PTI INSAF

🇦‌🇧‌🇸‌🇴‌🇱‌🇺‌🇹‌🇪‌🇱‌🇾‌ 🇳‌🇴‌🇹‌
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
No 𝕀𝕞𝕡𝕠𝕣𝕥𝕖𝕕 ℍ𝕒𝕜𝕦𝕞𝕒𝕥

20/12/2023

🔥🔥
وہ لوگ ہاتھ اٹھا لے
جن کو موت قبول ہے مگر کپتان کا ساتھ چھوڑنا قبول نہیں✌
میں خان کے ساتھ ہوں✋💪💪💪🖐❤❤❤❤❤❤❤❤

18/12/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

17/12/2023

عمران خان کے پیغام کو سنتی کانوں اور دیکھتی انکھون تک پہنچانے کے لیے اپکے اپکی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے براۓ مہربانی اس پیج کو فالو کریں۔

17/12/2023

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو 3MPO کے تحت نظر بند کردیا گیا😄

17/12/2023
Follow us @maknews9 #imrankhan #pti #maknews #news 09/12/2023

مرشد نہ سہی فرمایا تھا

Follow us @maknews9 #imrankhan #pti #maknews #news

09/12/2023

Khuram Ansari Imran Khan
انڈیا کے ساتھ پاکستان کا موازنہ بنتا تو نہیں کیونکہ ہمارے سے تو افغانستان کے حالات بہتر ہیں لیکن پھر بھی شاید عوام کو ہوش آ جائے
یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہےاس گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے اور روٹی 3 روپے گھی 60 روپے کلو ہے۔
وہاں سے چند قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں برکی ہے۔
جس میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے روٹی 20 روپے گھی 550 روپے کلو ہے۔

فصل ایک، زمین ایک، موسم ایک، ماحول ایک زمیندار ایک جیسے، بس فرق ترجیحات کا ھے،
وہاں آج تک کوئی NRO نہیں ہوا اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انڈیا میں رہ کر انڈیا کیلئے خدمات دینا لازمی ہیں۔ وہاں نہ بھٹو رہتا اور نہ کسی انسان کو شیر کہا جاتا ہے اور محبِ وطن افراد کو دھمکیاں یا قتل نہیں کیا جاتا۔

09/12/2023

میری ID کی ریچ ذیادہ گر چکی ہے..!!!
اور اکاؤنٹ میں فولو بہت کم ہیں
فلو کرو انصافیوں👇👇
خان کا پغام سنتی کانوں اور دیکھتی کانوں تک پہنچانا ہے
PTI Peshawer PTI London Imran Khan PML(N) ARY News Khan King

09/12/2023

Imran Khan

09/12/2023

اس شعور کو کیسے روکو گے
PTI Peshawer Imran Khan PTI London PML(N)

30/11/2023

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے
مارکیٹ میں آ تو گیا لیکن چل نہیں رہا ہے
😑😐😜😜

28/11/2023

بریکنگ نیوز
2 گھنٹے میں خان صاحب کا 500 پیکچر چاہیے۔
شاباش انصافیو 🫶😍

27/11/2023
27/11/2023

یااللہﷻ ہمارے کپتان عمران خان کی حفاظت فرما اور اس کے ساتھ راہ حق پہ کھڑے ہوئے لوگوں کی حفاظت فرما ، مدد فرما اور سر بلند فرما آمین ثم آمین 💖💚💖

23/11/2023

‏8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوگا، آپ کس جماعت کو ووٹ
دیں گے؟
Imran Khan
PML(N)
PPP Songs HD

14/11/2023

ظلم کا بدلہ 8 فروری ووٹ فار بیٹ

14/11/2023

ظلم کا بدلہ 8 فروری ووٹ فار بیٹ
PTI TIGER Imran Khan PTI Peshawer ARY Digital ARY News Mansoor Ali Khan Samma News PTI London PTI New York

14/11/2023

PTI Peshawer Imran Khan

14/11/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے PTI Peshawer PTI TIGER@ اور امانت کے بارے میں یقینا پوچھا جائے گا۔۔۔

08/11/2023

جنرل الیکشن 2024 آپ کا ووٹ کس پارٹی کے لئے ؟؟

پی ٹی آئی

پاکستان مسلم لیگ ن

پی پی پی

دیگر
PTI TIGER PTI Peshawer PTI London Imran Khan Imran Khan Mansoor Ali Khan PML(N) Pppp.selected Jui.punjab JUI Force PML(N) Lahore.(Official) Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Asifa Bhutto Zardari General Asim Bajwa Asif Ali Zardari Iqrar Ul Hassan Samma News ARY News Geo News Urdu PTI INSAF

24/05/2023

‏⁧‫ ‬⁩ یقین ہے کہ وہ ہمارے لیے آخری سانس تک لڑے گا-

24/05/2023

‏⁧‫ ‬⁩ یقین ہے کہ وہ ہمارے لیے آخری سانس تک لڑے گا-@

24/05/2023

اک ماں ہار گئی ظلم کے نظار کے سامنے

24/05/2023
24/05/2023

حق کے ساتھ کھڑا ہونا، اگر اتنا ہی آسان ہوتا؛ تو کربلا میں امام حسینؑ کے ساتھ، صرف 72 لوگ نہ بچے ہوتے..!

24/05/2023

کسی کے پارٹی رکن کے چھوڑنے سے لیڈر کو فرق نہیں پڑتا۔فرق تب پڑتا ہے جب قوم کسی لیڈر کا ساتھ چھوڑتی ہے ❤💯یقین کے ساتھ
ایمان کے ساتھ
عمران خان کے ساتھ✌🇵🇰💝

24/05/2023

75سال میں ایسا ظلم نہیں دکھا جو اب پاکستان میں ھو ریا ہیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کا حساب دینا ہوگا ،،،،خان صاحب حق اور سچ پر ہیں اس لیے سب خان کا مقابلہ کر نے سکتا ظلم کر رہا ہے ،،،،

26/02/2023

کسی نے بڑا خوب لکھا ہے کہ وہ عالمی مہنگائی کے باوجود پٹرول 150 میں عوام کو دے رہا تھا اور مزید سستا کرنے کے لیے روس گیا لیکن جب واپسی آیا تو اُس کا ملک بڑے سستے داموں میں بکھ چکا تھا۔

09/02/2023

استاد کی دی ہوٸی تعلیم اور ماں باپ کی دی ہوٸی تربیت اُس وقت ضاٸع ہوجاتی ہے جب بندہ یہ کہے کہ اک واری فیر شیر......

08/02/2023

جب کبھی مجھے مایوسی ہو تو یہ تقریر سنتا ہوں آپ بھی سنو
Imran Khan ARY News PTI TIGER

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

عمران خان کے پیغام کو سنتی کانوں اور دیکھتی انکھون تک پہنچانے کے لیے اپکے اپکی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے براۓ مہربانی اس پیج...
اس شعور کو کیسے روکو گے@followers PTI Peshawer Imran Khan PTI London PML(N)
ظلم کا بدلہ 8 فروری ووٹ فار بیٹPTI TIGER Imran Khan PTI Peshawer ARY Digital ARY News Mansoor Ali Khan Samma News PTI Lo...
کسی نے بڑا خوب لکھا ہے کہ وہ عالمی مہنگائی کے باوجود پٹرول 150 میں عوام کو دے رہا تھا اور مزید سستا کرنے کے لیے روس گیا ...
استاد کی دی ہوٸی تعلیم اور ماں باپ کی دی ہوٸی تربیت اُس وقت ضاٸع ہوجاتی ہے جب بندہ یہ کہے کہ اک واری فیر شیر......
جب کبھی مجھے مایوسی ہو تو یہ تقریر سنتا ہوں آپ بھی سنوImran Khan ARY News PTI TIGER
PTI Punjab UMT Film Making Club Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Geo News Urdu ہماری منزل آزادی! اور اس منزل کے حصول کے...

Category

Website

Address

Lahore

Other Public Figures in Lahore (show all)
Ernest Shams Ernest Shams
Lahore

www.ernestshams.com Ernest Shams is a retired Lieutenant Colonel From Pakistan Army, Church Leader

USAMA SAEED USAMA SAEED
Lahore

Tirzah Shams Tirzah Shams
124-A, Askari Housing Complex, Gulberg III
Lahore, 54660

“My words dance to their rhyme They stand proud on their stage” Trying to showcase my own uniqu

In the memory of Professor Khursheed Alam Gill In the memory of Professor Khursheed Alam Gill
House # 10, Housing Society Inside Forman Christian College
Lahore, 54200

Shafiq Sb Shafiq Sb
FAST-NUCES, B-Block Faisal Town
Lahore

By fans of Shafiq Sb for showing their sincere gratitude and appreciation for one of a brilliant mind of Pakistan ...

Tahir Tahir
Lahore

M SALMAN M SALMAN
Lahore

Parvez Rahmat Ullah Parvez Rahmat Ullah
469-P, DHA
Lahore

Dr. Naeem Majeed Dr. Naeem Majeed
Lahore

*NM*

|Cobra:XS| THE CS CLAN |Cobra:XS| THE CS CLAN
Lahore, 54200

|Cobra:XS| is a Finest Oldest and Strongest Clan in Counter-strike

Tahir Yazdani Malik Tahir Yazdani Malik
Office # 4, Fourth Floor, Liberty Shopping Center , Commercial Zone, Liberty Market Lahore
Lahore, 54660

Social Advocate,Strategic Thinker , providing solutions to individuals, Educational Institutions, Municipal Corporations, Donar Agencies and Governments

Dr. Naveed A Malik Dr. Naveed A Malik
M. A. JINNAH CAMPUS, DEFENCE Road, OFF RAIWIND ROAD, LAHORE
Lahore, 54000

This Page was created by Dr. Naveed's Student to motivate Dr. Sb's all students wherever they are ri