•Pyaar•IshQ•Mohabbat•
This Page Is All About Love, Friendship and Fun
Here You Can Find Lovers Choices
PLEASE ♥ █ ▇ ▆ ▄ ▂─────── ●●●●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●●●●● ─────▀██▀───▀██▀─▀██──██─▀██▀▀▀─────── ──────██─────██───██▄█▀───██▄█──────── ─────▄██▄▄█─▄██▄─▄██──██─▄██▄▄▄─────── ●●●●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●●●●●
╔==═════════=====═╗
║suggest it to all YOUR friend║
╚══==═════════==══╝
▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀
▒▒▓▓██████ Welcome to my page ██████▓▓▒▒
▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀▄▀
سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں😘
مٹی کے جسم میں کشش💗
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ💕
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے❣️
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے...😍
*اللہ ناراض ھو تو کیا ھوتا ھے۔؟*
*بہت سوچنے اور ڈرنے والی باتیں۔۔۔دیکھیں کہیں ھم تو ان میں شامل نہیں۔۔*
*محسوس اور نامحسوس ہونے والی سزائیں*
⚠کسی طالب علم نے اپنے استاد سے کہا :
*"ہم کتنے گناہ* کرتے ہیں نا
اور *اللہ ہمیں سزا نہیں دیتا"*
🔴استاد محترم نے فوراً جواب دیا : یہ بھی سزا ہے کہ اللہ ہمیں سزائیں دیتا ہےاور ہمیں محسوس نہیں ہوتا"
⚫تمہارے *دل کی سختی اور آنسو* کا
*خشک ہوجانا*
کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟
🔵 *نیک صالح اعمال کے طرف*
*قدم بڑھانے میں کاہلی*
کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟
📿تمہیں *قرآن کریم کے تلاوت* چهوڑے
جو *ہفتے اور مہینے* بیت جاتے ہیں
کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟
⛔کتنی *بار یہ آیت تمهاری نظروں سے*
گزرنے کے بعد بهی *تم انجان* بنے رہتے ہو ؟؟!!
*"اگر یہ قرآن ہم کسی پہاڑ پر نازل فرماتےتو وہ اللہ کے خوف سے ریزہ ریزہ ہوجاتا"*
♨کتنی *طویل راتیں تمہارے زندگی* میں گزرتی رہیں لیکن *قیام اللیل* کی
*نوافل سے محروم* رہنا
⁉کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے کہ
اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟
🔴کتنے *خیر وبرکت کے مواقع*
تمہاری زندگی میں آئے ..
{رمضان ،، عید ،، ذوالحجہ}
🔴تمہاری *غفلت اور گناہوں کی دلدل میں غرق* رہنا
کیا اس بات کی گواہی نہیں ہے
کہ اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟
🔴 *زندگی میں تعلیم وتفسیر قرآن*
سیکھنے کے *بہترین مواقع* آئے
لیکن اسے *نظرانداز* کرکے
*تم دنیاوی لذتوں میں کهوئے* رہے
کیا یہ اس بات کی گواہی نہیں ہے
کہ *اللہ تعالیٰ تم سے ناراض ہیں ؟؟*
🔴کیا اس سے بھی بڑی کوئی
سزا ہوسکتی ہے ؟؟!!
🔴 *نیک عمل* تمہیں *بوجھ*
جیسا کیوں *محسوس* ہوتا ہے ؟؟!!
🔴 *اللہ تعالیٰ کا ذکر* کرتے ہوئے
*زبان کیوں لڑکھڑانے* لگتی ہے ؟؟!!
🔴اپنی *شیطانی ونفسانی خواہشات* کے
سامنے تم *کمزور* کیوں پڑجاتےہو ؟؟!!
🔴 *دنیاوی چکاچوند روشنیوں کو دیکھ کرتمہارا دل کیوں تڑپنے* لگتا ہے ؟؟!!
🔴کیا *تم دنیا ، پیسے اور عزت وشہرت*
کے *غرور میں مبتلا* نہیں ہوئے ؟؟!!
⚫ بهلا اس سے بڑھ کر کوئی
سزا ہوسکتی ہے ؟؟!!
🔴اللہ نے *تمہیں اپنی غلطیاں بهلا* کر
دوسروں کی عیب جوئی ، جهوٹی
اور *بہتان تراشی میں مصروف* کردیا
🔴 *آخرت بهلا کر تمہاری سب سے بڑی تمنا دنیا اور اسے حاصل* کرنا بنادیا ..
⛔کیا یہ بهی *سزا کی ایک شکل* نہیں ہے ؟؟!!
🔵تم نے کبهی اس *آیت پر دهیان* دیا :
"اللہ تعالیٰ نے ان کے جانے کو پسند نہیں کیااسی لیے انہیں *توفیق بهی نہیں عطا فرمائ اور یوں کہہ دیا گیا کے اپاہج لوگوں کے ساتھ تم بهی یہاں ہی بیٹھے* رہو"سورہ التوبۃ ..
🔔🔴بیٹا ؛؛ *اللہ سے ڈرو ..*
اللہ تعالٰی کے طرف سے
سب سے *چھوٹی سزا مال اولاد*
اور *صحت* میں ہوتی ہے
⁉لیکن سب سے بڑی سزا
غیرمحسوس ہوتی ہے ..
🔴اسے *صرف مومن ہی اپنے دل کے حال تبدیل ہونے پر پہچانتا* ہے ..
🔔 *اللہ سے مغفرت اور عافیت طلب کرو ...*
چپ نا رہا کریں " 😊❤
اکثر چپ رہنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں جہاں بولنا پرے بول لیا کریں ورنا سامنے والا یہی سمجھتا ہے کے ہم غلط ہیں " خاموشی بھی ہر جگہ اچھی نہیں ہوتی اکثر جگہ اسی کی ضرورت ہوتی ہے اکثر خاموشی سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ہمارے ہاں رشتے بناتے وقت لگتا ہے لیکن توڑنے میں نہیں جب ہم یہ سوچ رہے ہوتے کے چپ رہیں شاید بات ختم ہوجائے گی لیکن اکثر وہاں ہمیشہ کے لیے بات ختم ہوجاتی ہے 💔🙂
جس کردار میں من پسند خوبی نہ ملے لوگوں کو اس میں خامیوں کی بھر مار نظر آتی🖤
وقت صرف تب ہی
مرہم ہوتا ہے جب
زخم بہت گہرا نہ ہو
اگر زخم گہرا ہو تو
وقت کے نشان بھی
مرہم بننے میں ناکام
ثابت ہوجاتے ہیں ۔!!!
#پیار #عشق #محبت
جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے راستہ ضرور دیں۔ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکھیں وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئیں گے۔کچھ لوگوں کے لیۓ یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ اُنکے سامنے ہوتے بھی اُن کی دسترس سے دور ہوں
#پیار #عشق #محبت
بڑا رنگین رہا ہے سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے 🖤
#پیار #عشق #محبت
دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ وقت ہوتا ہے
کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں
تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں
جو کبھی واپس لوٹ کر نہیں آتا❤️
#پیار- #عشق - #محبت
Click here to claim your Sponsored Listing.