Aghaz e Sahar

Aghaz e Sahar

You may also like

Rohani ilaj
Rohani ilaj

Aghaz e Sahar
Hamara Azam
Bhalai Har Qadam

08/12/2023

فلسطین کی تباہ حالی عالمی انسانی حقوق کے علمبردار خاموش مجرم
پاکستان میں قومی حرمت اقصی کانفرنس اور بہترین انتظامات ۔
کیا ایسی کانفرنسز کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے ؟؟
مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ اور دیگر قائدین کا قومی کانفرنس سے بھرپور خطاب
کفالت کمیونٹی سنٹر 20 سال پہلے دیکھے خواب کی تعبیر داخلہ جاری ہیں ۔

07/12/2023

کفالت روزگار
ہر فرد کا خواب
اپنے کاروبار
آپ کسی کو ایک وقت کی روٹی یا مہینے کا راشن دے سکتے ہیں ۔لیکن اس کو پاؤں پر کھڑا کرنا بہت بڑی نیکی ہے
یہی کہانی اس محمد مدثر کی ہے ہم سے گھر کا کرایہ یا راشن نہیں مانگا کام مانگا
آج الحمد للہ اپنا اور اپنے والدین کا پیٹ پینٹ کے بیلٹ بیچ کر پورا کر رہا ہے
اللہ تعالی برکتیں عطا فرمائے ۔
معاونین کے جذبہ کو قبول فرمائے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

07/12/2023
06/12/2023

کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کی بلڈنگ کا وزٹ
اس حوالے سے آپ کے مفید مشوروں کی ضرورت ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

03/12/2023

کفالت کمیونٹی سنٹر یتیم بچوں کو معاشرے کا بہترین فرد دیکھنا چاہتا ہے ۔
ہر سنٹر میں 20 بچوں کو انرول کیا جائے گا
یہ بچے ڈاکٹر پروفیسر انجئنیر اور اچھے مسلمان بنانا مشن ہے

آپ کے اردگرد ایسے بچے جن کی عمر 4 سے 7 سال ہے اور یتیم ہیں ہم سے رابطہ کریں

ہیڈ آفس
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
306 ای جوہر ٹاون لاہور
03014405158

15/08/2023

سر سبز پاکستان
جشن پاکستان کے موقع پر
20000 پودوں کی تقسیم
آئیں مل کر ملک کو سر سبز و شاداب بنائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

15/08/2023

سر سبز پاکستان
پی این این پر لائیو
9:30
ان شاءاللہ
شجر دوستی ہمارا عزم

12/08/2023

شجر کاری مہم
چولستان میں کھجور کا باغ
یہ صدقہ جاریہ ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

11/08/2023

شجر کاری کا شوق کیسے پیدا ہوا
نہد سٹوڈیو کے پروگرام گفت و شنید پوڈ کاسٹ میں حافظ خبیب میاں کے ساتھ گفتگو
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Paa Ni Chaa Kijiye! (پاں نہیں چھاں کیجیے) || Complete || Podcast || Nahd Studio 11/08/2023

سر سبز پاکستان ہماری پہچان

Paa Ni Chaa Kijiye! (پاں نہیں چھاں کیجیے) || Complete || Podcast || Nahd Studio Paa Ni Chaa Kijiye! (پاں نہیں چھاں کیجیے) || Complete || Podcast || Nahd StudioSpecial Guest:Hafiz Khubaib MianAbdul Basit Baloch1: درخت ہمارے لیے کیوں ضروری...

10/08/2023

پاں نہیں چھاں کیجیے
شجر کاری کی ضرورت اور پودوں کی اہمیت پر پوڈ کاسٹ

1: درخت ہمارے لیے کیوں ضروری ہیں؟
2: شجر کاری کے موسم میں کون کون سے پودے لگائے جا سکتے ہیں؟
3: درخت انسانی ذندگی کا اہم حصہ ۔۔۔۔۔۔ مگر کیسے؟

مہمان : عبدالباسط بلوچ (ڈائریکٹر آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان)
میزبان: حافظ خبیب الرحمن

بتاریخ 10 اگست بروز جمعرات شب 08:00 بجے

10/08/2023

سر سبز پاکستان ہماری پہچان
14 اگست کو عوام میں پودوں کی تقسیم
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
قاسم علی شاہ کی محبتوں کا شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

09/08/2023

14 اگست
تین ٹرک پودے تقسیم کیے جائیں گے ان شاءاللہ
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
اپنے لیے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Okasha Mujahid Talk About Abdul Basit Bloch | Sarsbaz Pakistan 07/08/2023

سر سبز پاکستان مہم
عکاشہ مجاہد صاحب کی محبتوں کا شکریہ
Akasha Sahil

Okasha Mujahid Talk About Abdul Basit Bloch | Sarsbaz Pakistan Abdul Basit Baloch (Director, Aghaz e Sahar Community)+92 301 440 5158

Photos from Aghaz e Sahar's post 06/08/2023

کفالت کمیونٹی سنٹر
سفر خدمت سوات کے دوران
کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کے لیے علاقے کے یتیم بچوں کے لیے کیمپ لگایا گیا
کثیر تعداد میں بچے اور بچیاں شریک ہوئے ۔
ہم نے 4 سال سے 7 سال کے 10 بچوں کو پہلے مرحلے کے لیے چنا
یہ کیمپ اسی طرح تھر پارکر ، بلوچستان تونسہ میں بھی لگایا جائے گا ۔منتخب بچوں کی معیاری تعلیم و تربیت کے لیے لاہور لایا جائے گا اور اچھے سکولز میں داخل کروایا جائے گا
ان کو اچھے شہری بنانے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے گی ۔
ہمارے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں
کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور
زیر انتظام
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Photos from Aghaz e Sahar's post 05/08/2023

سفر خدمت سوات گبرال
سب سے پہلے رب کا گھر
جامع مسجد توحید گبرال کے لینٹر کا کام مکمل الحمدللہ ۔
اس موقع پر فضیلتہ الشیخ امین اللہ پشاوری کے بھائی فضیلتہ الشیخ حضرت محمد حفظہ اللہ نے خصوصی دعا کروائی ۔
اللہ تعالی اس مرکز کو قائم دائم رکھے۔
سب تعاون کرنے والوں کا تعاون قبول فرمائے ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

22/07/2023

اللہ کا شکر ادا کریں
آپ کو صاف پانی اپنے گھر کی کی دہلیز پر میسر ہے۔یہ بلوچستان کا پانی ہے اور عوام یہی سے پیتی ہے
ہماری ٹیم صاف پانی مہیا کرنے میں لگی ہے ۔اگلے 50 ہینڈز پمپس پر کام جاری ہے
اپنے لیے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کریں
03014405158

17/07/2023

بلوچستان واٹر فلٹریشن ہینڈ پمپس پروجیکٹ جاری ہے ۔
50 ہینڈز پمپس پر ہماری ٹیم کام کر رہی ہے ۔
اپنے لیے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کریں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

15/07/2023

یوگنڈا میں دعوت دین کے ساتھ دعوت طعام کا سلسلہ جاری ہے
تبلیغ کی غرض سے لوگ جس گاؤں میں جاتے ہیں وہاں ان کے لیے کھانے کا اہتمام بھی کرتے ہیں ۔
کھانے کی مکمل زمہ داری ہم نے اٹھائی ہے تاکہ ہم بھی خیر میں شامل ہو جائیں ۔
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
ایک دیگ 10000 روپے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

14/07/2023

صاف پانی رب کی نعمت ہے
بلوچستان میں ہینڈز پمپس کی تنصیب جاری ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

11/07/2023

شکریہ آپ کا آپ معاون بنے
صاف پانی مہیا کرنے میں

10/07/2023

صاف پانی پروجیکٹ بلوچستان
الحمدللہ واٹر فلٹریشن ہینڈ پمپس کی تنصیب جاری ہے
آپ کے تعاون کا شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

08/07/2023

بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ جاری ہے
مقامی لوگوں کے تاثرات
پہلے پچاس ہینڈز پمپس کی تنصیب کے بعد اگلے 50 پر کام جاری ہے .

آپ اپنے لیے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کر سکتے ہیں ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

07/07/2023

بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ
50 ہینڈز پمپس کی فوری ضرورت ہے
اپنے لیے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کریں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

04/07/2023

صاف پانی پروجیکٹ
بلوچستان میں پانی کی فراہمی پر کام جاری ہے ۔
دوسرے فیز میں 50 ہینڈز پمپس کی تنصیب جاری ہے
آپ بھی پانی صدقہ جاریہ کر سکتے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

02/07/2023

سب سے پہلے رب کا گھر
سوات گبرال میں سوات سے متاثرہ ایریاز میں مساجد کی تعمیر جاری ہے ۔
ایک مسجد کا لینٹر اور دوسری مسجد کے تعمیری کام کے افتتاح کے لیے ہماری ٹیم عید الاضحی کے بعد سوات جا رہی ہے
ان شاءاللہ اسی موسم میں تعمیر مکمل کرنے کا عزم ہے
آپ بھی مساجد کی تعمیر میں شامل ہو سکتے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

23/06/2023

سب سے پہلے رب کاگھر
مساجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے
آئیں بڑھ چڑھ کر تعاون کریں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Photos from Aghaz e Sahar's post 21/06/2023

کفالت کمیونٹی سنٹر
لاہور میں دور دراز کے علاقہ جات کے یتیم بچوں کے لیے بہترین ادارے کا قیام
آئیں اپنے لیے صدقہ جاریہ فرمائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

15/06/2023

سوات کے سیلاب متاثرہ علاقہ جات میں مساجد کی صورتحال اور یہ کہاں بنائی گئی ہیں
اس حوالے سے گزارشات
دو مساجد کی تعمیر پر کام جاری ہے
ہم مساجد محفوظ جگہوں پر بنا رہے ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

14/06/2023

وقف قربانی میں شامل ہو جائیں
دور دراز کے بہت سارے ضرورت مند آپ کے اور میرے منتظر ہیں
ہر علاقے سے لسٹوں کی تیاری جاری ہے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

14/06/2023

بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ
جن جن علاقوں میں ہینڈ پمپس کی فوری ضرورت ہے
اپنے لیے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ فرمائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
0301 4405158

Photos from Murad Yaseen's post 10/06/2023
10/06/2023

بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ
الحمدللہ پہلے 50 ہینڈز پمپس کی تنصیب مکمل ہو چکی ہے
مزید 50 پر کام جاری ہے
اپنے لیے والدین کے لیے صدقہ جاریہ کریں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Photos from Aghaz e Sahar's post 10/06/2023

آج کافی دیر تک ہم بیٹھے باتیں کرتے رہے ۔
پروفیشنل ازم کی نہیں دل کی اپنے اردگرد کی
ہم نے آخر میں تصویر بھی نہیں بنوائی کیونکہ تصویر تو کبھی کبھار ملاقات والے کو چاہیے ۔
ہم کیا کر سکتے ہیں اور ہمیں کیا کرنا چاہیے اور وہ کیسے ممکن ہے ؟
شاہ جی بہت بڑے بھلکھڑ ہیں ۔ تنقید کو تکلیف کو ذاتی عداوت کو بھول کر معاف کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔
لیکن اپنے یاروں کو نہیں بھولتے ۔
خیر بانٹنے پر یقین رکھتے ہیں درد کا مداواکرنے کا جذبہ رکھتے ہیں ۔
تعلق کی بنیاد پیسے پر نہیں خلوص کی بنیاد پر رکھتے ہیں ۔
اس لیے مشکل وقت میں بھی کبھی اکیلے نہیں ہوتے ۔ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں لیکن ٹیم بنانے اور اس کو قائم رکھنے بارے فکر مند رہتے ہیں ۔
مالک سلامت رکھے
آغاز سحر بارے بات ہوئی عملی مشورے دیے اور نیک تمناوں کا اظہار فرمایا ۔
کفالت کمیونٹی سنٹر کے پروجیکٹ کو سراہا اور ہمت بندھائی ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

09/06/2023

وقف قربانی مستحقین کے لیے
ملک کے دور دراز علاقوں میں سفید پوش مستحق افراد کے لیے قربانی کا انتظام کر رہے ہیں
آپ بھی شامل ہو جائیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

07/06/2023

سفر خدمت
لاہور سے نصیر آباد بلوچستان
سوائے خدمت کے ہماری یہاں کوئی پہچان نہیں ۔
رب کریم کا فضل ہے اس نے ہمیں اپنے بندوں کے درد بانٹنے کی ہمت دی ہے
انجانے راہوں کا سفر بہت سارے مسائل کو جنم دیتا ہے ۔
اللہ تعالی اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
030144405158

06/06/2023

بلوچستان صاف پانی پروجیکٹ
پہلے پچاس پروجیکٹس مکمل
ڈونرز کا خصوصی شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

02/06/2023

بلوچستان نصیر آباد
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہینڈز پمپس کی تنصیب کا وزٹ الحمدللہ حقیقی ضرورت مندوں تک پہنچ کر ان کو پانی کی فراہمی ہمارا عزم ہے ۔ابھی ہم جن علاقوں میں وزٹ کرکے آئے ہیں
مینگل کوٹ ،بستی رند میں لگے پمپس کو چیک کیا ۔یہاں کا پانی صاف نہیں لیکن لوگ پھر بھی شکر ادا کر رہے تھے کہ پانی تو میسر آیا ۔رب کا شکر ادا کریں ہم صاف پانی پی رہے ہیں ۔
50 ہینڈز پمپس کی تنصیب مکمل ہوئی ہے
مزید 50 دوسرے مرحلے میں لگائے جائیں گے ان شاءاللہ
آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

31/05/2023

الحمدللہ
50 ہینڈ پمپس کی افتتاحی تقریب کے لیے ہماری ٹیم سفر خدمت بلوچستان روانہ
آئیں پانی پلا کر صدقہ جاریہ کریں
دوسرے 50 ہینڈز پمپس آپ کے منتظر ہیں
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان ۔
03014405158

30/05/2023

الحمد للہ سلسلہ خدمت جاری
تھر پارکر اسلام کوٹ ،مٹھی میں صاف۔ پانی کے پروجیکٹس کی تکمیل
5 سمر سولر پروجیکٹس آپ احباب کے تعاون سے مکمل ہو گے ہیں مزید پر کام کرنا چاہتے ہیں
پانی بہترین صدقہ ہے
اللہ تعالی شرف قبولیت سے نوازے
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

فلسطین کی تباہ حالی عالمی انسانی حقوق کے علمبردار خاموش مجرم پاکستان میں قومی حرمت اقصی کانفرنس اور بہترین انتظامات ۔کیا...
کفالت روزگار ہر فرد کا خواب اپنے کاروبار آپ کسی کو ایک وقت کی روٹی یا مہینے کا راشن دے سکتے ہیں ۔لیکن اس کو پاؤں پر کھڑا...
کفالت روزگار ہر فرد کا خواب اپنے کاروبار آپ کسی کو ایک وقت کی روٹی یا مہینے کا راشن دے سکتے ہیں ۔لیکن اس کو پاؤں پر کھڑا...
کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کی بلڈنگ کا وزٹ اس حوالے سے آپ  کے مفید مشوروں کی ضرورت ہے آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان0301440...
کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کی بلڈنگ کا وزٹ اس حوالے سے آپ  کے مفید مشوروں کی ضرورت ہے آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان0301440...
کفالت کمیونٹی سنٹر یتیم بچوں کو معاشرے کا بہترین فرد دیکھنا چاہتا ہے ۔ہر سنٹر میں 20 بچوں کو انرول کیا جائے گا یہ بچے ڈا...

Telephone

Address

#304 A2 Johar Town Lahore
Lahore
540000

Other Nonprofit Organizations in Lahore (show all)
RAM Foundation RAM Foundation
Lahore, 54000

The vision of RAM is to establish schools, education centers and shelters to empower women in Pakista

PAKISTAN WILDLIFE CONSERVATION GROUP PAKISTAN WILDLIFE CONSERVATION GROUP
Lahore, 54000

LOVE NATURE SAVE NATURE

Support Your Elders - Help Them By Improving Their Life Support Your Elders - Help Them By Improving Their Life
Lahore

we provide financial & emotional CARE for needy parents. Donations of any size are gratefully accepted. All contributions through online transaction (Standard Chartered Bank Accou...

Message Welfare Trust Message Welfare Trust
Lahore, 54000

Hope for those who just dream....

"WE WANT PEACE" "WE WANT PEACE"
Lahore

We want this awareness to be created that no Muslim can be a terrorist nor can promote terrorism or protect a terrorist and at the same time we want to the build a positive image o...

Old Students Association of FAST NU - OSAF Old Students Association of FAST NU - OSAF
FAST-National University, Faisal Town
Lahore, 54000

Old Students Association of FAST-NU. www.osaf.org.pk

Pace2Life Welfare Foundation Pace2Life Welfare Foundation
Behind Al-yousaf Hotel, Anarkali Food Street
Lahore

A Unique Charity Organization, Managed by Disabled Persons Working for Disability, Disaster Relief,

Blood Bank - Pakistan Blood Bank - Pakistan
Lahore, 54000

Blood Donation community

Blood Donors Society, UET Lahore Blood Donors Society, UET Lahore
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890

=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki

Green & White Campaign Green & White Campaign
191-C. Askari X, Airport Road
Lahore, 54810

"Green & White Campaign" is a Non-profit Org to create harmony amongst all the religions of Pakistan. And to let the world the know that we are one. PAKISTAN ZINDABAD http://www....

WWF-Pakistan WWF-Pakistan
Ferozpur Road
Lahore

WWF is Pakistan's one of the largest environmental and nature conservation organizations. Present for 50 years in the country, we have been working on wildlife, forests, oceans, fo...