APNA OGHI

this page main purpose is update about development and progress of our aria education health and safety awareness of oghi

16/08/2022
Photos from APNA OGHI's post 17/05/2022
Photos from APNA OGHI's post 17/05/2022

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
اوگی میں باران رحمت گرمی کی شدت میں کمی موسم خوشگوار

16/05/2022

مانسہرہ
تھانہ صدر کی حدود بلہگ پائیں میں اراضی تنازعہ پر ماموں کی مبینہ طور پر بیٹوں کےساتھ مل کر فائرنگ سے 2 بھانجے اور والد سمیت قتل جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر اور مقدمہ درج کر لیا

16/05/2022

اوگی تحصیل مئیربے ضابطگی کیس
الیکشن کمیشن نے 19 مئی کی تاریخ مقررکردی

15/05/2022

واپڈااوگی کے اہلکاران میلادچوک اوگی کاخراب ٹرانسفارمرمرمت کرنے میں مصروف ہیں

14/05/2022

اوگی:-وسیم خان سواتی آف کٹھائی کا پیغام۔

Photos from APNA OGHI's post 14/05/2022

تحصیل دربند کے گاؤں چمہڑی میں پانی پر تنازعہ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت موقع پر جانبحق جبکہ تین عورتیں اور ایک نوجوان شدید زخمی
زخمیوں کو آر ایچ سی دربند منتقل کر دیا گیا جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اوگی بھیج دیا گیا ہے۔

13/05/2022

کٹھائی گاوں پاجیہ کے قریب سرکاری جنگل میں کسی ظالم نے آگ لگادی ہے قیمتی جنگلات بری طرح آگ کی لپیٹ میں ہے جس میں جنگلی جانور چرندے پرندے بھی جل رہےہیں یہ کون لوگ ہیں جو یہ عمل کررہے ہیں ان کے خلاف سحت قانونی کارروائی کی جائے۔

Photos from APNA OGHI's post 13/05/2022

#تورغر گھڑی بالا مداخیل گڑھی بالا مداخیل کے روڈ پر کام کے دوران ایکسویٹر پر سلائیڈنگ۔ ڈرائیور نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگا دی۔شدید زخمی حالت میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق
ڈرایور کا تعلق سوات چکدرے سے تھا
اللہ ڈرائیور کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

Photos from APNA OGHI's post 13/05/2022

ایم پی اے نوابزادہ فرید کے فنڈ سے نڑیالہ روڈ پر کام زور شور سے جاری ۔علاقہ کے لوگوں نے ٙکہاکہ روڈ پر کام جاری یے لہذا ٹرانسپورٹرز سے مذکورہ روڈ کے بجائے متبادل راستہ اختیار کریں

Photos from APNA OGHI's post 12/05/2022

‏محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور ابوبکر نے عمران خان کو انگوٹھی کا تحفہ پیش کیا آٹو گراف لینے کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا۔

12/05/2022

تھانہ اوگی۔۔

موٹرسائیکل چوری کرنے والے شیرگڑھ اوگی کے رہائشی زین ولد نظیر اور سجاول ولد نیاز گرفتار 125 موٹرسائیکل برآمد کرکےتفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

10/05/2022

#افسوسناک #خبر
مرحوم شیخ طارق کے چچا ذاد بھائی ریٹائرڈ ٹریفک پولیس اہلکار شیخ سہیل وفات پاچکے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Photos from APNA OGHI's post 08/05/2022

ایبٹ آباد پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے جلسے کی تصویری جھلکیاں

Photos from APNA OGHI's post 08/05/2022

شمدھڑہ باورخان مصطفے اورمرتضی کے گھر بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی گھر جل کرخاکستر فائر بریگیڈ کی گاڑی موقعے پر آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہیں

Photos from APNA OGHI's post 08/05/2022

#مانسہرہ۔۔۔ شنکیاری سے مانسہرہ جانے والے سوزوکی بولان تیز رفتاری پر قابو نہ رکھتے ہوئے گاندھیاں موڑ سے نیچے کھیتوں میں جاگری۔۔ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی

08/05/2022

افسوس ناک خبر
کھٹائی انورزیب لالا کا بھائی ممتاز لالا امریکہ میں وفات پا چکا ہے نمازے جنازہ کل 10 بجے امریکہ میں ادا کیا جائے گا

Photos from APNA OGHI's post 08/05/2022

تورغر تحصیل جدباء میں ایک اور گاڑی حادثہ جس میں شاتل سے تعلق رکھنے والا دس سالہ روح الآمین ولدنعمت اللہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور تین بچے زخمی
تفصیلات کے مطابق تحصیل جدباء گاوں موری سے جدباء جانے والی جیپ گاڑی موری کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس دس سالہ بچہ روح الآمین ولد نعمت اللہ سکنہ شاتل موقع پرجانبحق جبکہ ایک خاتون اور تین بچوں سمیت زخمی. زخمیوں کوجدباء بی ایچ یو منتقل کردیاگیا ہے

08/05/2022

۔انتہاٸ افسوسناک خبر توجو توجو
مفتی سردار علی حقانی المعروف توجو ٹریفک حادثے میں شہید ھوگٸے
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں، مفتی سردار علی حقانی شھید

Want your business to be the top-listed Media Company in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کیپٹن صفدر کی تقریر کے ردعمل میں نوابزادہ صلاح الدین سعیدکا بیان آگیا۔
ووٹ پکا
جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار تحصیل میئر اوگی ملک اعجاز اعوان اپنی خوبصورت آواز میں نعت شریف پڑھ رہے ہیں ۔
سابق امیدوار۔ضلع کونسل ملک افتخار اعوان کی چھجڑ گروپ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
اوگی کے گاؤں یوسی کڑوڑی بچہ بانڈی میں دوکاندار شبیر نامی شخص کی رات گئے دوکان کے تالے توڑ کر ڈاکو سامان لے گے ۔
ماسٹر الیکٹرانک کی افتتاح کے موقعہ پر مولانا عبید الرحمان خطاب کر رہے ہیں

Category

Telephone

Website

Address

Mansehra

Other TV Networks in Mansehra (show all)
Naqvi Electronics Naqvi Electronics
Mansehra
Mansehra

#WC TO�#STAR_CLINE Pak #1 CCCAM NETWORK #All_SAT SD+HD Full OK #Airtelhd Vip �ok.. #TataSky �

چھترپلین نیوز چھترپلین نیوز
Chattar Plain
Mansehra

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کیلئے چھترپلین نیوز لائک کریں شکریہ

Din News oghi Din News oghi
Oghi
Mansehra, 21400

work for community

Rooh tv Rooh tv
Mansehra

پیج پر انسانیت کے فائدے کا ہر قسم کی پوسٹ آپ کو ملے گی جس

Tamam topic Tamam topic
Mansehra

کسی بھی ویڈیو کیلئے میرے یوٹیوب چینل پر آئے جس کا نام ہےtamam topic

꧁تم بن جنا مشکل ہے꧂ ꧁تم بن جنا مشکل ہے꧂
Mansehra

www.afzamahi/com

MM TV Channel MM TV Channel
Mansehra

News & information Channel

saadat khan swati saadat khan swati
Mansehra, 21300

Hi my name is Nasir i amwriter

Musfar da Malaysia Musfar da Malaysia
Oghi Mansehra
Mansehra, 889966

Entertainment comedy Blogs vlogs News Mysafar Da Malishya Songs Pashto Videos

Pogo Club Pogo Club
Dhangri Chowk Mansehra Near Garden Public School
Mansehra, 92010

its all about to make some fun and entertain the folks ;)