Baran Khan Musakhail
LORALAI DIVISION ADDITIONAL SECRETARY GENERAL BARAN KHAN MUSAKHAIL
میرے پاکستانیوں!
ملکی آزادی کی اس جنگ کو سیاست نہیں جہاد سمجھ لڑنا ہے. 🇵🇰✌️
پشین ورکر کنوینشن نے بتا دیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان نے بھی عمران خان کو اپنا قائد تسلیم کرلیا نہ مرکزی لیڈرشپ تھی نہ صوبائی لیڈرشپ پھر بھی عوامی سمندر باہر آیا اتنی سخت سردی میں عوام گھروں سے نکل آئی
لورالائی ضلعی سیکرٹریٹ
تحریک انصاف لورالائی ڈویژن 21 نومبر 2023
پاکستان تحریک انصاف لورالائی ڈویژن کے زیر اہتمام زیر صدارت عبداللہ جان صاحب و جنرل سیکرٹری نعمت اللہ بریالی صاحب ضلعی سیکرٹریٹ لورالائی میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
جس میں ڈویژن کے سینئر نائب صدر نقیب اللہ کاکڑ نائب صدر امین اللہ ناصر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری باران خان موسیٰ خیل سیکرٹری فنانس ظریف پٹھان سیکرٹری اطلاعات طارق خان ایسوٹ نے شرکت کی۔
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
ایجنڈے کے مطابق تمام عہدیداروں نے اپنے راہ دہی کا اظہار کیا۔
ڈویژن کابینہ کے عہدیداروں نے ڈویژن کے اضلاع کو پانچ دن کے اندر تمام وارڈ مکمل کرنے اور تمام یونین کونسل کے کارنر میٹنگ کی ہدایات جاری کئے۔ڈویژن کابینہ نے صوبائی کابینہ کی جانب سے جلد تمام اضلاع کے سطح پر ورکر کنونشن کرنے کا شیڈول جاری کرنے کے احکامات بھی دئیے۔
تمام عہدیداروں نے یہ عزم کیا کہ ہم اپنے کپتان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاآللہ بہت جلد ہمارے محبوب چیئرمین ہمارے درمیان میں ہوگا۔عوام فیصلہ کر چکے ہیں پاکستان تحریک انصاف دو تہائی اکثریت حاصل کر کے برسر اقتدار میں آکر اس ملک کا تقدیر اور نظام صرف اور صرف عمران خان ہی تبدیل کر سکتا ہے۔
اعلانیہ
جو لوگ اپنی وارڈ کی کونسلر شپ نہیں جیت سکتے وہ کہتے ہیں کہ عمران کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں۔اتنے سارے نوجوانوں اور ووٹرز کو الیکشن سے باہر رکھنا نہ الیکشن ہوگا اور نہ اس الیکشن سے کوئی بہتر نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے۔
ترقیافتہ ممالک میں نوجوانوں کو موقع دیا جاتا ہے جبکہ ہمارے ہاں حریص بوڑھوں سے ملک کو چلایا جاتا ہے۔ یہ سب عقل سے ریٹائرڈ لوگ ہیں ان ریٹائرڈ ذہنوں سے ملک کو اور نقصان پہنچ سکتا ہے، ان کی بار بار باریاں نہ لگائی جائے۔
عمران کو مائنس کرنے سے پوری نوجوان نسل کو مائنس کرنا ہے۔ جب آپ پوری نوجوان نسل کو مائنس کریں گے تو یہ الیکشن الیکشن نہیں، سلیکشن تصور کیا جائے گا۔
تو!! اگر سلیکشن ہی کرنا ہے تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔سلیکشن تو اب بھی موجود ہے۔کاپی
لورالائی ڈویژن ایڈیشنل سیکرٹری جنرل
باران خان موسیٰ خیل
I am deeply grateful to PTI Balochistan President Dr Munir Baloch, GS Balochistan Salary Khan Kakar and party leadership for appointing me as Additional General Secretary of Loralai Division. Inshallah, I will highlight the ideology and narrative of Prime Minister Imran Khan more than ever before in the people of Balochistan and especially in the Pashtun belt and I will use all my efforts to strengthen the party in Loralai Division.
#بلوچستان
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی صوبائی سیکرٹریٹ میں یوتھ ونگ بلوچستان کے عہدہ داروں سے ملاقات ۔
جس میں سابق ڈپٹی اسپیکر نیشنل اسمبلی پاکستان قاسم خان سوری ، مرکزی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان محمد عارف رند ، صوبائ صدر انصاف یوتھ ونگ داؤد شاہ کاکڑ ، جنرل سیکریٹری جہانگیر رند ، یوتھ ونگ بلوچستان رہنما باران خان موسیٰ خیل ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری ماجد تاجک و دیگر شریک تھے ۔
16دسمبر سقوط ڈھاکہ ۔۔میرا بازو کٹ کر کیسے جدا ہوا ۔۔۔پہلی غلامی بنگالی قوم کا مقدر کیسے بنی 250 برس کی انگریز کی غلامی سراج الدولہ نواب بنگال اور غدار میر جعفر کی غداری سے آغاز ہوا ۔۔۔مساجد کا شہر ڈھاکہ ۔۔آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام اور ڈھاکہ ۔۔1857 کا بنگال اور انگریز نے بنگال کو کیسے تقسیم کیا ۔۔05 ڈویژن اور 28 اضلاع پر مشتمل بنگال ۔۔جو قوم محترمہ فاطمہ جناح کی ساتھی ہو وہ غدار کیسے ہوگئ ۔۔۔ادھر ہم ادھر تم اور بنگال ہم سے جدا ۔۔۔بھوکا بنگالی آج ہم کو ویزا نہیں دیتا ۔۔ بنگالی قاری صاحب نے ہمیں قران پڑھایا ۔۔کجھور ۔۔میٹھا دہی۔۔پٹ سن۔۔ململ ۔۔اور بنگال ٹائیگرز کی زمین ہم سے جدا ہوگئ ۔۔16 دسمبر کا پیغام باقی ماندہ پاکستان کو کیسے بچایا جائے ۔۔۔بانیان پاکستان کی اولادوں سے ہاتھ ملا لو ۔۔۔۔مالی اپنے بوڑھے درخت پر کلہاڑا نہیں چلا سکتا ۔۔۔توجہ فکر واشاعت۔۔۔
Happy Eid Mubarak ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.