Bahaar-e-zindagi
THis page is made for qouts and Outstanding questions,,�
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Blessed with a baby,
Finally I got status of FATHER,
I proudly announce the arrival of the new born baby in our Family
I would appreciate your blessings and thank you for the good wishes for the new born Baby ❤
Thank you ALLAH & my wife for giving me such a wonderful Gift My new born baby. It's a BEST FEELING ever to become a Father.
کو مامے کی بیٹی کلثوم کی آنکھیں بہت پسند ہیں اور مذاق مذاق میں گائے بگاہے اسکے سامنے اسکی تعریف بھی کرتا رہتا ہے۔
آصف کو چاچے کی بیٹی شبانہ کی آواز بہت پسند ہے اور اکثر اس سے مذاق میں اسے لتا منگیشکر کا خطاب دیتا رہتا ہے۔
آصف کو خالہ کی بیٹی سادیہ اور پھوپھو کی بیٹی تانیہ کی چال اور زلفیں بہت پسند ہیں اور وہ انکے سامنے اکیلے میں تعریف کرنے سے بالکل نہیں ہچکچاتا۔
آصف کو بھابی کی بہن تبسم کے چہرے پر تل بہت اچھا لگتا ہے اور بہن کی نند سلمی کی مسکراہٹ دیوانہ بنا رکھتی ہے اور وہ کن انکھیوں سے انکو دیکھ کر سمائل دیتا رہتا ہے۔
آصف کو پڑوسن کی بیٹی نسرین کا ہر وقت ہنسی مذاق کرنا بہت لبھاتا ہے اور ٹیوشن والی باجی کی چھوٹی بہن شگفتہ کے ہونٹ بہت اچھے لگتے ہیں اور وہ موقع ملنے پر قربان ہو جانے والی نگاہوں سے انکو دیکھتا ہے۔۔
اور کلثوم ، شبانہ ، سادیہ ، تانیہ ، تبسم ، سلمی ، نسرین ، شگفتہ
ایک دوسرے سے آصف کو چھپائے پھر رہی ہوتی ہیں اور دور کہیں بادلوں میں گھورتے ہوے آنکھوں میں خواب سجاے ایک دوسرے سے کہ رہی ہوتی ہیں کہ میرے والا ایسا نہیں ہے۔۔۔
اور ان سب سے تھوڑے سے دور آصف میاں چھت پر کھڑے یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ اتنے کانٹے ڈال رکھے ہیں کوئی مچھلی تو پھنسے گی۔۔۔
کیا ہم ایسے ڈیزائن والی بستر پر سو سکتے ہیں؟
کھبی نہیں۔۔۔۔۔۔
اگر ہم ایسے ڈیزائن والی بستر پر
سو نہیں سکتے
تو ذرا سوچنے کی بات ہے
اگر برے اعمال کا پلڑا بھاری ہوا
تو قبر میں ہمارا بستر
ایسے سانپوں اور بچھوؤں
سے بنا ھوا ھو گا
اس سے بچنے کا راستہ
صرف نیکی ھے۔
لہذا برے کاموں سے بچیں
اور نیکی کی راہ پر
ابھی سے چلنے والےبن جائیں
اللھم احفظنا من عذاب القبر آمین۔
اندھیری سرنگ کے پتھر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قافلہ سفر کر رہا تھا اور دورانِ سفر اُن کا گزر ایک اندھیری سرنگ سے ہو رہا تھا کہ اچانک اُن کے پیروں میں کنکریوں کى طرح کچھ چیزیں چبھیں۔
اُس قافلے میں شامل کچھ لوگوں نے اس خیال سے ان چبھنے والے چیزوں کو کنکریاں سمجھ کر اُٹھا لیں کے ھمارے پاؤں میں لگى ہیں، ہمیں تو تکلیف پہنچ گئی، کسى اور کو نہ لگیں اور ان کو کوئی پریشانی نا ہو اور نیکی کى خاطر اُٹھا کر جیب میں رکھ لیں۔
کچھ لوگوں نے زیادہ اُٹھا لیں تاکہ زیادہ نیکی حاصل کر سکے تو کچھ نے کم اور کچھ لوگ اس قافلے میں ایسے بھی تھے کے انھوں نے انھیں اُٹھانے کى بالکل بھى زحمت نہیں کى۔
جب وه قافلے کے لوگ سُرنگ سے باہر نکلے تو وه سب یہ دیکھ کر حیران تھے کہ جو کچھ انھوں نے کنکریاں سمجھ کر اُٹھائے تھے وه سب کنکریاں نہیں بلکہ بہت ہی قیمتی ہیرے تھے۔
جنھوں نے زیادہ اُٹھائیں تھے وه لوگ زیادہ مالا مال ہوئے اور ان کى خوشى کى انتہا نہ تھى۔
جنھوں نے کم اُٹھائیں تھے وه پچھتا رہے تھے کے زیادہ کیوں نہیں اُٹھائیں.
اور جنھوں نے بالکل نہیں اٹھائیں وه سر پکڑے بیٹھے تھے اور افسوس کر رہے تھے کے کاش ھم نے بھى کچھ اُٹھائی ہوتیں۔
دنیا میں زندگی کی مثال اس اندھیرى سرنگ جیسى ہے زندگی وه اندھیری سرنگ ہے اور نیکى ان کنکریوں کى طرح جو بظاہر مشکل تو لگ رہی ہیں، ہماری پیروں کو چبھ رہی ہیں لیکن اس کا اجر بہت بڑا ہے اس زندگی میں جو نیکی ہم کریں گے وه آخرت میں ہیرے کی طرح قیمتی ہو گى اور اس وقت انسان پچھتائے گا کے کاش میں نے دو چار مشکلات اور اُٹھائی ہوتیں، کچھ نیکیاں اور کمائی ہوتیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .
بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..
ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے.
غیر سیاسی
عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پروا نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔ خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو جنرل ہو یا مافیا کا سربراہ اس کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔
2015 میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیا دان عزیز سنجر کہتے ہیں نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن
میری بیگم نے مجھے آواز دی ۔
عزیز ! گھر میں جمع کچرا باہر گلی کے کوڑا دان میں ڈال آئیں۔
میں نے جواب دیا میں نوبل انعام یافتہ ہوں ۔۔
اس نے پھر آواز دی ۔
نوبل انعام یافتہ کیمیا دان عزیز صاحب!
گھر میں جمع کچرا گلی کے کوڑا دان میں پھینک آئیں۔.
ذہین عورت کے لئے ممکن نہیں ہوتا وہ کمتر ذہین کو دیوتا بنا کر زندگی اس کے حوالے کر دے۔۔۔ ذہانت بذات خود سرشاری کا احساس ہے جو اسے تنہا نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔ وہ منتخب کرتی ہے نہ منتخب ہونا پسند کرتی ہے وہ ساتھ ساتھ چلنا پسند کرتی ہے۔
میرے آگے مت چلو تم میرے آقا نہیں
میرے پیچھے مت چلو میں تمہاری رہنما نہیں
میرے ساتھ ساتھ چلو کہ ہم دوست ہیں
البرٹ کامیو
چونکہ میں ہوں حسن پرست۔ اور تھوڑا aesthetic sense بھی رکھتا ہوں تو مجھ پر حکمرانی کرنا کسی عام دوشیزہ کا کام نہیں۔
مجھے ایک ایسی عورت سنبھال سکتی ہے جو ایک ماں کی طرح مجھ سے پیار کریں۔ ایک جرنیل کی طرح مجھ پر آرڈر چلائے ، ایک سائکاٹریس کی طرح مجھ سے باتیں کریں۔
جو تتلی کی طرح ہو۔
خوبصورت نازک اور خاموش۔
پر یار مجھے تو چنچل بھی بہت پسند ہے ۔
مجھے ایک اداکارہ چاہئیے جو مختلف روپوں میں میرے سامنے آئے اور مجھ میں سے تخلیقی خصوصیات پیدا کریں۔
سیانے کہتے ہیں!!!!
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا.
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں..❣❣
جو عورت میک اپ مہنگے کپڑے اور خود کو خوبصورت بنانے کیلیۓ مختلف چیزیں خریدنے کے بجاۓ کتابیں خریدتی ہے وہ عورت ساٸنسدانوں، فلسفیوں ، بڑے بڑے ادیبوں اور شاعروں کو جنم دیتی ہے،
*تصویر میں چھُپی ’بلی‘ کو 9 سیکنڈز میں تلاش کریں*
سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔
صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔
تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔
ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں متعدد ’الو‘ موجود ہیں لیکن آپ کو اس میں چھپی ’بلی‘ کو تلاش کرنا ہے، اگر آپ کی نظریں تیز ہیں تو آپ 9 سیکنڈز میں ہی اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیں گے۔
اگر آپ تصویر میں چھُپی بلی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔
اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔
⇓
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رائٹ سائیڈ پر اوپر کی جانب جس کی چونچ نہیں ہے وہی بلی ہے۔
وہ کتابیں ضرور پڑھیں جن پر پابندی ہے
ان جگہوں پر ضرور جائیں جہاں جانا منع ہے
ان لوگوں سے ضرور ملیں جن کو معاشرہ غلط کہتا ہے
بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
~ مستری کی بیوی بیمار تھی اس لیے ہمدردی سے پوچھنے لگا :
"کیوں بھئ تارا ! تمہاری بیوی بیمار تھی ۔۔۔اب تو تندرست ہے؟ "
"تندرست تو کوئی نہیں سردار جی بیمار سی رہتی ہے۔۔۔معلوم نہیں اس کو کیا بیماری ہے"
"کہیں مائیکے جانے کی بیماری تو نہیں۔۔بھائی ۔۔۔میں جانتا ہوں ان عورتوں کو"
"میں نے کوئی باندھ کر تو نہیں رکھا ہوا"
"پھر ایک دو لگا دینی تھی"
"نا سردار جی مجھ سے عورت کو مارا نہیں جاتا"
"نا بھئ مارنا بھی نہیں چاہئے ۔۔۔یونہی رسی تڑوا لے گی ۔۔۔ بندہ اگر عورت کو مارے تو باندھ کر مارے ورنہ یونہی نا مارے"
"باندھ کر کس طرح ٹھیکیدار جی؟"
"تم بھائی بات کو سمجھا کرو۔۔۔"
"پہلے شادی میں اور پھر گھر میں کوئی بچہ ہو جائے تو پھر بیوی کو جتنا مرضی مارو۔۔۔مار مار کر مار ڈالو ۔۔۔وہ کہیں نہیں جاتی ۔۔۔۔ میں سب جانتا ہوں " ~
امرتا پریتم کے افسانے سے اقتباس
"کوئی بھی آپ کی پیٹھ پر سوار نہیں ہو سکتا جب تک کہ آپ اس کے آگے سجدہ نہ کریں۔"
- مارٹن لوتھر کنگ
کبھی ایک ہی تندور میں بہت سی عورتیں روٹی لگایا کرتی تھیں اس بہانے اپنا تندور تپانے سے بھی بچ جاتی تھیں اور گپ شپ بھی لگا لیتی تھیں۔
عورت آخر کیا چاہتی ہے ۔۔۔
ایک عالم فاضل ٹائُپ کے بندے کو پھانسی لگنے والی تھی۔۔!
وقت کے راجا نے کہا کہ،
میں تمہاری جان بخش دوں گا،
اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔
سوال تھا کہ،
*عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟*
عالم فاضل نے کہا کہ،
کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔
راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔
عالم بہت گھوما،
بہت سے لوگوں سے ملا،
مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔
آخر میں کسی نے کہا کہ،
دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے،
وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔!
عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔
چڑیل نے کہا کہ،
میں ایک شرط پر بتاؤں گی،
اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو۔۔۔۔؟
عالم نے سوچا کہ،
صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو،
جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جان جانی ہی ہے،
اسی لئے شادی کے لئے رضامندی ہی بہتر ہے۔۔۔۔
شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا کہ،
چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے،
تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ,
میں 12 گھنٹے تک چڑیل،
اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے تمہارے ساتھ رہوں گی؛
اب تم یہ بتاؤ کہ،
دن میں چڑیل رہوں یا رات کو۔۔۔۔؟
اب اُس بیچارے نے سوچا کہ،
اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا،
اور رات میں ہوئی تو رات ڈر ڈر کر گزرے گی۔۔۔۔!
آخر میں اُس عالم نے کہا،
جب تمہارا دل کرے تو پری بن جانا،
اور جب تمہارا دل کرے تو چڑیل بن جانا۔۔۔۔!
یہ بات سن کر چڑیل بہت خوش ہوئی،
اور اُس نے خوش ہو کر کہا کہ،
چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی کی چھوٹ دے دی ہے،
تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہا کروں گی۔۔۔۔!
پھر چڑیل نے کہا کہ،
راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال کا جواب بھی یہی ہے،
عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے،
اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے،
تو وہ پری بن کر رہے گی؛
اور اگر نہیں کرنے دو گے،
تو چڑیل بن کر رہے گی۔۔۔۔!
نوٹ:
شادی شدہ لوگ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ, زندگی کیسے گزارنی ہے,
پری کے ساتھ،
یا پھر چڑیل کے ساتھ۔۔۔۔!
فیصلہ آپ کا اپنا۔۔۔۔!
میراا فرض تھا سمجھانا
کچھ لوگوں کی ہر پوسٹ اتنی دکھی ہوتی ہے لگتا ہے دیوداس چھوٹی اور یہ بڑی فلم ہیں ویسے صاحب آپ نے عشق میں ناکامی پر کیا کیا تھا ؟
ہم نے تو دوسرا کرلیا تھا ۔۔۔۔۔۔
جسموں کے غلامی سے نکل آئے ہیں لیکن
افکارِ غلامی سے نکل آؤ میرے لوگو!!
قائد نے جو تعبیر ہے دی پاک وطن کو
اقبال کا وہ خواب بچاؤ میرے لوگو!!
جَتّھوں کے تفرقوں کے تعصّب سے نکل کر
ایک قومیتِ اسلام بناؤ میرے لوگو!!
عِلم و ہنر دولتِ ایمان سے اپنے
یہ سبز عَلَم اُفُق پہ لہراؤ میرے لوگو!!
ہو عادل و بے داغ یہاں کے حاکم
جاں چوروں اُچَکّوں سے چھڑاؤ میرے لوگو!!
تم!
کتنے ہی زاویوں سے بنائی گئی،
کسی مشھور مصوّر کی شاہکار ہو۔
جس نے..!
ریگستانوں کی مٹی گوند کر،
تیری صورت بنائی۔
اسے یہ کرنے میں صدیاں بیت گئیں
کتنے ہی یونانی سائینسدانوں نے
تیرے کمر کے برعکس،
جیومیٹری کی بنیاد ڈالی۔
نیوٹن(Newton) کشش کے لاز(Laws) بنانے میں کنفیوزڈ (Confused) تھا۔
کیونکہ___!
اسے زمین سے زیادہ،
تمہاری آنکھیں کھینچ رہی تھیں۔
جنت کی حوریں--!
حسد کے مارے،
اپنے بال نوچ رہی تھیں۔
اور دیوتا__!
بالکونی میں بیٹھ کر
سگریٹ کے کش لگا رہا تھا..!!..
دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہئے،جنگ کا میدان نہیں۔کیوں کہ دنیا بہت مشکل جگہ ہے
~ولیم شیکسپیئر🖤
اس جشن آزادی پہ میری سب سے پسندیدہ ترین تصویر !
جو بہت سے سوال بھی چھوڑے جا رہی ہے
کچرا چنتا بچہ جو اس قوم کا سپوت ہے جس کے ہاتھ میں کچرے کی بوری نہیں کتابوں 📚 کا بیگ 💼 ہونا چاہئیے تھا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 کے سٹال پہ کھڑا ہے
اے میرے بچے آپ کے جزبہ کو سلام
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
ﮐﯿﺎ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺩﺍﻣﻦ ﺩﺭﯾﺪﮦ ﻟﻮﮒ ۔۔۔۔۔
ﺩﻝ ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ ﺣﻀﻮﺭ_ﻗﺒﺎ ﭘﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮯ۔۔۔
ٹیم کی طرف سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو🇵🇰
🌎 کیا آپ جانتے ہیں ؟
"Bobby Leach"
دوسرے ایسے انسان تھے جو نیاگرا آبشار سے 170 فٹ سے گرنے کے بعد بھی زندہ رہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ان کی موت 1926 میں سنترے کے چھلکے سے پھسل کر گرنے سے علاج کے دوران ہوئی تھی۔
میں نے ایک کتاب پڑھی
جس کے پہلے پیج پر لکھا تھا
"آؤ محبت سمجھیں"
اور آخری پیج پر لکھا تھا
"جو سمجھ کر کی جاۓ وہ محبت نہیں ہوتی"
آج تک ہم محبت نہیں سمجھ سکے
کیونکہ
محبت جب ہوتی ہے تو سمجھ نہیں رہتی
اور جب سمجھ آتی ہے تو محبت نہیں رہتی....!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore, 54000
The vision of RAM is to establish schools, education centers and shelters to empower women in Pakista
Lahore
we provide financial & emotional CARE for needy parents. Donations of any size are gratefully accepted. All contributions through online transaction (Standard Chartered Bank Accou...
Lahore
We want this awareness to be created that no Muslim can be a terrorist nor can promote terrorism or protect a terrorist and at the same time we want to the build a positive image o...
FAST-National University, Faisal Town
Lahore, 54000
Old Students Association of FAST-NU. www.osaf.org.pk
Behind Al-yousaf Hotel, Anarkali Food Street
Lahore
A Unique Charity Organization, Managed by Disabled Persons Working for Disability, Disaster Relief,
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
191-C. Askari X, Airport Road
Lahore, 54810
"Green & White Campaign" is a Non-profit Org to create harmony amongst all the religions of Pakistan. And to let the world the know that we are one. PAKISTAN ZINDABAD http://www....
Ferozpur Road
Lahore
WWF is Pakistan's one of the largest environmental and nature conservation organizations. Present for 50 years in the country, we have been working on wildlife, forests, oceans, fo...