Ch. Usman Shafqat Tax & Corporate Consultant

Ch. Usman Shafqat Tax & Corporate Consultant

Trusted in Money Matters

21/06/2024

Tip of the Day
If you plan to become a filer, ensure to do so before June 30, 2024. After this date, regardless of filing your tax return, you will be considered a late-filer until March 2025 and will incur double tax on the sale/purchase of immovable properties.
shafqat Consultants

27/05/2024
14/05/2024

We make it easy for You 🎯

Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!
"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728

📧Email At: [email protected]

📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan

11/05/2024

ایف بی آر نے 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جیسے 10 دن گزر گئے لیکن PTA اور Telecom کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایات کے مطابق نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد نہیں کیا. اب ایف بی آر نے PTA اور Telecom کمپنیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے. اس ضمن میں وزارتِ خزانہ اور ایف بی آر نے قانونی مشاورت کے بعد اتفاق کیا ہے

Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!

"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728

📧Email At: [email protected]

📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan۔

Photos from Ch. Usman Shafqat Tax & Corporate Consultant's post 08/05/2024

ایف بی آر نے تاجر دوست سکیم رجسٹریشن کے سلسلے میں دوکان دوکان وزٹ شروع کر دیا ہے جس میں ہر تاجر کو ایک فارم دیا جا رہا ہے جس میں رجسٹریشن کے لیے بنیادی معلومات طلب کی گئی ہیں...... تاجر دوست سکیم کے بارے میں جانیے چوہدری عثمان شفقت کے ساتھ

Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!

"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728

📧Email At: [email protected]

📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan

06/05/2024

کیا اپ انکم ٹیکس کو لے کر ہیں پریشان اور چاہتے ہیں اپنے سوالات کے جوابات تو

رابطہ کیجئے چوہدری عثمان شفقت کارپوریٹ اور ٹیکس کنسلٹنٹ سے اور ابھی حاصل کیجیےفری کنسلٹیشن

Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!

"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728

📧Email At: [email protected]

📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan

تاجر دوست سکیم سے متعلق مزید متفرق سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر7: کیا یہ اسکیم Tier-Iریٹیلرز کے لئے بھی ہے؟

جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام ریٹیلرز پر لاگو ہے۔

سوال نمبر8: کیا تاجروں کو سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹرڈ ہونا ہوگا؟

جواب: تاجر دوست اسکیم انکم ٹیکس رجسٹریشن سے متعلق ہے اس اسکیم کا سیلز ٹیکس سے تعلق نہیں۔ البتہ وہ تاجر جو سیلز ٹیکس میں رجسٹر ہونا لازم ہیں انہیں سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹر ہونا چاہئے۔

Photos from Ch. Usman Shafqat Tax & Corporate Consultant's post 04/05/2024

The Tax Laws Amendment Bill 2024.

The president approved the Tax Laws Amendment Bill, 2024, under Article 75 of the Constitution.

The purpose of the amendment bill is to amend the laws relating to taxes and duties Sections 30 DDD, 43, 45B, 46, and 47 of the Sales Tax Act, 1990, have been amended by the amendment bill. Sections 29, 33, 34, and 38 of the Federal Excise Act, 2005 have been amended by the amendment bill.

Sections 122A, 124, 126A, 130, 131, 132, 133, and 134A of the Income Tax Ordinance, 2001, have been amended by the amendment bill.

03/05/2024

🌏 ISLAMABAD: The government on Saturday “strongly refuted” reports circulating on social media platforms regarding the imposition of a fixed tax on solar power generation, but it hinted at some changes in the policy and a fresh plan to review the rate of net metering after similar botched attempts more than a year ago. 🌇

“There is no truth in the news regarding imposing fixed tax, and the Central Power Purchasing Agency (CPPA) or Power Division has not sent any such summary to the government in this regard,” says a statement issued by the Power Division.

Reports were circulating on social media platforms that a summary had been moved to introduce the fixed tax on solar electricity and that the CPPA had proposed levying a tax of Rs2,000 per kilowatt on solar panels for residential or commercial purposes.

Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!
"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728
📧Email At: [email protected]
📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan

04/04/2024

تاجر دوست سکیم سے متعلق مزید متفرق سوالات اور ان کے جوابات-

سوال نمبر7: کیا یہ اسکیم Tier-Iریٹیلرز کے لئے بھی ہے؟
جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام ریٹیلرز پر لاگو ہے۔

سوال نمبر8: کیا تاجروں کو سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹرڈ ہونا ہوگا؟
جواب: تاجر دوست اسکیم انکم ٹیکس رجسٹریشن سے متعلق ہے اس اسکیم کا سیلز ٹیکس سے تعلق نہیں۔ البتہ وہ تاجر جو سیلز ٹیکس میں رجسٹر ہونا لازم ہیں انہیں سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹر ہونا چاہئے۔

سوال نمبر9: کیا تاجروں کو POS میں بھی رجسٹریشن کروانا ہوگی۔
جواب: تاجر دوست اسکیم میں شامل ہونے کے لئے POSکی رجسٹریشن لازمی نہیں۔البتہ Tier-Iریٹیلرز کو POS میں رجسٹریشن لازمی ہے۔

سوال نمبر 10: میں ایک شاپنگ مال میں KIOSK لگاتا ہوں۔ کیا میں بھی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کا اہل ہوں۔
جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام دُکانداروں کے لئے ہے بشمولKIOSK۔

سوال نمبر 11: کیا بجلی کے بل کے ساتھ ادا کیا گیا ٹیکس ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے؟
جواب: جی ہاں! ماہانہ بجلی کے بلوں پر ادا کیا گیا انکم ٹیکس تاجر دوست اسکیم میں ادائیگی کے وقت ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔

/

, , , , and , , and , , .

04/04/2024

ایف بی آر کی جانب سے تاجر دوست سکیم سے متعلق متفرق سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر 1: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے ہے؟
جواب: تمام ہول سیلرز، ،ریٹیلرز، ڈیلرز مثلاً جنرل اسٹورز، میڈیکل اسٹورز، فرنیچر اور تزئین وآرائش کی دُکانیں اور تمام دُکانیں اس اسکیم میں شامل ہیں۔

سوال نمبر2: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے نہیں ہے؟
جواب: یہ اسکیم تمام تاجر افراد کے لئے ہے جن کاسوال نمبر1میں ذکر ہے۔ ماسوائے ان کیٹگری کے
۱۔ کمپنی
۲۔نیشنل اور انٹرنیشنل چین اسٹورز جو ایک سے زیادہ شہرمیں واقع ہوں۔

سوال نمبر 3: کیا انکم ٹیکس میں پہلے سے رجسٹرڈ دُکاندار کو تاجر دوست اسکیم 2024 میں بھی اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروانا ہوگا؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا۔

سوال نمبر4: میں پہلے سے ایک دُکاندار کی حیثیت سے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ہوں اور اپنا مجوزہ ٹیکس ادا کرکے انکم ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتا ہوں تو کیا مجھے بھی اب اس نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروانا ہوگی؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں اور اپنا ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتے ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کیئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024 سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروائیں گے۔

سوال نمبر 5: اگر میں اپنے آپ کو نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروالوں تو پہلے سے انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل تصور ہوگی اور مجھے ریٹرن جمع نہیں کروانی ہوگی۔
جواب: جی نہیں! آپ کی پہلی رجسٹریشن ختم نہیں ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم تمام تاجروں کے لیے ہے۔ اگر کوئی تاجر پہلے سے رجسٹرڈہے اور اپنا گوشوارہ (ریٹرن)بھی جمع کرواتا ہے تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا اور سال 2024 کا ریٹرن معمول کے مطابق جمع کروائیں گے، جیسے پہلے جمع کرواتے رہے ہیں۔

سوال نمبر 6: کیا انکم ٹیکس اور تاجر دوست اسکیم 2024کے تحت ایک دُکاندار کو علیحدہ علیحدہ انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا یعنی بیک وقت دونوں ٹیکس 25-2024 میں دینا ہوں گے؟
جواب: تاجر دوست اسکیم میں ٹیکس جمع کرانے کا طریقہ کار دیا گیا ہے، دُکاندار یا تاجر کو اِس اسکیم کے تحت ماہانہ ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا۔ جو تاجر سہ ماہی ایڈوانس انکم ٹیکس دینے کے پابند ہیں وہ اپنا سہ ماہی انکم ٹیکس جمع کرواتے وقت تاجر دوست اسکیم میں دیا گیا ٹیکس ایڈجسٹ کرواسکتے ہیں۔

/

, , , , and , , and , , .

25/03/2024

*ٹیکس چوری روکنے، معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے بڑا قدم*

حکومت کا ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم، #نجی #اسکولوں، #کالجوں، بڑے #اسپتالوں اور #جم #کلبوں کو ایف بی آر ( ) کے #سافٹ #ویئر #سسٹم سے #منسلک کرنا #لازمی قرار دے دیا۔

آن لائن انٹیگریشن آف بزنس کے تحت سافٹ ویئر کی تنصیب سے ٹیکس نیٹ توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و تعلیم کے ادارے، جم اور ہیلتھ کلب، پرسنل کیئر، ہیلتھ کیئر ادارے اور سلمنگ کلینکس بھی اس سافٹ ویئر سے منسلک کیے جائیں گے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ لاہور جیمخانہ، اسلام آباد کلب، چناب کلب بھی سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک ہوں گے، رائل پام لاہور، کراچی جیمخانہ اور پولو کلب بھی اس میں شامل ہیں۔

منی چینجرز، فاریکس ڈیلرز اور غیر ملکی کمپنیوں کو بھی سافٹ ویئر سسٹم کا پابند بنادیا گیا ہے، تمام بڑے اسپتال، لیبارٹریز اور نجی اسکول کالجز میں بھی سافٹ ویئر نصب کیا جائے گا۔

میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریز، کلینکس اور پریکٹشنرز بھی نئے سسٹم کے پابند ہوں گے، کمپنی ملازمین کی تعداد اور دیگر کواِئف ایف بی آر کو دینا ہوں گے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سافٹ ویئر کی تنصیب سے نئی کمپنیاں اور افراد ٹیکس نیٹ میں آئیں گے، پوائنٹ آف سیل سسٹم، فسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر ایف بی آر سے منسلک ہوگا، سافٹ ویئر کی تنصیب سے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس میں ودہولڈنگ ٹیکس کی چوری پر قابو پایا جائےگا۔

سافٹ ویئر کیلئے لائسنس ایف بی آر کی نامزد کردہ کمیٹی فراہم کرے گی، 45 مربع فٹ سے کم جگہ پر قائم نان اے سی ہوٹل و موٹلز پر اطلاق نہیں ہوگا، جبکہ نان اے سی چھوٹے ریسٹورنٹس پر بھی سافٹ ویئر سسٹم نصب نہیں کیا جائے گا۔

سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک ہونے کے نوٹیفکیشن کا #اطلاق #یکم #جولائی 2024 سےہوگا۔

19/03/2024

📈 Exciting News! 📊 The Monetary Policy Committee has decided to maintain the interest rate at 22%. 💼 hashtag hashtag hashtag hashtag

"Trusted in Money Matters"💸

📞Call Now: +923214947728
📧Email At: [email protected]
📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan

16/03/2024

🔒 Secure Your Business: Register Your Trademark Today! 🔒

Your brand is your most valuable asset. Protect it with trademark registration. Don't risk imitators diluting your identity. Act now to safeguard your business and its future success! 🛡️

15/03/2024

Attention IT professionals! Need expert tax services tailored to the IT sector? Look no further! 💼

As a seasoned tax consultant, specializing in income tax and sales tax for IT businesses, I offer tailored solutions to optimize your tax situation and ensure compliance.
Let's maximize your tax efficiency while minimizing risk. Contact me for a consultation today!

14/03/2024

Attention IT professionals! Need expert tax services tailored to the IT sector? Look no further! 💼

As a seasoned tax consultant, specializing in income tax and sales tax for IT businesses, I offer tailored solutions to optimize your tax situation and ensure compliance. Let's maximize your tax efficiency while minimizing risk. Contact me for a consultation today!

01/03/2024

سیکشن 7E سے متعلق نئی اپ ڈیٹس۔

ایف بی آر نے پنجاب کی فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت کر دی کہ معزز لاہور ہائی کورٹ نے ICA نمبر 35908 آف 2023 مورخہ 15.02.2024 کے ذریعے سنگل بنچ کے سابقہ ​​فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور آرڈیننس کے سیکشن 7E کی دفعات اب معزز لاہور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آنے والے ٹیکس دہندگان پر لاگو ہیں۔ .

لہٰذا اب پنجاب میں جائیداد کی منتقلی پر 7e سرٹیفکیٹ درکار ہوں گے۔

18/08/2023

📢 Attention Valued Connections 📢

Time is of the essence! ⏳ Ensure a seamless Income Tax Return process for 2023 by submitting your necessary documents ASAP. Don't delay, send in your Documents, receipts, and other relevant info to WhatsApp or E-mail @ [email protected] today. We're here to assist if you have any questions. Act now for a stress-free tax season! 📊💼📝

Best regards,
Ch. Usman Shafqat

01/08/2023

Minimum wage notification federal

26/07/2023

Supplies to unregistered persons: ‘Further Tax’ rate raised to 4pc

ISLAMABAD: The Federal Board of Revenue (FBR) has increased the rate of ‘Further Tax’ from three to four percent on supplies made to unregistered persons.

According to a sales tax circular issued by the FBR, the “further tax” is charged on supplies of taxable goods made by a registered person to a person who has not obtained a sales tax registration number or has obtained a registration number but is not an active taxpayer.

26/07/2023

Rectification U/s 221

Section 221 of the Income Tax Ordinance, 2001. It is a misconception to assume that the power of rectification is confined to rectifying arithmetical or typographical mistakes, which in fact extends to rectifying mistakes of act and law, provided such "mistakes are apparent from the record".

2001

13/07/2023

🌟🌟🌟 عزیز ٹیکس دہندگان! 🌟🌟🌟

⏰ فوری عمل کریں! وقت تیزی سے گزر رہا ہے کہ آپ اپنا ٹیکس ریٹرن 2023 دائر کریں اور اضافی ٹیکس کٹوتیوں سے بچیں۔ آپ کے پیسے کو ضائع نہ کریں - ابھی فائل کریں تاکہ آپ کی بچت کو زیادہ کر سکیں! 💰💰💰

🔥 ہماری ماہرین کی ٹیم آپ کی ہر قدم میں آپ کی مدد کے لئے تیار ہے۔ اپنے اہم دستاویزات جمع کریں اور آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ فائلنگ کا عمل بہترین طریقے سے ہو سکے۔ ⚡⚡⚡

🚀 اور اب اور انتظار نہ کریں! فوری کارروائی کریں اور قیمتی ٹیکس کٹوتیوں کو آزاد کریں جو آپ کو بہت زیادہ بچا سکتی ہیں! ⚖️

💼 فائل کریں، اور دیکھیں کہ آپ کی بچت نئے اعلی مراحل تک پہنچے! اس سنہری موقع کو مسخرہ نہ کریں! 💸💸💸

📅 ٹیکس ریٹرن 2023 کو دائر کرنے کے لئے ابھی فائل کریں!

🎯 بہترین خواہشات کے ساتھ،

چوہدری عثمان شفقت
ٹیکس اور کارپوریٹ کنسلٹنٹ

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

As a business owner, it's imperative to maximize your potential by staying compliant with tax and trademark laws. Here a...
Are tax troubles weighing heavy on your mind? Fret not, as we’ve got 5 expert tips to help you get your finances in orde...
Are you tired of the confusion surrounding taxation and intellectual property? Our platform can help revolutionize your ...
Are you feeling overwhelmed about filing your taxes? Don't worry, we've got you covered! Here are our top 10 tax filing ...

Category

Telephone

Address

Ch. Usman Shafqat (Tax Consultant)
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Legal Services in Lahore (show all)
Lawyers in Lahore Lawyers in Lahore
Lahore, 54000

HAVE 'LEGAL' FUN :D

In Conversation With Jawad Zafar ASC In Conversation With Jawad Zafar ASC
Lahore

A segment of @askthelawyer.pk where we delve into legal matters with an expert of Criminal Law!

PLD Publishers PLD Publishers
35 Nabha Road
Lahore, 54400

Publishers of the leading law journals of Pakistan, that are PLD, SCMR, CLC, PCrLJ,PTD, PLC, CLD, YLR

Fair Look Cream in Pakistan #03000552883 Fair Look Cream in Pakistan #03000552883
Lahore, 4400

Fair Look Cream in Pakistan Fair Look Tablet in Pakistan Fair Look Capsules in Pakistan Fair Look Lo

Buttar & Malik Law Firm Lahore Buttar & Malik Law Firm Lahore
Lahore

Deal , Corporate ,Tax , Criminal , Civil , Family Cases Companies Registration And legal Counsaltant

Nawaz Law Associates Nawaz Law Associates
Old Kahna
Lahore, 53100

I, Muhammad nawaz professional lawyer providing Civil,criminal,labour,corporate,family,service matter

SAUK-Multan SAUK-Multan
12-A First Floor , Opposite G1 Market Near Choueifat School, Block G Phase 1, Johar Town
Lahore, 54400

SAUK works globally and provides services to students seeking admission to their dream universities.

Ghumcol Sharif Law Firm Ghumcol Sharif Law Firm
Office No. 303, 3rd Floor, Galaxy Chambers, 1-Turner Road
Lahore, 54000

Law Firm

Murtaza Consultants Murtaza Consultants
Sadiq Plaza 3rd Floor, Office No. 17 Mall Road
Lahore, 42000

Murtaza Consultants is a Firm that works in all areas of law and provides services in the spheres of taxation, consultancy, business incorporation and support, accountancy and audi...

Elevate Immigration Solutions Elevate Immigration Solutions
DHA Phase-4 DD CCA Lahore
Lahore, 54792

Elevate Immigration Solutions offers expert Guidance on Immigration, Study visa and all Visit visa 🌍

Al naseer law associates Al naseer law associates
162 Garden Block Sheikh Iftikhar Ali Road New Garden Town
Lahore

to provide knowledge about laws of Pakistan

Al Haseeb Associates Al Haseeb Associates
Office No. 31 Mulana Modudi Market Main Wahdat Road Near Mansoorah
Lahore

Sale,Purchase,Construction (Land Buildings,Housing)& Estamp Paper, Intiqal, Registary,Transfer all over Lahore& Kasur whether Agricultural, Residential or Commercial.