Ziaratwal luni
information at community level to public
دکی۔امن وامان کے قیام کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ڈی سی میران بلوچ
دکی۔ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کیجانب سے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے پر ماسٹر عبدالرشید ناصر کو اور بہترین کارکردگی دکھانے والے لیویز رسالدار ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی عبدالصبور آغا،ڈسٹرکٹ کونسل کے چئیرمین حاجی خیراللہ ناصر، اے سی دکی محمد حنیف کبزئی اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماہ سردار اکبر خان ناصر نے ماسٹر عبدالرشید ناصر،اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف کاکڑ، رسالدار اسرار احمد ترین، نائب رسالدار عبدالستار خان لونی رسالدار راحت اللہ خان زرکون، ، نائب رسالدار شاہ محمد ترین ، نائب رسالدار محمد انور زرکون اور دیگر میں تعرفی اسناد، شیلڈ اور میڈلز تقسیم کئے گئے۔تقریب سے ڈی سی میران بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں قیام امن کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دکی کے لوگ پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرکے چوروں کو خود پکڑ کر حوالہ کرتی ہے۔جوکہ نیک شگون ہے۔انہوں نے کہا کہ ماسٹر عبدالرشید ناصر نے اعلی بہادری کا مثال قائم کرکے ڈاکو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیا۔درحقیقت اسنے ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کی ڈیوٹی سرانجام دی ہے۔جوکہ باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ چور اور ڈاکو معاشرے کے لئے ناسور ہیں۔جنکا تدارک عوام کی تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں وسائل کی کمی ایک مسلمہ حقیقت ہے۔مگر ہم اس کمی کو ڈیوٹی کے سامنے آڑے نہیں آنے دینگے۔اور علاقے میں ڈاکووں اور چوروں کے خلاف کاروائی مزید تیز کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام بلاخوف وخاطر اور رازداری کے ساتھ بھی ہمارے ساتھ معملات شیر کرکے بروقت ڈاکووں اور چوروں کی نشاندہی کرسکتے ہیں۔۔
🚷❌اطلاع عوام الناس🚷🚫
تمام ٹرانسپورٹ حضرات اور چھوٹے بڑے گاڈیوں والے حضرات سے گزارش ہیکہ وڈھ میں انتہائی گھمسان کی جنگ شروع ھے سفر سے گریز کریں ۔اس میسج کو جلدی جلدی فاروڈ کریں تا کہ کوئی بھی کوئٹہ سے کراچی سفر کرنے والے کوئی مسافر کو پریشانی نہ ہو کوئی جانی نقصان نہ ہو
اسلام. آباد ایریا میں پشاور_موٹروے_پر_خوفناک_حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں . 34 افراد جان باحق ہو گئے ۔
me
پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات
اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین
.... بزدلو سن لو مسلمان اب بھی ہے قران اور مسجد سے محبت کرنے والے قیامت تک رینگے ۔۔۔۔
آج قرآن پاک کی بحرمتی اور مسجد کی بحرمتی پر اسی مسجد میں اہل ایمان لورالائی کے عوام زاروقطار روتے رہے
دل خراش واقعہ آفسوس ہمارے مسلمان ھونے پر
لورالائی سبزی منڈی میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف لورالائی بائی پاس مین روڈ پر بھرپور احتجاج جاری۔۔۔سب لورالای والوں سے اپیل کرتا ھو سب نکلو 😥😥😥😥😥😥😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Loralai
Arbasin Loralai
Loralai, 84800
پہ خدمت کی اختلاف نستہ اختلاف د خود غرضی نہ پیداکیژی با
Loralai
my YouTube channel name malazai gaming please subscribe all my friend I request you 😍🇵🇰🇵🇰