Beautiful Seen Sialkot
Wellcome Here beautiful seen Sialkot ... Like & Share ... Thank You
سیالکوٹ میں سموگ بے قابو
نا عوام کچرا جلانے سے باز آ رہی
اور نا انتظامیہ اس کا کوئی سد باب کر رہی ہے ۔۔
Important Emergency Numbers, Sialkot
سیالکوٹ واپڈا کی غنڈہ گردی عروج پر آپ سب بھی اپنے میٹر پر تالا لگا لیں
۔۔
بجلی بند رھے گی۔۔
مبارک ہو دوستوں پٹرول 2 روپے اور مانگا ہو گیا
😍😍 MASHAALLAH
شہر سیالکوٹ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا بڑا مسلہ بن گیا شہری سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ۔۔۔۔
سیالکوٹ میں کنگرہ روڈ پر سکیورٹی گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۰۰ ڈاکو دم دبا کر بھاگ نکلے۰
سیالکوٹ سے کشمیر صرف اور صرف 35 کلومیٹر دور اور سیالکوٹ سے کشمیر ریلوے لائن بھی موجود ہے لیکن ٹرین سروس بالکل بند جبکہ ہمارے ہمسائے ملک بھارت نے کشمیر تک الیکٹرک ٹرین تک چلادی ہے اگر کشمیر تک ہم ٹرین چلائیں تو بھارت سے پاکستان درآمد دبئی کے بجائے اس راستہ سے بے حد سستی ہو سکتی ہے
آپ کا اس بارے کیا خیال ہے؟
سیالکوٹ پسرور تا قلعہ کالر والا (17.5 کِلو میٹر) سڑک کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے زرائع
سیالکوٹ گلشن اقبال پارک کے باہر ڈاکووں اور سکول گارڈز کے درمیان فائرنگ
دو ڈاکو ہلاک
سیالکوٹ کے علاقہ نیکاپورہ میں پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈاکو مارے گئے
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سیالکوٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
کل سارا دن ملک بھر میں انٹرنیٹ سمیت تام سم نیٹ ورک کی رفتار اور عارضی طور پر بند رہنے کا امکان زرائع
All Schools, Colleges, Universities CLOSED tomorrow in Punjab
ضلع سیالکوٹ میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے.شہری ای چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں.
الرٹ جاری واپڈا ‼️سیالکوٹ بجلی بند رہے گی ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 6, 20, 27, اکتوبر کو گنہ، بڈیانہ ایکسپریس، ویژن، اوورا، ولانے، فیڈرز اور 3, 7, 14, 17, 21, 24, 28, 31, اکتوبر کو نظام آباد، نیکاپورہ، اسلام آباد، گوپال پور، رسول پور فیڈرز اور 22, 29, اکتوبر کو اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں ایسٹ، فیڈرز اور 1, 8, 15, اکتوبر کو چٹی شیخاں، ماچھی کھوکھر فیڈرز اور 22, اکتوبر کو بدوکے، ملکھانوالہ، فیڈرز اور 2, 6, 9, 13, 16, 23, 27, 30, اکتوبر کو ریلوے روڈ، پیرس روڈ، محمد پورہ، ایم۔ای۔ایس، صدر بازار، گیریژن، غازی پور، برینڈ ویلج، فیڈرز اور 2, 6, 9, اکتوبر کو کورٹ روڈ، کلاک ٹاور، عسکری کالونی، کمانوالہ، جناح روڈ، کندن پور، ڈالوالی، بڑتھ، گل بہار، کلمہ چوک، فیڈرز اور 1, 5, اکتوبر کو ماڈل ٹاؤن، ایبٹ روڈ، کشمیر روڈ، میانہ پورہ، فیڈرز اور 1, 5, 8, 12, اکتوبر کو امتیاز سپر سٹور، راجکوٹ انڈسٹری، سٹی ولاز، مرالہ روڈ، مراد پور، مسلم ٹاؤن، فیڈرز اور 8, 12, اکتوبر کو جوڑیاں فیڈر اور 1, 5, 8, 12, 15, 19, 22, 26, 29, اکتوبر کو ملکے کلاں فیڈر صبح ساڑھے 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی
Improvised Post Office, Sialkot, Pakistan, 1912
Feel like 46 bout zida garmi hai🌡️😮🥵
نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، گاڑیوں اور بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی
اسلام آباد(اسرار خان ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ کاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پرپابندیاں شامل ہیں۔ حکومت نے جدید مشین لرننگ اور الگورتھمز کے ذریعے نان فائلرز کی شناخت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر ایسے افراد کی نگرانی کی جائے گی جن کی آمدنی کی سطح ان کے لین دین کی مقدار کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی، وزیراعظم نے منظوری دیدی، آرڈیننس لایاجائےگا، چیئر مین ایف بی آر نے بتایا ہے کہ بینک چیک متبادل کرنسی بن چکا،اسےمحدود کیاجائیگا،پچھلے سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے فیس کی مد میں جمع ہوئے، چیئرمین ایف بی آرصنعتکاروں نے آٹو میشن کی حمایت کی ہے تاہم ان کا موقف ہے کہ اگر زراعت پر ٹیکس نہ لگاتو ٹیکس ٹوجی ڈی پی تناسب جمود کا شکاررہے گا۔تفصیلات کے مطابقمنگل کوایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد پابندیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا تاکہ ٹیکس کمپلائنس کو بڑھایا جا سکے اور ٹیکس بیس کو وسیع کیا جا سکے۔ نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر دیا جائے گا۔ابتدائی پابندیوں میں جائیداد کی خریداری، گاڑیوں کی خریداری، میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری، کرنٹ اکاؤنٹس کھولنے اور بین الاقوامی سفر (مذہبی سفر کے علاوہ) شامل ہیں۔ حکومت نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر رہی ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ افراد جو پہلے ان لین دین پر ٹیکس ادا کرنے سے بچنے کے لیے ایک معمولی فیس ادا کرتے تھے، اب ایسا نہیں کر سکیں گے۔ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لانگریال نے انکشاف کیا کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والے افراد کے لیے 15 مخصوص سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے گی، جن میں ابتدائی طور پر پانچ کلیدی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔یہ اقدامات ایف بی آر کے تبدیلی کے منصوبے کا حصہ ہیں، جسے وزیر اعظم کی منظوری مل چکی ہے۔ایک سرکاری عہدیدار نے دی نیوز کو تصدیق کی کہ اس اقدام کو ایک آرڈیننس کے ذریعے نافذ کیا جائے گا، اور ایف بی آر پہلے ہی اس کے قواعد پر کام کر رہا ہے اور قانون کی وزارت کو اس عمل میں شامل کر رہا ہے۔چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے تصور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسی درجہ بندیاں دنیا بھر میں نہیں پائی جاتیں اور انہیں ختم کر دینا چاہیے اورتوجہ ٹیکس کمپلائنس کرنے والے اور نہ کرنے والے افراد پر مرکوز ہونی چاہیے۔"ہم جدید مشین لرننگ اور الگورتھمز کے ذریعے نان فائلرز کی شناخت کریں گے،" انہوں نے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے فیس کی مد میں جمع ہوئے، جب کہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں کیا جا سکا۔نئی پالیسیوں کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاؤنٹس کھولنے سے روکا جائے گا، سوائے کم آمدنی والے افراد کے بنیادی اکاؤنٹس کے۔ اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کے لیے، ایف بی آر ملک بھر میں اہم داخلی مقامات پر آٹومیشن اور افرادی قوت کو بڑھا رہا ہے۔
سیالکوٹ میں منشیات کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ۰۰۰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Address
Sialkot
Sialkot, 51310
We Are Here To Serve Islam & Love Hazrat Mohammad (SAWW) Please FOLLOW & SHARE WITH your friends.
12
Sialkot
We have all kind off gloves and other products of this kind Whatsapp no:03099498651 email address: [email protected]