Pmln social media group
پیٹرول فی لیٹر 40 روپے اور ڈیزل فی لیٹر 15 روپے کمی کردی گئ۔
شیر آ رہا ہے
عوام کی امید اور یقین کا مرکز نوازشریف ہے نوازشریف نے اپناآج ہمارےروشن کل کےلئےقربان کیانوازشریف کو عوام آج یاد کرتی ہے نوازشریف کی دی ہوئی ترقی و خوشحالی کو یاد کرتی ہےعوام چاہتی ہے کہ نوازشریف پھر سے ملک کی کمان سنبھالیں اور ملک کو آگے کی طرف گامزن کریں
لاہور جلسے کی شارٹ سی جھلکی عوام پر جوش دکھائی رہی ہے
لاہور مسلم لیگ ن کا پاور شو
ٹھوکر نیاز بیگ جلسہ گاہ میں ابھی مریم نواز پہنچی نہیں ہیں اور جلسہ گاہ کے فضائی مناظر
یوتھیو ہمیں تو چھوڑو مولویوں کی سن لو
🚨اسمگلرز کیخلاف گھیرا مزید تنگ🚨
افغان باڈر سیل
ملک بھر سے کسٹم ٹیمیں اور حساس ادارے کے آفیسرز افغان باڈر پہنچ گئے ۔۔
افغان بارڈر میں موجود تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی ۔۔۔
کنٹینرز کی بہت بڑی تعداد افغان بارڈر پر رُکی ہوئی ہے ۔
آج جو پیٹرول کی قیمت کی بات کرتے ہیں کے ن لیگ نے بڑھائے ہیں نا میں زرا ان سے پوچھتا ہوں کہ 2018 سے پہلے کی تصویر بھی آپ کے سامنے ہے
شیر کی واپسی۔۔۔ 15 اکتوبر ، مسلم لیگ ن کے شیرو! قائد کے استقبال کی تیاری کر لو۔۔۔
گرما گرم ، تازہ ترین...!!!
لنگھڑا قیدی نمبر 804
ساہفر کیس میں بھی گرفتار 🙏
کسی کا باپ بھی اسے اٹک جیل سے نہیں نکل سکتا 😜
وہ کونسا بدقسمت قیدی ہے ۔جو 4 دنوں سے اٹک جیل میں ہے۔ لیکن کوئی بھی بیٹا,بیٹی,بیوی,بھائی,رشتہ دار ملنے جیل نہیں آیا ،
پہلے کہا خان صاحب کو ہٹا کر دکھاؤ
پھر کہا پکڑ کر دکھاؤ
اب کہتے ہیں اسے لٹکا کر دکھاؤ
نیازی کو مروانے والے دراصل یوتھیے ہی ہیں🤣🤣🤣
خان صاحب نے 9 مئی کے واقع میں اپنے کارکنوں سے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا اور اب کارکنوں نے لا تعلقی کا اظہار کردیا حساب برابر😂✌🏻
بریکنگ نیوز
توشہ خانہ کیس
عمران کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی
عدالت کا موصوف کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
جو لنگروتھئیے کہتے تھے پٹرول 1000 روپے لیٹر بھی ہو جائے ووٹ پھر بھی خان کو دینا ہے، آج 20 روپے بڑھنے پر وہی لنگروتھیئے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں ❣️🦁
😂😂😂😂
*پہلا عالم اسلام کا لیڈر دیکھا کہ مشکل میں اس کیلئے کسی اسلامی ملک نے آواز نہیں اٹھائی*
*بلکہ عیسائی اور یہودی اس کیلئے آواز اٹھا رہے۔*
*عقل والوں کے لئے اسمیں نشانیاں ہیں*😒
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے بنا لیں گے نیا پاکستان
"انہیں امر بالمعروف کا پتہ ہے لیکن نہی عن المنکر کا پتہ نہیں"
"سیاست کیلیے کوئی مذہب کا استعمال کرے اس سے بڑا کوئی جرم نہیں"
پورے پاکستان سے کوئی ایسا غیرت مند یوتھیا نہیں ملا جس نے پوسٹ لگائی ہو امپورٹڈ حکومت سے مذاکرات نامنظور😒😸🙈
یوتھیوں اگر یقین نہ اے تو اپنے لیڈر سے پوچھ لینا جو مانگنے جاتا تھا ۔😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یوتھیا پارٹی کے جو ارکان اتنے دنوں سے زمان پارک میں چوکیداری کر رہے تھے ان میں سے کتنوں کو ٹکٹ ملا ہاہاہاہا۔۔۔
کپتان کی آخری آس
بندیال کی ساس
😂
اج اگر ہم دشمن کی دھمکیوں کو مسکرا کر ٹال دیتے ہیی تو اس کے پیچھے وجہ بھی نواز شریف ہے ۔پاکستانیوں کی شان نواز شریف۔ پاکستانیوں کی جان نواز شریف۔۔۔❣️❣️
میرے اور آپ کے قائد کی تازہ ترین تصویر عمرے کے دوران
مریم نواز صاحبہ عمرے کی ادائیگی کے لئے مدینہ منورہ روانہ اللہ پاک ان کا جانا قبول کرے اور ہمیں بھی جانے کی توفیق دے
ہمارے پاس آئین اور وکلاء کا ٹرک ہے
ہم نے طاقت اور ڈکٹیٹر کے سامنے سر نہیں جھکایا
لیڈر ہو تو ایسی جو پنجاب کے ساتھ کے پی کے کا بھی سوچیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra