Such tv loralai
لورالائی کی ہر قسم خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک فالو کریں شکریہ
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، شاہ محمود قریشی
عمران خان کو جیل میں کل سے کھانا نہیں دیا جارہا شاہ محمود قریشی
شہیر سیالوی کی بلوچستان گوادر یونیورسٹی کے حوالے سے حقیقت پر مبنی گفتگو
یہ ہے قدرتی وسائل سے مالا مال ہرنائی کے میں شاہراہوں کا منظر
صاحب اقتدار صرف اپنے عیاشیوں کے لیے ووٹ لیتے ہیں
ہرنائی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہرنائی سنجاوی روڈ 22 میل کے مقام پر مکمل طور پر بند ہوگیا۔ اشیائے خوردونوش اور دیگر سامان سے لوڈ ٹرک گاڑیاں اور چھوٹے مسافر گاڑیاں پھنس گئے۔ لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔ کاروبار مکمل بند۔ اعلٰی حکام نوٹس لیں۔
نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، 35افراد جاں بحق جبکہ100افراد زخمی ہوگئے ، قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی کم از کم پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔
راناثناء اللہ اس حکومت کا دلال ہے
ن لیگ کے سابق سٹی ناظم نے رانا ثناء اللہ پر کھڑی تنقید کی
پاکستان کے نمبر ون ہسپتال کی کہانی دکی سے آئے شخص کی زبانی سنیں
اس شخص کا کہنا کہ میں اپنے والد کو علاج کے غرض سے لورالائی ٹیچنگ ہسپتال لایا لیکن یہاں ایمرجنسی وارڈ والوں نے باہر نکالا کر کہا کہ آپ پرائیویٹ ہسپتال لے جاو
یہ حال ہے ہمارے ہیلتھ کا ہر سال اربوں روپے ہیلتھ کے لیے مختص ہونے کے باوجود ہمارے ہسپتالوں کا یہ حال ہے
یہ بچی جو اپنا نام بی بی عائشہ بتارہی ہے لورالائی شہر میں اپنے گھر والوں سے بچڑ گئی ہے
جو اس وقت نیواڈا لورالائی میں ایک دکاندار کے پاس ہے جو بھی اس بچی کو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
03068384865
پی ٹی آئی رہنما ولی درمان لونی کا جذباتی خطاب
کم عمر بچی کی بہادری کو سلام، مسلح ڈاکو کی ڈکیتی
انتخابات کرائے بغیر جمہوریت بے معنی ہے
توشہ خانہ فوجداری کس قابل سماعت سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم کراردیا
افسوسناک خبر
قلعہ سیف اللہ ،قائد چوکی توروسکئ کے مقام پر خطرناک آکسیڈنٹ ہوا ہے ایکسیڈنٹ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جانبحق ہوئے
زمانہ جاہلیت میں جب کسی پارٹی کے جلسے میں دھماکے ہوتے تھے تو پاکستانی عوام اس پارٹی کی قیادت کے ساتھ ہمدردی کرکے ان کو اقتدار میں لے آتے تھے لیکن اب سوشل میڈیا کا دور ہے جس بھی جماعت کے جلسے جلوس میں دھماکہ ہوگا اس پارٹی کی ساتھ ھمدردی کے کر کے ان کو اقتدار دلوانے کی کے بجائے
ان شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کی جائے گی اور پارٹی کو اقتدار کے بجائے شہدا کے خون کا حساب دینے پر مجبور کر دیا جائے گا ان سے یہ سوال کیا جائے گا کہ کس مقصد کے لیے ہمارے بچوں کو شہید کیا گیا
ایک تو پاکستانی عوام کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے بچے ان بےحس حکمرانوں کے لئے سڑکوں پر خوار ہورہے ہوتے ہیں جبکہ پاکستان کے تمام لیڈروں کے بچے یا تو باہر ممالک میں پڑھ رہے ہیں یا پاکستان کے ایسے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں جہاں چڑیا پر نہیں مار سکتی
پہلے صرف سیکولر کے بچے انگریزی تعلیم حاصل کررہے تھے لیکن اب مذہبی لوگ بھی اپنے بچوں انگریز کی تعلیم دلوانے لگے ہیں
عمران خان سے لیکر مولانا فضل الرحمان تک نواز شریف سے لیکر زرداری تک کسی لیڈر نے کبھی اپنے بچوں کو جلسے کی پنڈال میں عام عوام کے ساتھ دوپ میں بٹھایا ہے کبھی کسی لیڈر کے بچے نے جلسے میں شریک ہوکر زندہ باد مرداباد کیا ہے کھبی کسی کمبے پر چھڑ کر جھنڈا لگایا ہے کبھی ان کے بچوں نے شیلیلنگ کا سامنا کیا ہے
اگر نہیں تو پھر ہمیں چاہیے کہ ہم بھی اپنے بچوں کو ان سوداگر سیاستدانوں کے جلسوں میں نا چھوڑیں
انقلاب تب آتا ہے جب حکمران پہلے صف میں اپنے بچوں سمیت دشمن کا مقابلہ کرے ناکہ اپنے بچوں کو لندن امریکہ میں بیجیں ہمارے بچوں سے انقلاب لارہے ہیں
تحریر نعمت اللہ ناصر
گائے چارہ گوادر سے کھارہی ہے اور دودھ لاہور میں دے گئ
1. سردار اخترجان مینگل(BNP-M)
2. مولانا عبدلواسع (JUI)
3. نوابزادہ شازین بگٹی(JWP)
4. میر خالد حسین مگسی(BAP)
5. میر خان محمد جمالی(PTI)
6. مولوی کمال الدین(JUI)
7. مولوی صلاح الدین ایوبی(JUI)
8. مولانا عصمت اللہ(JUI)
9. آغا حسن بلوچ(BNP-M)
10. سید محمود شاہ)(JUI)
11. محمد ہاشم نوتیزئی(BNP-M)
12. محمد اسرار ترین (BAP)
13. احسان ریکی(BAP)
14. زبیدہ جلال(BAP)
15. میر اسلم بھوتانی(IND)
16۔ ارباب عمر فاروق کاسی سینیٹر(ANP)
17 دنیش کمار سینیٹر(BAP)
18- طاہر بزنجو سینیٹر(NP)
18- محمد صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ(Balochistan )
19- میر عبدالقدوس بزنجو CM بلوچستان
20- عبدالولی خان کاکڑگورنربلوچستان (وفاق نمائندہ)
21- سردار شفیق ترین سینیٹر(PMAP)
22- ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ(BNP-M)
23- دیگر
آپ سب کی نمائندگی و موجودگی میں نیشنل اسمبلی میں بلوچستان کے حق پر ڈاکہ ڈال کر پاک، چائنہ گودار یونیورسٹی لاہور کی قرارداد منظور کی گئی اور آپ لوگوں کی نمائندگی و موجودگی اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ اس میں آپ سب کی حمایت ورضامندی شامل تھی
یاد رکھیں بلوچستان کے باسی اور تاریخ آپ لوگوں کو کبھی بھی معاف نہیں کریں گے.ک
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 (افسوسناک خبر)
ڈیرہ غازی خان موضع ڈگر چٹ الغازی ٹریکٹر فیکٹری کے نزدیک بستی حاجی سونہارا خان ہبتانی لغاری میں
بدبخت ظالم بیٹے نے اپنی سگی ماں کو نماز کی حالت میں کلہاڑیوں کے وار سے بیدردی سے قتل کر دیا۔
لورالائی ناصر سپر لیگ ایڈیشن ون کا شاندار فائنل میچ کھیلا گیا رپورٹ سچ ٹی وی لورالائی نعمت اللہ ناصر
والدین کے اجازت کے بغیر بچوں کو مدرسوں سے جلسوں کیلئے لے جاتے تھے والدین کا کہنا ہے کہ ہمیں کیا پتا تھا کہ ہمارے بچے مدرسے کے بجائے جلسوں میں ہے
ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف ضلعی سیکرٹریٹ میں پارٹی پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا مہم کا باقاعدہ آغاز کیا
کوئٹہ میں رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے اور نواب زادہ اسد اللہ خان کے صاحب زادے نواب زادہ ہارون رئیسانی ساتھی سمیت جبکہ دولت خان لہڑی کے فرزند براہمدغ لہڑی موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں،، دوسری جانب کوئٹہ اسپنی روڈ سبزی چوک کے قریب خودکش جیکٹ پھٹنے سے مبینہ خودکش حملہ آور جاں بحق ہوا ہے
رکنی لورلائی روڈ پر خوفناک حادثہ
ایک شخص زخمی رکنی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
غریب عوام کی چیخیں نکل گئی
#پٹرول
مولانا فضل الرحمان سے اپنے زخمی ورکر کا والہانہ محبت کا اظہار
Everyone
*لورالائی*
راڑہ شم کے قریب ڈائیو اور ڈاٹسن گاڑی میں تصادم چھ افراد جاں بحق۔ دس افراد زخمی
جاں بحق اور زخمی افراد کو ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
*ایدھی زرائع*
پاکستان تحریک انصاف ضلع لورالائی کے زیر اہتمام جھنڈا مہم کا آغاز
لورالائی میونسپل کمیٹی کے جانب سے صفائی ناہونے کے باعث لورالائی کے تمام شاہراہوں پر گردوغبار کاراج سانس لینا محال ہوچکا ہے
لورالائی مشترکہ اتحاد لورالائی میں شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری آج ناصر آباد کلی غورنی میں حاجی ولی خان غورنی کے سربراہی میں درجنوں افراد بلوچستان عوامی پارٹی سمیت مختلف جماعتوں سے مستعفی ہوکر مشترکہ اتحاد لورالائی ڈویژن میں شمولیت اختیار کی
Click here to claim your Sponsored Listing.