DNN

Dunya News News Network (DNN) is a leading Urdu News & Entertainment Channel.

19/11/2023

گوجرانوالہ (جاوید گجر ) سابقہ صدر گوجرانوالہ بار چوہدری شہید اسلم جوڑا، چوہدری تیمور اسلم جوڑا، چوہدری شبیر اسلم جوڑا کے والد گرامی چوہدری محمد اسلم جوڑا(مرحوم ) (سابقہ ڈی ایس پی پنجاب پولیس ) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مغفرت کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا دعائیہ تقریب میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا خالد حسین مجددی نے خطاب فرمایا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کروائی نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں اظہر حسن ڈار، سابقہ ناظم تحصیل کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ، سابقہ صوبائی وزیر چوہدری محمد اقبال گجر، صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار، سابقہ ایم پی اے میاں سعود حسن ڈار، چوہدری جاوید سیلم جوڑا، چوہدری دلاور حلیم، سابقہ ایم پی اے چوہدری محمد رفاقت گجر، جنرل سیکرٹری سٹی خالد حسین باجوہ، نائب صدر سٹی صابر باجوہ، سردار طارق گجر، سردار سہیل گجر، میاں داؤد حسن ڈار، چوہدری عارف رضا گجر، میاں محمد عاصم، الیاس ریحان، ملک ذوالفقار بھٹو، راحت محمود ورک، مظہر حسین بھولا، محمد جاوید مکھن گجر، نصیر بٹ، اعجاز بٹ، سمیت دیگر وکلا برادری سیاسی سماجی اور کاروباری لوگوں کی کثیر تعداد نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی

19/11/2023

‏لاہور ( جاوید۔حاکم) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر جہانگیر بدر کی ساتویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب رائیونڈ روڈ انکی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی۔تقریب کا اہتمام انکے صاحبزادوں ذوالفقار علی بدر اور جہانزیب بدر کی جانب سے کیاگیا۔تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر پیپلزپارٹی لاہور چوہدری اسلم گل، عزیز الرحمان چن، افنان بٹ لون، میاں منیر،چوہدری محمدیونس، اعزازالدین، محمد سرمد، آفتاب بھٹی، حاجی جمیل بدر اور بیشتر رہنماؤں کے علاوہ انکے عزیز اقارب نے بھی شرکت کی۔
ڈاکٹر جہانگیر بدر کا شمار بینظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا وہ پارٹی پر کڑے وقت میں قیادت کیساتھ کھڑے رھے۔پیپلز پارٹی پلیٹ فارم سے جمہوریت کیلئے جدوجہد اور آمریت کیخلاف سینہ سپر رھے۔پیپلزپارٹی کے قیام سے قبل بطور سٹوڈنٹ لیڈر سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور جناب ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ سیاسی سفر کا آغاز کیا۔ڈاکٹر جہانگیر بدر دو بار پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر رہے٬ پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رہے اور مرکزی سیکرٹری جنرل بھی رھے۔جہانگیر بدر نے جنرل ایوب، یحیی٬ ضیاء اور مشرف ادوار میں جیل کاٹی۔جنرل ضیاء کے دور میں پہلے ملٹری کورٹ نے ڈاکٹر جہانگیر بدر صاحب کو دس کوڑوں اور ایک سال قید کی سزا دی۔بینظیر بھٹو کے دور میں تین دفعہ وفاقی وزیر رہے دو دفعہ سینٹر بنے اور سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاوس رہے۔

Photos from DNN's post 19/11/2023
پشاور ورکر کنونشن سے بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کی جھلکیاں 19/11/2023

https://youtube.com/shorts/tI0vsCMCo_c?si=AE6qBZC6RauBSc8a

پشاور ورکر کنونشن سے بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کی جھلکیاں صدر زرداری نے اپنا دور میں جمہوریت بحال کیا اس آمر مشرف کو باہر بھگایا بھگوڑا غدار کرا کے صدر زرداری نے پختونخوا کو شناخت بھی دیا اٹھارویں ترمیم کر کے قائد ع...

نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل حکومت پاکستان اور (CEC )قومن ویلتھ کلب کے درمیان معاہدہ طےپاگیا 17/10/2023

نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل حکومت پاکستان اور (CEC )قومن ویلتھ کلب کے درمیان معاہدہ طےپاگیا نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل حکومت پاکستان اور (CEC )قومن ویلتھ کلب کے درمیان معاہدہ طے پا گیاچیئرمین نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل حکومت پاکستان میاں عبدالوحید اور...

15/10/2023
Photos from DNN's post 28/09/2023

نشتر ٹاون پریس کلب کے درینہ دوستوں کی خوشگوار ملاقات .
اللہ پاک اسی طرح خوش و خرم رکھے.آمین

Photos from DNN's post 14/09/2023

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہوگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کے علاوہ عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز پر غور

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اراکین اور خصوصی مدعوئین شریک

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ ہوگی جس کا اعلان جلد کیا جائے گا

14/09/2023

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہوگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورت حال کے علاوہ عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز پر غور

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اراکین اور خصوصی مدعوئین شریک

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ ہوگی جس کا اعلان جلد کیا جائے گا

جڑانوالہ سانحہ میں ایک بچی کا جہیز کا سامان جلایا گیا چیئرمین کی ہدایت سید حسن مرتضی جہیز کا سامان 30/08/2023

جڑانوالہ سانحہ میں ایک بچی کا جہیز کا سامان جلایا گیا چیئرمین کی ہدایت سید حسن مرتضی جہیز کا سامان جڑانوالہ سانحہ میں ایک بچی کا جہیز کا سامان جلایا گیا تھا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی جہیز کا سامان ...

‎عظیم لیڈر بلاول بھٹو پر فخر ہے کہ انہوں نے اسلاموفوبیا کے اہم مسئلے کی جانب نہ صرف پوری دنیا کی 30/08/2023

‎عظیم لیڈر بلاول بھٹو پر فخر ہے کہ انہوں نے اسلاموفوبیا کے اہم مسئلے کی جانب نہ صرف پوری دنیا کی ‎ عظیم لیڈر بلاول بھٹو پر فخر ہے کہ انہوں نے اسلاموفوبیا کے اہم مسئلے کی جانب نہ صرف پوری دنیا کی توجہ مبذول کروائی بلکہ جب اقوام متحدہ نے اس مسئلے کو عالمی ...

سی ای سی نے آئینی مدت کے اندر انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا،شہزاد سعید چیمہ 27/08/2023

سی ای سی نے آئینی مدت کے اندر انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا،شہزاد سعید چیمہ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کے اجلاس میں ملکی صورتحال اور آئندہ عام الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،سی ای سی نے آئینی مدت کے اندر انتخابات کے انعقاد...

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیک...
کشمیر کی پکار بلاول
اھم اعلان
crime news
Today ppp news
کشمیر بھٹو کا
صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں شاندار الیکشن جیتنے پر پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور پیپلز پارٹی کے امیدوار ضیا القمر ک...
🙏سننے کی چیز ہے ۔ اسے بار بار سنیں اللّٰه پاک مجھے بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین 🤲
News today political

Telephone

Website

Address

Lahore
54000

Other Lahore media companies (show all)
UrduPoint.com UrduPoint.com
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000

Pakistan's Largest Digital Media Network

Pakistan Jobs Careers Newspaper Ads Pakistan Jobs Careers Newspaper Ads
75 J-3, Johar Town
Lahore, 54500

Highly Socialized Portal. A Page about Pakistan News and Jobs, Careers and Newspapers ads and Entertainment. www.atop3.com

Hakomat.com Hakomat.com
Lahore

HAKOMAT Political Forum is a family and friendly Place where you can share and get Knowledge about c

Pakistan Drama Celebrities Pakistan Drama Celebrities
Lahore

Pakistan Showbiz news and updates

BlogPs BlogPs
Lahore

News is information about current events. This website will provide you each and everything about the latest news events happening all over the world. It is an amazingly great site...

Universal News Zone Universal News Zone
M Block Johar Town
Lahore, 54782

In an increasingly polarized world, it's hard to know whom to trust. UNZ(Universal News Zone) will b

Confabulation with Rohail Amjad Confabulation with Rohail Amjad
Lahore

An Interview Blog with latest developments all around the globe

exit service exit service
Lahore
Lahore

this page for travel

Pizza Home Pizza Home
2 Lawarance Road Lahore
Lahore, 4200

Best Pizza of Pakistan, CHOOSE YOUR OWN TASTE DEEP DISH CRUST/THIN CRUST/ REGULAR CRUST

Bestbro Services Bestbro Services
Flat 2 3rd Floor Galaxy Apartments
Lahore, 54000

Bestbro is a page that is consisted of the services of selling and marketing Amazon products all ove