Sehatmand, Lahore Videos

Videos by Sehatmand in Lahore. 3 years of effort towards Honesty & Purity in Selective Food Categories.

صحتمند سٹور اپنے کسٹمرز کی صحت کو مد نظر رکھتا ہے اور تمام آئیلز کو خود اپنی مشینز سے نکالتا ہے اور فلٹر کرتا ہے۔ کوئی تیل بھی بازار سے نہی خریدا جاتا۔

کسی بھی قسم کا کیمکل نہ ہی تیل کو نکالتے وقت استعمال کیا جاتا ہے اور نہ ہی فلٹریشن یعنی تیل کی صفائی کے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔

تمام آئل کولڈ پریس یعنی مشین میں سیڈز کو دبا کر نکالے جاتے ہیں اور پھر کپڑے اور پیپر سے فلٹر کیے جاتے ہیں تا کے تیل کے وٹامنز ضایع نہ ہوں اور بلکل خالص تیل ہی ہمارے معزز کسٹمرز کو ملے۔
#coldpressed #organicoils #Khalis #Pureoil #almondoil #almondoilforskin #almondoilforhair #oils #organicoil #lahore #Pakistan

Click to enable sound Next

Other Sehatmand videos

صحتمند سٹور اپنے کسٹمرز کی صحت کو مد نظر رکھتا ہے اور تمام آئیلز کو خود اپنی مشینز سے نکالتا ہے اور فلٹر کرتا ہے۔ کوئی تیل بھی بازار سے نہی خریدا جاتا۔ کسی بھی قسم کا کیمکل نہ ہی تیل کو نکالتے وقت استعمال کیا جاتا ہے اور نہ ہی فلٹریشن یعنی تیل کی صفائی کے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ تمام آئل کولڈ پریس یعنی مشین میں سیڈز کو دبا کر نکالے جاتے ہیں اور پھر کپڑے اور پیپر سے فلٹر کیے جاتے ہیں تا کے تیل کے وٹامنز ضایع نہ ہوں اور بلکل خالص تیل ہی ہمارے معزز کسٹمرز کو ملے۔ #coldpressed #organicoils #Khalis #Pureoil #almondoil #almondoilforskin #almondoilforhair #oils #organicoil #lahore #Pakistan

Freshly grinded basin from premium quality Chana Daal available only at sehatmand Store Dm for order #premium #quality #daalchana #daalchawal #pulse #healthylifestyle #healthyfood #desifood #desi #lahorefood #lahore #sehatmand #store #basin

Cold pressed Mustard Oil is bieng Filtered. we do not filter oils using bleaching and deodorizing. We only use thick clean filter cloths and Filter paper to clean the Oil. Dm for order #oils #coldpressoil #mustard #mustardoil #pureoils #healthyfood #healthylifestyle #organic #organicoils #lahore #pakistan #sehatmand #store #goodproduct #premium #quality