AAS News TV

اپنےمسائل،تحاریر،غیرمعمولی صلاحیت،کاروبارکی تشہیرکی وڈیوز۔پوسٹیں بھیجیں0345303399پرآس بنےگاآپکی آواز

03/07/2023

We are thrilled to announce that admissions are now open for aspiring language enthusiasts like you!
At Naeem Coaching Center Oghi , we offer a comprehensive range of courses designed to meet diverse language learning goals. Whether you're a beginner eager to lay a strong foundation or an advanced learner aiming for fluency, our carefully crafted programs cater to learners of all proficiency levels.
Learning a language should be an enjoyable experience. That's why we foster a warm and inclusive learning environment at Naeem Coaching Center Oghi . Our interactive classes, engaging activities, and lively discussions create a dynamic atmosphere where students feel motivated to participate actively and learn from one another.

📍Address: Naeem Coaching Center Al Quraish Markeet Oghi.

📞 Contact: 0343 5688481

03/07/2023

اوگی:- بارانِ رحمت کے رنگ۔۔آس نیوز کے سنگ

03/07/2023

اوگی:- ٹرانسپورٹ یونین تصادم کے کامیاب جرگہ کے بعد مانسہرہ کے صدر جان عالم گڈو ٹرانسپورٹروں سے خطاب کر رہے ہیں۔

03/07/2023

*[PDMA Helpline - 1700]*
- *خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات*

۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے پشاور،چارسدہ، نوشہرہ، مردان اور کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا امکان۔ مراسلہ

۔ برساتی نالوں کی نگرانی کی جائے۔پی ڈی ایم اےمراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی کمیونٹیز کو ایڈوائزری کی ترسیل یقینی بنائیں۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔تمام متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں۔ مراسلہ

۔سڑک کی بندش سے بچنے کے لیے ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کر کئے جائیں۔مراسلہ

۔ انتظامیہ اسپیل کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کریں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ

۔ متعلقہ حکام بوقت ضرورت لوگوں کومحفوظ انتظار گاہوں میں منتقل کریں۔مراسلہ

۔ اسپیل میں ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے

۔پی ڈی ایم اے ،پی ای او سی کو صورتحال کے بارے میں بروقت آگاہ کیا جائے۔مراسلہ

- بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 8 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، مراسلہ

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام معلومات اور رہنمائی کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں. ڈی جی پی ڈی ایم اے

03/07/2023
03/07/2023

Enroll Today! College Admissions Open!

At Premier Science College Oghi , we're dedicated to helping you achieve your dreams. With our wide range of creative dynamic strategies and expert faculty, you'll gain the knowledge and skills needed to excel in your chosen field.
Discover endless possibilities and unlock your true potential at Premier Science College Oghi. Our dynamic curriculum, state-of-the-art facilities, and supportive community will empower you to reach at new heights.

📍Address; Near Almeer Hospital Tariq Road Oghi.
📞Contact:- 0348-8174972

03/07/2023

اوگی: ویگن یونین تصادم جرگہ کے بعد سابق امیدوار PK33 مولانا عبیدالرحمان حیدری کی اپنے دوست احباب سے گفتگو۔

Photos from AAS News TV's post 03/07/2023

کراچی:- اوگی تناول UC کروڑی گاوں مکھن گلی سے تعلق رکھنے والے لالا محمد انور خان تنولی ایک سماجی کارکن ہیں۔
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان میں سینئیر سیلز مینیجر کی حیثیت سے 38 سال سے خدمات انجام دیے رہے ہیں کئی سالوں سے فیلڈ ورکرز ایسوسی ایشن کراچی ایسٹرن زون میں سینئر نائب صدر کی حیثیت سے اسٹیٹ لائف کراچی ایسٹرن زون کے فیلڈ ورکرز کی حثیت سے بھی خدمات بھی سرانجام دے رہے تھے اب اسٹیٹ لائف کراچی ایسٹرن زون کے تمام فیلڈ ورکرز ساتھیوں نے لالا محمد انور خان تنولی کو جنرل سیکرٹری کے فرائض سرانجام دینے کے لیے منتخب کر دیا ہے۔

02/07/2023

اوگی:- ٹیوٹا یونین تصادم کاDRCکے چئیرمین حاجی رفیع الدین ، جنرل سیکرٹری قاضی خالد ، DSP اوگی جاوید خان ، SHO سید لیاقت شاہ اور مشران کی کوشش سے جرگہ میں حل۔فریقین بخل گیر

02/07/2023

اوگی:- شوق کا کوئی مول نہیں۔تناولUC شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والے دو ننھے سیاح 5 سالہ رافع اور 7 سالہ ابراھیم انتہائی دشوار گزار راستوں کا مسلسل 5 گھنٹے سفر کرنے کے بعد جس میں کافی جگہ زبردست قسم کی چڑھائی اور پیدل سفر بھی تھا کوہِ بھینگڑہ سری زیارت کے خوبصورت ترین مقام پر پہنچے۔ اس لیئے کہتے ہیں۔شوق کا کوئی مول نہیں۔

02/07/2023

اوگی:- تناولUCکروڑی گاوں سیری مہرگل ممبر محمد مسکین کی اپیل بنام پاکستان پوسٹ کے بالا حکام۔

01/07/2023

اوگی:-جھلکیاں افتتاحی تقریب مسجدِ رحمت اللہ بیڑ خانخیل UC کروڑی موضع فتح بانڈی۔

01/07/2023

اوگی:-بازار ایریا میں باولہ کتے نے 5 کتوں اور 3 بچوں کو کاٹ لیا TMO سے گرینڈ اپریشن کی مطالبہ۔اہلیانِ علاقہ

01/07/2023

مہمانِ خصوصی ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اوگی پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد صدیق
اوگی:-افتتاحی تقریب مسجدِ رحمت اللہ بیڑ خانخیل UC کروڑی موضع فتح بانڈی۔

01/07/2023

‏روسی تیل کے جہاز، ٹائی ٹینک بن گئے جو سمندر برد ہو گئے؟؟
ڈیزل 7.50 روپے مہنگا

Photos from AAS News TV's post 30/06/2023
Photos from AAS News TV's post 30/06/2023

اوگی:-تناولUCکروڑی موضع فتح بانڈی و مضافات کے عوام کا گرینڈ جرگہ۔نکاح اور شادی تقریبات کو سادگی سے کرنے کو ترجیح دینے پر غور۔اپنی طاقت اور معاشی حالت کے مطابق انتہائی سادہ دعوت اور جہیز وغیرہ کا سلسلہ کیاجائے گا۔اپنی معاشی حالت کے مطابق مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔جس پر کسی کو بھی اعتراض نہ ہوگا۔نکاح فارم اور دیگر قانونی تقاضے شرعی جرگہ کے روبرو ہی ہوں گے۔اس میں۔لس ، ٹھاکرہ ، فتح بانڈی ، مکھن گلی ، سری ، بلولیاں ، سنجلیلہ کے مشران نے شرکت کی۔

30/06/2023

علاقہ اگرور تناول مشہور ترین شخصیت کی نوجوانی۔۔نام بتائیں؟

29/06/2023

السلام علیکم ورحمةاللہ وبر کاتہ
عید الاضحی کی بہت بہت مبارک
قربانی سمیت تمام عبادات اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اپنی رضا والی ذندگی نصیب کرے
دنیا وآخرت کی دائمی خوشیاں نصیب کرے
اللہ تعالیٰ سے دعاء ھے اللہ تعالیٰ ہم سب کواپنی اور اپنے حبیب محبوب کریم ﷺکی محبت والی عزت نصیب کرے آمین
منجانب :محمدخان چوہان

29/06/2023

*اگر گوشت کھانے سے‏ بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید،الائچی سبز کا قہوہ*
*بدہضمی پیٹ درد ھو تو اجوائن پودینہ تیز پات کا قہوہ*
*لوز موشن متلی تو لونگ دار چینی لیمن چند قطرے کا قہوہ*‏
*مسوڑوں پر ورم، دانت درد تو نمک سونٹھ سرسوں تیل ملا کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں*

*‏کچھ بھی ہو گوشت نئیں چھڈنا🤣*
*عیدالاضحی مبارک*

Photos from AAS News TV's post 29/06/2023

اوگی:-TMA کے ملازمین عید الاضحی کے دن ڈیوٹی پر موجود TMO عامر شہزاد بھی موقع پر موجود رہے۔اور نگرانی کے ساتھ ساتھ ملازمین کی حوصلہ افزائی اور عوام سے ملاقات اور آلائشوں کے حوالے مختص قائم جگہ کلیکش پوائنٹس کی چیکنگ کی۔ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ملازمین کو ہدایات۔

29/06/2023

یہ صاحب اوگی شیرگرھ سے جماعتِ اسلامی کے یوتھ کونسلر سید علی حسن شاہ ہیں آج گرمی اور کڑھکتی دھوپ میں سارا دن، پہلے غربا میں گوشت تقسیم کیا عید بھی حلقہ کے لئے وقف
خون آلود کپڑے ، پرانی بائیک کھالوں کی ٹوکری اور اپنے ہی حلقہ میں گلی گلی صدائیں“ قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں”

29/06/2023

اوگی:-بازارگےسےتعلق رکھنے والے نوجوان دربند سیروتفریح کے لئے جاتےہوئےحادثے کا شکار۔گاڑی۔میں موجود 5 نوجوان اور 3 بچے زخمی۔1بچہ شدید زخمی جسے ایبٹ آباد ریفرکردیا گیا۔

29/06/2023

اوگی کے رنگ۔۔آس نیوز کے سنگ۔۔۔۔۔۔۔ میلاد چوک سے براہِ راست

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مانسہرہ تحریک انصاف جلسے کے بعد سابق گورنر شاہ فرمان سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک  سابقہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزراء ش...
پیدائشی نام: محمد اقبالتخلص: اقبالولادت: 9 نومبر 1877ء، سیالکوٹابتدا سیالکوٹوفات: 21 اپریل 1938ء، لاہوراصناف ادب شاعرینث...
اوگی:- تناول یو۔سی بانڈی شنگلی گورننمنٹ پرائمری و مڈل سکول نیل بٹلہ بچے بارش میں بیٹھنے پر مجبور۔ایک شہری کی زبانی سکول ...
مانسہرہ:- ماجد خان انصافی  جنرل سیکرٹری تحریک انصاف تحصیل اوگی کی مانسہرہ ختمِ نبوت چوک میں عمران خان کے پر حملے کے خلاف...
اوگی:- وزیر آباد آزادی مارچ عمران خان کی کنٹینر پر فائرنگ  عمران خان ودیگر کارکنوں کو زخمی کرنے کے خلاف اوگی میلاد چوک م...
اوگی:-آزادی مارچ کنٹینیر پر فائرنگ اور  عمران خان سمیت کئی رہنماوں کے زخمی ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اوگی:-ایوانِ تجارت اوگی مرکزی کابینہ اور ذیلی تنظیموں کے صدور کی اسسٹنٹ کمشنر اوگی اسامہ اسد چیمہ ، DSP جاوید خان اور TM...
گزشتہ روز اسلام آباد مرعزار کرکٹ گراونڈ میں تورغر کی تاریخ میں پہلی بار ہارڈ بال کرکٹ ٹیم تورغر الیون سٹارز کرکٹ ٹیم نےض...
اوگی:-UCشمدھڑہ کے عوام نے گرلز ہائیر سیکینڈری کلاسِس کے اجراء کا مطالبہ کردیا

Telephone

Website

Address

Mansehra

Other Media/News Companies in Mansehra (show all)
Tanawal Media Cill Tanawal Media Cill
Lassan Nawab Mansehra
Mansehra

تناول میڈیا سل عوام الناس کےمسائل کو اُجاگر کر کے اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور مسائل کو حل کروانے کے لیے ادارہ قائم کیا گیا

HKS News HKS News
Mansehra
Mansehra, .ZARNAISH#974

AP ko yaha HKS News sa Pakistan ke sarii news mly gee

Chattar times tv Chattar times tv
Mansehra

Chattar news

Voice of Pakistan Voice of Pakistan
Mansehra

All types of information...Crime _ Sports_ Pti Fan .Islam ..fun...entertainment ...News.. Plz share and follow to support my page..

Oghi Super Leaque Oghi Super Leaque
Mansehra, 123456

LIKE THIS PAGE FOR UPCOMING OGHI TOURNAMENT LEAGUE

Voice Of Mansehra Voice Of Mansehra
Town Ship Mansehra
Mansehra, 21300

Beautiful Mansehra

OGHI News Network -ONN OGHI News Network -ONN
05
Mansehra

All Latest News About OGHi Manshara and All over the World

Genius Pakistan Genius Pakistan
Mansehra

To spread awareness...and sharing the information about global ...

azeem khan swati azeem khan swati
Mansehra

I'm azeem form Pakistan but this time Saudi Arabia

Captain ki shehzaadi Captain ki shehzaadi
Mansehra

P T i Taiger