Sheraz Altaf, Lahore Videos

Videos by Sheraz Altaf in Lahore. Philanthropy, motivational speaking

گذشتہ روز پروفیسر انوارالحق بھٹی صاحب نے عوامی فلاحی پارٹی کے مرکزی دفتر حلقہ N.A 133 بمقام D2 گرین ٹاؤن کا دورہ کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے خاص طور پر عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے عوامی فلاحی پارٹی کی" سستا آٹا سکیم" کو بہت سراہا۔

اللہ کے فضل سے ہم پچھلے 15 دنوں میں 20 /10 کلو کے 500 بیگ 400 خاندانوں کو سستے نرخوں پر دے چکے ہیں۔

انشا اللہ آنے والے وقت میں یہ سکیم بھی جاری رہے گی بلکہ ہم اور بھی خرد و نوش کی اشیاء کے حوالے سے مختلف ریلیف سکیمز کا اجراء کریں گے۔

شیراز الطاف
چئیرمین
عوامی فلاحی پارٹی
0300-4024495

Click to enable sound Next

Other Sheraz Altaf videos

گذشتہ روز پروفیسر انوارالحق بھٹی صاحب نے عوامی فلاحی پارٹی کے مرکزی دفتر حلقہ N.A 133 بمقام D2 گرین ٹاؤن کا دورہ کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے خاص طور پر عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے عوامی فلاحی پارٹی کی" سستا آٹا سکیم" کو بہت سراہا۔ اللہ کے فضل سے ہم پچھلے 15 دنوں میں 20 /10 کلو کے 500 بیگ 400 خاندانوں کو سستے نرخوں پر دے چکے ہیں۔ انشا اللہ آنے والے وقت میں یہ سکیم بھی جاری رہے گی بلکہ ہم اور بھی خرد و نوش کی اشیاء کے حوالے سے مختلف ریلیف سکیمز کا اجراء کریں گے۔ شیراز الطاف چئیرمین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

گذشتہ ہفتہ یورپی ماہر برائے زراعت و لائیو سٹا ک نے عوامی فلاحی پارٹی کے دفتر کا دورہ کیا جہاں عوامی فلاحی پارٹی کے عہدیداران نے اْن سے زراعت، لائیو سٹاک، تعلیم، صحت، غربت کا خاتمہ، سسٹم، ریفارمز اور خواتین کے سیاست میں کردار کے حوالے سے تفصیلی تبادلہء خیال کیا، ویڈیو ملاحظہ ہو۔ شیراز الطاف چئیرمین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

گذشتہ ہفتہ مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ لاہور میں عوامی فلاحی پارٹی کے چئیر مین شیراز الطاف کی کتاب "میں کیا چاہتا ہوں" کی تقریب رونمائی ہوئی۔ سابقہ ایم۔پی۔اے پاکستان مسلم لیگ ق آمنہ الفت صاحبہ کا اظہارِ خیال ملاحظہ ہو۔ شیراز الطاف چئیرمین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

نامور شاعرہ ریحانہ شبیر صاحبہ کا میری کتاب کی رونمائی پر اظہارِ خیال شیراز الطاف چئیر مین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

عوامی فلاحی پارٹی کے چئیر مین شیراز الطاف کی دورانِ دورہ ء امریکہ ایک اور ویڈیو ملاحظہ ہو جس میں وہ امریکہ اور یورپ کی ترقی اور ہماری تنزلی کی چند وجوہات بیان کر رہے ہیں۔ شیراز الطاف چئیر مین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

عوامی فلاحی پارٹی کے چئیر مین شیراز الطاف کی "مہنگائی کا حل اور عام آدمی کے لیے ریلیف پلان" کے حوالے سے تفصیلی ویڈیو ملاحظہ ہو۔ آپ کی قیمتی تجاویز اور رائے کا منتظر۔ تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاوّل کا مہینہ مبارک۔ شکریہ شیراز الطاف چئیر مین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495

عوامی فلاحی پارٹی کے چئیر مین شیراز الطاف کا PTI حکومت کے دوران کرکٹ کی شرمناک کار کردگی، بطور وزیرِ اعظم تحفوں کو چھپانا اور UN کی جنرل اسمبلی میں بے مقصد خطاب کے حوالے سے اظہارِ خیال پر مبنی ویڈیا ملاحظہ ہو۔ انشا اللہ اگلے ہفتے ہم " مہنگائی اور ایک عام آدمی کوریلیف دینے کے حوالے سے عوامی فلاحی پارٹی کا حکومتی پلان " پر مبنی ایک ویڈیا جاری کریں گے۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور Comments کا بہت شکریہ، اپنے قیمتی مشوروں سے اور تجاویز سے ہماری رہنمائی کر تے رہیے ہم مل کر انشا اللہ پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائیں گے۔ نہایت افسوس اور صدمے کی بات ہے کہ لیجنڈ اداکار، کامیڈین عمر شریف صاحب انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالیٰ اْن کی مغفرت کرے اور اْن کے اہلِ خانہ کر صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین شکریہ شیراز الطاف چئیر مین عوامی فلاحی پارٹی 0300-4024495