Aik Or Muhabat

Official Account©✓
Welcome our page has a huge collection of Urdu Poetry and Video's Status etc. Like | Share | Comment

16/12/2022

مرد کے حصے میں چار لکھی گئی ہے ، لیکن من چاہی اسے ایک بھی نہیں ملتی ۔"💔🙂

07/12/2022

😒

29/11/2022

لمحے تو نے جو دیے ہیں ؛ وہ ہی میری داستاں! 🖤🌸"

22/11/2022
21/11/2022

🥀

20/11/2022

_”اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں“_💗
_”میرے محبوب تیری قسم ہم خود کو تم پہ ہار بیٹھے ہیں“_💞💝

25/10/2022

- جِس طرح محبت دینے کے لئے وسیـع القلب ہونا ضروری ہـے ، اسی طرح محبت سمیٹنے کے لئے وسیـع الظرف ہونا ضروری ہـے ✨

24/10/2022

اگر میں تُم سے...!!
اُن تمام چیزوں کے نام پُوچھوں...!!
جو تُمہیں پسند ہیں...!!
تو کیا اُن میں میرا نام شامل ہوگا...؟؟🙂🖤

🔥

21/10/2022

تُم دُعا ہو حسیں لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں____🀄

21/10/2022

مجھے
عمر کے آخری دن تک تم سے ایسے محبت رہے گی🌻
جیسے پندرہ سال بعد کسی ماں کو پیدا ہونے والی اپنی پہلی اولاد سے محبت ہوتی ہے ♥️

18/10/2022

سنو
اے عام سی لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو .😒🙂🖤

17/10/2022

🥺

16/10/2022

میرے پاس کہنے کو مشکل ادبی الفاظ نہیں ہیں، بہت ہی سادہ اور عام سے الفاظ ہیں"مجھے تم اچھی لگتی ہو___!

16/10/2022

دلوں کو توڑ کر تم جوانی تو گزار لو گے، لیکن بڑھاپا کیسے گزارو گے ؟

15/10/2022

میں تمہیں عزت دے سکتا ہوں 💫
یہ چاند ستارے سب جھوٹ ہیں❤️

15/10/2022

Good morning

14/10/2022

" چلا کر تُمہاری آواز کی رکارڈنگ کو ، ایک ہی بات کو میں سو بار سُنا کرتا ہُوں! ۔ " 🔥
🥀

14/10/2022

💔

12/10/2022

‏تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟
____درد کو سہتے ہوۓ لوگ____
بھیگی آنکھوں سے ، "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ..

🔥

12/10/2022

❤️🥀

12/10/2022

♥️🔐*"کہ تیرے ساتھ ہونے سے زندگی حسین لگتی ہے جاناں!_ "🌎♥️

12/10/2022

آپ کو پتہ ہے آپکی آنکھیں کتنی پیاری ہیں ؟
اور آپکی آواز مجھے بےحد پسند ہے آپکو دیکھ کر آپکی مسکراہٹ دیکھ کر آپکے صدقے جانے کو دل کرتا ہے... ❣️

11/10/2022

مـیں اس کـے بال سـنواروں گا اپنـے ہاتھوں سـے
وہ اتنا ســوچ کـے ہی مـُـسکرا جائــے گی🙂🥀

11/10/2022

"جب تمہارے بال سفید ہو جائیں گے، تمہارے چہرے پر نشان پڑ جائیں گے،تم سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جائے گا'تمہاری آواز میں کپکپاہٹ آجائے گی' میں تب بھی تم سے اُتنا ہی پیار کروں گا !!❣

10/10/2022

میں چاہتا ہوں تمہیں مجھ سے بے انتہا محبت ہو جائے، تمہیں میری ضرورت سانسوں سے زیادہ محسوس ہو اور وہ ضرورت تمہیں میری جستجو میں مزاروں کے چکر لگوائے۔
تم مجھے حاصل کرنے کے لئے لاکھ جتن کرو بالکل اس طرح جس طرح میں تمہیں پانے کو ہر دعا میں تمہیں مانگتا تھا!!
تم منتیں مانگو تم مجھے حاصل کرنے کی کوشش میں رؤ زمین کی خاک چھان لو !!!
اور جب تمہاری کاوشیں پوری ہونے کے مقام پر ہوں، جب تمہاری منتیں، دعائیں قبولیت کے درجہ کو جا پہنچے۔۔۔۔۔۔۔!!
ٹھیک اسی وقت میں کسی لاعلاج مرض میں مبتلا ہو جاؤں تم مجھے اس وقت دیکھو جب وہ مرض میرے پورے وجود کو خاک کر چکا ہو جب مجھ میں ہڈیوں اور چند سانسوں کے علاوہ کچھ بھی باقی نہ ہو!!

تم مجھے بچانے کی لاکھ کوشش کرو مگر میں ریت کی مانند تمہارے ہاتھوں سے نکلتا جاؤں مجھ پر سکرات کا وقت آن پہنچے تم نے کبھی دیکھا ہے اس انسان کو جو سکرات سے گزر رہا ہو!!
تم مجھے دیکھو جب میری سانسیں رک رک کر چلیں میرا چہرا اس تکلیف کی وجھ سے زرد ہوتا جائے۔۔۔۔!!! میں چیخوں مگر آواز حلق میں دب سی جائے تمہارے سامنے میرے جسم کے تمام اعضاء بے جان ہوتے جائیں اور تم بے بس میرے مرنے کا منظر دیکھتی رہو ۔۔۔!!

پھر وہ لمحہ آ جائے کہ سانس حلق سے نکلنے لگے تم تڑپ کر مجھ سے کہو نہیں تم مجھے چھوڑ کے نہیں جا سکتے تم نہیں جانتے کتنی منتوں کتنی دعاؤں کے بعد تم مجھے ملے ہو تم میرا ماتھا چوم کر کہو میں بہت پیار کرتی ہوں تم سے خدا کے لیے مجھے چھوڑ کے نہ جاؤ۔۔۔۔۔
مجھے تمہارے ساتھ جینا ہے کچھ خواب ہیں جن کو تمہارے ساتھ مل کر تعبیر کے درجہ تک پہنچانا ہے!!

تم روتے ہوئے مجھے اپنی طے شدہ مسافتوں کی تکلیف بتاتی جاؤ اور اسی بیچ اچانک سے میرے چہرے کا وہ زرد رنگ اڑنے لگے۔۔۔ وہ آدھی ٹوٹی سانسیں مکمل ٹوٹنے لگیں میں ایک زوردار چیخ مار کر سکرات کی تکلیف سے آزاد ہو جاؤں میرے جسم سے روح فنا ہو جائے

تب تم جانو کہ منتوں دعاؤں کے بعد بھی محبت جب لا حاصل ہو جائے تو کتنی تکلیف ہوتی !!
تمہیں احساس ہو جائے کہ جس کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے اس کے بنا اسکی یادو کے ساتھ زندگی گزارنا کتنا کٹھن ہوتا ہے!!
تم جان جاؤ کہ خود سے زیادہ پیار کرنے والوں کو خود سے الگ ہوتے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے!!

عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اُسکی ساری حیات عدت ہے!!
❤️

10/10/2022

مجھ سے چھین لیا گیا وہ شخص اور پھر مجھے میری اوقات میری ذات بتائی گئی 🙂💔

10/10/2022

" یار آجا کہ ؛ تیرے پہلُو میں ، چین ، راحت ، قرار سب کُچھ ہے! ۔ " 🔥😌

10/10/2022

" تیرے علاوہ میں سب کُچھ خُدا کو دے دُوں ، تیرے علاوہ یہ دُنیا مُجھے اضافی ہے! ۔ " 🔥❤

10/10/2022

ایک مسئلہ ہے جِس کا حل تلاش کرنا ہے...!!
مُجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے...!!
سُنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ آتا ہے...!!
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے...

10/10/2022

🥀❤️

06/10/2022

💕

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میں تمہیں عزت دے سکتا ہوں 💫یہ چاند ستارے سب جھوٹ ہیں❤️#Rao
🥀❤️
❤️
♥️🥀
Hum Na Kbhi Ghair Dkhai Dengy 🥺❤‍🩹🥀
💔
🥀♥️
😔
🥀
Tu Jo Hai..))🥺❤️‍🩹
❤️
💔

Category

Website

Address

Lahore

Other Video Creators in Lahore (show all)
UrduPoint.com UrduPoint.com
UrduPoint. Com Head Office/55 Sunflower Society, J-1 Johar Town
Lahore, 54000

Pakistan's Largest Digital Media Network

Sami Ullah vlogs Sami Ullah vlogs
Lahore
Lahore, 54770

please like my page

Call me Dude Call me Dude
Lahore

just post videos for fun and builing community

Sikandar E Azam Sikandar E Azam
Lahore, 54000

Sher.Dill

MR MG MR MG
LAHORE
Lahore

ENJOY YOUR SELF.

𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Lahore

Ch Faisal Writes / Page is of entertainment,videos,#islamic photos,#islamic videos,Comedy video&news

Things U Don't Know Things U Don't Know
Lahore

This page is about strange and epic things exist on earth that you don't know

Zahra Zahra
Lahore, 42000

This is First Step... Follow this Page & Receive Amazing Videos..

Zing Zing tv Zing Zing tv
Lahore

aslam.u.alikum Hello all friends this is our official page. its contain funny video vlogs a

Áa Naeem Akhtar Áa Naeem Akhtar
Lahore

Welcome to the Official Page of Naeem Akhtar. One of the Finest Destination for Entertainment Content on Youtube

𝗹𝗼𝘃𝗲 𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗹𝗼𝘃𝗲 𝗹𝗶𝗻𝗲
Lahore

keep supporting us.

SUB KUCH SUB KUCH
Lahore
Lahore, 420

fallow up my page for memes , sports news, politics news and much more