Mega Estate

سچ پر مبنی شفاف لین دین,
پراپرٹی کے متعلقہ ہر طرح کی سہولت
جائیداد کی خرید و فروخت و تعمیرات یا دیگر جملہ معاملات ایک چھت تلے.

30/04/2024
13/07/2022

جن دوستوں کو میاں یَسین صاحب زندہ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں وہی دوست میاں صاحب پر مرتے ہیں
میاں صاحب آپکو دیکھ کر سیکھا ھے
کس طرح جیا جائے کس لیے جیا جائے
آپکی محبتوں میں لگنے والے بینروں میں ہم بھی لٹک گئے اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔ سب خیر خواہوں کو
وڈی . بڑی . لارج ۔ ہیوج ۔ میسو ۔ بگ ۔ گریٹر عید مبارک
مہرزادہ طارق 03353313333
میگا اسٹیٹ بند روڈ لاھور
میگا تھوک تھنکر مارکیٹ بابا نور بائی پاس سمندری

03/07/2022

یہ نہیں چاہ کہ سلطان پکارا جاؤں
میری حسرت ھے کہ انسان پکارا جاؤں
میگا اسٹیٹ لاھور کا سچ پر مبنی شفاف خرید و فروخت کا نعرہ مقبولیت کی جانب گامزن ۔۔۔
ہر روز شفافیت کے خواہاں دوستوں میں اضافہ ۔۔۔
میگا اسٹیٹ لاھور کا اپنے دوستوں کو پیغام ھے کہ
بڑا آدمی بننا اچھی بات ھے مگر
اچھا آدمی بننا بہت بڑی بات ھے
مہرزادہ طارق 03353313333
میگا اسٹیٹ سگیاں روڈ تاج کمپنی چوک لاھور
میگا تھوک تھنکر مارکیٹ بابا نور بائی پاس سمندری

16/06/2022

وقت کا پتہ نہیں لگتا اپنوں کے ساتھ
اپنوں کا لگتا ھے پتہ وقت کے ساتھ
میگا اسٹیٹ لاھور کے زیرِ تعمیر آفس میں
میاں یَسین صاحب کے ہمراہ با کردار ڈیلروں کی بیٹھک ۔ سچ کے متلاشی سچ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ۔
الحمدللہ سچ پر مبنی شفاف لین دین کے خواب کی تعبیر شروع ھو چکی
فرقہ انسانیت کے ان دوستوں کا عزم ھے کہ سچ زمانے کو بدل دے گا زمانہ سچ کو نہیں بدل سکتا
میگا تیرا شکریہ وہ دوست ملائے جن سے دل مِلتا ھے اور
وہ دل سے ملتے ہیں ۔۔ میگا شفافیت کا علمبردار انشاءاللہ
مہرزادہ طارق میگا اسٹیٹ لاھور 03353313333

23/05/2022

ماشااللہ شفافیت کی برکت
میگا اسٹیٹ لاھور کا پہلا پراجکیٹ صرف تین دن میں مکمل بُک ھو چکا
لینڈ مافیا پریشان
مہرزادہ طارق میگا مارکیٹ سمندری03353313333

21/05/2022

میگا مارکیٹ سمندری کی کامیابی کیبعد اب لاھور میں انتہائی چھوٹے مینوفیکچرز کیلئے ایک اور فلاحی مارکیٹ جس میں گائیڈ لائن کیساتھ خام مال بھی ھم دینگے اور پراڈکٹ کے خریدار بھی ھم ھونگے آپکی کم از کم بچت پانچ سے دس ھزار روزانہ کی گارنٹی انشاءاللہ
یاد رھے حالات زیادہ سوچنے سے نہیں بلکہ اچھا سوچنے سے بدلتے ہیں
مہرزادہ طارق 03353313333
میگا اسٹیٹ لاھور
میگا تھوک تھنکر مارکیٹ سمندری

13/05/2022

میگا اسٹیٹ لاھور کا نعرہ دوستانہ
نہ بیوقوف کو دوست بنانے کا
نہ دوست کو بیوقوف بنانے کا
مہرزادہ طارق 03353313333

07/05/2022

عرش تک ہو نہیں سکتی جو رسائی نہ سہی
یہی انساں کی ھے معراج کہ انساں ہو جائے
دوستو میں مہرذادہ طارق ایک عرصہ سے پراپرٹی کے شعبہ سے وابستہ ہوں۔ آۓ دن کسی قبضہ مافیا کسی لینڈ فراڈٸیے کے ہاتھوں پریشاں انسان کی دکھی داستان سننے کو ملتی رہتی ھے۔ یہاں تک ممکن ہو حق حقدار تک کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ بے بسی میں اکثر خیال آتا تھا۔
میرے ہاتھوں میں ہوتا جو سورج کا نظام
تیرے رستے پہ کبھی دھوپ نہ آنے دیتا
بعض تو پراپرٹی معاملات سے اتنے لا علم ہیں کہ لٹنے والے لوٹنے والوں کے گلے میں ھار ڈال کر دھمال ڈالتے نظر آۓ اور بدتمیز انسان سے نہایت تمیز سے بات کرتے دیکھے
ہم سمجھانے کے لیے کہتے او بھائی غریب پیدا ہونا آپکا قصور نہیں لیکن غریب مرنا آپکا قصور ھے
جاگتے رہا کرو خود سے چکر آئے تو آنکھیں بند کر لو کوئی چکر دے تو آنکھیں کھول لو فرق محسوس کیا کرو کہ
کس نے مشکل میں ڈالا مشکل میں چھوڑا اور مشکل سے نکالا۔ دوسری طرف قبضہ مافیا فراڈیا اتنا بھوکا ھے کہ غریبوں کی خوشیاں تک کھا جاتا ہے، انسان اور حیوان میں جو تھوڑا سا فرق ھے وہ اس فرق کو بھی نظر انداز کر دیتا ہے
کوئی تریاق تو لاؤ بشر کا
یہاں تو سانپ نیلے پڑ گئے
فراڈیوں سے سوال ھے کہ زمینی گھپلوں سے اتنا کچھ حاصل کرکے بھی تمہیں چین کی نیند کیوں نصیب نہیں؟ کبھی سوچا آپکی بے چینی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کوئی آپکی وجہ سے بے سکون ہے لیکن تم بے حس لوگ ھو
تم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں
تم نہ سمجھو گے بےگھروں کےدکھ
کھاتے وقت حلال کا دھیان ھے تو کماتے وقت کیوں نہیں، موت کیوں یاد نہیں، قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو کبھی زمینوں کے ڈان تھے، آج سب کے برابر جگہ میں سمٹے پڑے ہیں۔ میرے جیسا ناخواندہ آدمی جو استاد سے تو نہ سیکھ سکا حالات سے سیکھتا رہا، دوستوں کی پریشانیاں محسوس کرتے پریشان رہتا، کبھی کبھی پریشانی بھی اچھے لوگوں سے ملوانے کے لیے آتی ہے۔ ایسے حالات میں میری ملاقات ایک نہایت خداترس، ہر دلعزیز غریب پرور اور بہادر انسان میاں یاسین چیئرمین صاحب سے ہو جاتی ھے
میاں یاسین صاحب ایسی شخصیت ہیں کہ جن کے ساتھ دکھ شیئر کرکے سکھ ملتا ہے۔ میری خواہش تھی کہ میاں صاحب جیسا ایماندار اور سچا انسان تعاون کرے تو ہم پراپرٹی کا ایسا ادارہ بنائیں جس کا نعرہ ہو ”سچ پر مبنی شفاف لین دین“
میں تو عرصہ سے میاں صاحب کے قول و فعل کی پختگی سے متاثر تھا ہی ۔ میرے لین دین میرے معاملات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے میاں صاحب نے بھی حامی بھر لی اور یوں ہم نے
بند روڈ تاج کمپنی چوک بطرف سگیاں لاہور
میگا اسٹیٹ کے نام سے پلازہ کی تعمیر شروع کر دی
رب جی سے دعا ھے میگا اسٹیٹ ہمارے لئے ذریعہ معاش کے ساتھ ساتھ ذریعہ نجات بھی بنے
میگا اسٹیٹ کی وساطت سے بنے غریبوں کا مکان بھی اور مقام بھی ۔ میگا اسٹیٹ تعبیر بنے ان لوگوں کی جو عرصہ سے زندہ آنکھوں میں مردہ خواب لیے پھرتے ہیں اپنے گھر کا، اپنے کاروبار کا۔
کٹ چکی ھے عمر ساری جن کی پتھر توڑتے
اب تو ان کے ہاتھوں میں کوہ نور ہونا چاہیے
غلط زمین ادھوری خوشی ھے اور ادھوری خوشی مکمل غم سے زیادہ اذیت ناک ہوتی ھے۔ میگا اسٹیٹ دے گا ہر طرح سے مکمل زمین یعنی پوری خوشی انشاءاللہ
میگا اسٹیٹ اپنے کرم فرماؤں سے ایک ہی بات کہے گا
آٶ سچ بولیں
امید اور حقیقت کے درمیان توازن پیدا کریں۔
میگا اسٹیٹ پراپرٹی کے متعلقہ ہر شعبہ جات کی سہولت
کمرشل و رہائشی پلاٹ، زرعی رقبہ جات
١۔ دکانیں، مکان، کوٹھی، فارم ہاؤس، فیکٹریاں، کمرشل ہالز کی خریدوفروخت و کرایہ معاہدے شفافیت کے ساتھ۔
٢۔ میگا اسٹیٹ میں ہر علاقے کا الگ کاٶنٹر۔
٣۔ خواتین کے لیے باوقار الگ کاؤنٹر۔
٤۔ میگا اسٹیٹ میں کاغذات کی جانچ پڑتال ایڈوکیٹ کا کاؤنٹر۔
٥۔ میگا اسٹیٹ میں رجسٹری انتقال اشٹام پیپر وثیقہ نویس کاؤنٹر۔
٦۔بلڈر کنسٹرکشن کمپنی کاؤنٹر
میگا اسٹیٹ کا شمار بے شمار لوگوں میں نہ ہوگا۔ عام روش سے ہٹ کر ھو گا۔
لگاؤ ضرب حائل پر
رسائی ھو وسائل پر
میگا اسٹیٹ موقع دینے والوں کو دھوکا اور دھوکا دینے والوں کو کبھی موقع نہیں دے گی۔ آپ کی محبتوں دعاٶں اور تعاون سے کچھ ہی عرصے میں میگا اسٹیٹ کا تعارف کچھ یوں ہوگا
کہ عیار اور مکار لوگ اسے بیکار قرار دیں گے، سادہ اور سچے لوگ تعریف کریں گے اور عقلمند لوگ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ احباب اپنے قیمتی مشوروں سے رہنمائی فرماتے رہیں۔ ہم آپ کی رائے کی منتظر ہیں۔
سب مل کر آواز اٹھائیں تو کچھ چاند پر رعب پڑے
میں تنہا جگنو ھوں میرے چلانے سے کیا ہو گا
چونکہ ہر بندہ ہر کام نہیں کر سکتا لیکن ہر بندہ کوئی نہ کوئی کام ضرور کر سکتا ھے۔
آپ کی دعاؤں کے طلبگار
مہرزادہ طارق سیکرٹری فیکٹری ایسوسی ایشن
03353313333
میاں یاسین صاحب چیئرمین
03224505517

07/05/2022

اگر آپ پراپرٹی کے کسی بھی شعبہ سے منسلک ہیں اور شفافیت کے خواہاں ہیں تو میگا اسٹیٹ کا پیج آپ کیلئے ایک نعمت ھے
حالات سے باخبر رھنے کیلئے لائق کریں اور اپنے بزنس کو فروغ دیں ۔۔۔. مہرزادہ طارق 03353313333

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Meherzada Farmhouse
Lahore

Other Real Estate Developers in Lahore (show all)
Goraya Consultant & Traders Goraya Consultant & Traders
Lahore, 54000

Provide services for Property sale/ purchase and Rent

Clan Marketing & Developers Clan Marketing & Developers
466 Abdul Haque Road, Block G3, Phase 2, Johar Town
Lahore, 54000

Crafting spaces, creating legacies - where real estate meets innovation. 🏠✨

Legacy Homes Legacy Homes
Alhafeez Shoping Mall 1st Floor Office #40
Lahore, 5800

Buying or selling commercial property or a house? Our team of experts can help. We specialize in finding the perfect location for your business needs and can guide you through ever...

Bhinder Law Associates Bhinder Law Associates
Lhore High Court
Lahore

High Land Developers Lahore Pakistan High Land Developers Lahore Pakistan
234
Lahore, 54444

High Land Developers compete with many Real Estate Developers with years of experience and a stout portfolio. Our experts can cater to all your needs and preferences. Join us for l...

Al Qayyum Garden Al Qayyum Garden
Burj Attari, Sheikhupura, Punjab
Lahore, 39350

AL Qayyum Garden Give you Opportunity to buy a dream house within a reasonable Price for those who do not have their living own place. Moreover, we also recommend some instalment p...

Royal Marketing Group Pakistan Royal Marketing Group Pakistan
Al-Raheem Garden Phase 5
Lahore, 54000

Are you looking to invest In Lahore? So we are offering Best Investment Offer in Lahore Royal Enclav

AlHaram Real Estate AlQayum garden AlHaram Real Estate AlQayum garden
Lahore, 03104639301

AlHaram Real Estate Al Raziq garden CEO Rana Umer majeed

GreyStone Developers&Marketing GreyStone Developers&Marketing
21 CCA DHA Phase 8 (Ex Park View)
Lahore, 54000

GreyStone Developers & Marketing is a full-service real estate organisation offering solutions to builders, developers, individuals and corporate sector in Pakistan.

Al_Rehman Estate & Builder Al_Rehman Estate & Builder
AL-Rehman Estate And Builders, Opp Imperial Cinema Paragon Society
Lahore

Al Jalil Garden Housing Scheme Al Jalil Garden Housing Scheme
Faizpur Interchange, Main Sharqpur Road Lahore
Lahore, 54000

Al Jalil Garden Housing Scheme is a flagship housing enterprise of Al Jalil Developers which is a professional real estate development company based in Lahore and has played a lead...

Rehan Garden Rehan Garden
Rehan Garden 27-km Mian Ferozpur Road
Lahore, 54000

Rehan Garden is a property Consultant and Developers, company that deals in Commercial & Residential plots having projects. -Rehan Garden Phase l -Rehan Garden Phase ll -Model City...