X791
simply the best I am :)
ڈالر 331 سےکم کرکے305 روپے اور پٹرول 305 سے بڑھا کر 332 روپے کردیا
اسےکہتے ہیں معاشی وٹہ سٹہ
کیس وہیں سے شروع ہونگے جہاں ختم ہوئے تھے
عمرعطابندیال
پھر علاج بھی وہیں سے شروع ہو گا جہاں ختم ہوا تھا
نواز شریف..
میاں جی ڈٹ گئے اب۔
2 ستمبر والا احتجاج تو ہو گیا، اب اپنی اپنی دوکانیں کھولیں اور بجلی کے بل بھی بھریں۔
کوئی فائدہ تو ہوا نہیں ۔
علاقائی اور گروہی احتجاج سے ہٹ کر، مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر احتجاج کا حصہ بننا ضروری ہے کیونکہ علاقائی و گروہی احتجاج میں شرکا کی تعداد کم ہوتی ہے اور اداروں کے لئے تھوڑے لوگوں کو منتشر کرنا آسان ہوتا ہے لیکن ہمہ گیر اور ملگ گیر احتجاج میں لوگوں کی زیادتی کی وجہ ادارے بے بس نظر آتے ہیں۔
آغاز ہو چکا۔ انجام خدا جانے
بجلی اور پٹرول یہ دونوں عوامی مسئلے ہیں، انکو سیاسی رنگ نہ دیا جائے اور سب پاکستانی اس مسئلے کے حل تک اپنے حق کیلئے ڈٹے رہیں۔
اس تحریک کو مزید متحرک کرنے کیلئے سب اپنا اپنا حصہ ڈالیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
5000
Https://maps. App. Goo. Gl/Wm5ht9yQmng7SpoYA
Lahore, 54000
Ilyas Dumba offers traditional open air and Indoor dining experience, where you feast on Grilled Fish
4th Floor Xinhua Mall Gulberg
Lahore, 54000
A multi cuisine restaurant now opened in the heart of Lahore at Xinhua Mall Gulberg. Our aim is to serve high quality food at an economical price so every customer can enjoy our f...
Block A Gulberg 2
Lahore, 52250
Gulberg food point is a Food chain. We are located at Main market Guldberg Block A, Lahore.
Gulburg Centre, 84 Basment . 21, Block D1 Block D 1 Gulberg III
Lahore, 54660
Authentic Pan-Asian Fusion food — accompanied by environment friendly packaging
Lahore, 53700
Flavour Fusion is a cloud kitchen based in Lahore serving hot, fresh and absolutely delicious food.