PMLN Sargodha Division

PMLN Sargodha Division

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Sargodha Division, Political organisation, Lahore.

Photos from PMLN Sargodha Division's post 12/08/2024

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟

منتخب وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش میں ملوث

9 مئ کے مجرمان کو روپوش کروانے میں ملوث

نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے مل کر اربوں روپے کے ڈاکے ڈالنے میں ملوث

Photos from PMLN Sargodha Division's post 12/08/2024

فیض حمید کا کورٹ مارشل کیوں؟

فیض آباد دھرنے میں ملوث
پاکستان پر فتنہ عمرانیہ مسلط کرنے میں ملوث

08/08/2024

History has been made by Arshad Nadeem at the . Gold medal for Pakistan! 🌟 🇵🇰

08/08/2024

قوم تم سے یہ کہہ رہی ہے
معافی مانگو!!!

Photos from PMLN Sargodha Division's post 08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد شہریار آفرید پی ٹی آئی کا نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد کنول شوزب پی ٹی آئی کی نہیں؟

Photos from PMLN Sargodha Division's post 08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد طیبہ راجہ پی ٹی آئی کی نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد اعجاز چودھری پی ٹی آئی کا نہیں؟

Photos from PMLN Sargodha Division's post 08/08/2024

"عمران خان معافی مانگو"

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد صنم جاوید پی ٹی آئی کی نہیں؟

کیا 9 مئ میں ملوث دہشتگرد یاسمین راشد پی ٹی آئی کی نہیں؟

08/08/2024

عمرانی بلوائیوں کی تحریک انتشار سے وابستگی اور 9 مئ کے ناقابل تردید ثبوت

08/08/2024

ثبوتوں کا ڈھیر سب کے سامنے
فتنہ خان معافی مانگو

08/08/2024

حقیقی آزادی گئی تیل لینے
مینوں معافی دیوجان دیو

08/08/2024

ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران
یوتھیا حیران پریشان

07/08/2024

عمران نیازی کا سانحہ نو مئ کا ملبہ
کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ ہونے کا اعلان

07/08/2024

عمران نیازی نو مئ کا ملبہ کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ

07/08/2024

دھمکی آمیز بیانات کے بعد معافی کے پیغامات تک کا سفر

07/08/2024

نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے

Photos from PMLN Sargodha Division's post 06/08/2024

"فتنے سے نجات کا ایک سال"

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 39 سے 11 فیصد پر آ گئ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

Photos from PMLN Sargodha Division's post 06/08/2024

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق ترجیحاتی فہرست جمع نہیں کروائی اس لیے جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں

آزاد اراکین سنی اتحاد کونسل سے وابستگی ظاہر کرنے کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کر سکتے

Photos from PMLN Sargodha Division's post 06/08/2024

"عمرانی منصفوں کا فیصلہ عوامی نمائندوں کی قانون سازی کے سامنے شکست سے دو چار"

آزاد اراکین نے ریٹرنگ افسر کے سامنے کسی پارٹی وابستگی کا اظہار نہیں کیا لہذا یہ اراکین آزاد ہی تصور ہونگے

آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل یا کسی بھی جماعت سے وابستگی ناقابل تنسیخ ہے

06/08/2024

دو جام زیادہ پینے کے بعد کے پی کے کے نااہل وزیراعلی علی امین گنڈا پور۔۔۔۔۔۔ 🤣 🤣 🤣

06/08/2024

مصدق ملک نے شیخ مجیب کے حمایتی یوتھیے کو دن میں تارے دکھا دیئے
🤣 🤣 🤣

06/08/2024

قانون سازی صرف ایوان کا حق ہے ، اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کہتا ہوں کہ یہ قانون سازی آئین اور قانون کے مطابق ہے،یہ قانون سازی آئین کی روح کے عین مطابق ہے اورکسی طور پربھی غیرآئینی نہیں

06/08/2024

عمران خان NRO کیلئے ترلے منتیں کر رہا ہے مگر فوج نہیں مان رہی، منیب فاروق

06/08/2024

بانی پی ٹی آئی اور اور تحریک انصاف کی جانب سے بیانات اس وجہ سے آ رہے ہیں تاکہ کچھ ہو جائے اور ہمارے فوج کیساتھ تعلقات بہتر ہو جائیں مگر دوسری جانب سے مکمل طور پر انکار ہے، وسیم بادامی

Photos from PMLN Sargodha Division's post 05/08/2024

مخصوص نشستیں کیس کا پوسٹمارٹم
اختلافی نوٹ سے عمراندار ججز بے نقاب

05/08/2024

Peculiar حالات نہیں
Peculiar خواہشات پر فیصلے ہو رہے ہیں

05/08/2024

مخصوص نشستوں پر ماورائے آئین فیصلے سے دراصل ماورائے آئین مداخلت کو دعوت دی گئ

05/08/2024

ایماندار ججز کے ہاتھوں عمراندار ججز بے نقاب

03/08/2024

پی ٹی آئی کا ایک اور پرپیگنڈہ بے نقاب

عوام دوست سیل کاونٹر کے قیام کے بعد اصل حقیقت سامنے آ گئ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

قوم تم سے یہ کہہ رہی ہے معافی مانگو!!!
عمرانی بلوائیوں کی تحریک انتشار سے وابستگی اور 9 مئ کے ناقابل تردید ثبوت
ثبوتوں کا ڈھیر سب کے سامنے فتنہ خان معافی مانگو
عمران نیازی نو مئ کا ملبہ کارکنان پر ڈال کر بری الذمہ
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
دو جام زیادہ پینے کے بعد کے پی کے کے نااہل وزیراعلی علی امین گنڈا پور۔۔۔۔۔۔ 🤣 🤣 🤣
مصدق ملک نے شیخ مجیب کے حمایتی یوتھیے کو دن میں تارے دکھا دیئے 🤣 🤣 🤣
قانون سازی صرف ایوان کا حق ہے ، اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کہتا ہوں کہ یہ قانون سازی آئین اور قانون کے مطابق ہے،یہ قانون س...
عمران خان NRO کیلئے ترلے منتیں کر رہا ہے مگر فوج نہیں مان رہی، منیب فاروق
بانی پی ٹی آئی اور اور تحریک انصاف کی جانب سے بیانات اس وجہ سے آ رہے ہیں تاکہ کچھ ہو جائے اور ہمارے فوج کیساتھ تعلقات بہ...
Peculiar حالات نہیں Peculiar خواہشات پر فیصلے ہو رہے ہیں
مخصوص نشستوں پر ماورائے آئین فیصلے سے دراصل ماورائے آئین مداخلت کو دعوت دی گئ

Website

Address

Lahore