Apna Karim Block
ایک ایسا فیس بک پیج جہاں پر آپ کو ملے گی ہر وہ خبر کریم بلاک کے متعلق
اسلام علیکم
کریم بلاک (نزد اللہ والی مسجد) کا نیو ٹیوب ویل چلنے کے باوجود کریم بلاک کی کافی سٹریٹ کو اس ٹیوب ویل کا پانی نہیں آرہا ہے جس کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہے جب کے کافی سٹریٹ ایسی ہیں جہاں پانی کا پریشر اتنا ہے لوگوں کو اپنا مین وال بند رکھنا پڑتا ہے کیونکہ ان کی پانی والی ٹکیاں اوور فلو کر رہی ہے اگر ٹیوب ویل بناتے وقت جو غلطی ہوئی ہے اگر اس کو درست کردیا جائے تو اس سے کریم بلاک کے رہائشیوں کا پانی کا مسلہ حل بھی ہو جائے گا اور جو بجلی اور پانی ضائع ہو رہی ہے وہ بھی نہیں ہوگی۔ہماری حکومت وقت اور واسا سے درخواست ہے کے براے مہربانی کریم بلاک ٹیوب ویل کے مسائل کو حل کرکے عوام کو سکون کا سانس دے ۔اللہ تعالیٰ آپ اجر جاے گا
جزاک اللہ
السلام علیکم
کریم بلاک کی عوام اور گرمی کا موسم
کافی عرصہ سے کریم بلاک کا نیو ٹیوب ویل بن رہا ہے جو کے مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جب کے کچھ عرصے بعد کسی کی طرف سے بینر لازمی لگ جاتا ہے۔
کریم بلاک کے رہائشیوں کی طرف سے درخواست
اس کو جلد از جلد مکمل کرکے لوگ کی ذندگی میں سکون کا باعث بنے۔کیونکہ اس ٹیوب ویل کے نہ ہونے کی وجہ سے پانی کم نلکوں سے ہوا ذیادہ آتی ہے جس کی وجہ بل تو آرہا ہے لیکن پانی نہیں آرہا اور خاص تو پر دوپہر کے وقت پانی کا مسلہ ذیادہ ہے یہ اسی صورت میں حل ہوگا جب یہ نیو ٹیوب ویل کو جلدی مکمل کیا جاے گا۔
*درختوں کے فوائد اور اہمیت*
*آکسیجن کی پیداوار*
*ا آکسیجن پیدا کرنے میں ان کابہترین کردار ہے۔*
*کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتے ہیں*
*ہوا کے معیار میں بہتری یعنی فضائی آلودگی کی روک تھام*
*درجہ حرارت کا ضابطہ یعنی کرہ ارض کے درجہ خرارت کو اعتدال میں دکھنا*
*جنگلی حیات کا وچود اور اس کا مسکن ہوتے ہیں*
*مٹی کے کٹاؤ کی روک تھام کا قدرتی نظام سیلاب کی روک تھام*
*پانی یعنی خیات کا لازمی جز کا انتظام*
*بہترین جمالیاتی اور نفسیاتی فوائد*
*فضائی آلودگی میں نمبر ون ہونے کا اعزاز لاہور والوں کا ہی طرہ امتیاز ہے۔*
اہل کریم بلاک کے لئے لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔۔۔
*محمد علی کمبوہ آپ اس آگاہی پروگرام اورعملی مہم کو مزید تیز کریں انشاءاللہ ہم اس سوسائٹی کے مکین اس عذاب سے جلد نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے۔*
یہ اسی صورت میں ممکن ہے اگر ہم اپنے گھر سے باہر کوڑا نہ پھینکیں اور خاص طور پر پتوں ،کاغذ اور پودوں کی کٹائی کے بعد جلد اذ جلد اس کو اٹھا کر اس کو کچرے کی جگہ پر پہنچانے ورنہ احساس سے محروم لوگ ان کو ختم کرنے کے لیے آگ لگوا دے گے تاکہ کچرا اٹھانا نہ پڑے یہ کوئی حل نہیں کل 31 اکتوبر کو چمن آئسکریم کے پاس 3.30 شام کو کسی کچرے آگ لگائی ہوئی تھی اور کچھ دن سے فضا کی صورت حال سب کے سامنے ہے اس کل حل یہ ہے عوام۔حکومت۔ادارے اور سوسائٹی کے متعلقہ افراد سب اپنا اپنا رول ادا کرے تو ہی اس مسلہ سے بچا جاسکتے ہیں۔
ا
کریم بلاک علامہ اقبال اللہ والی مسجد کے پاس نئے ٹیوب ویل کا الکریم ویلفیئر گروپ کی طرف سے باقاعدہ افتتاح
کریم بلاک کے رہائشیوں کا عرصہ سے پانی کا مسلہ حل کی گامزن
اللہ سے دعا ہے کے جلدی سے مکمل ہو اور چلنا شروع ہو۔آمین
Dear customers, UMAR FRUIT FARM is serving you quality mangoes at the best rates. Gift 🥭 to your dearest & friends. Book your orders. Starting from……
15 th June——-Malda Sroli & Dusheri.
20 th June——-Langra & Anwar Ratol.
25th June——- Sindhri.
Free Home Delivery. COD available
Whatsapp:
0300 1213494
Dear customers, UMAR FRUIT FARM is serving you quality mangoes at the best rates. Gift 🥭 to your dearest & friends. Book your orders. Starting from……
15 th June——-Malda Sroli & Dusheri.
20 th June——-Langra & Anwar Ratol.
25th June——- Sindhri.
Free Home Delivery.
Whatsapp:
0300 1213494
نگران وزیر اعلٰی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کا عزم
مختص مقامات کی بجائے سڑکوں پر یا دکان کے باہر پہلی بار کوڑا پھینکنے پر 1000 روپے جرمانہ کی سزا
تین ماہ کے اندر خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ/قید یا جرمانہ اور قید دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں
Chief Minister Punjab's Updates Local Government & Community Development Department, Punjab
پنجاب بھر کے شہری ہو جائیں ہوشیار!
گھر کے باہر گلی میں ، یا دکان کے باہر کوڑا پھینکنے والوں کو ایک ہزار روپیہ جرمانہ کیا جائے گا
3 ماہ میں دو مرتبہ کوڑا پھینکنے یا گندگی پھیلانےکا سبب بننے والوں کو جرمانہ کیا جائے گا. مراسلہ جاری کر دیا
واسا نے رمضان المبارک کے حوالے سے ٹیوب ویل کی ٹائمنگ جاری کر دیں
WASA Rawalpindi WASA LDA WASA Faisalabad
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087043669130&mibextid=ZbWKwL
The City Dry Cleaners Dry Cleaner Company
پہلے پانی اور بجلی ایک ساتھ
بعد میں ووٹ
کوئی ایم این اے /ایم پی اے یا کوئی ووٹ مانگنے آئے تو مطالبہ رکھے اس کو جو فل کرئے کردے اور ووٹ لے جائے
گلی نمبر 7 کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کو مل کرنا ہوگا
نیا شناختی کارڈ بنوانے کے حوالے سے نادرا نے نئی پالیسی جاری کر دی گئی
لوگوں کی رہنمائی فرمائیں
اور پوشٹ کو شئیر کریں اور جاننے والوں کو لازمی بتائیں انفرمیشن شئیر اور کسی ضرورت مند کی رہنمائی فرمانا صدقی جاریہ ہے
اللہ والی مسجد کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور نزد شہنشاہ قبرستان
اب گھر بیٹھے صرف ایک کلک پر کروائیں اپنی شکایت درج۔ واسا لاہور موبائل اپلیکیشن کی مدد سے بغیر دفتروں کے چکر لگائے آپ کی شکایت درج اور مسئلہ حل کردیا جائے گا۔
کریم بلاک میں نلکے پانی کی جگہ ہوا دینے لگے اور عوام کو پانی کے بل میں پانی نہ ملنے پر ہوا کا بل ادا کرنا پڑ رہا رہائشی اور ادارے خاموش۔
ارجنٹائن میں ایک شہری "انڈوں کی پیٹی " خریدنے گیا اور بیچنے والے نے قیمت کے بارے میں پوچھا تو اسے معلوم ہوا کہ قیمت معمول سے زیادہ ہے، تو اس نے بیچنے والے سے وجہ پوچھی، اس نے کہا:
تقسیم کاروں نے قیمت بڑھا دی۔
شہری نے خاموشی سے "انڈے کی پیٹی " لی اور اسے واپس جگہ پر رکھ دیا اور کہا:
انڈوں کی کوئی ضرورت نہیں، وہ انڈوں کے بغیر رہ سکتے ہیں۔ اور یہ کام تمام شہریوں نے بغیر کسی مہم اور ہڑتال کے کیا بلکہ یہ لوگوں کا کلچر تھا!
لوگوں نے قبول نہیں کیا کہ بیوپاری اسے بلیک میل کر رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں نتائج کیا تھے؟!!!
ایک ہفتے سے بھی کم عرصہ بعد، کمپنی کے ملازمین انڈے سٹوروں کے حوالے کرنے آئے، لیکن مالکان نے انڈے کے نئے کھیپ اتارنے سے انکار کر دیا کیونکہ کسی نے پرانے انڈے کے کارٹن نہیں خریدے!
کمپنیوں نے لوگوں کی ضد پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج چند دنوں میں ختم ہو جائیں گے اور لوگ انڈوں کی معمول کی خریداری پر واپس آ جائیں گے۔
لیکن لوگ ضد پر تھے، انہوں نے انڈوں کا بائیکاٹ کیا اور کمپنیاں خسارے میں جانے لگیں، دو بار،
انڈوں کے ڈبے میں سب سے پہلے،
دوسرا ان مرغیوں کو کھانا کھلانا جو انڈے کھانے اور پیدا کرنے سے باز نہیں آتے، تو نقصانات جمع اور دگنے ہو گئے!
پولٹری کمپنیوں کے مالکان نے ملاقات کی اور انڈوں کی قیمت سابقہ قیمت پر واپس کرنے کا فیصلہ کیا،
بائیکاٹ جاری رہا۔
فرموں نے تقریباً دیوالیہ پن کا اعلان کر دیا، اس لیے وہ دوبارہ ملے اور فیصلہ کیا:
تمام میڈیا میں ارجنٹائن کے لوگوں سے سرکاری معافی کی پیشکش کریں۔
انڈوں کی قیمت کو ان کی سابقہ قیمت کے ایک چوتھائی تک کم کرنا۔
یہ ایک سچی کہانی ہے، تخیل کا افسانہ نہیں۔
ہم بحیثیت عوام کسی بھی شے کی قیمت کم یا بڑھا سکتے ہیں۔
صرف ہماری مرضی سے، کوئی مہم یا ہڑتال نہیں۔
ہم سب کی ضرورت ہے
تھوڑی سی مرضی، ثقافت اور عزم۔ 👏👏👏
Click here to claim your Sponsored Listing.