WAPDA
Pakistan Water and Power Development Authority (WAPDA) is an autonomous body established through an Act of Parliament in 1958.
Relieving off the participants of 22nd Sector Specific Course (SSC) for promotion w.e.f. 11.03.2024 to 26.04.2024 at Hydro Power Training Institute Mangla.
Happy Mubarak to the whole Nation.
WAPDA is constructing Nai Gaj Dam in Dadu district of Sindh province for irrigated agriculture, flood control and hydel generation. The Dam will have a gross water storage of 300,000 acre feet to irrigate 28,800 acres of land. With a Small Hydel Power Station, the Project will also generate 4.2 MW green, clean and low-cost electricity for the locals.
# # #
نائے گاج ڈیم صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر کیاجارہا ہے۔ زرعی ترقی کیلئے پانی کی فراہمی، سیلاب سے بچاؤ اورپن بجلی کی پیداوار پراجیکٹ کے اہم مقاصد ہیں۔ ڈیم میں 3 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا جس کی بدولت 28 ہزار 800 ایکڑاراضی سیراب ہوگی۔ پراجیکٹ کے تحت ایک سمال ہائیڈل پاور سٹیشن بھی تعمیر کیا جائے گا جو مقامی افراد کے لئے 4.2 میگاواٹ ماحول دوست اور سستی پن بجلی پیدا کرے گا۔
Revised House Acquisition policy for employees.
Neelum Jhelum achieves max capacity of 969 MW after TRT inspection
March 29, 2024: Neelum Jhelum Hydroelectric Project has achieved its maximum generation capacity of 969 MW yesterday. Following resumption of its operation early this month after inspection of the tail race tunnel (TRT), the project is continuously in operation as per the availability of water and contributing electricity to the National Grid, especially during Sehr and Iftar of the holy month of Ramadan.
Taking advantage of the low-flow season, operation of Neelum Jhelum Hydroelectric Project was stopped on January 10 for inspection of the rehabilitated tail race tunnel. Subsequently, the detailed inspection was successfully carried out prior to resumption of generation from the project early this month. Most importantly, International Panel of Experts also inspected the tail race tunnel.
Neelum Jhelum is a unique hydropower project with 90% being underground under high mountains over burden. The project, completed in 2018 on River Neelum in Azad Jammu and Kashmir, comprises of a Dam at Nauseri, an underground waterway system consisting of 52-Km long tunnels and an underground powerhouse at Chattar Kalas with four power generating units of 242.25 MW each. With average annual energy generation of 4.6 billion units, Neelum Jhelum Hydroelectric Project has so far been generated 19.562 billion units of green and clean electricity, thus, significantly contributing to meet electricity requirements of the country.
# # #
ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے بعد نیلم جہلم پراجیکٹ نے گزشتہ روز پوری صلاحیت کے مطابق 969میگاواٹ بجلی پیدا کی
ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے بعد پراجیکٹ نے رواں ماہ کے آغاز میں بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کی تھی، پانی کی دستیابی کے مطابق لگاتار بجلی پیدا کر رہا ہے
29 مارچ2024 ……منصوبے کی ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے بعد نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ نے گزشتہ روز اپنی پوری صلاحیت کے مطابق 969میگاواٹ بجلی پیدا کی۔
ٹیل ریس ٹنل کے معائنہ کے بعد نیلم جہلم پراجیکٹ نے رواں ماہ کے آغاز میں بجلی کی پیدا وار دوبارہ شروع کی تھی۔پراجیکٹ سے پانی کی دستیابی کے مطابق لگاتار بجلی پیدا کی جارہی ہے،جو ماہِ رمضان میں دِن کے مختلف اوقات خصوصاًسحر اور افطار کے دوران نیشنل گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے۔
یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ لو فلو سیزن کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور سٹیشن کے آپریشن کو گزشتہ سال بحالی کی گئی ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے لئے 10 جنوری کو بند کیا گیا تھا، جس کے بعد ٹیل ریس ٹنل کی تفصیلی انسپکشن کی گئی۔ بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل پینل نے بھی ٹیل ریس ٹنل کا معائنہ کیا۔
969 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا نیلم جہلم اپنی نوعیت کا منفرد پن بجلی منصوبہ ہے، جس کا 90فیصد حصہ زیر ِ زمین تعمیر کیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں دریائے نیلم پر 2018میں مکمل کئے گئے اِس منصوبے کے اہم حصوں میں نوسیری کے مقام پر تعمیر کیا گیا ڈیم،52 کلو میٹر طویل سرنگوں پر مشتمل زیر زمین واٹر وے سسٹم اور چھتر کلاس کے مقام پر زیر زمین پاور ہاؤس شامل ہیں۔ پاور ہاؤس میں چار پیداواری یونٹ نصب ہیں جن میں ہر یونٹ کی پیداواری صلاحیت 242 اعشاریہ 25 میگاواٹ ہے۔نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کی سالانہ اوسطاً پیداوار تقریباً 4ارب 60 کروڑ یونٹ ہے اور یہ پراجیکٹ اب تک نیشنل گرڈ کو 19ارب 56 کروڑ 20 لاکھ یونٹ سستی اور ماحول دوست بجلی مہیا کر چکا ہے۔ نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ پاکستان میں بجلی کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
٭٭٭
Subsequent to diversion of River Indus at Diamer Basha Dam, construction work is continuing simultaneously on 13 key sites. The Project is scheduled for completion in 2028. It will store 8.1 MAF water to irrigate 1.2 million acres of land. With installed generation capacity of 4500 MW, the Project will provide 18 billion green, clean and low cost electricity to the National Grid.
دیامر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رخ دسمبر 2023 میں موڑاجاچکا ہے۔ پراجیکٹ کی 13 اہم سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2028 میں شیڈول ہے۔ منصوبے کی بدولت 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، جس سے 12 لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔ پراجیکٹ کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4500 میگاواٹ ہے اور یہ نیشنل گرڈ کو سالانہ 18 ارب یونٹ ماحول دوست اور سستی پن بجلی مہیا کرے گا۔
In pursuit of its corporate social responsibility, WAPDA is offering ‘Paid Internship Scheme’ for fresh graduates in Engineering, Computer Sciences/Information Technology, Finance & Accounting, Human Resource Management and Mass Communication. Applicants can apply online till March 15.
# # #
واپڈا اپنی سماجی ذمہ داری کے تحت انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنسز/انفارمیشن ٹیکنالوجی، فنانس اینڈ اکاؤنٹنگ، ہیومن ریسورس منیجمنٹ اور ماس کمیونی کیشن کے شعبوں کے فریش گریجوایٹس کے لئے Paid Internship Scheme آفر کررہا ہے۔ ملک بھر سے خواہش مند افراد اس سکیم کے لئے 15 مارچ تک Online درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
WAPDA offices timing during
Group photo of 182nd JMC at WAPDA Administrative Staff College Islamabad.
Mehwish Ali of Pakistan has won Gold Medal 🏅 in Toursam Khan National Women's Squash Championship 🏆.
Construction progress of Mohmand Dam and Dasu Hydro Projects.
in
Beautiful aerial view of power House in
Diamer Basha Dam Project Construction progress
Transfer postings of Deputy Director (IT)
واپڈا نے 16 ویں نیشنل ویمنز کراٹے چمپیئن شپ جیت لی۔ واپڈا خواتین کھلاڑیوں نے سونے کے 5، چاندی کا1اور تانبے کا1تمغہ حاصل کیا۔
جبکہ30ویں نیشنل مینز کراٹےچمپیئن شپ میں واپڈا نے سونے کے2، چاندی کے2، تانبے کے5تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
دونوں چمپیئن شپ کراچی پاکستان میں منعقد ہوئیں۔
Transfer postings of Assistant Managers(Accounts and Finance) .
Schedule of Departmental Promotion Exam (DPE) for the Year 2024.
Revised recruitment policy for BPS 1 to 16 appointments in
Daily Wages Rates in Lahore district
Message to WAPDA Pensioners about NEW SOP-2023 for Centralized Pension Disbursement System;
Revision in Rates of Traveling and Mileage Allowance
Mohmand Dam Project:
Chairman WAPDA for ensuring completion of diversion scheme
in upcoming low-flow season
September 7, 2023: During his visit to the under-construction Mohmand Dam Project today, Chairman WAPDA Engr Lt Gen Sajjad Ghani (Retd) has directed the contractor to ensure completion of the diversion system during the up-coming low-flow season for diversion of River Swat.
The Chairman visited various construction sites of the project to review the progress achieved so far. He witnessed concrete works on upper stilling basin of
the spillway; also observed construction activities at left and right abutments of the dam and various components of the diversion system including the diversion tunnels. GM and PD Mohmand Dam Project, the consultants and the contractors were also present during the visit.
Later in a briefing, schedule for diversion scheme, resource loaded programme for quarry development, stock piling and dam filling as well as activity-wise resource loaded programme for the whole project were discussed. The Chairman said that achieving the key milestones on time is inevitable for completion of Mohmand Dam Project in accordance with the schedule. He emphasized upon the project team, the contractors in particular, to make concerted efforts in this regard.
WAPDA is constructing Mohmand Dam Project across River Swat in Mohmand District of Khyber Pakhtunkhwa. It is the 5th highest concrete-face-rock-fill dam in the world. The dam will store water for agriculture, control flood, supply water to Peshawar for urban use and generate green, clean and economically affordable hydel electricity. The project is scheduled for completion in 2026-27.
With a gross water storage capacity of 1.29 MAF, Mohmand Dam will irrigate 18,233 acres of new land in Mohmand and Charsadda, besides supplementing irrigation supplies to 160,000 acres of existing land. Installed power capacity of the project stands
at 800 MW with annual energy generation of 2.86 billion units. The project will also provide 300 million gallons water per day to Peshawar for drinking purpose.
# # #
آئندہ لو فلو سیزن میں مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن سکیم کی تکمیل یقینی بنائی جائے، چیئرمین واپڈا کی کنٹریکٹرز کو ہدایت
چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
مہمند ڈیم کی تکمیل 2026-27 ء میں شیڈول ہے، 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، 800 میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوگی
7 ستمبر2023ء……چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) نے زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر اُنہوں نے کنٹریکٹرز کو ہدایت کی کہ آئندہ لو فلو سیزن کے دوران دریائے سوات کا رُخ موڑنے کے لئے منصوبے کے ڈائی ورشن سسٹم کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔
چیئرمین واپڈا نے دورے میں پراجیکٹ کی مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے سپل وے بیسن پر کنکریٹ ورکس کا معائنہ کیا اور ڈائی ورشن ٹنلز سمیت ڈائی ورشن سسٹم کے مختلف حصوں کے علاوہ مین ڈیم کے دائیں اور بائیں کناروں پر تعمیراتی سرگرمیوں کا بھی مشاہدہ کیا۔ جنرل منیجر/پراجیکٹ ڈائریکٹر مہمند ڈیم پراجیکٹ، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز بھی اِس موقع پر موجود تھے۔
بریفنگ کے دوران چیئرمین واپڈا کو ڈائی ورشن سکیم کے شیڈول، مین ڈیم کی تعمیر کے لئے درکار میٹریل کی دستیابی اور اِسے ذخیرہ کرنے کی غرض سے کئے گئے اقدامات بارے آگاہ کیاگیا۔ چیئرمین نے کہا کہ مہمند ڈیم پر اجیکٹ کی شیڈول کے مطابق تکمیل کے لئے اہم اہداف کا بروقت حصول ناگزیر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پراجیکٹ ٹیم خصوصاًکنٹریکٹرز کو اِس ضمن میں مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔
مہمند ڈیم پراجیکٹ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دریائے سوات پر تعمیرکیاجارہا ہے،یہ اپنی نوعیت کا دُنیا بھر میں پانچواں بلند ترین سی ایف آر ڈیم(Concrete Face Rockfill Dam)ہے۔ اِس ڈیم کی بدولت زراعت کے لئے پانی دستیاب ہوگا، سیلاب کی روک تھام میں مدد ملے گی، پشاور شہر کے لئے پینے کا پانی میسر ہوگا اور سستی، ماحول دوست پن بجلی بھی پیدا ہوگی۔ مہمند ڈیم کی تکمیل 2026-27ء میں شیڈول ہے۔
مہمند ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1.29ملین ایکڑ فٹ ہے، جس سے مہمند اور چار سدہ میں 18ہزار 233 ایکڑ نئی اراضی کے سیراب ہونے کے ساتھ ساتھ موجودہ ایک لاکھ 60 ہزار ایکڑ اراضی کے لئے بھی اضافی پانی دستیاب ہوگا۔ منصوبے کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 800میگاواٹ ہے۔ اِس منصوبے سے نیشنل گرڈ کو سالانہ اوسطاً 2 ارب 86 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔ مہمند ڈیم سے پشاور شہر کو یومیہ 300ملین گیلن پینے کا پانی بھی فراہم کیا جاسکے گا۔
٭٭٭
Launching of WAPDA ,
Revision of Daily Allowance rates for WAPDA employees
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Lahore
Lahore, 54000
This Blood Donation Society is A humble effort to save precious time and arrange blood to people who are in need. We appeal to you in sake of humanity to be a part of this blood do...
University Of Engineering & Technology Lahore
Lahore, 54890
=>We serve humanity by arranging bloods without any discrimination. =>To contact our Team Members, Ki
Head Office, 10-B, Block E II, Main Boulevard, Gulberg III
Lahore
Established in 1989, in pursuance of The Bank of Punjab Act 1989 and was given the status of scheduled bank in 1994. The Bank of Punjab is working as a scheduled commercial bank wi...
4th Floor, 3rd Building, Aiwan-e-Iqbal, Egerton Road
Lahore, 54000
Small and Medium Enterprises Development Authority (SMEDA) Government of Pakistan
LUMS Library, Opposite Sector 'U' DHA
Lahore, 54792
Gad & Birgit Rausing Library
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800
Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.
Central Lahore
Lahore, 54000
Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in al...
Lahore
We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Painda...