FGRF Lahore Region
پودا لگائیں درخت بنائیں
دعوت اسلامی ایف جی آر ایف کی مری کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ۔
دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکا مری ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو کی ٹیموں کے ہمراہ امدادی آپریشن جاری ۔
دعوت اسلامی کا شعبہ FGRF مری میں انتقال کرنے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہے اور ساتھ ہی مری میں پھنسے ہوئے لوگوں اور ان کے اہل خانہ کی مدد کے لئے اپنے اسلامی بھائیوں کی رضا کارانہ خدمات پیش کرتے ہوئے ہیلپ ڈیسک 24/7 کا قیام عمل میں لا چکا ہے۔ جہاں آپ اس نمبر 2678657 0315
02132792626
پر کسی بھی مدد کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
دعوت اسلامی نے مری میں FGRF ریسکیو سینٹر قائم کردیا ہے۔
باڑیاں مری جس کے نزدیک یہ دلخراش واقعہ پیش آیا ہے اس مقام پر ہنگامی *ریسکیو سینٹر قائم کرکے وہاں کمبل،رہائش گاہ،کھانا وغیرہ سمیت دیگر سہولیات کا بندوبست کیا گیا ہے*
مری ٹریفک میں پھنسے افراد اس نمبر
03170052619
پر FGRF کے نمائندہ اور کاشف عطاری سے رابطہ کرکے مذکورہ امداد حاصل کرسکتے ہیں۔
ممکنہ صورت میں اس میسج کو وائرل بھی کرنے کی کوشش کریں تاکہ مشکل میں پھنسے افراد کی مدد ہوسکے۔
اللَّهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
اللہ پاک خیر فرمائے عافیت عطا فرمائے۔ مرحومین کی بخشش فرمائے ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#1122
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
نگران شوریٰ حاجی محمد عمران عطاری کی وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وزارت خارجہ آمد۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔
دعوت اسلامی کے دنیا بھر میں ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
گلگت بلتستان سے لاہور آئے ہوئے مہمان صحافیوں نے نگران شوری مولانا حاجی محمد عمران عطاری کو اپنی ثقافتی ٹوپی پہنائی۔
گلگت بلتستان کے ،ضلع استور ،ضلع نگر ،گلگت ،اور خیبر،پختون خواہ کے شہر ،پشاور ،ملاکنڈ ایجنسی ،ڈسٹرکٹ بونیر ،ڈسٹرکٹ شانگلہ ،اپر دیر ،اور دیگر،اضلاع سے آئے ہوئے صحافیوں کی نگران شورہی سے،خصوصی ملاقات مدنی حلقہ۔
گلگت بلتستان سے آئے ہوئے مہمان صحافیوں نے اپنی ثقافتی ٹوپیاں،نگران شوری ،اور اراکین شوری کو پہنائیں۔
گلگت بلتستان سے لاہور آئے ہوئے مہمان صحافیوں نے نگران شوری مولانا حاجی عمران عطاری اور دیگر اراکین شوری کو اپنی ثقافتی ٹوپیاں تحفہ میں پیش کیں۔
امیر دعوت اسلامی حضرت علامہ الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ اور دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی عمران عطاری نے کرونا ویکسین لگوا لی۔
سینئر صحافی عمران یعقوب خان دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری مہم کے حوالے سے قوم کو پیغام دیتے ہوئے۔
Imran Yaqub Khan
GNN
Some glimpses from Monsoon Plantation 2021 Cermony Held in Bagh Ibn e Qasim,Karachi.
During which
Rukn e Shura, Haji Amin Attari
Chairman PPP,Bilawal Bhutto Zardari
CM Sindh, Syed Murad Ali Shah
Administrator Karachi, Murtaza Wahab, Other Ministers, Honourable Guests and FGRF Management were present.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے FGRFکے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دعوت اسلامی کی شوریٰ کے رکن مولانا امین عطاری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی افتتاح کے موقع پر موجود
کراچی: فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت 14 اگست تک مون سون سیزن کے دوران "پودا لگائیں، درخت بنائیں" کی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کراچی: دعوت اسلامی کے تحت ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگانے کی مہم کے تحت صرف کراچی کے باغ ابن قاسم میں سات ہزار پودے لگائے جائیں گے
کراچی: دعوت اسلامی کی ملک گیر شجرکاری مہم کے تحت شہرقائد کے 300 مقامات پر پودے لگائے جائیں گے
کراچی: افتتاحی تقریب میں وقار مہدی، سعید غنی، ناصر شاہ، تیمور تالپور اور اسماعیل راہو موجود
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب، اور علی احمد جان بھی افتتاحی تقریب میں موجود
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے FGRFکے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دعوت اسلامی کی شوریٰ کے رکن مولانا امین عطاری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی افتتاح کے موقع پر موجود
کراچی: فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے تحت 14 اگست تک مون سون سیزن کے دوران "پودا لگائیں، درخت بنائیں" کی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کراچی: دعوت اسلامی کے تحت ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگانے کی مہم کے تحت صرف کراچی کے باغ ابن قاسم میں سات ہزار پودے لگائے جائیں گے
کراچی: دعوت اسلامی کی ملک گیر شجرکاری مہم کے تحت شہرقائد کے 300 مقامات پر پودے لگائے جائیں گے
کراچی: افتتاحی تقریب میں وقار مہدی، سعید غنی، ناصر شاہ، تیمور تالپور اور اسماعیل راہو موجود
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب، اور علی احمد جان بھی افتتاحی تقریب میں موجود
The delegation of Dawat-e-Islami called on the Deputy Commissioner Peshawar Capt.rtd Khalid Mehmood and briefed him about the tree planting campaign being carried out across the country under FGRF by the Welfare Department of Dawat-e-Islami. Under FGRF, more than 2 million trees have been planted across the country. You too can be a part of our team in this tree planting campaign so that our future generations can breathe a sigh of relief from the plants we have planted.
پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے ۔دعوت اسلامی کا شعبہ FGRF جہاں پر پودے لگا رہا ہے وہیں پر ان کی دیکھ بھال کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
جامعۃ المدینہ مال روڈ لاہور کے اساتذہ اور طلباء دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری مہم کے حوالے سے پر جوش۔
Imran Khan
دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری مہم کا آغاز گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ترجمان دعوت اسلامی مولانا عبد الحبیب عطاری نے کر دیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری مہم ۔
A ceremony was held at Governor House Sindh with respect to Plantation Day under FGRF. Maulana Abdul Habib Attari was a chief guest.
31 JULY 2021
آج رات 10بجےنیو نیوز کے پروگرام Live with Nasrullah Malik میں ترجمان دعوت اسلامی مولانا عبد الحبیب عطاری دعوت اسلامی کے شعبہ FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری کے حوالے سے گفتگو فرمائیں گے ۔
پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے
مبارک ہو 🌱🪴
شجر کاری مہم کا آغاز امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری نے فرما دیا۔
اداکار جاوید شیخ FGRF کے تحت ہونے والی شجر کاری کے حوالے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
سینئر صحافی و کالم نگار چوہدری سہیل وڑائچ صاحب اور سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر انیق احمد اور دیگر دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے FGRFکے تحت ہونے والی شجر کاری مہم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی اپنے پروگرام نقطہ نظر میں دعوت اسلامی کےفلاحی شعبہ FGRF پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
Faizane Madina johar town near expo center Lahore
ہماری ٹیم اجتماعی قربانی ادا کرنے کے لئے شام کے لئے Gaziantep, Turkey سے روانہ ہو رہی ہے۔ محفوظ سفر کی دعا کریں۔ اللہ تعالی ہمیں اخلاص اور شریعت کے اصولوں کے ساتھ یہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن کے تحت یکم اگست 2021ہونے والی شجر کاری مہم کی تیاریاں زور شور سے جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
54000
Lahore, 54000
The vision of RAM is to establish schools, education centers and shelters to empower women in Pakista
Lahore
we provide financial & emotional CARE for needy parents. Donations of any size are gratefully accepted. All contributions through online transaction (Standard Chartered Bank Accou...
Lahore
We want this awareness to be created that no Muslim can be a terrorist nor can promote terrorism or protect a terrorist and at the same time we want to the build a positive image o...
FAST-National University, Faisal Town
Lahore, 54000
Old Students Association of FAST-NU. www.osaf.org.pk
Behind Al-yousaf Hotel, Anarkali Food Street
Lahore
A Unique Charity Organization, Managed by Disabled Persons Working for Disability, Disaster Relief,
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
191-C. Askari X, Airport Road
Lahore, 54810
"Green & White Campaign" is a Non-profit Org to create harmony amongst all the religions of Pakistan. And to let the world the know that we are one. PAKISTAN ZINDABAD http://www....
Ferozpur Road
Lahore
WWF is Pakistan's one of the largest environmental and nature conservation organizations. Present for 50 years in the country, we have been working on wildlife, forests, oceans, fo...