Government High School Kachi Kathgarh

Government High School Kachi Kathgarh

This page for your Education information

Photos from Government High School Kachi Kathgarh's post 16/10/2022

Alhamdulillah Football Final 🏆 Winner GHS Kachi Kathgarh 😘✌️

22/09/2022

بی ایس پروگرام فیس۔۔۔۔۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد۔۔۔۔

1). BS URDU 14600
2). BS Islamiat 14600
3). BS Pak Study 14600

4). BS Accounting and Finance 14600

5). BS English 14600

6). BS Gender and Woman Studies 14600

7). BS library and information Science
12500

8). BS Arabic 14600

ایڈمن:۔ ناصر بلوچ

21/09/2022

پیپرز ریچیکنگ کیسے کرائیں۔۔۔۔

پییپر ریچیکنگ کرانے کے لیے ایک درخواست یونیورسٹی کو 45 دن کے اندر بھیجنی ہوتی ہے۔۔۔ اگر اس سے زیادہ وقت ہو جائے تو پھر کوئی فایدہ نہیں ہے۔۔۔۔ ریچیکنگ والی درخواست ویب سائٹ سے مل جائے گی۔۔۔
میں گروپ میں سینڈ کر دیتا ہوں۔۔۔
بی اے کے ایک پیپر رچییکنگ کرانے کی فیس 700 روپے ہے۔۔
یہ چالان ویب سائٹ سے جنریٹ ہو جائے گا۔۔۔۔

درخواست کے ساتھ یہ چیزیں بھجنی ہے۔۔۔

1.درخواست فل کر لینی ہے
2. چالان
3. اٹیسٹڈ آئ ڈی کارڈ کاپی
4.رول نمبر سلپ
5.رزلٹ کارڈ
اس ایڈریس پہ بھیجنی ہیں۔۔
Exam Department Block 3
Sector H-8 Allama Iqbal open university Islamabad

ایڈمن..ناصر بلوچ

17/09/2022

*محکمہ تعلیم کا سکولز ٹیچنگ سٹاف کے ریشنلائزیشن کی ہدایات۔* *نئے اپگریڈ یا تعمیر ہونے والے سکولز میں بچوں کی تعداد کیمطابق نئی پوسٹ تخلیق کی جائے۔*
*ہائیر سیکنڈری میں لائبریرین کی آسامی زیر غور۔*

15/09/2022

اسلام وعلیکم
جنہوں نے بی اے مکمل کر لیا ہے وہ مجھ سے پوچھ رہے کہ اب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کس میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔۔ ۔۔ویسے تو بی اے کے ایم اے میں لازمی ایڈمیشن لینا چاہیے۔۔

اس بار ایم اے کے ایڈمیشن اوپن نہیں ہوئے۔۔ کیونکہ ایچ ای سی نے ایم اے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ۔۔۔۔
آگے یونیورسٹی کیا پالیسی بناتی ہے وہ بعد میں پتہ چل جائے گا۔۔
ابھی آپ صرف علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ میں صرف ایڈمیشن لے سکتے ہیں یہ ایک ٹیچکنگ ڈگری ہے اگر آپ ٹیچنگ کے شعبے میں جانا چاہتے ہیں تو یہ ڈگری ضروری ہوتی ہے۔۔۔
آگر آپ بی اے کے بعد بی ایڈ میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں تو بی ایڈ 2.5 سال کا ہو گا۔۔۔

ایڈمن: ظفر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمس میانوالی

13/09/2022

Reading please

11/09/2022

جو بچے سیلاب کے حادثے میں یتیم ہو گئے ہیں انہیں منہاج آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور منتقل کیا جا رہا ہے ، جہاں PhD تک انکی تعلیم سمیت جملہ ضروریات زندگی کی مکمل کفالت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ذمہ داری ہے ،،
شکریہ ڈاکٹر طاہر القادری 🌹
ویلڈن منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 💓

11/09/2022

بی اے رزلٹ ایپ ڈیٹ ۔۔۔۔۔۔۔

بی اے کے رزلٹ میں یہ اب دیکھا جا رہا ہے رزلٹ بہت سے سٹوڈنٹس کا ایپ ڈیٹ ہو رہا ہے
یعنی کہ پہلے وہ فیل آ رہے تھے اب وہ پاس شو ہو رہے ہیں
جن کے رزلٹ میں غلطیاں آ رہیں تھیں وہ درست ہو جائیں گی۔۔۔چند دن صبر کریں رزلٹ مکمل ایپ ڈیٹ ہو جائے گا۔۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔
ایڈمن: ظفر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمس میانوالی

11/09/2022

Hq ke awaz uthain

10/09/2022

اسلام وعلیکم

*ایڈمیشن الرٹ*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ڈی جی خان, ڈی آئی خان ریجن اور دوسرے سیلاب زدہ علاقوں کے جاری طلباء برائے میٹرک / ایف اے کی فل فیس معاف۔
جبکہ بی اے کے جاری طلباء کی آدھی فیس معاف کردی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے *فیز 1* کے داخلہ جات کی تاریخ میں توسیع کردی ہے نئے داخلے *20 ستمبر* اور جاری داخلے *6 اکتوبر* تک کیے جا سکتے ہیں
فیز 1 میں *میٹرک , ایف اے اور آئی کام* کے پروگرام شامل ہیں
میٹرک کے داخلے میں 300روپے لیٹ فیس ہوگی جبکہ ایف اے اور آئی کام* کے داخلے میں *500 روپے* لیٹ فیس چارج ہوگی
فیز 2 کے داخلہ جات یکم ستمبر سے شروع ہو چکے ہیں جس کے نئے داخلوں کی تاریخ 6 اکتوبر جبکہ جاری کی 18 اکتوبر ہے

08/09/2022

Please share

07/09/2022

Fees maf

07/09/2022

B A risult announced..

06/09/2022

*ایڈمیشن الرٹ* AIOU
کل 6 ستمبر فیز 1 کے داخلہ جات کی سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ ہے اس کے بعد 18 ستمبر تک لیٹ فیس (500 روپے) کے ساتھ داخلے جاری رہیں گے
فیز 1 میں میٹرک, ایف اے اور درس نظامی شامل ہیں

جبکہ فیز 2 کے داخلوں کا آغاز یکم ستمبر سے ہوچکا ہے نئے داخلے 6 اکتوبر جبکہ جاری داخلے 18 اکتوبر تک سنگل فیس کے ساتھ ہو سکیں گے
فیز 2 میں *بی ایس*,*بی ایڈ, *بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)*,*بی بی اے* اور *سرٹیفیکیٹ کورسز* کے داخلہ جات شامل ہیں

نوٹ: ماسٹرز لیول کے نئے ایڈمیشن ایچ ای سی کی پالیسی کے مطابق نہیں ہوں گے جبکہ جاری طلباء کے داخلے فیز 2 کے مطابق ہوں گے

06/09/2022

See this notifications..

05/09/2022

ڈیرہ بورڈ کلاس 9th 10th کا فیس شیڈول ..

05/09/2022

B.A B.AD assiment last date schedules

04/09/2022

Selab sy tbha kariu ka moawza

03/09/2022

Bila sood qrza drkhwasten mtloob hn

03/09/2022

P.Pur Digree College Admission open.....

03/09/2022

Admission open B.S

03/09/2022

Aiou admission open

01/09/2022

Admission schedule 👇

30/08/2022

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور اور ایف اے کے امتحانات جو کہ یکم ستمبر سے منعقد ہونا تھے، سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اب یہ امتحانات 4 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔*

29/08/2022

کیوسک کیا ہے ؟ کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کی مقدار ماپنے کا پیمانہ ہے ۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زده شکل ہے ۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے ، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ ( 28.317 لیٹر فی سکینڈ ) یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی ۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ ایک سکینڈ میں 28317 لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے ۔ پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا

29/08/2022

NOTIFICATION FOR SSC (ANNUAL.11) EXAMINATION, 2022
Schedule for submission of admission forms and fees.

27/08/2022

Three days more notification...all school and college closed..

25/08/2022

موجودہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے دو دن چھٹی کا نوٹس جاری۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Paharpur D I Khan
Lahore
51214