Hindko 99 TV
Love Hindko and I want to explore the beauty of Hazara and positive side of hindko culture
اسد قریشی بالاکوٹ کی اواز میں بہت ہی زبردست ہندکو کو مائیے
اگر اپ کو ویڈیو پسند ائی تو شیئر لازمی کیجئے گا
مانسہرہ بائی پاس پر ٹریفک جام ؟؟؟؟؟؟
عوام ذلیل و خوار ہو رہی ہے اور انتظامیہ غائب
قلندر آباد تو لائیو دیخو
فیسبک پر عورتوں کے نام کی آئی ڈیز بنانے والوں کو بھی مردوں کا عالمی دن مبارک ہو
😂😂😂
سکول کے بچوں نے ہزارہ کلچر کے حوالے سے ہندکو میں بہترین مقابلہ کیا۔
اگر اپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ایک دفعہ ضرور شیئر کیجئے گا
رن مرید ایک وار فیر 😂😂🛍️
ناصر ، اُداسیاں تو رہیں گی یُونہی مَدام
ڈھلنے لگی ہے شام ، کوئی گیت گائیے.
ایبٹ آباد پیپلز پارٹی کے جلسہ میں نوجوانوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرا دئیے
پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی
سنگیو کہ اخدے ہو فر 🙄
سنگیو ٹھیک ہو سارے
"ڈراما رن مرید" موچ جلدی اہڑاں آلے ہندکو 99 تے
کمینٹ کر کے رائے ضرور دیو
چار دن کی محبت کے لیے اپنے والدین کو چھوڑ کر بھاگ جانا ایسی لڑکیوں کا انجام یہی ہوتا ہے
ایک بدمعاش پانچ چھے قتل اور یتیم بچوں کے پلاٹوں پر قبضہ کر کے بعد میں وہ حاجی صاحب بن جاتا ہے اس ویڈیو میں کسی بھی بدمعاش کا نام نہیں لیا گیا اور نہ ہی کسی کو ٹارگٹ کیا گیا ہے صرف یہ ہمارے مانسہرے کی بات نہیں پورے پاکستان کا یہی رواج ہے 😂😂😂😂 ایک زبردست فنی ویڈیو اور زبردست میسج کے ساتھ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
ھزارے بچ ملخاں دی ٹھنڈ ہو گی
Assalamualikum Hazaray walo k hal ha tusda thek ho thand Ty nhi hoi na 😁
ہزارہ دیسی محفل شغل میلا پروگرام
MAXWELL
مزہ آگیا یار
اس جوگے ایک جملہ کہ اخدے ہو فر 🙂
شیر کس کو اخدین ہیں ؟
پانڑی لاوا شفیدے ہاں
اگو ما نہیں آندا
چُھری لاوا کلیجے ہاں
🙂
دیسی رنگ کراچی میں ھزارے والوں کی شادی کا پروگرام ( ذیشان آبادی کی رپورٹ)
Hindko 99 TV
💓 آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے💓
اوور سونڑاں سلیمہ تو کوتھہ کوتھہ گی ہیں 😁😂
شفاقت بھائی دا زبردست پیغام
مانسہرہ والیو گیس فر بند ہو گئی ہیں 😳
نئی نسل میں سے کوئی بتا سکتا ہے یہ کیا چیز ہے اور کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؟
مکو بھی نہیں پتا 😁
کے حال ہے سنگیو ٹھیک ہو
بالاکوٹ ویلی دے خوبصورت نظارے
Hindko 99 TV
Alhamdullah 30000 followers completed
Thank you ♥️
ان مولانا صاحب کا پتا لگاؤ کدھر ہوتے ہیں انہوں نے تمام مرد برادری کے دلوں کی ترجمانی کر دی 😂
اسلام علیکم دوستو
اردو میں ”بہادر آدمی“
ہندکو میں ”جنڑیں دا پُتر “
بالاکوٹ بازار میں کباب کی دکان پر گیس لیکیج سے آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑی نے بروقت پہنچ کر لگنے والی آگ پر فوری قابو پا لیا گیا۔
اسلام علیکم دوستو کیسے ہو
بالاکوٹ جولدے ہویاں 🙂
بالاکوٹ والیو آج کہڑی جگہ تے ملے دے ہو
Hindko 99 TV
فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے ماشاءاللہ اس بچی نے بہت ہی پیارے انداز میں بیان کیا ہے
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما امین
اللہ تعالی اس بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے نظر بد سے محفوظ رکھے امین
قابل تعریف ہیں اس بچی کے استاد اور اس کے والدین.
کراچی سے ذیشان بھائی کی رپورٹ ہندکو میں
ہندکو میں
ہفتے کے دن کو کیا بولتے ہیں ۔
اور جمعرات کو کیا بولتے ہیں ۔
دن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا۔
– نزار قبانی
مانسہرہ والے پرھا لازمی دخیو اے ویڈیو تساں نال بھی اے کچ ہوئیے کہ نہ دسو زرا کمنٹ کر کہ داں🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.