11/2023

روز نیے کردار لانچ کر کے سمجھ رہے اس کو مائینس کر دیں گے اگلے نے ارطغرل کے پانچوں سیزن دیکھا کر تیار کیے ہیں 😂😂

25/11/2023

عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔

23/11/2023

سب سے بڑا الزام عمران خان پر یہ تھا کہ وہ 2018 کے الیکشن ووٹ سے نہیں بلکہ کسی کی حمایت سے جیتا تھا، وقت نے آج اس عمران خان کو اکیلے ایک طرف حتی کہ جیل میں بند کر کے، ن لیگ کے ساتھ پوری کیئر ٹیکر گورنمنٹ لگا کر، سارے طاقت کے ستونوں کے درمیان کھڑا کیا ہے لیکن جیتنے کا لیگل چانس 0 بٹا 0 اور وہ جیل میں قید اکیلا شخص 90 فیصد ووٹ لے رہا ہے، تو 2018 میں اگر کسی کی حمایت سے عمران خان آیا تھا تو آج انکی حمایت سے ن لیگ کو ووٹ کیوں نہیں مل رہا؟ اللہ چن چن کر عمران خان پر لگا ہر الزام دھو رہا ہے، وتعز من تشاء وتذل من تشا۔۔۔۔💞💞

23/11/2023

نعیم بخاری اور غلام مصطفیٰ کھر کو بھی بولا کر پوچھا جائے کیسے ان کے گھر توڑے گے اور کس نے توڑے

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Website

Address

Lahore

Other Arts & Entertainment in Lahore (show all)
Omair Akram Omair Akram
Lahore, 54000

Street Art Competition Street Art Competition
E-48, Street#00, Nadirabad, Bedian Road
Lahore, 54660

Let's paint Pakistan

Mizvid Kahani Mizvid Kahani
Lahore
Lahore, 25000

Video Creator

Animals And Birds Lovers Animals And Birds Lovers
Zuhaib. Khadim0307@gmail. Com
Lahore

Hamid Amir Hamid Amir
Lahore

For Entertaining Service

The Hussainest The Hussainest
Lahore

★INFLUENCER★Content Creator★Creativity✅ A Content Creator From Lahore Love to Make Videos.🌝👑

Mursaleenflorist Mursaleenflorist
14
Lahore, 05499

meri videos dekhne ke liye mere page subscribe Karen mursaleenflorist Shukriya😊❤️

Hassi Ka Toufaan Hassi Ka Toufaan
Lahore

Here we provide you All types of Entertainment .

Heart_𝕒𝕥𝕥𝕣𝕒𝕔𝕥𝕚𝕧𝕖 Heart_𝕒𝕥𝕥𝕣𝕒𝕔𝕥𝕚𝕧𝕖
Lahore

۞وَتُعِزّ مَنْ تَشَآءُ وَتُزِلّ مَنْ تَشَآءُ۞ https://www.facebook.com/profile.php?id=61563482098901&mibextid=ZbWKwL

Shorts scene Shorts scene
Lahore

show some love 🖤 and support me🥰

O Mist O Mist
Lahore

This Page is just to Entertain, Satisfy � and Relax you by Cutting the Kinetic Sand. You will fill confort by hearing the voice of Kinetic Sand Cutting. You can also Subscribe ou...

Ooops creations Ooops creations
Lahore

make your home according to your own