Prime mansehra news
علاقائی مسائل خبروں اشتہارات پریس کانفرس کے لیے پرائم نیوز ٹیم سے رابطہ کریں
پیپلز پارٹی کا گورنر خیبرپختونخوا کیلئے ناموں پر غور ، مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شجاع عرف شازی خان ، اور بٹگرام سے تعلق رکھنے والے سلیم ملک دیگر میں فیصل کنڈی ، شاہ با ا، ہمایوں خان اور ظاہر علی کے نام شامل ۔ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید کا کہنا ہیکہ پیپلز پارٹی گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان آج یا کل کرے گی۔ 👇
Pk 40 Mansehra
مانسہرہ NA 15 پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا دوبارہ سماعت 26 فروری کو ہو گی
بریکنگ نیوز
پی کے 40دوبارہ گنتی میں سردار شاہجہان یوسف کامیاب ہو گئے
ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ٹاپ مینجمنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری -
سکیل ا تا 16 ھزارہ کا ڈومیسائل رکھنے والے مقامی امیدوار میرٹ پر بھرتی ہو سکیں گئے
ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ایک خواب تھا
جو شرمندہ تعبیر ھو گیا --
پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے منیر حسین لغمانی کی گاڑی حادثے کا شکار ،
سبھی محفوظ رہے ۔
PK 40اطلاع عام
دوبارہ گنتی الیکشن کمیشن نےغیر قانونی قرار دے
کر روک دی
شعبان کا چاند نظر آگیا
ٹھیک ایک ماہ بعد رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔ انشاءاللہ
این اے 15 مانسہرہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا 👇
کون بنے گا وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ پر کریں
آزاد امیداور 97
مانسہرہ پی کے 37 سے بابر سلیم جیت گئے
بالاکوٹ سے
منیر حسین لغمانی Pk36 سے جیت گئے
سردار شاہجہان یوسف جیت گئے
46012
لیکر ۔۔۔
این اے 14
351پولنگ سٹیشن کا مکمل ریزلٹ سردار یوسف 91727
عمران سیلم 80275
اور سنا سلیمو تو ووٹ کس کو دیسے..؟
واہ واہ
کون بنے گا پی کے 36 کا سلطان خالی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کریں
میاں ضیاء الرحمان 1
سید احمد شاہ 2
سید جنید شاہ 3
قائد سردار محمد یوسف صاحب کی بہترین باولنگ جاری مخالف ٹیم کی وکٹوں پہ وکٹیں گر رہی ہیں
آ رہا ہے آٹھ فروری کون کرے گا کرسی پر راج الیکشن 2024
Promo PMLn Mansehra
بریکنگ نیوز
پارٹی کی خلاف ورزی پر آفتاب شاہ تحریک انصاف سے فارغ نوٹیفیکیشن جاری
Today Hazara Expressway
پاکستان مسلم لیگ ن نے مانسہرہ سابق مسلم لیگ ن ضلعی صدر ظفر محمود کو نعیم سخی تنولی کے مقابلہ میںPk/38 الیکشن لڑنے کی صورت میں پارٹی نے مسلم لیگ ن کے ظفر محمود کو پارٹی سے ہٹادیا ظفر محمود نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار Pk/38 سے نعیم سخی تنولی کے مقابلہ میں امیدوار تھے پارٹی کو خدشہ تھا کہ ظفر محمود کے الیکشن لڑنے کی وجہ سے نعیم سخی کی ہار یعقینی ہوگئی تھی جسکی وجہ سے پارٹی قیادت. نے ظفر محمود کی بہت منتیں ترلیں کئیے لیکن ظفر محمود کو نہ بیٹھا سکیں ظفر محمود کی ہٹ دھرمی کی وجہ اج پارٹی نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا اب دیکھنا یہ ہیے عوام نعیم سخی تنولی کو ووٹ دیتے ہیے یا ظفر محمود کو ووٹ دیتے ہیے یہ فیصلہ اب 8 فروری کو ہوگا اور عوام اپنے ووٹ سے کریں گئی
افسوسناک خبر ،
شنکیاری اچھڑیاں کے قریب نامعلوم تیز رفتار ایمبولینس نے 2 موٹر سائیکل سوار کچل دئیے ، دونوں نوجوان جاں بحق ، ایک متوفی ہزارہ یونیورسٹی بازار میں حجام تھا جبکہ دوسرا شنکیاری کا رہائشی تھا
پهلڑہ پہنچنے پر زاہد چن زیب کا انتہا ئی جذباتی خطاب ۔۔۔کیپٹن صفدر اور نعیم سخی پر لفظی گولہ باری ۔۔تنا ول سے گونگا راج ختم کرنے کا اعلان ۔۔پھلرہ کے عوام کا زبردست استقبال
سابق ڈسٹرکٹ خطیب مانسہرہ صاحب کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا جنازہ میں ہزارہ بھر علماء اکرام نے شرکت کی اور شہر بالاکوٹ شہر مانسہرہ میں سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی
چلو چلو تکیہ بیدادی چلو
جبوڑی۔۔
سردار محمد یوسف کا جبوڑی پہنچنے پر شاندار استقبال
حضرت قاضی خلیل صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا آخری دیدار
جنہوں نے مجھ سے ٹکٹ کا وعدہ کر کے وعدہ خلافی کی وہ کل عوام سے کیے وعدے کیسے پورے کریں گے۔
سید افتاب شاہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mansehra
Lassan Nawab Mansehra
Mansehra
تناول میڈیا سل عوام الناس کےمسائل کو اُجاگر کر کے اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور مسائل کو حل کروانے کے لیے ادارہ قائم کیا گیا
Mansehra
All types of information...Crime _ Sports_ Pti Fan .Islam ..fun...entertainment ...News.. Plz share and follow to support my page..