Kiran khan
Please sports💯💯💯💯🙏
بہت کچھ ہے کھنے کو پر نا جانے کیوں اب کچھ نا کہھو تو وہی بھتر لگتا ہے 😔💔
Kiran khan
*درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕
Kiran khan
اِس طَـرح یــاد آ کـر بـے چَـینِ نـہ کـیا کـرو🥺🥺
اَیک ہـی سَـزا کَـافـی ہـے کـہ پَــاس نَـہیں ہـو تُـم Follow my page 💕
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا،سو مجھے
عطا ہوا ہے مکمل نصاب یعنی تُو._؛)♥️
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کردیا ❤❤❤
عمر کتنی منزلیں طے کر چکی!!!
دل جہاں ٹھہرا تھا ٹھہرا ہی رہ گیا
تُجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تُو نے ان آنکھوں کو اِک خواب دکھایا تھا کبھی
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی
بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری ❤️
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے🥀
عرصہ ہی ہوا خود کو اچھے ہی نہیں لگے ہم🖤
روح من
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں
جسکا ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے۔۔!!😔
😭😭
Hello my friend all sab fine ho I. Love 😘 you
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕😍🥰🥰
___ہمارے____بس کی___بات___نہیں❌💯🚫 #🌺👈 کسی___کے نخرے___برداشت___کرنا😎‼ رہنا ھے___تو___ساتھ__ میں___رہو🎲✌
🎭📎۔۔ورنہ۔۔اپنی___اوقات___میں__رہو👉❌💢🥀🌹
Hy frind
👍
🦋۔°____•°•|[🌸❤️🌸]|
نــور کچــھ ایســـا ہـــے ہمـــارے چہـــرے پــر
فـــــلک ســـے چـــانـــد بھـــی دیکھـــے
تــو فــدا ہـــو جائـــے🙊😍🙈🙈🌸🌸🌸
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گی •"
♡︎
Click here to claim your Sponsored Listing.