یہ واقعی ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ کے چک نمبر 302 میں پس آیا یہ لڑکا اک لڑکی سے بہت پیار کرتا تھا اس کی شادی کسی اور سے ہو گی یہ لڑکا برداشت نہ کرسکا اور یہ زندگی کی بازی ہار گیا
اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے آمین
اور اس کے گھر والوں کو سیبر اتعا کرے اور سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے آمین،،،😫👐👐👐👐