Aghaz e Sahar, Lahore Videos

Videos by Aghaz e Sahar in Lahore. Aghaz e Sahar Hamara Azam Bhalai Har Qadam

فلسطین کی تباہ حالی عالمی انسانی حقوق کے علمبردار خاموش مجرم
پاکستان میں قومی حرمت اقصی کانفرنس اور بہترین انتظامات ۔
کیا ایسی کانفرنسز کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے ؟؟
مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ اور دیگر قائدین کا قومی کانفرنس سے بھرپور خطاب
کفالت کمیونٹی سنٹر 20 سال پہلے دیکھے خواب کی تعبیر داخلہ جاری ہیں ۔

Click to enable sound Next

Other Aghaz e Sahar videos

فلسطین کی تباہ حالی عالمی انسانی حقوق کے علمبردار خاموش مجرم پاکستان میں قومی حرمت اقصی کانفرنس اور بہترین انتظامات ۔ کیا ایسی کانفرنسز کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے ؟؟ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ اور دیگر قائدین کا قومی کانفرنس سے بھرپور خطاب کفالت کمیونٹی سنٹر 20 سال پہلے دیکھے خواب کی تعبیر داخلہ جاری ہیں ۔

کفالت روزگار ہر فرد کا خواب اپنے کاروبار آپ کسی کو ایک وقت کی روٹی یا مہینے کا راشن دے سکتے ہیں ۔لیکن اس کو پاؤں پر کھڑا کرنا بہت بڑی نیکی ہے یہی کہانی اس محمد مدثر کی ہے ہم سے گھر کا کرایہ یا راشن نہیں مانگا کام مانگا آج الحمد للہ اپنا اور اپنے والدین کا پیٹ پینٹ کے بیلٹ بیچ کر پورا کر رہا ہے اللہ تعالی برکتیں عطا فرمائے ۔ معاونین کے جذبہ کو قبول فرمائے آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان 03014405158

کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کی بلڈنگ کا وزٹ اس حوالے سے آپ کے مفید مشوروں کی ضرورت ہے آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان 03014405158

کفالت کمیونٹی سنٹر لاہور کی بلڈنگ کا وزٹ اس حوالے سے آپ کے مفید مشوروں کی ضرورت ہے آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان 03014405158

کفالت کمیونٹی سنٹر یتیم بچوں کو معاشرے کا بہترین فرد دیکھنا چاہتا ہے ۔ ہر سنٹر میں 20 بچوں کو انرول کیا جائے گا یہ بچے ڈاکٹر پروفیسر انجئنیر اور اچھے مسلمان بنانا مشن ہے آپ کے اردگرد ایسے بچے جن کی عمر 4 سے 7 سال ہے اور یتیم ہیں ہم سے رابطہ کریں ہیڈ آفس آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان 306 ای جوہر ٹاون لاہور 03014405158