Tanhaiyaan Mariyaan
تیرے پہلو میں....... تیرے دل کےقریب رہنا ہے
میری دنیا ہے یہ
Meri Appny sab doston sy Appel hay k Zindagi ko Udas Hony say Bchao....
Or khushiyoon k sang chalna sekhooo
Kun K Kushiyaan Hee Aap ko Udasi sy larny ka hosla detieen hen
Jazak ALLAH
Duao main yad rakhna
*مولانا ابوالکلام آزاد* کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔
زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
*بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے*
ماشاءالله حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی آواز میں خوبصورت دعا اور ان کا خوبصورت انداز مولانا طارق جمیل صاحب کی یاد میں لگا رہے ہیں یہ دعا ۔ چونکہ اس بار کے سالانہ اجتماع میں مولانا صاحب کی تقریر نہیں ہو سکی اور نہ ہی دعائیہ تقریب میں شامل ہو س...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Opening Hours
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
Allama Iqbal Road Mustafabad
Lahore, 05499
For postive image of Mustafabad Dharampura
64/47-agro Square Shadman Market
Lahore, 54000
We deal all kind of Air conditioner evaporater and chiller plant
Lahore
The page is based upon 300 years old hawali owned by 2 hindu brothers Hari Kupal and Ram Kupal befor
Lahore
We Will Show You Genuine Walled City Things Like, Heritage Food, Historical Places of Shahi Castle & Many More. Subscribe our Channel & Press Bell Icon. #AndronLahore
Lahore
Al-Kabir Orchard, A low cost project by Al-Kabir Developers. A great opportunity for lower income pe