Mansehra1
This is my official page please follow for the latest credible news, documentries and analysis.
آخری چونا
سردیاں شروع ہو چکی ہیں سونے سے پہلے گیس ہیٹر گیزر جنریٹر چولہے بند کر کے سویئں کمرے میں ہوا کے لیے مناسب آمدورفت کا انتظام ہونا لازمی ہے اپنا خیال رکھیں یہ زندگی بہت قیمتی ہے
مانسہرہ میں افغانیوں نے نیلامی کے نام پر شہریوں کو چونا لگا دیا دو ہزار والا گدا تین ہزار میں فروخت کرنے لگے لالچیوں کا رش لایئنیں لگ گئیں ۔۔سچ ہے جب تک بے وقوف زندہ ہیں عقلمند کبھی بھوکے نہیں رہینگے😂
موصوف نے دوسرے سرکل میں جا کر غیر قانونی طور پر دوستوں کو تین کنال اضافی زمین پیمائش کر کے دے دی، متاثرہ شخص نے اور کو #درخواست دے دی اس سلسلے میں درخواست گذار سماجی شخصیت،سینئر صحافی اور سابق جنرل سیکرٹری مانسہرہ پریس کلب ذکریا طارق خان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ خواج محمد نامی گرداور جو کہ سرکل بفہ پکھل میں تعینات ہے، پورے ضلع میں لینڈ مافیا کے ساتھ ساز باز رکھتا ہے اور ان کے مفادات کا تحفظ کر کے اپنے لئے پلاٹ اور دیگر مفادات لیتا ہے،موصوف نے اپنے سرکل سے باہر سرکل بھیرکنڈ موضع شیر پور میں پھول بادشاہ اور شاہ فیصل کی اراضی جو موقع پر 9 کنال 2 مرلہ بنتی ہے کی پیمائش کرتے ہوئے اسے 12 کنال بنا دیا،ذکریا طارق خان نے بتایا کہ مذکورہ زمین میں گردارو خواج محمد نے اپنی بیوی کے نام پر بھی بیعہ کا انتقال کیا ہے جو کہ اس کی ملی بھگت اور طرف داری کو ظاہر کرتا ہے، ذکریا طارق خان نے کہا کہ موصوف اس سے قبل بھی لینڈ مافیا اور قبضہ گروپوں کے ساتھ ساز باز اور غریب سادہ لوح مظلوم لوگوں کی زمینوں کی غلط پیمائش اور ظلم زیادتی میں ملوث پایا گیا ہے، ہم نے گردارو خواج محمد کے خلاف وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، سیکرٹری بلدیات،ڈائریکٹر اینٹی کرپشن،صوبائی محتسب اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کو تحریری درخواست دے دی ہے۔اور میڈیا پر بھی اس ظلم اور کرپشن کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔امید رکھتے ہیں کہ مذکورہ بالا افسران بر وقت کرپٹ گردارو کے خلاف شفاف انکوائری کر کے مظلوم لوگوں انصاف دلائیں گے۔
میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کا کہنا تھا کہ صرف کریانہ کی اشیاء کی پرائیس ریویو کی ہے باقی آئیٹمز کی میٹنگ یکم کو ہو گی مگر ہر چیز کی سال پرانی ریٹ لسٹ دوبارہ فیسبک پر سائن کر کے چڑھا دی ہے وہی سال پرانے نرخ ۔۔ صرف نیچے سائین نئے ہوئے ہیں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ارشد اعوان کو بیج لگاتے ہوئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ظہور بابر آفریدی ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر یاسر انور خان کو بیج لگاتے ہوئے
آج کل یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ اگر کسی منشیات فروش کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ سو شل میڈیا پر الزام تراشی پر اتر آتا ہے جبکہ اصل حقائق تھانے کی ایف آئی آر سے پتہ چلتے ہیں اس بندے پر اس سے قبل بھی کئی بار منشیات فروشی کی ایف آئی آر ہو چکی ہیں۔ ۔
مانسہرہ میں دوسرے شہروں سے آ کر کرائے کے کمروں میں رہنے والے خواجہ سرا ایڈز پھیلانے لگے دو نوجوانوں میں ایڈز کی تصدیق ۔۔ علمائے کرام اور سول سوسایئٹی کی کئی بار کی شکایت کے باوجود انتظامیہ نے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں لیا
مانسہرہ سٹی صبح 9 بجے سے بجلی غائب ہے ۔۔۔
پانی کی موٹریں بند ہونے کی وجہ سے گھروں مارکیٹوں اور مساجد میں پانی ختم ۔
لاکھوں روپے بل دے کر بھی لوڈشیڈنگ کا عزاب مسلط
مانسہرہ شہر میں دوسرے اضلاع سے آئے ہوئے پیشہ ور بھکاریوں اور بھکارنوں نے انت مچا دی
انتظامیہ غائب۔
یہ بچہ کل جمعرات صبح سات بجے بٹ دریاں مانسہرہ سے لا پتہ ہے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے عمر بارہ تیرہ سال ہے محسن نام ہے جس کسی کو اس کے بارے میں علم ہو مہربانی کر کے ان نمبر پر رابطہ کرے
03489903356
0302 3783339..03158497177
مانسہرہ کے ابھرتے ہوئے سنگر عمران ہزارہ کا نیا ہندکو سونگ
تیرے نال لایئاں پکیاں تو تے میری جان سوہنیے
محمد نقاش ولد محمد غفران عمر دس سال یہ بچہ
محلہ پنجاب چوک سے گزشتہ شام سے غائب ہے جس کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03077122200 محمد غفران سکنہ پنجاب چوک
کنگ عبداللہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں مبینہ طور پر اسٹاف اور ڈاکٹرز کی غفلت اور بروقت طبی امداد نہ دینے پر ایک خاتون وفات پا گئی جبکہ خاتون کے لواحقین نے ہسپتال کے باہر شدید احتجاج ایم ایس کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔
مظاہرین کے مطابق ہسپتال میں آنے والے اکثر مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ معمول بنتا جا رہا ہے ارباب اختیار کو جلد نوٹس لینا ہو گا ورنہ حالات خراب ہو سکتے ہیں ۔
مانسہرہ لاری اڈہ میں تعمیراتی سرکاری محکمے کی وجہ سے دھول مٹی غبار کا سڑک پر طوفان ہے دوسرے محکمے ٹی ایم اے کی وجہ سے نالے نالیاں سڑک کنارے گندگی کے ڈھیر ہیں سرکاری پانی کا نشان نہیں بجلی غائب لوڈشیڈنگ کی بھرمار ہے اور سرکاری لوگ ڈھٹائی سے تاجروں پر جرمانے کرتے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے اپنے اداروں میں سو خرابیاں ہونے کے باوجود تاجروں پر جرمانے کرنا کیا جائز ہے ؟
ایک سو دس سال کی عمر میں چوتھی شادی کرنے والا بابا بھی عمران کا شیدائی نکلا کہتے ہیں عمران خان کے لیے ایسے رویا جیسے اپنی بیوی کے مرنے پر رویا ۔۔۔
مانسہرہ سٹی سے اس ہفتے ہیں درجن سے زائد موٹر سائیکل چوری ہو چکے ہیں
آج مانسہرہ سٹی جی پی او کے ملازم محمد فیضان کا بائیک بھی چور لے اڑے شہر چوروں ڈاکوؤں کے حوالے اپنے سامان کی حفاظت خود فرمایئں
مانسہرہ پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل کی ایک اور کامیابی تین چار دن قبل چوری ہونے والی دونوں گاڑیاں کیری ڈبہ اور مہران آلٹو اوگی اور چکوال سے برآمد کر لی گیئں اہلیان علاقہ کا مانسہرہ پولیس ڈی پی او ظہور بابر آفریدی ،
ایس ایچ او سٹی جاوید خان، ایس ایچ او اوگی سید عاصم بخآری اور اینٹی کار لفٹنگ ٹیم کے جان نثار خان ، فیصل عباسی کو زبردست خراج تحسین
دفع ایک سو چوالیس لگا کر آزادی منانے والی قوم کو آزادی 😃 مبارک
مگر دل ہے پاکستانی ۔۔۔
سوئی ناردرن نے گیس کے کمرشل بلوں میں اڑھائی سے پانچ لاکھ تک ایکسٹرا بل ڈال کر بل بھیج دیے زرائع کے مطابق اگلے تین ماہ ایکسٹرا بےبنیاد ظالمانہ چارجز اسی طرح تین قسطوں میں وصول کیے جایئنگے یعنی ہر صارف سے دس سے پندرہ لاکھ وصول کیے جایئنگے
ناران ہوٹل ایسوسی ایشن انتظامیہ کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف پھٹ پڑی ہنگامی میٹنگ
ناران ہوٹل ایسوسی ایشن ہنگامی میٹنگ
مانسہرہ کھلا بازار میں ہائی وولٹیج تاریں ٹرانسفارمر سے ٹوٹ کر گلی میں گر گئیں
پورے بازار کی بجلی غائب
اب راولپنڈی جانے کی ضرورت نہیں مانسہرہ میں ہول سیل ریٹ پر جھنڈے جھنڈیاں بیجز اور جشن آزادی کا دیگر سامان موجود ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Mansehra
زمین آسمان ستارے سیارے جن وانس جاندار بے جان سب رب کی قدرت کے شاہکار کی معلومات کے لئے فالو کیجئے
Oghi Mansehra Kpk
Mansehra, 21300
🦋!!NEW PAGE!!🦋 👉!!NEED SUPPORT!!🙋♂️ 🥀!!ONLY STATUS PICTURES & VIDEOS!! ❤ 🖤🖤🖤🖤🖤