Mian Usman

Mian Usman

This is the Youth wing of Pakistan Muslim League-Nawaz. All the supporters, workers and fans of the leaders of Pakistan Muslim League-Nawaz, can join it.

Its is a Student Federation. We welcome all the people of Pakistan to join it and show how stron President Youth Wing PML(N)

Photos from Mian Usman's post 09/07/2024

یہ ہے مِنی مرگ ، 2022 کے بعد کھلنے والی والی جنت نظیر وادی۔
2022 سے پہلے ٹورسٹس کیلئے بند تھی کیوں کہ ساتھ میں کارگل کا بارڈر ایریا لگتا ہے۔ استور سے 50 کلومیٹر دور چلم چوکی سے آپ کو رجسٹریشن کرانی پڑتی ہے۔
چلم چوکی سے 20 کلومیٹر کرنے کے بعد آے گا برزل ٹاپ جس کو گیٹ وے آف کارگل بھی کہا جاتا ہے ۔ وہاں ٹمپریچر تقریباً پورا سال منفی میں رہتا ہے۔
وہاں سے 10 کلومیٹر اترائی کے بعد ایک گاؤں آتا ہے منی مرگ، اس کی خوبصورتی دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ۔ پھر وہاں سے تھوڑا سا آگے دومیل گاؤں آتا ہے اور اس کے ساتھ ہے اس علاقے کا آخری ٹورسٹ سپاٹ رینبو جھیل جس کو پہلے ییلڈرام جھیل کہا جاتا تھا ۔ اور اسی جھیل والی جگہ سے 1999 والی کارگل جنگ شروع ہوئی تھی.
آپ بھی اپنی زندگی میں کم سے کم ایک بار یہ سپاٹ لازمی کریں۔

Photos from Mian Usman's post 07/07/2024

Switzerland 🇨🇭 of Pakistan 🇵🇰

Photos from Mian Usman's post 07/07/2024
Photos from Mian Usman's post 29/05/2024

28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت

Photos from Mian Usman's post 22/05/2024

"Grateful for an unforgettable birthday celebration at the residence of my leader Hina Parvez Butt , Thank you so much maam Hina, for your warm wishes and for making my day so special."

30/04/2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پنجاب اسمبلی میں خصوصی ملاقات۔ گندم کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی جس کے باعث آج کسان پریشان ہیں۔
سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد وشمار تھے لیکن ایک ارب ڈالرکی گندم منگوالی گئی حالانکہ ملک میں وافرگندم موجود تھی، جس نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پاسکو کا خریداری کا ہدف بڑھا دیا ہے، صوبوں کو بھی کسانوں سے بات چیت کرنی چاہیے۔

Photos from Mian Usman's post 15/03/2024

آج کے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت

11/03/2024

Ramadan kareem✨
May ALLAH PAK bless all of us with His blessings Ameen.! Remember me in your Prayer’s.
Stay blessed. ♥️📿

Photos from Mian Usman's post 09/03/2024

آج پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے موقع پر۔

14/01/2024

سماء نیوز کے پروگرام Sama Debate میں خصوصی شرکت اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے پینل سے میری جانب سے سوالات۔

14/01/2024

شیرکی بیٹی شیرنی ‎مریم نواز شریف کل اوکاڑہ سے انتخابی مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔۔پھر کون کون جلسے میں آ رہا ہے؟؟ یہ جلسہ پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گا ان شاءاللہ۔

14/01/2024

محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں فوگ میدانی علاقوں میں سموگ اور یوتھیوں کی زندگی میں سوگ جاری رہنے کا امکان ہے🤣

06/01/2024

مستقبل کو سنوارنا ہے
پھر سے نوازشریف کو لانا ہے

27/12/2023
10/12/2023

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید صاحب کے ہمراہ گجرات یوتھ کنونشن میں سٹیج پر

10/12/2023

کیپٹن صفدر صاحب کے ہمراہ گجرات یوتھ کنونشن میں سٹیج پر

Photos from Mian Usman's post 26/11/2023

ضلع اوکاڑہ سے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے عہدے داران کی یوتھ کوارڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ کی رہائش پر ان سے خصوصی ملاقات۔

16/11/2023

میاں محمد نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس میں کاروباری شخصیات سے ملاقات۔

29/06/2023

Eid Mubarak

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

With My Leader Hina Parvez Butt At General Council Meeting of PML(N)
With My Leader  Hina Parvez Butt  At General Council Meeting of PML(N)
28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت
On youm-e-tabeer's day. Mian sb gets elected as the party President. Two good news on the 28th May
Thank you Hina Parvez Butt for wishing me and celebrating my birthday.
At the inauguration of CM Pink games 2024 with CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
At the inauguration of CM Pink games 2024.
سماء نیوز کے پروگرام Sama Debate میں خصوصی شرکت اور تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے پینل سے میری جانب سے سوالات۔
محکمہ موسمیات کے  مطابق پہاڑی علاقوں میں فوگ میدانی علاقوں میں سموگ اور یوتھیوں کی زندگی میں سوگ جاری رہنے کا امکان ہے🤣#...
مستقبل کو سنوارنا ہے پھر سے نوازشریف کو لانا ہے‎#بہتر_کل_بنائیں_مل_کر

Category

Website

Address


Lahore

Other Politicians in Lahore (show all)
LAHORI BOYS LAHORI BOYS
Lahore

ہمارا منشور عوام کی خدمت

Hamza Shahbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif
PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore, 54800

Vice President PML-N Former Chief Minister Punjab.

PMLN YOUTH OKARA PMLN YOUTH OKARA
Lahore

PMLN YOUTH OKARA

Aziz khan1 Aziz khan1
Lahore, 54000

yahudi agent se nafrat hai Pakistan se mohabbat hai

Nomi Khan Nomi Khan
Qari Street
Lahore, 7890

Insaf youth wing

پکا نون لیگی پکا نون لیگی
Lahore

� Pakistani

Faraz Awan Officially Faraz Awan Officially
Lahore

Political Page

Chairman Malik Javed Iqbal PP164 Chairman Malik Javed Iqbal PP164
28-Km Main Ferozpur Road Malik Pura Stop Kahna Nau
Lahore, 54000

InshallAllah MPA PP-164 Malik Javed Iqbal

PMLN MPA PP 171 PMLN MPA PP 171
Sabzazar
Lahore, 54000

In sha Allah PMLN Farhan Page Fans Lahore

Chaudrey Shafaat Hussain Chaudrey Shafaat Hussain
Lahore

Official Page of Chaudrey Shafaat Hussain (E-x Distt Nazim & Chairman)

Rafay Rehman Pti Rafay Rehman Pti
Lahore

Rafay Rehman . Pakistan Zindabad

Syed Daud Ahmed Syed Daud Ahmed
Lahore

politician