Online Nutrition Consultancy by Alishbah Shahid
Nutritionist Dietitian ®
Sometimes, it's okay.
Wholesome Nutrition!
Eat daily a handful of nuts to maximise health benefits.
Some protein for the dinner.
Just munchin' and lunchin'. What are you having for lunch?
550kcal
Follow:
Facebook: Online Nutrition Consultancy by Alishbah Shahid for more.
کھاتے سب ہیں اچھا کھانے کی عادت بنا یئں۔
Fact:
Many of us drink green tea after meals because we think that it will help in digestion as well as contribute to weight loss. Is it true? Actually, no! Drinking tea after meals can be bad as it can obstruct the absorption of essential nutrients in the digestive system.
Have it 30 minutes before!!
Toddler's food presentation ideas
Toast toppings
*روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل کیا ہوتا ہے اس بارے کچھ دلچسپ معلومات* :-
*پہلے دو روزے* :-
پہلے ہی دن بلڈ شوگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا یعنی بی پی گر جاتا ہے ۔اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزاد کر دیتے ہیں جس کی وجہ جسمانی کمزوری کا احساس اجاگر ہو جاتا ہے ۔ زہریلے مادوں کی صفائ کے پہلے مرحلہ میں نتیجتا سر درد ۔ چکر آنا ۔ منہ کا بد بودار ہونا اور زبان پر مواد کےجمع ہوتا ہے
*تیسرے سے ساتویں روزے تک* :-
جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلے مرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنا ہو جاتی ہے ۔جسم بھوک کا عادی ہونا شروع کرتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جس کی اسے اشد ضرورت تھی ۔خون کے سفید جرثومے اور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہو جا تا ہے ۔ ہو سکتا ہے روزے دار کے پھیپڑوں میں معمولی تکلیف ہو اس لیے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔ انتڑیوں اور کولون کی مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہو نا شروع ہو جاتا ہے ۔
*آتھویں سے پندھدریویں روزے تک* :-
آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں ۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتے ہیں ۔ہو سکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہو نا شروع ہوں ۔ اس لیے کہ اب آپ کا جسم اپنے دفاع کے لیےپہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہو چکا ہے ۔ جسم اپنے مردہ یا کینسر شدہ سیل کو کھانا شروع کر دیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیموتھراپی کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور درد کا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے ۔اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے ۔ یہ قوت مدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے ۔روزانہ نمک کے غرارے اعصابی اکڑاؤکا بہترین علاج ہے ۔
*سولویں سے تیسویں روزے تک* :-
جسم پوری طرح بھوک اور پیاس کو برداشت کا عادی ہو چکا ہے ۔ آپ اپنے آپ کو چست ۔ چاک و چو بند محسوس کرتے ہیں ۔ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہو جاتی ہے ۔ سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے ۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہو چکی ہے ۔ جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہو چکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ بیس روزوں کے بعد دماغ اور
یاداشت تیز ہو جاتے ہے ۔ توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ بلا شک بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھر پور انداز سے ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے ۔
یہ تو دنیا کا فائدہ رہا جو بے شک ہمارے خالق نے ہماری ہی بھلائ کے لیے ہم پر فرض کیا ۔ مگر دیکھیے اس کی رحمت کا انداز کریمانہ کہ اس کے احکام ماننے سے دنیا کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کر دیا ۔
*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*
Very Imp
Very important message for all
While fighting the the , Do not embark on any which promise quick results but can cost you your life
Consult a qualified and follow advice only
Say no extreme, fad and crash diets
: We cannot authenticate the claims by the manager but would like to throw light on the possible side effects of extreme diets
Click here to claim your Sponsored Listing.
Weightloss Plan
If you are overweight and want to lose some weight, BOOK an appointment right now before 2020 and avail 50% off on all kind of diet plans.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Address
54000
Lahore, 40050
Super Viga 50000 Long Time Delay Spray Price in Pakistan 03245303294 | Lahore, Karachi, Islamabad, B
Sanda
Lahore, 54000
Tele nutrition is an online platform to provide you with best nutritional counselling and diet plans
DHA Phase 4
Lahore
Virgin again Capsule in Pakistan are being used to restore virginity or get back lost virginity on wedding night these capsule are also know as h***n blood capsule. Usage of H***n ...
Lahore
As a Muslimah Doctor, I envision one-stop healing for my patients by treating them holistically.
DHA Lahore
Lahore
Myvitaminhub is a chain of Natural Health supplements leading local and imported brands of vitamins, sports nutrition and personal care products. 100% Original and authentic produ...
Lahore
We are here to promote good health and treat nutritional problems by providing practical advice abou
E-178 Nishat Colony Main Road, Main Bazaar, Nishat Colony
Lahore, 54000
وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی اللہ مجھے شفا دیتا ہے
Old Anarkali Food Street
Lahore
✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over
Air Port Road
Lahore, 54792
We are here to serve you best hygienic and low calories Keto food at very low price. 📝Order Now
Lahore, 40050
Viga 1 Million Extra Strong Delay Spray in Pakistan 03245303294 | Viga Spray 50000 Original Order & Buy Online at Best Sale Price Lahore, Karachi, Islamabad, Bahawalpur, Peshawar ,...
Lahore
This page is specially for birds health care and breeding tips, every birds lover is welcome here. I