Share Your Thoughts

A Discussion group, where members share personal life experiences, advice, questions, share ideas on Thank You.

A Discussion group, where members share personal life experiences, advice, questions, share ideas on health issues, relationship, and Share Your Thoughts!

23/08/2024

*حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ* کیا ھیں ؟
یہ معلومات مدارس و یونیورسٹیز کے طلباء،بزنس مین اور افسران بالا کے لیے بڑی اھمیت رکھتی ھیں۔
*1:* حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ھونے سے پہلے) سوئے رھنا۔اس سونے کو عربی میں "حیلولہ" اس لیے کہتے ھیں کہ یہ آپ اور آپ کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ھے۔
یہ وقت اللہ کی طرف سے رزق کی برسات اور تقسیم کا ھوتا ھے۔
ترمذی شریف میں ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے صبح کے اوقات میں برکت کی دعا ان الفاظ کے ساتھ فرمائی ھے: اللھم بارک لامتی فی بکورھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اس وقت محو استراحت تھیں،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہیں مخاطب کرتے ھوئے فرمایا:
یَا بُنِیَّةَ! قُوۡمِیۡ،اِشۡهَدِیۡ رِزۡقَ رَبِّكِ وَلاَتَكُوۡنِیۡ مِنَ الۡغَافِلِیۡنَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ یُقَسِّمُ أَرۡزَاقَ النَّاسِ مَا بَیۡنَ طُلُوۡعِ الۡفَجۡرِ اِلیٰ طُلُوِۡعِ الشَّمۡسِ
دخترعزیزم! اُٹھ جائیے،اپنے رب کا رزق حاصل کیجیے!غافل لوگوں میں سے نہ بنیے! اللہ کریم طلوع فجر سے لے کر طلوع آفتاب تک بندوں کا رزق تقسیم فرماتے ھیں۔
*2* : قیلولہ نماز ظہر کے بعد یا اسے پہلے آدھے گھنٹے (یا کم و بیش) کے لیے آرام کرنا کہلاتا ھے۔یہ عبادت بھی ھے،خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت بھی ھے اور صحت بھی ھے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ شعب الایمان میں روایت لائے ھیں کہ
دن کو سونے کے ذریعے رات کو عبادت کی طاقت حاصل کیجیے۔۔ عام دنوں میں نماز ظہر سے پہلے کھانا اور قیلولہ ھونا چاھیے۔جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد کھانا اور آرام ھونا چاھیے۔فرماتے تھے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا یہ قول امام بخاری نے نقل کیاھے: مَا كُنَّا نَقِیۡلُ وَ نَتَغَدّٰی اِلاَّ بَعۡدَ الۡجُمُعَةِ
نماز جمعہ کے ھم بعد سوتے تھے اور کھانا کھاتے تھے
3: عیلولہ کا مفہوم،"عصر کی نماز کے بعد آرام کے لیے لیٹنا" کا ھے۔
یہ جسم و سانس کی بیماری اور سینہ کی تنگی کا سبب بنتا ھے۔
اس وقت سیر و تفریح اور ہلکے پھلکے کام کیے جائیں۔ذکر و فکر اور دعا بھی کرنی چاھیے۔شیخ مکرم اس کی اھمیت پہ زور دیتے ھوئے فرماتے تھے کہ حدیث کے مطابق " یہ دونوں قسم کے فرشتوں کے اجتماع کا وقت ھوتا ھے۔رات والے فرشتے آتے اور دن والے روانہ ھوجاتے ھیں۔ (بخاری و مسلم)ان فرشتوں نے اللہ میاں کو رپورٹ دینی ھوتی ھے کہ ھم تیرےبندوں کو آپ کی عبادت میں مشغول چھوڑ کے آئے ھیں۔
ھمیں اپنا نظام الاوقات ترتیب دینا چاھیے!جس میں کھانے پینے،سونے جاگنے،ملنے ملانے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے سمیت تمام معاملات ایک نظم اور ترتیب کے ساتھ کرنے چاہیں۔
بے وقت سوئیے نہیں! رات کی نیند پوریں کریں۔موبائل کو اپنا سب کچھ نہ سمجھیں۔یہ ایک ضرورت ھے،اسے ضرورت کی حد تک رکھیں۔رات عشاء کی نماز سے پہلے نہ سوئیے اور رات عشاء کے بعد زیادہ تک فضول گوئی میں نیند کا وقت ضائع نہیں کیجیے!
عربی کا مقولہ ھے: طاب نومکم طاب یومک
تمہاری نیند اچھی،تمہارا دن اچھا۔۔

19/06/2023

Zill Hijjah

03/02/2023

Value your peace ✌️

29/01/2023

Most important line from Dar’s press conference
اللہ آپکا حامی و ناصر ھوُ

27/05/2022

1. ‏دو دن پہلے عمران خان کے دور میں چھ فیصد ترقی کی شرح کو سرکاری سطح پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔
2. مریم اور نگزیب نے یہ تسلیم کیا کہ پٹرول باقی دنیا سے سستا ہے بلکہ عمران خان تیس سے ساٹھ روپے غیر قانونی سبسڈی بھی دے رہا تھا۔
3. بلاول نے تسلیم کر لیا کہ عمران خان کا دورہ روس ٹھیک تھا پاکستانی عوام کے مفاد میں تھا اور پاکستانی خارجہ پالیسی کے عین مطابق تھا۔
4. مفتاح اسماعیل نے تسلیم کیا کہ سٹیٹ بینک کو بیچا نہیں گیا بلکہ خودمختار ادارہ بنایا گیا ہے۔
5. بلاول بھٹو نے عالمی کانفرنس میں عمران خان کی کورونا سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کو سراہا اور پاکستان کی کامیابی قرار دیا۔
6. سعد رفیق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2018 کے بعد پی آئی اے کا خسارہ مسلسل کم ہوا۔
7. مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کی عمران خان دور میں 6100 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔
8. پچھلے آئی ایم ایف پروگرام کی ہی توسیع کی درخواست دے کر تسلیم کیا گیا کہ وہ پروگرام بھی بالکل ٹھیک تھا۔
9. عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہیں بڑھاؤں گا۔ امریکہ کی لائی ھوئی امپورٹڈ حکومت نے آج پٹرول کی قیمت %20 بڑھا ڈالی جس سے مہنگائی کا طوفان برپا ھونے جا رہا ھے۔
پھر عمران خان کو ہٹایا کیوں؟ جی وہ مہنگائی کرتا تھا،
تو پھر آپ اس سے بھی کئی گنا زیادہ مہنگائی کیوں کر رہے ہیں؟
کم کیوں نہیں کرتے مہنگائی؟
جی مہنگائی تو عالمی مسئلہ ہے.

26/04/2022

if anybody needs a good receiver of IPTV and watch as many channels as they want.
contact me to provide you opplextv account for just Rs, 500
You can watch TV on
Android Devices
iOS Devices
Windows Machine
Mac Machine
for more information contact me via FB inbox.

18/03/2022

شکر الحمدللہ ۔ ۔ برطانوی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی ناکام اور مایوس کن رہا بی بی سی خود کہہ رہا ہے سوا گھنٹے کا ٹائم ملا ملاقات کے لیے محمد بن سلیمان کی جانب سے بے رخی کو مغربی نشریاتی ادارے خطرناک الارمنگ قرار دے رہےہیں برطانوی وزیراعظم اس ایمرجنسی دورہ میں تین بڑے مطالبے لیکر آیا تھا یاد رہے آل سعود کے اقتدرار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مطالبہ کیا گیا وگرنہ مغرب سے حکم دیا جاتا تھا پہلا مطالبہ تیل کی پیداوار کو یومیہ بارہ لاکھ بیرل سے دو تین لاکھ بیرل اضافہ کیا جائے کیونکہ یورپ میں تیل کی کمی کی وجہ مہنگائی نے ایک بحران کو جنم دے دیا ہے دوسرا مطالبہ روس سے تعلق منقطع کیا جائے تیسرا تیل کی فروخت ڈالر ہی میں رہنی چاہئے سعودی فرمانروا نے تینوں مطالبات رد کر دیۓ اسکے بعد جانسن متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ملے وہاں پر بھی واضح انکار ملا بلکہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے روس کے دورے کا اعلان کر دیا اور سعودی عرب نے چین کے ساتھ ڈالر کے بجائے یوآن میں تیل فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا یاد رہے سعودی عرب میں تیل کی پیداوار کا پچیس فیصد صرف چین خریدتا ہے جو ادائیگی ڈالر میں کرتا ہے اب یوآن میں ادائیگی ہوگی اس سے بڑی چونکا دینے والی خبر یہ ہے کہ بھارت نے بھی یوآن کرنسی میں تیل خریدنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے امریکی وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی نے کہا کہ امریکہ نے روس پر جو پابندیاں عائد کی ہیں دنیا اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی جب صحافی نے سوال کیا کہ ھندوستان روس سے تیل خریدنے کی طرف جا رہا ہے تو جواب دیا کہ ھندوستان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے صحافی نے سوال کیا تو پھر امریکہ بھارت پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے ترجمان نے کہا نہیں ہم بھارت کو ایسا کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔۔ ادھر نیٹو دن بدن داخلی تضادات کی جانب بڑھ رہا ہے دنیا اب مغربی ذرائع ابلاغ پر تنقید کر رہی ہے اور مغربی میڈیا دنیا میں جھوٹے اعداد و شمار کی وجہ سے اپنی حیثیت گنوا چکا ہے ۔ ۔ ۔ ادھر بریکس کا اجلاس اگلے ماہ ہونے جا رہا ہے اس سے پہلے چین اور بھارت کے وزراء خارجہ ایک دوسرے ملک کا دورہ کریں گے چین کی خواہش ہے بھارت سے مودی بریکس اجلاس کی صدارت کرے ۔ ۔ ۔ امریکی پابندیاں مؤثر اس وجہ سے ہوتی ہیں کیونکہ عالمی تجارت ڈالر میں ہے اور اس کی بنیاد تیل سپلائی پر ہے اب نیچے یوآن اور روبل نے مل کر تیل ترسیلات کو اپنی کرنسی میں بدلنا شروع کر دیا ہے ایسے میں لگتا ہے اگلے چار پانچ سال دنیا میں اکثر ممالک کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے سامراج پورے وسائل لگاۓ گا۔ ۔ ۔ سرخیاں بین الاقوامی میڈیا سے ۔ ۔ ممتاز الاسلام قمر کشمیری

14/03/2022

خاتم النبیین اردو نہیں عربی لفظ ہے

اور خاتم النبیین پتہ ہے اچھا کون بول سکتا ہے ؟ فضل الرحمان ، مفتی قوی ، مفتی عزیز الرحمان ، ڈاکٹر عامر لیاقت وغیرہ

۔۔۔۔

لیکن ان سب فنکاروں میں سے کسی کو امریکہ میں کھڑے ہو کر خاتم النبیین کا وکیل بننے کی توفیق نہیں ملی وہ اسے ملی جو خاتم النبیین کا تلفظ ٹھیک نہ کر سکا تھا ۔۔۔۔۔
بات یہ نہیں ہوتی کہ کس کا تلفظ کتنا صحیح ہے ، بات یہ ہوتی ہے کہ کون مقصد سے کتنا مخلص ہے ۔۔۔۔۔

یاد رکھو زبان میں لکنت کے باوجود مسجد نبوی میں اذان کی سعادت حضرت بلال کے حصے میں آئی۔

خرم راجپوت

07/02/2022

COD MOBILE with MEMES

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Sabr patience #pakistan
COD MOBILE with MEMES

Telephone

Address

Lahore

Other Computers & Internet Websites in Lahore (show all)
Rizwan Zahid Rizwan Zahid
79 B Block Faisal Town
Lahore, 54000

I am providing SEO Consultant services to many multinational organizations as SEM / SEO Consultant.

Tech Bugging Tech Bugging
Lahore
Lahore, 39451

Tech Bugging is a technology related blog that offers you useful Tips and Tricks.

Wwwgujjar starcompk Wwwgujjar starcompk
Chichawatni City
Lahore, TY

Gain laptop online Gain laptop online
Lahore

New & American Used Laptop

All In One & Computer h3lping z0n€ All In One & Computer h3lping z0n€
Lahore

All In One will provide you everything related Journey, Funny, Entertainment, MS Office, Corel draw, Inpage, Adobe, ETC

Earn with Maahi Earn with Maahi
Sahiwal
Lahore, 57000

Hello Everyone i hope my videos helpfull for you please follow my page and SUBCRIBE My Channel YouTube channel :https://youtube.com/@tsmaahi2996

AnaBia DesignZ AnaBia DesignZ
Lahore

ASSALAM O ALIKUM Everyone Ap sbko es page pr free dp'z & fonts ki zip mily gi our Help bhe ki jayein gi... So es page ko like and share karein...JAZZAK ALLAH...

RedFox Shop RedFox Shop
Lahore

Best Quality products Available

7tecsol 7tecsol
Thokar Niaz Baig
Lahore, 54000

7tecSol is a diversified offshore IT software solutions company offering the world class application development services and Web Design and Web Development services to help your o...

Buy Fata Fattt Buy Fata Fattt
Hafiz Center Gulberg
Lahore

All kind SSD NVMe A4tech Headphones & wireless mouse keyboard also New and Second Hand Laptop and Computer desktop

RazzaqWeb. Com RazzaqWeb. Com
Lahore

Web Development

Online job Online job
Not Provided
Lahore, 340000