Mini Google
It is all about Public Relevant Offer, viral news & videos Social Offer, Call and internet Packages
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔
وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو بھیجی تھی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی، انہوں نے اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی۔
صدر کے دستخط کرتے ہی قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی تاہم نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم شہباز شریف عہدے پر برقرار رہیں گے۔
۔
nationalassembly
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی چند پرانے او موجودہ سٹارز کی تصاویر ✨
via
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہِ امیتاز سے نواز دیا گیا 💕
Follow me Mini Google ❤️
۔
چھوٹی سواریاں , بڑا ریلیف
وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی ہدایت پر پیٹرول میں 50 روپے فی لیٹر رعایت
Follow
_مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے...🤍
•ھاتھوں کا دھونا: اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
•کُلّی کرنا :️ اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔
•ناک میں پانی دینا :
اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
•ناک جھاڑنا یا صاف کرنا :️ اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔
•منہ دھونا :️ اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔
•دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا :️
•داہنا ہاتھ : اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔
•بایاں ہاتھ :️ اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔
•سر کا مسح :️ اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔
•پاؤوں کا دھونا :️ اے الله میرے قدموں کو سیدھے رستے سے کبھی بھٹکنے نہ دینا
آمین
Maiden 💯 for the Sultan Mohammad Rizwan 👑
| |
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Masha Allah🌹Pakistani Actress Anum Fayaaz quite Showbiz Industry for sake of Islam 💕
Follow me ❤️
Via
۔
International Book of Records holder Anila Talib is the first young writer from 61 countries who won the Special Peace Award and raised the name of the country with pride.
She set a world record by writing ninety poems on Asma Al-Hasani and keeping in view the meanings of each name of Allah, and put the Name in International Book of Achievements.
Anila Talib has received top awards from many countries including USA, Saudi Arabia, Dubai, Morocco, Italy and Indonesia.
Anila Talib for her outstanding performance in a 15-second video contest on the subject of peace. Anila Talib, who was awarded the Merit Award and the title of Princess by the Indonesian royal family, is the first young Pakistani to receive this honor.
At the age of seventeen, Anila Talib created a project called Light for All, on which she was praised by the Princess of Africa.
Under her patronage, she appointed a director of the Pakistani chapter, under which Anila does social work and takes steps to train young girls.
via : Verified Pakistan
قطر فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا پہلا مسلم ملک ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز تلاوت قرآن کے ساتھ [ڈریس ریہرسل] سے ہوا۔
اقرا عزیز اور یاسر حسین کا پیارا بیٹا کبیر حسین ماشااللہ
دنیا کی معروف پروفیشنل اکاؤنٹنسی باڈی (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاونٹنٹس) اے سی سی اے نے پاکستان کی عائلہ مجید کو اپنا نائب صدرمقرر کیا ہے۔
عائلہ ماجد 118 سالہ تاریخ میں ACCA کی نائب صدر منتخب ہونے والی پہلی جنوبی ایشیائی خاتون بن گئیں۔ وہ اس سے قبل 2014 سے اے سی سی اے گلوبل کونسل کی رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔
عائلہ مجید کو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) گلوبل فیوچر کونسل آن انرجی ٹرانزیشن نے ینگ گلوبل لیڈر کے طور پر اعزاز سے نوازا۔ عائلہ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے MBA، یونیورسٹی آف لندن سے LLB اور ACCA کیا ہوا ہے۔
تصویر : اے سی سی اے
#
This Couple is Real Motivation for those who said I don't want to be married life😍
۔
brother passes away please everyone pray for the departed soul. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
24 گھنٹوں میں 2 ایکسیڈنٹ 2 اسسٹنٹ کمشنر زندگی کی بازی ہار گئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
1۔اسسٹنٹ کمشنر لورالائی جمیل رند ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے
یہ ذہین محنتی خوبصورت نوجوان ایک اخبار فروش کا بیٹا تھا، اپنی قابلیت سے اسسٹنٹ کمشنر بنا ،22 نومبر کو شادی ہونا تھی۔
2۔پھولنگر
بائی پاس پر ویگو ڈالے اورکیری ڈبے میں تصادم،حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب سمیت 2 افراد موقع پر جان بحق
دعا ہے کہ اللہ پاک دونوں حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا بڑا اقدام۔
آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران و جوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریننگ سکول کو کیپیٹل پولیس کالج کا درجہ دے دیا۔آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر پولیس کالج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔کیپیٹل پولیس کالج میں اب ڈی ایس پی لیول تک کے تمام کورسز ہو سکیں گے۔
اس سے پہلے اسلام آباد کیپیٹل پولیس افسران کو دوسرے صوبوں میں کورسز کرنے پڑتے تھے۔دوسرے صوبوں میں کورسز کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو بھاری فیسیں بھی ادا کرنا پڑتی تھیں۔کیپیٹل پولیس کالج کے قیام سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران و اہلکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
Tag
Imported Hakoomat Namanzoor Eid Special Mehndi
۔
Bobby Deol Wedding Picture
بھارتی اداکارا نے پاکستانی گانے پر ویڈیو بنا دی
dulha.net on Twitter “Aa chale lekar tujhe, hai Jahan silsile ….. ☀️ https://t.co/tWqfkyBlj3”
Yıldız Çağrı Atiksoy appears as Malhun Hatun in the Turkish TV series Kuruluş: Osman.
Pic Source : Google Images
Message Us for Credit or Remove
Regards Wedding Goals By Dulha.net
~
for More go to Ertugrul Ghazi & Osman Ghazi
Esra Bilgic as Halime Hatun (Ottoman Turkish: حلیمه خاتون) in Bridal Dress.
Pic Source: Halima Sultan Google Images from Turkish Drama Series Ertugrul Ghazi
Message Us for Credit or Remove
Regards Wedding Goals By Dulha.net
~
for More go to Ertugrul Ghazi & Osman Ghazi
سخت گرمی میں جب ہمیں بار بار پیاس لگتی ہے تو سوچیں ان بے زبانوں کا کیا حال ہوتا ہوگا۔۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے اپنی گلی محلوں، چھتوں اور مناسب جگہوں پر ٹھنڈے پانی کے برتن رکھیں تاکہ یہ بے زبان بھی اس شدید گرمی میں اپنی پیاس بجھا سکیں
These people were presented as parents in the FIR. I request the government to put this girl and the two main characters in jail along with these 400 people. There is a deep conspiracy to tarnish the image of our Pakistan.🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Website
Address
Lahore
Lahore, 54000
This Blood Donation Society is A humble effort to save precious time and arrange blood to people who are in need. We appeal to you in sake of humanity to be a part of this blood do...
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
Head Office, 10-B, Block E II, Main Boulevard, Gulberg III
Lahore
Established in 1989, in pursuance of The Bank of Punjab Act 1989 and was given the status of scheduled bank in 1994. The Bank of Punjab is working as a scheduled commercial bank wi...
4th Floor, 3rd Building, Aiwan-e-Iqbal, Egerton Road
Lahore, 54000
Small and Medium Enterprises Development Authority (SMEDA) Government of Pakistan
LUMS Library, Opposite Sector 'U' DHA
Lahore, 54792
Gad & Birgit Rausing Library
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800
Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.
Central Lahore
Lahore, 54000
Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in al...
Lahore
We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Painda...