Golden Brands
Get Best Quality Gift Packs At Affordable Rates
کسٹمرز کی محبت ہی ہماری اصل کمائی ہے۔۔۔۔
کسٹمر کا اظہار پسندیدگی۔۔۔۔
ہمارے لئے باعث صد افتخار, الحمداللہ
بے شک میرا مالک ہر چیز پر قادر ہے۔
بلغ العلٰی بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ واٰلہ
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
صلو علیہ واٰلہ
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
صلو علیہ واٰلہ
ملا نور اپنے ہی نور سے ملے اور انبیاء دور سے
کوئی بڑھ سکا نہ حضور ﷺ سے یہ تو آپ ہی کا کمال تھا
صلو علیہ واٰلہ
نہ تو میرا کوئی کمال ہے نہ دخل ہے اس میں غرور کا
مجھے رکھتے ہیں وہ نگاہ میں یہ کرم ہے میرے حضور کا
صلو علیہ واٰلہ
وہ گھڑی بھی آئے کہ خواب میں وہ دکھا ئیں اپنی تجلیاں
میں کہوں کہ میرے حضور نے میرا سویا بھاگ جگا دیا
۔بلغ العلٰی بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ واٰلہ
سعودی عرب سے درآمد شدہ 3 دلکش خوشبوؤں کا گفٹ پیک💐💐💐اس میں شامل ہیں عرب دنیا کے معروف ترین عطر امیرالعود، مسک الحرم اور کلیمات کی چھ چھ ملی لیٹر کی تین بوتلیں۔ قیمت: صرف 1500روپے، ڈیلیوری چارجز: 200۔ پورا دن خوشبو برقرار رہنے کی منی بیک گارنٹی۔ملک بھر میں کورئیر اور ڈاک کے ذریعے ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔گفٹ پیک منگوانے کیلئے ابھی اپنا پورا نام اور مکمل ایڈریس وٹس ایپ کریں۔ 03009432234
دینہ جہلم سے معزز کسٹمر کا فیڈ بیک
دنیا کی 3 دلکش امپورٹیڈ خوشبوؤں کا گفٹ پیک 💐💐💐اس میں شامل ہیں پیور وائٹ عود، گوچی رش اور حسن یوسف کی چھ چھ ملی لیٹر کی تین بوتلیں۔ قیمت: صرف 1500 روپے، ڈیلیوری چارجز: 100روپے۔ ملک بھر میں کورئیر اور ڈاک کے ذریعے ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔ گفٹ پیک منگوانے کیلئے ابھی اپنا پورا نام اور مکمل ایڈریس وٹس ایپ کریں۔ 03009432234
Gift pack of 3 famous fragrances.
1: White Oud
2: Guchi Rush
3: Husan e Yousaf
Price: RS 1500 (plus Rs100 delivery charges)
Gift Pack of 3 most famous perfume oils.
Get Special Gift for you and for your friends on a cheap rate
گولڈن برانڈز کی خصوصی پیشکش
Wallet for men with Keychain, Gift Pack price: Only RS 1500/.
Get on Special Rate: RS 1500/
اللہ پر یقین
سخت اندھیرے میں بھی
روشنیاں پیدا کر دیتا ہے۔
رُکو رُکو 🤌🤌
👈اللہ👉
لکھتے جانا جس نے اب تک تمہاری حفاظت کی ہے 😊🙏
The Mighty Allah
Sad reality😔😔
Osman bey Wedding with boran song
For Turgut fans
Ertugrul and Osman
Osman Bey Angry Mood
بے زبان ہو...... بے اللہ نہیں 🙏
اوقات نہیں ہے کھانا دینے کا تو مارا بھی مت کرو اپنے رب کا کھاتا ہوں کسی کی باپ کا نہیں 😪💔
I request all those members who liked my page to leave review please .Must participate and help to promote my page💜.
https://youtu.be/yW6MmVB-AmI
Please subscribe to my youtube channel
Nizam ul mulk
Hazrat Khalid Bin Walid(RA)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000